Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ · حديث 631

631 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَبَّاسِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، حَدَّثَنَا النُّعْمَانُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ، عَنْ عِيسَى بْنِ الضَّحَّاكِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ , عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا حَضَرْتُمُ الْمَيِّتَ , فَقُولُوا خَيْرًا، فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ يُؤَمِّنُونَ» , فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , مَا نَقُولُ؟ قَالَ: " قُولِي: اللَّهُمَّ , اغْفِرْ لَنَا وَلَهُ , وَارْحَمْهُ , وَاعْقُبْنِي مِنْهُ عُقْبَى صَالِحَةً " قَالَتْ: فَأَعْقَبَنِي اللَّهُ مِنْهُ مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عِيسَى بْنِ الضَّحَّاكِ أَخِي الْجَرَّاحِ بْنِ الضَّحَّاكِ إِلَّا النُّعْمَانُ

عبداللہ بن محمد العباسی الاصبہانی سے مروی حدیث ، ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میت کے پاس آؤ تو اچھی گفتگو کرو کیونکہ فرشتے تمہاری بات پر آمین کہتے ہیں میں نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں کیاکہوں ؟ آپ نے فرمایا تم کہا کرو " اے اللہ ہماری اور اس کی مغفرت فرما اور اس پر رحم فرما اور مجھے اس کے بعد اچھی زندگی نصیب فرمایا ۔ ام المومنین فرماتی ہیں ان کے بعد اللہ تعالیٰ نے مجھے محمد صلی اللہ علیہ وسلم عطا فرما دیے ۔ اس حدیث کو عیسیٰ بن ضحاک جو کہ جراح بن ضحاک کے بھائی ہیں سے صرف نعمان نے روایت کیا ہے ۔

«إِذَا حَضَرْتُمُ الْمَيِّتَ فَقُولُوا خَيْرًا، فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ يُؤَمِّنُونَ» فَقُلْتُ: ← النبي صلى الله عليه وآله وسلم ← أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ← أَبِي وَائِلٍ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ ← الْاَعْمَشِ ← عيسى بن الضحاك ← النُّعْمَانُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَبَّاسِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 631

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ · حديث 632

632 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِمْرَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَوْنُ بْنُ عُمَارَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُثَنَّى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ أُمَّتِي مُعَافًى إِلَّا الْمُجَاهِرِينَ» قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , وَمَنِ الْمُجَاهِرُونَ؟ قَالَ: " الَّذِي يَعْمَلُ الْعَمَلَ بِاللَّيْلِ فَيَسْتُرُهُ رَبُّهُ , ثُمَّ يُصْبِحُ , فَيَقُولُ: يَا فُلَانُ عَمِلْتُ الْبَارِحَةَ كَذَا وَكَذَا , فَيَكْشِفُ سَتْرَ اللَّهِ عَنْهُ " لَا يُرْوَى عَنْ أَبِي قَتَادَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ الْحُلْوَانِيُّ

عبداللہ بن محمد بن عمران الاصبہانی سے مروی حدیث، حضرت ابو قتادہ انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجاہرین کے سوا میرا ہر امتی آزمائش سے بچا ہوا ہے ۔ عرض کیا گیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجاہرین کون ہیں ؟ آپ نے فرمایا وہ شخص جو رات کے وقت کوئی برا عمل کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی پردہ پوشی فرما دیتاہے لیکن جب صبح ہوتی ہے تو وہ بند خون اپنی زبان سے کہتا پھرتا ہے " اے فلاں شخص میں نے گزشتہ رات یہ یہ عمل کیا ہے " تو وہ خود سے اللہ کے پردے کو ہٹا دیتا ہے ۔ یہ حدیث ابوقتادہ سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے اور اس حدیث کو روایت کرنے میں حسن بن علی رضی اللہ عنہ منفرد ہیں ۔

أَبِي قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيِّ؛ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُثَنَّى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ، ← عَوْنُ بْنُ عُمَارَةَ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِمْرَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 632

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ · حديث 633

633 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُنْدَارٍ الْأَصْبَهَانِيُّ الْبَاطِرْقَانِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: «كُنَّا نَأْكُلُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَنَسْمَعُ تَسْبِيحَ الطَّعَامِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مَنْصُورٍ إِلَّا إِسْرَائِيلُ

عبداللہ بن بندار الاصہبانی الباطرقانی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ہم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کھانا کھایا کرتے تھے اور ہم سنتے تھے کہ جو کھانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تناول فرما رہے ہوتے تھے وہ کھانا تسبیح پڑھ رہا ہے ۔ یعنی اللہ کا شکر ادا کرتا ہے ۔ اس حدیث کو منصور سے صرف اسرائیل نے روایت کیا ہے ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← اِسْرَائِیْلُ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُنْدَارٍ الْأَصْبَهَانِيُّ الْبَاطِرْقَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 633

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ · حديث 634

634 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ أُسَيْدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَنْبَسَةَ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ الْمَكِّيُّ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ , عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ إِلَى أَرْضٍ بِالْمَدِينَةِ يُقَالُ لَهَا بَطْحَانُ , فَقَالَ: «يَا أَنَسُ , اسْكُبْ لِي وَضُوءًا» , فَسَكَبْتُ لَهُ , فَلَمَّا قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ حَاجَتَهُ أَقْبَلَ إِلَى الْإِنَاءِ , وَقَدْ أَتَى هِرٌّ فَوَلَغَ فِي الْإِنَاءِ , فَوَقَفَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَقْفَةً حَتَّى شَرِبَ الْهِرُّ , ثُمَّ تَوَضَّأَ , فَذَكَرْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَمْرَ الْهِرِّ , فَقَالَ: «يَا أَنَسُ , إِنَّ الْهِرَّ مِنْ مَتَاعِ الْبَيْتِ , لَنْ يَقْذَرَ شَيْئًا , وَلَنْ يُنَجِّسَهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ جَعْفَرٍ إِلَّا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ , وَلَا رَوَى عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ , عَنْ أَنَسٍ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا

عبداللہ بن محمد بن حسن بن اسید الاصبہانی سے مروی حدیث، حضر ت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ کی سر زمین کی جانب روانہ ہوئے جس کو حجتان کہا جاتا ہے آپ نے فرمایا اے انس میری طہارت کے لیے پانی رکھو میں نے آپ کی طہارت کے لیے پانی رکھا جب آپ قضائے حاجت سے فارغ ہو کر برتن کی جانب متوجہ ہوئے تو بلی اس برتن سے پانی پی رہی تھی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ دیر انتظار کیا حتیٰ کہ بلی نے پیٹ بھر کر پانی پی لیا پھر آپ نے اسی پانی سے وضؤ فرمایا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بلی والے معاملے میں بات کی آ نے فرمایا اے انس بلی گھر کے سامان کی طرح ہوتی ہے یہ نہ کسی چیز کو خراب کرتی ہے اور نہ اس سے کوئی چیز پلید ہوتی ہے ۔ اس حدیث کو جعفر بن محمد سے عمر بن حفص نے روایت کیا ہے اور علی بن حصین نے اس کے واسطے سے اس حدیث کے سوا کوئی روایت نہیں کی ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← جده علي بن الحسين ← أَبِيهِ ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ الْمَكِّيُّ، ← جَعْفَرُ بْنُ عَنْبَسَةَ الْكُوفِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ أُسَيْدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 634

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ · حديث 635

635 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أُسَيْدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو أَنَسٍ كَثِيرُ بْنُ مُحَمَّدٍ , حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ خَالِدٍ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ مُسْلِمٍ الْمَكِّيُّ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَتَاهُ اللَّهُ وَجْهًا حَسَنًا وَاسْمًا حَسَنًا وَجَعَلَهُ فِي مَوْضِعٍ غَيْرِ شَائِنٍ فَهُوَ مِنْ صَفْوَةِ اللَّهِ مِنْ خَلْقِهِ» وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: قَالَ الشَّاعِرُ: [البحر الخفيف] أَيْنَ شَرْطُ النَّبِيِّ إِذْ قَالَ يَوْمًا ... فَابْتَغُوا الْخَيْرَ فِي حِسَانِ الْوُجُوهِ لَا يُرْوَى عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ كَثِيرٌ

عبداللہ بن احمد اسید الاصبہانی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کو اللہ تعالیٰ نے حسن و جمال عطا کیا اور اچھی شہرت عطاء فرمائی اور اس کو کسی شاندار جگہ پر رکھا اس کو اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوق میں سے چن لیا ہے ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں شاعر نے کہا " نبی کی مراد تو ہی تھا جس دن آپ نے فرمایا کے اچھے چہروں والوں میں بھلائی تلاش کرو" اس حدیث کو عبداللہ بن عباس رضی اللہ سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے اور اس حدیث کو روایت کرنے میں کثیر بن محمد منفرد ہیں ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← سليم بن مسلم المكي ← خَلَفُ بْنُ خَالِدٍ الْبَصْرِيُّ ← أَبُو أَنَسٍ كَثِيرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أُسَيْدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 635

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ · حديث 636

636 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الصَّبَاحِ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ الْوَلِيدِ الْهَرَوِيُّ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: «أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مُنَادِيًا فِي يَوْمٍ مَطِيرٍ أَنْ» صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ " لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ إِلَّا النَّضْرُ

عبداللہ بن الصباح الاصبہانی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بارش کے دن منادی کو حکم دیا کہ وہ یہ اعلان کر دے اپنے اپنے خیموں میں نماز پڑھ لو " اس حدیث کو ابن عون سے صرف نضر بن شمیل نے روایت کیا ہے ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← ابْنِ عَوْنٍ ← النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ← هِشَامُ بْنُ الْوَلِيدِ الْهَرَوِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الصَّبَّاحِ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 636

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ · حديث 637

637 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو يُوسُفَ يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَلُوسِيُّ , حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ أَبُو عَلِيٍّ الْحَنَفِيُّ، حَدَّثَنَا رَبَاحُ بْنُ أَبِي مَعْرُوفٍ الْمَكِّيُّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ الْعَبَّاسِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: لَمْ يَزَلْ يُلَبِّي حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ رَبَاحٍ إِلَّا أَبُو عَلِيٍّ

عبداللہ بن احمد بن اسحاق التستری سے مروی حدیث ، حضرت فضل بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جمرہ عقبہ کی رمی کرنے تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلسل تلبیہ پڑھا اس حدیث کو رباح سے صرف ابو علی نے روایت کیا ہے ۔

الْفَضْلِ بْنِ الْعَبَّاسِ: ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← رَبَاح بن أبي مَعْرُوف الْمَكِّيّ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ أَبُو عَلِيٍّ الْحَنَفِيُّ ← أَبُو يُوسُفَ يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقُلُوسِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 637

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ · حديث 638

638 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَعْقُوبَ الْخَزَّانُ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ النُّمَيْرِيُّ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيُّ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «كَانَ» إِذَا صَلَّى افْتَرَشَ يُسْرَاهُ , وَنَصَبَ يُمْنَاهُ " لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا الْحُسَيْنُ تَفَرَّدَ بِهِ عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ

عبداللہ بن محمد بن یعقوب الخزان الا صبہانی سے مروی حدیث ، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھتے تو ( تشہد میں بیٹھے ہوئے) اپنا دیاں پاؤ ں بچھا لیتے اور دایاں پاؤں کھڑا رکھتے ۔ اس حدیث کو اعمش سے صرف حسین بن حسن نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں عمر منفرد ہیں ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطِيَّةَ، ← الْاَعْمَشِ ← الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيُّ، ← عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ النُّمَيْرِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَعْقُوبَ الْخَزَّانُ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 638

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ · حديث 639

639 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سِخْتَانَ الشِّيرَازِيُّ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّيَّادُ آبَاذَى الشِّيرَازِيُّ , حَدَّثَنَا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَفَعَ الْحَدِيثَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «عَلَى كُلِّ سُلَامَى مِنْ بَنِي آدَمَ فِي كُلِّ يَوْمٍ صَدَقَةٌ , وَيُجْزَى مِنْ ذَلِكَ كُلِّهِ رَكْعَةُ الضُّحَى» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ إِلَّا سَالِمٌ تَفَرَّدَ بِهِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ

عبداللہ بن محمد بن سختان اشبرازی سے مروی حدیث، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے فرماتے ہیں بنی آدم پر لازم ہے کہ روازنہ اپنے ہر عضو کے بدلے صدقہ دے اور اس تمام صدقے کی طرف سے چاشت کی دو رکعتیں کافی ہیں ۔ اس حدیث کو ہشام بن حسان سے صرف سالم نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں علی بن محمد منفرد ہیں ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ رَفَعَ الْحَدِيثَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ← طَاوْسٍ ← قَیْسِ بْنِ سَعْدٍ، ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← سَالِمُ بْنُ نُوحٍ، ← عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّيَّادُ آبَاذَى الشِّيرَازِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَخْتَانَ الشِّيرَازِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 639

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ · حديث 640

640 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ أَبَانَ الدَّقِيقِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَزْوَانَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سَالِمٍ الْأَفْطَسِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا دَخَلَ الرَّجُلُ الْجَنَّةَ سَأَلَ عَنْ أَبَوَيْهِ وَزَوْجَتِهِ وَوَلَدِهِ , فَيُقَالُ لَهُ: إِنَّهُمْ لَمْ يَبْلُغُوا دَرَجَتَكَ وَعَمَلَكَ , فَيَقُولُ: يَا رَبِّ , قَدْ عَمِلْتُ لِي وَلَهُمْ , فَيُؤْمَرُ بِإِلْحَاقِهِمْ " , وَتَلَا ابْنُ عَبَّاسٍ: {وَالَّذِينَ آمَنُوا وَاتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّيَّتُهُمْ بِإِيمَانٍ} [الطور: 21] الْآيَةَ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سَالِمٍ إِلَّا شَرِيكٌ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ غَزْوَانَ

عبداللہ بن یزید بن ابان الدقیقی البغدادی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب بندہ جنت میں جائے گا تو اپنے ماں باپ اپنی بیوی بچوں کے بارے میں پوچھے گا اس کو بتایا جائے گا کہ وہ تیرے درجے اور تیرے علم تک نہیں پہنچ پائے وہ کہے گا اے میرے رب میں نے عمل اپنے لیے اور ان کے لیے کیا تھا تو حکم دیا جائے گا اس کے ماں باپ اسکی بیوی اور بچوں کو اس تک پہنچا دیا جائے اس کے بعد عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے یہ آیت پڑھی ۔ " اور جو ایمان لائے اور انکی اولاد نے ایمان کے ساتھ انکی پیروی کی ہم نے ان کی اولاد ان سے ملا دی اور ان کے عمل میں انہیں کچھ کمی نہ دی سب آدمی اپنے کیے میں گرفتار ہیں ۔( ترجمہ کنز الایمان امام احمد رضا ) ۔اس حدیث کو سالم سے صرف شریک نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن غزوان منفرد ہیں ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← سَالِمٌ الْأَفْطَسُ ← شَرِيکٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَزْوَانَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ أَبَانَ الدَّقِيقِيُّ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 640

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ · حديث 641

641 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ الرَّجَانِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ الْمُقَوِّمُ، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى الزُّهْرِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: دَخَلْنَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ , وَبَيْنَ يَدَيْهِ طَعَامٌ يَأْكُلُ مِنْهُ , فَقَالَ: «ادْنُوا , فَكُلُوا مِنْ هَذَا الطَّعَامِ» , فَقُلْنَا: إِنَّا صِيَامٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ , فَقَالَ: «هَلْ صُمْتُمْ أَمْسِ؟» قُلْنَا: لَا، قَالَ: «فَهَلْ تُرِيدُونَ أَنْ تَصُومُوا غَدًا؟» , فَقُلْنَا: لَا، قَالَ: «فَادْنُوا , فَكُلُوا مِنْ هَذَا الطَّعَامِ؛ فَإِنَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ لَا يُصَامُ وَحْدَهُ» لَا يُرْوَى عَنْ جَابِرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ

عبداللہ بن محمد بن شعیب الرجانی سے مروی حدیث، حضرت جاب بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ہم جمہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوئے آپ کے سامنے کھانا موجود تھا اور آپ اس میں سے کھا رہے تھے آپ نے فرمایا قریب آجا ؤ اور اس کھانے میں سے تم بھی کھاؤ ، ہم نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم دوزے سے ہیں ۔ آپ نے فرمایا کیا تم نے گزشتہ کل روزہ رکھا تھا ؟ ہم نے کہا نہیں آپ نے فرمایا کیا تم آئندہ آنے والی کل روزہ رکھنے کا ارادہ رکھتے ہو؟ ہم نے کہا نہیں آپ نے فرمایا تو پھر قریب آجا ؤ اور یہ کھانا کھاؤ کیونکہ صرف جمعہ کے دن اکیلا روزہ نہیں رکھا جاتا ۔اس حدیث کو جابر سے صرف اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا اور اس حدیث کو روایت کرنے میں یحیٰ بن حکیم منفرد ہیں ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 641

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ · حديث 642

642 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ بْنِ مُوسَى الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْحَلَبِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ رَبِّهِ بْنُ هُبَيْرَةَ الْمُؤَدِّبُ الْحَلَبِيُّ، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ سِنَانٍ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَمْرٍو الْمَكِّيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ أَمَرَ اللَّهُ مُنَادِيًا يُنَادِي: أَلَا إِنِّي جَعَلْتُ نَسَبًا , وَجَعَلْتُمْ نَسَبًا , فَجَعَلْتُ أَكْرَمَكُمْ أَتْقَاكُمْ فَأَبَيْتُمْ إِلَّا أَنْ تَقُولُوا: فُلَانُ بْنُ فُلَانٍ خَيْرٌ مِنْ فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ , فَأَنَا الْيَوْمَ أَرْفَعُ نَسَبِي , وَأَضَعُ نَسَبَكُمْ أَيْنَ الْمُتَّقُونَ " لَا يُرْوَى عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ صَالِحٌ

عبداللہ بن عمران بن موسیٰ البغدادی سے مروی حدیث ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب قیامت کا دن ہو گا اللہ تعالیٰ منادی کو حکم دے گا وہ منادی یہ ندادے گا خبردار میں نے نسب بنایا ہے اور تم نے بھی نسب بنایا ہے میں نے تم میں سے سب سے زیادہ پرہیز گار کو سب سے زیادہ عزت دار قرار دیا لیکن تم نے انکار کیا کہنے لگے فلاں بن فلاں سے بہتر سے میں آج اپنے نسب کو بلند کروں گا اور تمہارے نسب کو نیچا کروں گا ۔ کہاں ہے تقویٰ والے لوگ؟ اس حدیث کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے اور اس حدیث کو روایت کرنے میں صالح بن علی منفرد ہیں ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← طَلْحَةَ بْنِ عَمْرٍو الْمَكِّيِّ، ← سَلَمَةُ بْنُ سِنَانٍ الْأَنْصَارِيُّ، ← عَبْدُ رَبِّهِ بْنُ هُبَيْرَةَ الْمُؤَدِّبُ الْحَلَبِيُّ ← صَالِحُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْحَلَبِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ بْنِ مُوسَى الْبَغْدَادِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 642

chevron_left Previous
1…101112…19
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter