المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الْعَزِيزِ · حديث 715
715 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عَقِيلٍ الْمُقْرِئُ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ، حَدَّثَنَا بَكَّارُ بْنُ يَحْيَى ابْنِ أَخِي هَمَّامٍ , حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ، سَمِعْتُ قَتَادَةَ، يَقُولُ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ كَيْفَ كَانَ قِرَاءَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا قَرَأَ مَدَّ صَوْتَهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ حَرْبٍ إِلَّا بَكَّارٌ تَفَرَّدَ بِهِ بِشْرٌ
عبدالعزیز بن محمد بن عبداللہ بن عبید بن عقیل المقری البصری سے مروی حدیث ، حضر ت قتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں مین نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قرات کیسے ہوا کرتی تھی ؟ انہوں نے بتایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب قرات کرتے تو اپنی آواز کو کھینچتے تھے ۔ اس حدیث کو حرب سے صرف بکارنے روایت کیا ہے ان سے روایت کرنے میں بشر بن حلال منفرد ہیں ۔
قَتَادَةَ ← حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ، ← بَكَّارُ بْنُ يَحْيَى ابْنِ أَخِي هَمَّامٍ ← بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 715
