المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُمَرُ · حديث 511
511 - حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَشْهَبِ جَعْفَرُ بْنُ حَيَّانَ الْعُطَارِدِيُّ , عَنْ أَبِي الْحَكَمِ، عَنْ أَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ مِمَّا أَخَافُ عَلَيْكُمْ شَهَوَاتِ الْغَيِّ فِي بُطُونِكُمْ وَفُرُوجِكُمْ , وَمُضِلَّاتِ الْهَوَى» لَا يُرْوَى عَنْ أَبِي بَرْزَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُوالْأَشْهَبِ
ابو برزہ اسلمی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مجھے تہمارے بارے میں جو خدشہ ہے وہ یہ ہے کہ تم اپنے پیٹوں اور شرمگاہوں کی ناجائز خواہشات پوری کرو گے اور نفسانی خواہشات کی گمراہی میں پڑھ جاؤ۔ اس حدیث کو ابو برزہ سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ نقل کیا گیا ہے ۔ اور اس کو روایت کرنے میں منفرد ہیں ۔
أَبِي بَرْزَةَ الأَسْلَمِيِّ ← أَبِي الْحَکَمِ ← أَبُو الْأَشْهَبِ جَعْفَرُ بْنُ حَيَّانَ الْعُطَارِدِيُّ ← عَاصِمُ بْنُ عَلِي، ← عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ الْبَغْدَادِيُّ،
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 511
