الاعتقاد والهداية إلى سبيل الرشاد · کتاب ‹ بَابُ اسْتِخْلَافِ أَبِي الْحَسَنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ بْنِ هَاشِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 364
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ , ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ , ثنا أَبُو دَاوُدَ , ثنا سَوَّارُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ , ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُمْهَانَ , عَنْ سَفِينَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خِلَافَةُ النُّبُوَةِ ثلَاثُونَ سَنَةً ثُمَّ يُؤْتِي اللَّهُ الْمُلْكَ مَنْ يَشَاءُ، ثُمَّ ذَكَرَ سَفِينَةُ خِلَافَةَ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ وَعَلِيٍّ، وَقَالَ سَعِيدٌ: قُلْتُ لِسفينَةَ: إِنَّ هَؤُلَاءِ يَزْعُمونَ أَنَّ عَلِيًّا لَمْ يَكُنْ خَلِيفَةً، قَالَ: كَذَبَتْ أَسْتَاهُ بَنِي الزَّرْقَاءِ
ابو علی الروذ باری نے ہمیں خبر دی کہا ابو بکر بن داسہ نے ہم سے بیان کیا کہا ابو داؤد نے ہم سے بیان کیا کہا سوار بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا کہا عبدالوارث بن سعید نے ہم سے بیان کیا وہ سعید بن جمہان سے وہ حضرت سفینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”خلافت نبوت تیس سال ہو گی پھر اللہ تعالیٰ جسے چاہے گا بادشاہت عطا کرے گا‘‘۔ پھر حضرت سفینہ نے حضرت ابو بکرو عمر وعثمان وعلی رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی خلافت ذکر کی حضرت سعید نے کہا میں نے حضرت سفینہ سے کہا: یہ لوگ گمان کرتے ہیں کہ حضرت علی خلیفہ نہیں ہیں آپ نے فرمایا: بنی زرقاء کے برے آدمی نے جھوٹ بولا۔
سَفِينَةَ: ← سَعِيدِ بْنِ جُمْهَانَ، ← عَبْدُ الْوَارِثِ ← سَوَّارُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ
Al Etaqad w Al Hidayah Ilah Sabeel Al Reshad · Book › Chapter: Abi al-Hassan’s Istiklaf Ali ibn Abi Talib ibn Abd al-Muttalib ibn Hashem, may God be pleased with him · Hadith 364
