Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ · حديث 679

679 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَلَّادٍ الدَّوْرَقِيُّ الْقَاضِي، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادِ بْنِ آدَمَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ السِّخْتِيَانِيِّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ حَمْزَةَ بْنَ عَمْرٍو الْأَسْلَمِيِّ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , إِنِّي أَسْرُدُ الصَّوْمَ , وَلَا أُفْطِرُ , أَفَأَصُومُ فِي السَّفَرِ؟ فَقَالَ: «إِنْ شِئْتَ فَصُمْ , وَإِنْ شِئْتَ فَأَفْطِرْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا عَبْدُ الْوَهَّابِ مُسَلْسَلُ الْآبَاءِ

عَائِشَةَ أَنَّ حَمْزَةَ بْنَ عَمْرٍو الْأَسْلَمِيَّ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← اَیُّوْبَ السَّخْتِیَانِیِّ ← عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادِ بْنِ آدَمَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَلَّادٍ الدَّوْرَقِيُّ الْقَاضِي،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 679

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ · حديث 680

680 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُثَنَّى بْنِ مُطَاعِ بْنِ عِيسَى بْنِ مُطَاعِ بْنِ زِيَادِ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ مَسْعُودِ بْنِ الضَّحَّاكِ بْنِ جَابِرِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ أَرَاشَ بْنِ جَدِيلَةَ بْنِ لَخْمٍ أَبُو مَسْعُودٍ اللَّخْمِيُّ، بِدِمَشْقَ سَنَةَ 278 ثَمَانٍ وَسَبْعِينَ وَمِائَتَيْنِ , حَدَّثَنَا أَبِي الْمُثَنَّى، عَنْ أَبِيهِ مُطَاعٍ , عَنْ أَبِيهِ عِيسَى , عَنْ أَبِيهِ مُطَاعٍ , عَنْ أَبِيهِ زِيَادٍ , عَنْ جَدِّهِ مَسْعُودٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ سَمَّاهُ مُطَاعًا , فَقَالَ لَهُ: " يَا مُطَاعُ , امْضِ إِلَى أَصْحَابِكَ: «فَمَنْ دَخَلَ تَحْتَ رَايَتِي هَذِهِ فَقَدْ أَمِنَ مِنَ الْعَذَابِ» لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ مَسْعُودٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ وَلَدُهُ عَنْهُ

عبدالرحمن بن المشنی بن مطاع بن عیسیٰ بن مطاع سے مروی حدیث ، حضرت مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام مطاع رکھا اور ان سے فرمایا اے مطاع تو اپنی قوم میں مطاع جس کی فرما برداری کی جائے) ہے پھر ان کو ( ابلق گھوڑے پر سوار کیا اور ان کو جھنڈا عطا فرمایا اور ) فرمایا اپنے ساتھیوں کے پاس چلے جاؤ جو شخص میرے جھنڈے کے نیچے آجائے گا وہ عذاب سے پناہ میں آگیا ۔ اس حدیث کو مسعود بن ضحاک سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ان کا بیٹا منفرد ہے ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 680

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ · حديث 681

681 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ أَبُو مَسْعُودٍ الْكِنَانِيُّ الْأُبُلِّيُّ، بِالْأُبُلَّةِ , حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ الْعَقِيلِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " خَصْلَتَانِ لَا يَحِلُّ مَنْعُهُمَا: الْمَاءُ وَالنَّارُ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ إِلَّا الْحَسَنُ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الصَّمَدِ

عبدالرحمن بن زیاد ابو مسعود الکتانی الا بلی سے مروی حدیث، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا دو چیزیں ایسی ہیں جن سے انکار کرنا مناسب نہیں پانی اور آگ۔ اس حدیث کو بدبل بن میسرہ سے صرف حسن نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں عبدالصمد منفر دہیں

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ الْعُقَيْلِيِّ، ← الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، ← عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَارُ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ أَبُو مَسْعُودٍ الْكِنَانِيُّ الْأُبُلِّيُّ، بِالْأُبُلَّةِ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 681

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ · حديث 682

682 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الضَّرَّابُ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ وَرْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ عَدِيِّ بْنِ الْفَضْلِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ إيَاسٍ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عِمْرَانَ أُرَاْهُ حُصَيْنًا , قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَسْلَمْتُ , فَمَا أَدْعُو بِهِ؟ قَالَ: " قُلِ: «اللَّهُمَّ , إِنِّي أَسْتَهْدِيكَ لِأَرْشَدِ أَمْرِي , وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِي» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ إِلَّا عَدِيُّ

عبدالرحمن بن حسن الضراب الا حبہانی سے مروی حدیث ، حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ان کے والد حصین نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں اسلام لے آیا ہوں ۔ میں کیا دعا مانگا کروں ؟ آپ نے فرمایا یہ دعا مانگا کرو۔ ترجمہ۔ اے اللہ میں تجھ سے اس کی ہدایت مانگتا ہوں جو میرے معاملات میں سب سے زیادہ ہدایت کا راستہ ہو اور میں اپنے نفس کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔ اس حدیث کو جریری سے صرف عدی نے روایت کیا ہے ۔

عِمْرَانَ أُرَاْهُ حُصَيْنًا ← مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← سَعِيدِ بْنِ إِيَاسٍ الْجُرَيْرِيِّ، ← عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ، ← أَبِي ← يَحْيَى بْنُ وَرْدِ بْنِ عَبد اللَّهِ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الضَّرَّابُ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 682

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ · حديث 683

683 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَزْهَرَ أَبُو الْقَاسِمِ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي شَبِيبُ بْنُ سَعِيدٍ الْمَكِّيُّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، وَمَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَزَالُ الْعَبْدُ يَصْدُقُ وَيَتَحَرَّى الصِّدْقَ حَتَّى يُكْتَبَ عِنْدَ اللَّهِ صِدِّيقًا , وَلَا يَزَالُ الْعَبْدُ يَكْذِبُ وَيَتَحَرَّى الْكَذِبَ حَتَّى يُكْتَبَ عِنْدَ اللَّهِ كَذَّابًا» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ , عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا شَبِيبٌ , وَالْمَشْهُورُ عَنْ شُعْبَةَ حَدِيثُ مَنْصُورٍ

عبدالرحمن بن از ہر ابو القاسم المصری سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کوئی بندہ مسلسل سچ بولتا رہتا ہے اور سچ کے بارے میں ہی سوچتا رہتا ہے حتیٰ کے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اس کو صدیق لکھ دیا جاتا ہے اور کوئی بندہ مسلسل جھوٹ بولتا رہتا ہے اور جھوٹ میں بارے میں غور و فکر کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اس کو جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے ۔ اس حدیث کو شعبہ سے اعمش سے صرف شعیب نے روایت کیا ہے جبکہ مشہور یہ ہے کہ اس کو شعبہ نے منصور کی سند سے روایت کیا ہے اس حدیث کو رویت کرنے میں وہب منفرد ہیں ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← أَبِي وَائِلٍ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ ← الْأَعْمَشِ وَمَنْصُورٍ ← شُعْبَةُ، ← شَبِيبُ بْنُ سَعِيدٍ الْمَكِّيُّ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَزْهَرَ أَبُو الْقَاسِمِ الْمِصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 683

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ · حديث 684

684 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ رِشْدِينَ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ الْهَاشِمِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَارِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدَيْنِ» لَا يُرْوَى عَنْ أَبِي سَعِيدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ جَعْفَرٌ

عبدالرحمن بن احمد بن محمد بن رشد ین المصری سے مروی حدیث ، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گواہ کے باوجود قسم لے کرفیصلہ فرمایا ۔ اس حدیث کو ابو سعید سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے اور ان سے روایت کرے میں جعفر منفرد ہیں ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَارِيُّ ← جَعْفَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ الْهَاشِمِيُّ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ رِشْدِينَ الْمِصْرِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 684

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ · حديث 685

685 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَلِيٍّ الْكُوفِيُّ، بِدِمَشْقَ , حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ يَحْيَى الصَّدَفِيِّ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: " {قَدْ جَعَلَ رَبُّكِ تَحْتَكِ سَرِيًّا} [مريم: 24] قَالَ: «النَّهَرُ» لَمْ يَرْفَعْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا أَبُو سِنَانٍ سَعِيدُ بْنُ سِنَانٍ

عبدالرحمن بن اسماعیل بن علی الکوفی سے مروی حدیث ، حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ کے ارشاد (قد جعل ربک تحتک سریا) بے شک تیرے رب نے تیر نیچے ایک نہر بہا دی ہے ( ترجمہ کنزایمان امام احمد رضا) میں " سری سے مراد" ایک نہر ہے ۔ اس حدیث کو ابواسحاق کے حوالے سے صرف ابو سنان سعید بن سنان نے مرفوع کیا ہے ۔

أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا أَبُو سِنَانٍ سَعِيدُ بْنُ سِنَانٍ ← «النَّهَرُ» لَمْ يَرْفَعْ هَذَا الْحَدِيثَ ← الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبِي سِنَانٍ ← معاوية بن يحيى الصدفي ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← سَعِيدِ بْنِ عَمْرٍو، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَلِيٍّ الْكُوفِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 685

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ · حديث 686

686 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جَابِرِ الطَّائِيُّ الْحِمْصِيُّ الْبَخْتَرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُوسَى اللَّاحُونِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ صَالِحٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْجَدَلِيِّ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَمْرٍو أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «يُوتِرُ مِنْ أَوَّلِ اللَّيْلِ وَأَوْسَطِهِ وَآخِرِهِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَمْرِو بْنِ صَالِحٍ إِلَّا حَمَّادٌ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْعَزِيزِ

عبدالرحمن بن جابر الطائی الحمصی الجنتری سے مروی حدیث، حضرت عقبہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کبھی رات کے ابتدائی حصے میں وتر پڑ ھ لیا کرتے تھے کبھی درمیانی وقت میں وتر پڑھتے تھے اور کبھی رات کے آخری حصے میں پڑھتے تھے ۔ اس حدیث کو عمر و بن صالح سے صرف حماد نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں عبدالعزیز بن موسیٰ لا حونی منفرد ہیں ۔

عُقْبَةَ بْنِ عَمْرٍو أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ، ← أَبِي عبد الله الجدلي، ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← عَمْرُو بْنُ صَالِحٍ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← عبد العزيز بن موسى اللاحوني ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جَابِرِ الطَّائِيُّ الْحِمْصِيُّ الْبَخْتَرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 686

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدٌ · حديث 687

687 - حَدَّثَنَا أَبُو ذُهْلٍ عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَارِيُّ الْعَسْقَلَانِيُّ , حَدَّثَنَا أَبُو الْجُمَاهِرِ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ التَّنُّوخِيُّ , حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: كَانَ الْمُسْلِمُونَ يَتَهَادَوْنَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ صِلَةً بَيْنَهُمْ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ قَدْ أَسْلَمَ النَّاسُ لَتَهَادَوْا مِنْ غَيْرِ فَاقَةٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا سَعِيدٌ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو الْجُمَاهِرِ

ابو ذہل عبیدبن محمد القاری العسقلانی سے مروی حدی ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مسلمان آپس میں ایک دوسرے کو ملنے ملانے کی خاطر تحفے دیا کرتے تھے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر سب لو گ مسلمان ہو جائیں یہ ایک دوسرے کو تحفے دیتے رہیں تو ان پر فاقہ نہ آئیں ۔ اس حدیث کو قتادہ سے صرف سعید نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابو جماہر منفرد ہیں ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِیدِ بْنِ بَشِیرٍ، ← أَبُو الْجُمَاهِرِ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ التَّنُوخِيُّ، ← أَبُو ذُهْلٍ عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَارِيُّ الْعَسْقَلَانِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 687

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدٌ · حديث 688

688 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامِ بْنِ حَفْصِ بْنِ غِيَاثِ بْنِ طَلْقِ بْنِ مُعَاوِيَةَ النَّخَعِيُّ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَكِيمٍ الْأَوْدِيُّ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، وَعَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: فَقَدْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَاتَّبَعْتُهُ إِلَى الْمَقَابِرِ , فَقَالَ: «السَّلَامُ عَلَيْكُمْ دِيَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ أَنْتُمْ فَرْطُنَا» , ثُمَّ الْتَفَتَ إِلَيَّ فَرَآنِي , فَقَالَ: «وَيْحَهَا لَوِ اسْتَطَاعَتْ مَا فَعَلَتْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى إِلَّا شَرِيكٌ

عبید بن غنام بن حفص بن غیاث بن طلق بن معاویہ النخعی الکوفی سے مروی حدیث ، ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو موجود نہ پایا تو میں آپ کے پیچھے قبرستان تک چلی گئی آپ نے وہاں پہنچ کر یوں سلام کیا ۔ السلام علیکم دبار قوم مومنین انتم فرطنا " اے مومنو تم پر سلامتی ہو تم لوگ ہم سے پہلے اس جہاں سے چلے گئے "پھر آپ میری جانب متوجہ ہوئے آپ نے مجھے دیکھا اور فرمایا اس کے لیے ہلاکت ہو اگر اس میں استطاعت ہوتی تو یہ ایسے نہ کرتی ۔ اس حدیث کو یحییٰ بن سعید سے صرف شریک نے روایت کیا ہے ۔

عَائِشَةَ ← الْقَاسِمِ، ← عاصم بن عبيد الله بن عاصم ← يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← شَرِيکٍ ← عَلِيُّ بْنُ حَکِيمٍ الْأَوْدِيُّ ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامِ بْنِ حَفْصِ بْنِ غِيَاثِ بْنِ طَلْقِ بْنِ مُعَاوِيَةَ النَّخَعِيُّ الْكُوفِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 688

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدٌ · حديث 689

689 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ كَثِيرٍ التَّمَّارُ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْأَجْلَحِ، عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا هَلَكَ كِسْرَى فَلَا كِسْرَى , وَإِذَا هَلَكَ قَيْصَرُ فَلَا قَيْصَرَ , وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِي، لَتُنْفَقَنَّ كُنُوزُهُمَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبَانَ إِلَّا ابْنُ الْأَجْلَحِ تَفَرَّدَ بِهِ مِنْجَابٌ

عبیدبن کثیر التمار الکوفی سے مروی حدیث ، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسریٰ ہلاک ہو جائے گا تو پھر کوئی کسریٰ نہیں رہے گا جب قیصر ہلاک ہو جائے پھر کوئی قیصر نہیں رہے گا اور اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ان کے خزانے اللہ کی راہ میں خرچ کیے جائیں گے ۔ اس حدیث کو ابان سے صرف ابن اجلح نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں منجانب منفرد ہیں ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطِّيَةَ الْعَوْفِيِّ ← اَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الأَجْلَحِ ← مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ ← عُبَيْدُ بْنُ كَثِيرٍ التَّمَّارُ الْكُوفِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 689

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدٌ · حديث 690

690 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صُبَيْحٍ الزَّيَّاتُ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُونُسَ اللُّؤْلُؤِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " يَقْرَأُ: {وَالنَّخْلَ بَاصِقَاتٍ} بِالصَّادِ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا هِشَامٌ

عبیدہ بن محمد بن صبیح الزیات الکوفی سے مروی حدیث ، حضرت عتبہ بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سورۃ ق کی آیت نمبر 1 ( والنخل با صفات) "ص" کے ساتھ پڑھتے سنا جبکہ عام قراءت میں " س" کے ساتھ ہے ) اس حدیث کو سفیان سے صرف ہشام نے روایت کیا ہے ۔

سُفْيَانَ إِلَّا هِشَامٌ ← النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: يَقْرَأُ: {وَالنَّخْلَ بَاصِقَاتٍ} بِالصَّادِ لَمْ يَرْوِهِ ← قُطْبَةَ بْنِ مَالِکٍ ← زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← هِشَامُ بْنُ يُونُسَ اللُّؤْلُؤِيُّ ← عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صُبَيْحٍ الزَّيَّاتُ الْكُوفِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 690

chevron_left Previous
1…141516…19
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter