Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَمْرٌو · حديث 727

727 - حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ ثَوْرٍ الْجُذَامِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُعَوِّذُ الْحَسَنَ وَالْحُسَيْنَ , فَيَقُولُ: «أُعِيذُكُمَا بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ , وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ , عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى , عَنِ الْمِنْهَالِ إِلَّا الْفِرْيَابِيُّ

عمرو بن ثور الجذامی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور حضر ت حسین رضی اللہ عنہ کو دم کیا کرتے تھے آپ یہ دم فرماتے تھے ۔(ترجمہ)۔ میں تمہیں اللہ کے کامل کلمات کی پناہ میں دیتا ہوں ہر شیطان سے اور ہر خوست سے اور ہر حسد کرنے والی آنکھ سے ۔اس حدیث کو سفیان کے واسطے سے ابن ابی لیلیٰ کے واسطے سے منہال سے صرف فریابی نے روایت کیا ہے ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ← عَمْرُو بْنُ ثَوْرٍ الْجُذَامِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 727

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَمْرٌو · حديث 728

728 - حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي الطَّاهِرِ بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ يَعْقُوبَ الزَّمْعِيُّ، أَنَّ أَبَا الْحُوَيْرِثِ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ مُعَاوِيَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ نُعَيْمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الْمُجَمِّرَ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ أَخْبَرَهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «ثَلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ فَقَدْ ذَاقَ طَعْمَ الْإِيمَانِ مَنْ كَانَ لَا شَيْءَ أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ , وَمَنْ كَانَ لَأَنْ يُحْرَقَ بِالنَّارِ أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنْ أَنْ يَرْتَدَّ عَنْ دِينِهِ , وَمَنْ كَانَ يُحِبُّ لِلَّهِ وَيُبْغِضُ لِلَّهِ» لَمْ يَرْوِ نُعَيْمٌ عَنْ أَنَسٍ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا , وَإِنَّمَا سُمَيَّ الْمُجَمِّرَ لِأَنَّهُ كَانَ يُجْمِرُ قَبْرَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , وَهُوَ مِنْ مَوَالِي عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , وَلَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي الْحُوَيْرِثِ إِلَّا مُوسَى تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ

عمروبن ابو طاہر بن السرح المصری ابو عبداللہ سے مروی حدیث ، حضر ت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا تین چیزیں ایسی ہیں جس کے اندر یہ پائی جائیں اس نے ایمان کا ذائقہ چکھ لیا ہے ۔ 1۔ جس کو اللہ اور اس کے رسول سے بڑھ کر کسی سے محبت نہ ہو ۔ 2۔وہ شخص جو اللہ کی رضا کے لیے محبت کرتا ہے اور اللہ کی رضا کے لیے بغض رکھتا ہے ۔ 3۔وہ شخص جو اپنے دین سے پھرنے پر اس بات پر ترجیح دیتا ہے کہ اس کو آگ میں جلا دیا جائے ۔ نعیم المجمر نے انس کے واسطے سے اس حدیث کے علاوہ اور کوئی نہیں روایت کی ان کو نام مجمر اس لیے پڑا ہے کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کو دھونی دیا کرتے تھے ( اور دھونی دینے والےکو عربی میں مجمر کہتے ہیں) یہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلاموں میں سے ہیں ۔ اس حدیث کو حویرث سے صرف موسیٰ بن یعقوب نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن ابی مریم منفرد ہیں ۔

أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ ← أَنَّ نُعَيْمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الْمُجْمِرَ ← مُوسَى بْنُ يَعْقُوبَ الزَّمْعِيُّ، أَنَّ أَبَا الْحُوَيْرِثِ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ مُعَاوِيَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← عَمْرُو بْنُ أَبِي الطَّاهِرِ بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 728

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَمْرٌو · حديث 729

729 - حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ حَازِمٍ أَبُو الْجَهْمِ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ بِنْتِ شُرَحْبِيلَ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ الْمُنْذِرِ بْنِ مَالِكٍ الْعَبْدِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَمْنَعَنَّ أَحَدَكُمْ هَيْبَةُ النَّاسِ أَنْ يَقُولَ الْحَقَّ إِذَا رَآهُ أَوْ سَمِعَهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ التَّيْمِيِّ إِلَّا عِيسَى

عمرو بن حازم ابو الجہم الدمشقی سے مروی حدیث ، حضر ت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےا رشاد فرمایا جب تم حق دیکھ لو یا سن لو تو لوگوں کی بیبت تمہیں حق بیان کرنے سے منع نہ کرے۔ اس حدیث کو سلیمان التیمی سے صرف عیسیٰ نے روایت کیا ہے ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي نَضْرَةَ الْمُنْذِرِ بْنِ مَالِكٍ الْعَبْدِيِّ، ← سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ بِنْتِ شُرَحْبِيلَ، ← عَمْرُو بْنُ حَازِمٍ أَبُو الْجَهْمِ الدِّمَشْقِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 729

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَمْرٌو · حديث 730

730 - حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْعَلَاءِ بْنِ زَبْرِيقَ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنِي جَدِّي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْعَلَاءِ , حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَوْفٍ، وَحُمَيْدٍ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيِّ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: نَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةً، فَأَصْبَحُوا وَقَدْ طَلَعَتِ الشَّمْسُ , فَقَامَ فَرَكِبَ رَاحِلَتَهُ , ثُمَّ سَارَ قَلِيلًا , ثُمَّ نَزَلَ , ثُمَّ أَمَرَ الْمُؤَذِّنَ , فَأَذَّنَ , وَأَقَامَ , فَصَلَّى وَرَجُلٌ فِي نَاحِيَتِهِ , فَقَالَ: «مَا مَنَعَكَ أَنْ تُصَلِّيَ؟» , فَقَالَ: أَصَابَتْنِي جَنَابَةٌ , يَا رَسُولَ اللَّهِ , وَلَيْسَ لَنَا مَاءٌ فَقَالَ: «تَيَمَّمْ بِالصَّعِيدِ , ثُمَّ صَلِّ , فَإِذَا أَتَيْتَ الْمَاءَ , فَاغْتَسِلْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا بَقِيَّةُ تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ

عمروبن اسحاق بن ابراہیم بن العلاء بن زبر یق الحمصی سے مروی حدیث ، حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے تمام صحابہ سوتے رہے صبح ہو گئی اور سورج طلو ع ہو گیا ( سورج کی تپش سے سب کی آنکھ کھلی ) آپ اٹھے اور قافلہ روانہ کیا کچھ دیر سفر کرنے کے بعدپھر قافلے کو روکا ،سواری سے نیچے تشریف لائے آپ نے موذن کو حکم دیا اس نے اذان دی پھر اقامت ہوئی آپ نے نماز پڑھائی ایک آدمی الگ ہو کر بیٹھا ہوا تھا آپ نے اس سے پوچھا تو نے نماز کیوں نہیں پڑھی؟ اس نےکہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں جنبی ہوں اور ہمارے پاس غسل کے لیے پانی بھی نہیں ہے ۔ آپ نے فرمایا تیمم کر لو اور نماز پڑھ لو ، جب پانی ملے تو غسل کرلینا ۔ اس حدیث کو شعبہ سے صرف بقیہ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابراہیم بن العلاء منفرد ہیں ۔

عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← أَبِي رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيِّ، ← عَوْفٍ، وَحُمَيْدٍ، ← شُعْبَةُ، ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← جَدِّي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْعَلَاءِ، ← عَمْرُو بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْعَلَاءِ بْنِ زِبْرِيقٍ الْحِمْصِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 730

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَمْرٌو · حديث 731

731 - حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمٍ الْفَوْزِيُّ الْحِمْصِيُّ بِحِمْصَ قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِ جَدِّي عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ سُلَيْمٍ , حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشِ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكَرَةَ , عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَقْضِي الْقَاضِي بَيْنَ اثْنَيْنِ وَهُوَ غَضْبَانُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الْحَارِثِ وَهُوَ أَبُو الْأَشْهَبِ النَّخَعِيُّ الْكُوفِيُّ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْجَبَّارِ

عمروبن محمد بن سلیم الفوزی المصی سے مروی حدیث ، حضرت عبدالرحمن ابن ابی بکرہ رضی اللہ عنہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قاضی غسے کی حالت میں فیصلہ نہ کرے ۔ اس حدیث کو جعفر بن حارث سے صرف اسماعیل عیاش نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں عبدالجبار منفرد ہیں ۔ ( جعفر بن حارث ابوالاشہب نخعی ہیں کوفی ہیں )

أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرَةَ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← جَعْفَرِ بْنِ الْحَارِثِ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← وَجَدْتُ فِي كِتَابِ جَدِّي عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ سُلَيْمٍ ← عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمٍ الْفَوْزِيُّ الْحِمْصِيُّ بِحِمْصَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 731

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَمْرٌو · حديث 732

732 - حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَمْرٍو الْعَمِّيُّ النَّحَّاسُ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْجَزَرِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ الْخُرَيْبِيُّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحِ بْنِ حَيٍّ الْحَيَوَانِيِّ، عَنْ عَاصِمِ ابْنِ بَهْدَلَةَ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ، عَنِ ابْنِ أُمِّ مَكْتُومٍ أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , إِنِّي كَبِيرٌ ضَرِيرٌ شَاسِعُ الدَّارِ , وَلَا قَائِدَ لِي , فَهَلْ تَجِدُ لِي رُخْصَةً؟ قَالَ: «أَتَسْمَعُ النِّدَاءَ؟» قَالَ: نَعَمْ قَالَ: «مَا أَجِدُ لَكَ رُخْصَةً» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ

عمروبن احمد بن عمرو العمی النحاس البصری سے مروی حدیث ، حضرت ابورزین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں عبداللہ ابن ام مکتوم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں آئے اور عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں بوڑھا ہوں ، مجھے دیکھائی بھی نہیں دیتا میرا گھر بھی دور ہے اور مجھے ساتھ لے کر آنے والا بھی کوئی نہیں ہے کیا میرے لیے ( جماعت چھوڑنے کی ) رخصت ہے ؟ آپ نے فرمایا کیا تم اذان سنتے ہو؟ انہوں نےکہا جی ہاں آپ نے فرمایا تیرے لیے رخصت نہیں ہے ۔ اس حدیث کو علی بن صالح سے صرف عبداللہ بن داؤد نے روایت کیا ہے ۔

ابْنِ أُمِّ مَكْتُومٍ أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: ← اَبِیْ رَزَینٍ ← عَاصِمِ ابْنِ بَهْدَلَةَ، ← عَلِيِّ بْنِ صَالِحِ بْنِ حَيٍّ الْحَيَوَانِيِّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ الْخُرَيْبِيُّ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْجَزَرِيُّ الْبَصْرِيُّ ← عَمْرُو بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَمْرٍو الْعَمِّيُّ النَّحَّاسُ الْبَصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 732

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَمْرٌو · حديث 733

733 - حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ الرِّفَاعِيُّ الْأَصْفَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحُبْرَانِيُّ، حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْجَارُودِ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَفْصِ بْنِ مَعْدَانَ، قَالَ حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ بَكَّارٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الْكَلْبِيُّ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ مَاتَ وَهُوَ يَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ , وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ دَخَلَ الْجَنَّةَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا بَكْرٌ وَشَيْخٌ آخَرُ مِنْ أَهْلِ الْبَصْرَةِ حَنَفِيُّ

عمروبن محمد الرفاعی الاصبہانی سے مروی حدیث ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص سس حال میں مرے کہ وہ گواہی ددیتا ہو کہ اللہ کے سواکوئی عبادت کے لائق نہیں اور بےشک محمد اللہ کے رسول ہیں وہ جنت میں داخل ہوگا۔ اس حدیث کو شعبہ سے صرف بکر نے اور ایک دوسرے بصری حنفی شیخ نے روایت کیا ہے ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عَبَّاسٌ الْكَلْبِيُّ، أَنَّهُ ← شُعْبَةُ، ← بكر بن بكار ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَفْصِ بْنِ مَعْدَانَ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْجَارُودِ الْأَصْبَهَانِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحُبْرَانِيُّ، ← عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ الرِّفَاعِيُّ الْأَصْفَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 733

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُمَارَةُ · حديث 734

734 - حَدَّثَنَا أَبُو رِفَاعَةَ عُمَارَةُ بْنُ وَثِيمَةَ بْنِ مُوسَى بْنِ الْفُرَاتِ الْمِصْرِيُّ , حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ أَزْوَاجَ أَهْلِ الْجَنَّةِ لَيُغَنِّينَ أَزْوَاجَهُنَّ بِأَحْسَنِ أَصْوَاتٍ سَمِعَهَا أَحَدٌ قَطُّ إِنَّ مِمَّا يُغَنِّينَ: نَحْنُ الْخَيِّرَاتُ الْحِسَانُ أَزْوَاجُ قَوْمٍ كِرَامٍ يَنْظُرْنَ بِقُرَّةِ أَعْيَانٍ وَإِنَّ مِمَّا يُغَنِّينَ بِهِ: نَحْنُ الْخَالِدَاتُ فَلَا يُمِتْنَهْ نَحْنُ الْآمِنَاتُ فَلَا يَخَفْنَهْ نَحْنُ الْمُقِيمَاتُ فَلَا يَظْعَنَّ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا مُحَمَّدٌ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ

ابو رفاعہ عمارہ بن وثیمہ بن موسی بن الفرات المصری سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جنتیوں کی بیویاں اپنے شوہر وں کے سامنے اس قدرت خوب صورت آواز میں گانے سنائیں گی کہ اس جیسی آواز کبھی بھی نہیں سنی گئی ہو گی ۔ جو وہ گائیں گی ان میں سے یہ بھی ہیں " ہم خوب صورت بھلائی چاہنے والی بیویاں ہیں ہم باعزت لوگوں کی بیویاں ہیں جن کو دیکھا جائے تو آنکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے ۔ اور ان کے گانوں میں سےیہ بھی ہے ہم ہمیشہ رہنے والی ہیں ہم مریں گی نہیں ہم امانت والی ہیں ہم خیانت نہیں کریں گی ہم ساتھ رہنے والی ہیں کبھی چھوڑ کر نہیں جائیں گی ۔ اس حدیث کو زید بن اسلم سے صرف محمد نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن ابی مریم منفرد ہیں ۔

ابْنِ عُمَرَ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي کَثِيرٍ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← أَبُو رِفَاعَةَ عُمَارَةُ بْنُ وَثِيمَةَ بْنِ مُوسَى بْنِ الْفُرَاتِ الْمِصْرِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 734

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَامِرٌ · حديث 735

735 - حَدَّثَنَا عَامِرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَامِرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ جَدِّي عَامِرِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ , عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ عَبْدِ السَّلَامِ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بَعْدَ صَلَاةِ الْفَجْرِ: «اللَّهُمَّ , إِنِّي أَسْأَلُكَ رِزْقًا طَيِّبًا , وَعِلْمًا نَافِعًا , وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا النُّعْمَانُ تَفَرَّدَ بِهِ عَامِرٌ

عامر بن ابراہیم بن عامر الاصبہانی سے مروی حدیث ، حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز فجر کے بعد یہ دعا مانگا کرتے تھے ۔ (ترجمہ) اے اللہ میں تجھ سے رزق مانگتا ہوں نفع دینے والا علم مانگتا ہوں اور قبول ہونے والا عمل مانگتا ہوں ۔ اس حدیث کو سفیان سے نعمان نے روایت کیا ہے اور ان سے ورایت کرنے میں عامر بن ابراہیم منفرد ہیں ۔

أُمِّ سَلَمَةَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ← الشَّعْبِيِّ، ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← النُّعْمَانُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ ← جَدِّي عَامِرِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← أَبِي ← عَامِرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَامِرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 735

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَامِرٌ · حديث 736

736 - حَدَّثَنَا عَامِرُ بْنُ أَحْمَدَ الشُّونِيزِيُّ الْفَرَائِضِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سَابِقٍ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ طَرِيفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ بِلَالِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ الدَّجَّالَ فَقَالَ: " يَجِيءُ مِنْ هَا هُنَا، لَا بَلْ: مِنْ هَا هُنَا " وَأَوْمَأَ نَحْوَ الْمَشْرِقِ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُطَرِّفٍ إِلَّا عَمْرٌو

عامر بن احمد الشونیز الفرائضی الا صبہانی سے مروی حدیث ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دجال کے ذکر کیا اور فرمایا وہ ادھر سے آئے گا نہیں بلکہ ادھر سے آئے گا پھر آپ نے مشرق کی جانب اشارہ فرمایا ۔ اس حدیث کو مطرف سے صرف عمروابن ابی قیس نے روایت کیا ہے ۔

أَبِيهِ ← بلال بن أبي بردة ← الشَّعْبِيِّ، ← مُطَرِّفُ بْنُ طَرِيفٍ ← عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سَابِقٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ النُّعْمَانِ، ← عَامِرُ بْنُ أَحْمَدَ الشُّونِيزِيُّ الْفَرَائِضِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 736

chevron_left Previous
1…16171819
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter