Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
الاعتقاد والهداية إلى سبيل الرشاد

Al Etaqad w Al Hidayah Ilah Sabeel Al Reshad

by Imam Baihaqee

359 Hadith39 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

الاعتقاد والهداية إلى سبيل الرشاد · کتاب ‹ بَابُ طَاعَةِ الْوُلَاةِ وَلُزُومُ الْجَمَاعَةِ وَإِنْكَارُ الْمُنْكِرِ بِلِسَانِهِ أَوْ كَرَاهِيَتُهُ بِقَلْبِهِ وَالصَّبْرُ عَلَى مَا يُصِيبُهُ مِنْ سُلْطَانِهِ · حديث 234

أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، وَأَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى، قَالُوا: حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، وَالْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَعْوَرُ، قَالَ: قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ} [النساء: 59] فِي عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُذَافَةَ بْنِ قَيْسِ بْنِ عَدِيٍّ السَّهْمِيِّ بَعَثَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَرِيَّةٍ أَخْبَرَنِيهِ يَعْلَى بْنَ مُسْلِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ

الحافظ ابو عبداللہ ، احمد بن حسین اور محمد بن موسیٰ نے ہمیں خبر دی سب نے کہا ابو العباس محمد بن یعقوب نے ہم سے بیان کیا کہا محمد بن اسحاق الصغانی اور عباس بن محمد الدوری نے ہم سے بیان کیا دونوں نے کہا: ہم سے حجاج بن محمد الاعور نے بیان کیا کہا کہ ابن جریج نے کہا یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوّْا اَطِیْعُوا اللہَ وَاَطِیْعُوا الرَّسپوْلَ وَاُولِی الْاَمْرِ مِنْکُمْ یہ آیت عبد اللہ بن حذافہ بن قیس بن عدی السہمی کے بارے میں نازل ہوئی آپ کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک سریہ میں بھیجا تھا۔ ابن جریج کو یعلی بن مسلم نے خبر دی وہ سعید بن جبیر سے وہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے راوی ہیں۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ فِي عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُذَافَةَ بْنِ قَيْسِ بْنِ عَدِيٍّ السَّهْمِيِّ بَعَثَهُ النَّبِيُّ فِي سَرِيَّةٍ أَخْبَرَنِيهِ يَعْلَى بْنَ مُسْلِمٍ، ← الحجاج بن محمد الأعور ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، وَالْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى، ← أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Al Etaqad w Al Hidayah Ilah Sabeel Al Reshad · Book › The door to obedience to rulers, to the necessity of congregation, to denial of the denounced by his tongue or to his hatred of his heart and patience in his heart · Hadith 234

الاعتقاد والهداية إلى سبيل الرشاد · کتاب ‹ بَابُ طَاعَةِ الْوُلَاةِ وَلُزُومُ الْجَمَاعَةِ وَإِنْكَارُ الْمُنْكِرِ بِلِسَانِهِ أَوْ كَرَاهِيَتُهُ بِقَلْبِهِ وَالصَّبْرُ عَلَى مَا يُصِيبُهُ مِنْ سُلْطَانِهِ · حديث 235

حَدَّثَنَا السَّيِّدُ أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِيُّ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ بَالَوَيْهِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ: هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَطَاعَنِي فَقَدْ أَطَاعَ اللَّهَ وَمَنْ يَعْصِنِي فَقَدْ عَصَى اللَّهَ , وَمَنْ يُطِعِ الْأَمِيرَ فَقَدْ أَطَاعَنِي وَمَنْ يَعْصِي الْأَمِيرَ فَقَدْ عَصَانِي

السید ابو الحسن محمد بن حسین بن داؤد العلوی نے ہم سے بیان کیا کہا ابو القاسم عبداللہ بن ابراہیم بن بالویہ نے ہمیں خبر دی کہا احمد بن یوسف السلمی نے ہم سے بیان کیا کہا عبدالرزاق نے ہم سے بیان کیا کہا ہمیں معمر نے خبر دی وہ ہمام بن منبہ سے روایت کرتے ہیں آپ نے کہا یہ وہ روایت ہے جس کو ہم سے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا آپ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کی جس نے امیر کی اطاعت کی اس نے میری اطاعت کی اور جس نے امیر کی نافرمانی کی اس نے میری نافرمانی کی‘‘۔

أَبُو هُرَيْرَةَ ← ھٰذَا مَا ← هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← اَحْمَدُ بْنُ یُوْسُفَ السُّلَمِیُّ ← أبو القاسم عبيد الله بن إبراهيم بن بالويه ← السيد أبو الحسن محمد بن الحسين بن داود العلوي

Al Etaqad w Al Hidayah Ilah Sabeel Al Reshad · Book › The door to obedience to rulers, to the necessity of congregation, to denial of the denounced by his tongue or to his hatred of his heart and patience in his heart · Hadith 235

الاعتقاد والهداية إلى سبيل الرشاد · کتاب ‹ بَابُ طَاعَةِ الْوُلَاةِ وَلُزُومُ الْجَمَاعَةِ وَإِنْكَارُ الْمُنْكِرِ بِلِسَانِهِ أَوْ كَرَاهِيَتُهُ بِقَلْبِهِ وَالصَّبْرُ عَلَى مَا يُصِيبُهُ مِنْ سُلْطَانِهِ · حديث 236

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ , أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ , أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُثَنَّى , ثنا مُسَدَّدٌ , ثنا يَحْيَى , عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ , حَدَّثَنِي نَافِعٌ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: السَّمْعُ وَالطَّاعَةُ عَلَى الْمَرْءِ الْمُسْلِمِ فِيمَا أَحَبَّ وَكَرِهَ مَا لَمْ يُؤْمَرْ بِمَعْصِيَةٍ فَإِذَا أُمِرَ بِمَعْصِيَةٍ فَلَا سَمْعَ وَلَا طَاعَةَ

محمد بن عبداللہ الحافظ نے ہمیں خبر دی کہا ابو بکر بن اسحاق الفقیہ نے ہمیں خبر دی کہا ابو المثنی نے ہمیں خبر دی کہا مسدد نے ہم سے بیان کیا کہا یحیییٰ نے ہم سے بیان کیا وہ عبیداللہ سے راوی کہا مجھ سے نافع نے بیان کیا وہ حضرت عبداللہ (بن عمر) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:(امیر کی) اطاعت وفرمانبرداری مسلم آدمی پر لازم ہے پسند و ناپسند امور میں جب تک کہ وہ معصیت کا حکم نہ دے پھر جب وہ معصیب کا حکم دے تو نہ فرمانبرداری ہے نہ اطاعت‘‘۔

عَبْدُ اللَّهِ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← يَحْيَى ← مُسَدَّدٌ ← أَبُو الْمُثَنَّى ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Al Etaqad w Al Hidayah Ilah Sabeel Al Reshad · Book › The door to obedience to rulers, to the necessity of congregation, to denial of the denounced by his tongue or to his hatred of his heart and patience in his heart · Hadith 236

الاعتقاد والهداية إلى سبيل الرشاد · کتاب ‹ بَابُ طَاعَةِ الْوُلَاةِ وَلُزُومُ الْجَمَاعَةِ وَإِنْكَارُ الْمُنْكِرِ بِلِسَانِهِ أَوْ كَرَاهِيَتُهُ بِقَلْبِهِ وَالصَّبْرُ عَلَى مَا يُصِيبُهُ مِنْ سُلْطَانِهِ · حديث 237

أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّوذْبَارِيُّ , أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ , حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ , ثنا مُسَدَّدٌ، وَسُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَعْنِيُّ، قَالَا، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ , عَنِ الْمُعَلَّى بْنِ زِيَادٍ، وَهِشَامِ بْنِ حَسَّانَ , عَنِ الْحَسَنِ , عَنْ ضَبَّةَ بْنِ مِحْصَنٍ , عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سَيَكُونُ عَلَيْكُمْ أَئِمَّةٌ تَعْرِفُونَ مِنْهُمْ وَتُنْكِرُونَ فَمَنْ أَنْكَرَ - قَالَ [ص:244] مُسَدَّدٌ فِي حَدِيثِهِ: قَالَ الْحَسَنُ، وَقَالَ سُلَيْمَانُ، قَالَ هِشَامٌ بِلِسَانِهِ - فَقَدْ بَرِئَ وَمَنْ كَرِهَ بِقَلْبِهِ فَقَدْ سَلِمَ وَلَكِنْ مَنْ رَضِيَ وَتَابَعَ فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَفَلَا نَقْتُلُهُمْ. وَقَالَ ابْنُ دَاوُدَ: أَفَلَا نُقَاتِلُهُمْ قَالَ: لَا، مَا صَلَّوْا وَأَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ , ثنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ , ثنا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ , ثنا ابْنُ حَسَّانَ , ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: فَمَنْ أَنْكَرَ فَقَدْ بَرِئَ وَمَنْ كَرِهَ فَقَدْ سَلِمَ. قَالَ الْحَسَنُ: فَمَنْ أَنْكَرَ بِلِسَانِهِ فَقَدْ بَرِئَ وَقَدْ ذَهَبَ زَمَانُ هَذِهِ وَمَنْ كَرِهَ بِقَلْبِهِ فَقَدْ جَاءَ زَمَانُ هَذِهِ وَرَوَاهُ هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ , ثُمَّ قَالَ قَتَادَةُ: يَعْنِي مَنْ أَنْكَرَ بِقَلْبِهِ وَكَرِهَ بِقَلْبِهِ

ابو علی الحسین بن محمد الروذ باری نے ہمیں خبر دی کہا ابو بکر بن داسہ نے ہمیں خبر دی کہا ابو داؤد نے ہم سے بیان کیا کہا ہم سے مسدد اور سلیمان بن داؤد المغنی نے بیان کیا دونوں نے کہا: ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا وہ معلیٰ بن زیاد اور ہشام بن حسان سے وہ حسن سے وہ ضبہ بن حصن سے وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ سیدہ اُم سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتی ہیں آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’عنقریب تم پر ایسے امام مقرر ہوں گے تم انہیں پہچانو گے اور انہیں نا پسند کرو گے پس جس نے انہیں ناپسند کیا‘‘ ۔ مسدد نے اپنی حدیث میں کہا کہ حسن نے کہا اور سلیمان نے اپنی حدیث میں کہا کہ ہشام نے کہا اپنی زبان سے تو وہ بری ہو گیا اور جس نے دل سے ناپسند کیا تو وہ محفوظ ہو گیا لیکن جو راضی ہوا اور پیروی کی‘‘۔ پس عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! کیا ہم انہیں قتل نہ کر دیں؟ - اور ابن داؤد نے کہا: کیا ہم ان سے قتال نہ کریں ؟ فرمایا: ’’نہیں ، جب تک وہ نماز پڑھیں‘‘۔علی بن احمد بن عبدان نے ہمیں خبر دی کہا احمد بن عبید الصفار نے ہم سے بیان کیا کہا عثمان بن عمر الضبی نے ہم سے بیان کیا کہا ہم سے ابن حسان نے بیان کیا کہا ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا۔ پھر اسی سند سے اسی کی مثل ذکر کیا، مگر اس میں کہا:”جس نے انکار کیا تو وہ بری ہو گیا اور جس نے ناپسند کیا وہ محفوظ ہو گیا‘‘۔ حسن نے کہا: جس نے اپنی زبان سے انکار کیا وہ بری ہو گیا اور یہ زمانہ چلا گیا اور جس نے دل سے نا پسند کیا پس یہ زمانہ آ گیا۔ اسے ہشام دستوائی نے روایت کیا وہ قتادہ سے وہ حسن سے پھر قتادہ نے کہا: جس نے اپنے دل سے انکار کیا اور اپنے دل سے نا پسند کیا۔

أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ ← ضَبَّةَ بْنِ مِحْصَنٍ ← الْحَسَنِ، ← الْمُعَلَّی بْنِ زِيَادٍ وَهِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← مُسَدَّدٌ وَسُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَعْنَی ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ← أَبُو عَلِيٍّ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّوذْبَارِيُّ،

Al Etaqad w Al Hidayah Ilah Sabeel Al Reshad · Book › The door to obedience to rulers, to the necessity of congregation, to denial of the denounced by his tongue or to his hatred of his heart and patience in his heart · Hadith 237

الاعتقاد والهداية إلى سبيل الرشاد · کتاب ‹ بَابُ طَاعَةِ الْوُلَاةِ وَلُزُومُ الْجَمَاعَةِ وَإِنْكَارُ الْمُنْكِرِ بِلِسَانِهِ أَوْ كَرَاهِيَتُهُ بِقَلْبِهِ وَالصَّبْرُ عَلَى مَا يُصِيبُهُ مِنْ سُلْطَانِهِ · حديث 238

أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، ثنا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، ثنا الْحَسَنُ، عَنْ ضَبَّةَ بْنِ مِحْصَنٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: سَيَعْمَلُ عَلَيْكُمْ أُمرَاءُ بَعْدِي تَعْرِفُونَ وَتُنْكِرُونَ فَمَنْ كَرِهَ فَقَدْ بَرِئَ وَمَنْ أَنْكَرَ فَقَدْ سَلِمَ وَلَكِنْ مَنْ رَضِيَ وَتَابَعَ " قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَلَا نُقَاتِلُهُمْ؟ قَالَ: «لَا مَا صَلَّوْا» قَالَ قَتَادَةُ: يَعْنِي مَنْ أَنْكَرَ بِقَلْبِهِ وَكَرِهَ بِقَلْبِهِ

الحافظ ابو عبداللہ نے ہمیں خبر دی کہا ابو الفضل بن ابراہیم نے ہمیں خبر دی کہا احمد بن سلمہ نے ہم سے بیان کیا کہا محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہا معاذ بن ہشام نے ہم سے بیان کیا کہا میرے باپ نے مجھ سے بیان کیا وہ قتادہ سے راوی کہا ہم سے حسن نے بیان کیا وہ ضبہ بن محصن سے وہ سیدہ اُم سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’عنقریب تم پر میرے بعد ایسے امیر مقرر کیے جائیں گے جنہیں تم پہچانو گے اور نا پسند کرو گے پس جس نے اسے ناپسند کیا وہ بری ہو گیا اور جس نے انکار کیا وہ محفوظ رہا لیکن جو راضی ہوا اور اس کی پیروی کی‘‘۔ صحابہ نے عرض کی : یارسول اللہ ! کیا ہم ان سے قتال نہ کریں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں ، جب تک وہ نماز پڑھتے رہیں‘‘۔ قتادہ نے کہا : یعنی جس نے اپنے دل سے انکار کیا اور دل سے ناپسند کیا۔

النَّبِیِّ اَنَّہٗ ← أُمِّ سَلَمَةَ ← ضَبَّةَ بْنِ مِحْصَنٍ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ← أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ← أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Al Etaqad w Al Hidayah Ilah Sabeel Al Reshad · Book › The door to obedience to rulers, to the necessity of congregation, to denial of the denounced by his tongue or to his hatred of his heart and patience in his heart · Hadith 238

الاعتقاد والهداية إلى سبيل الرشاد · کتاب ‹ بَابُ طَاعَةِ الْوُلَاةِ وَلُزُومُ الْجَمَاعَةِ وَإِنْكَارُ الْمُنْكِرِ بِلِسَانِهِ أَوْ كَرَاهِيَتُهُ بِقَلْبِهِ وَالصَّبْرُ عَلَى مَا يُصِيبُهُ مِنْ سُلْطَانِهِ · حديث 239

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ , أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ , ثنا تَمْتَامٌ، مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ , ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ , عَنْ صَالِحِ [ص:245] بْنِ كَيْسَانَ , عَنِ الْحَارِثِ الْخَطْمِيِّ , عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَكَمِ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمِسْوَرِ , عَنْ أَبِي رَافِعٍ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا مِنْ نَبِيٍّ بَعَثَهُ اللَّهُ فِي أُمَّةٍ قَبْلِي إِلَّا كَانَ لَهُ مِنْ أُمَّتِهِ حَوَارِيُّونَ وَأَصْحَابٌ يَأْخُذُونَ بِسُنَّتِهِ وَيَقْتَدُونَ بِهَا ثُمَّ يَخْلُفُ مِنْ بَعْدِهِمْ خُلُوفٌ يَقُولُونَ مَا لَا يَفْعَلُونَ وَيَفْعَلُونَ مَا لَا يُؤْمَرُونَ فَمَنْ جَاهَدَهُمْ بِيَدِهِ فَهُوَ مُؤْمِنٌ وَمَنْ جَاهَدَهُمْ بِلِسَانِهِ فَهُوَ مُؤْمِنٌ وَمَنْ جَاهَدَهُمْ بِقَلْبِهِ فَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَيْسَ وَرَاءَ ذَلِكَ مِنَ الْإِيمَانِ حَبَّةُ خَرْدَلٍ

ہر نبی کے حواری کون ہوئے؟: علی بن احمد بن عبدان نے ہمیں خبر دی کہا احمد بن عبید نے ہمیں خبر دی کہا تمتام محمد بن غالب نے ہم سے بیان کیا کہا یحییٰ بن عبدالحمید نے ہم سے بیان کیا کہا ابراہیم بن سعد نے ہم سے بیان کیا وہ صالح ابن کیسان سے وہ حارث خطمی سے وہ جعفر بن عبداللہ بن حکم سے وہ عبدالرحمٰن بن المسور سے وہ ابو رافع سے وہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ’’جس بھی نبی کو اللہ تعالیٰ نے مجھ سے پہلے امت میں مبعوث فرمایا اس کی امت میں اس کے حواری اور اصحاب ہوتے ہیں جو اس کی سنت کو لیتے ہیں اور اس کی پیروی کرتے ہیں پھر ان کے بعد ایسے نا خلف آتے ہیں جو وہ کہتے ہیں کرتے نہیں اور وہ کرتے ہیں جن کا انہیں حکم نہیں دیا جاتا تو جس نے ان سے اپنے ہاتھ سے جہاد کیا وہ مؤمن ہے اور جس نے اپنی زبان سے جہاد کیا وہ مؤمن ہے اور جس نے اپنے دل سے جہاد کیا وہ بھی مؤمن ہے اور اس کے بعد رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان نہیں ہے‘‘۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← أَبِي رَافِعٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمِسْوَرِ ← جَعْفَرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَكَمِ، ← الْحَارِثِ الْخَطْمِيِّ ← صَالِحِ [ص:245] بْنِ كَيْسَانَ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← يحيى بن عبد الحميد ← تَمْتَامٌ مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Al Etaqad w Al Hidayah Ilah Sabeel Al Reshad · Book › The door to obedience to rulers, to the necessity of congregation, to denial of the denounced by his tongue or to his hatred of his heart and patience in his heart · Hadith 239

الاعتقاد والهداية إلى سبيل الرشاد · کتاب ‹ بَابُ طَاعَةِ الْوُلَاةِ وَلُزُومُ الْجَمَاعَةِ وَإِنْكَارُ الْمُنْكِرِ بِلِسَانِهِ أَوْ كَرَاهِيَتُهُ بِقَلْبِهِ وَالصَّبْرُ عَلَى مَا يُصِيبُهُ مِنْ سُلْطَانِهِ · حديث 240

أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ , ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ , ثنا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، وَعَارِمُ، وَسُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، وَمُسَدَّدٌ، قَالُوا: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ , عَنِ الْجَعْدُ أَبِي عُثْمَانَ , ثنا أَبُو رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَرْوِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ رَأَى مِنْ أَمِيرِهِ شَيْئًا يَكْرَهُهُ فَلْيَصْبِرْ فَإِنَّهُ لَيْسَ أَحَدٌ يُفَارِقُ الْجَمَاعَةَ شِبْرًا إِلَّا مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً»

جماعت سے علیحدگی کا نقصان : ابو الحسن علی بن احمد بن عبدان نے ہمیں خبر دی کہا احمد بن عبید الصفار نے ہمیں خبر دی کہا اسماعیل بن اسحاق نے ہم سے بیان کیا کہا حجاج بن منہال ، عارم ،سلیمان بن حرب اور مسدد نے ہم سے بیان کیا سب نے کہا حماد بن زید نے ہم سے بیان کیا کہا جعد ابو عثمان نے ہم سے بیان کیا کہا ابو رجاء العطاردی نے ہم سے بیان کیا کہا میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے سنا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جس نے اپنے امیر کی کوئی ایسی چیز دیکھی جسے وہ نا پسند کرتا ہے تو اسے صبر کرنا چاہیے کیونکہ کوئی بھی جماعت سے بالشت بھر جدا ہوتا ہے تو وہ جاہلیت کی موت مرتا ہے‘‘۔

النَّبِيِّ ← ابْنِ عَبَّاسٍ يَرْوِيهِ ← أبو رجاء العطاردي ← الْجَعْدِ أَبِي عُثْمَانَ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، وَعَارِمُ، وَسُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، وَمُسَدَّدٌ، ← إسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Al Etaqad w Al Hidayah Ilah Sabeel Al Reshad · Book › The door to obedience to rulers, to the necessity of congregation, to denial of the denounced by his tongue or to his hatred of his heart and patience in his heart · Hadith 240

الاعتقاد والهداية إلى سبيل الرشاد · کتاب ‹ بَابُ طَاعَةِ الْوُلَاةِ وَلُزُومُ الْجَمَاعَةِ وَإِنْكَارُ الْمُنْكِرِ بِلِسَانِهِ أَوْ كَرَاهِيَتُهُ بِقَلْبِهِ وَالصَّبْرُ عَلَى مَا يُصِيبُهُ مِنْ سُلْطَانِهِ · حديث 241

أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ رَحِمَهُ اللَّهُ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ , ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ , ثنا أَبُو دَاوُدَ , ثنا شُعْبَةُ , عَنْ عُمَرَ بْنِ سُلَيْمَانَ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبَانَ , عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " نَضَّرَ اللَّهُ امْرَأً سَمِعَ حَدِيثًا فَحَفِظَهُ حَتَّى يُبَلِّغَهُ غَيْرَهُ فَرُبَّ حَامِلِ فِقْهٍ إِلَى مَنْ هُوَ أَفْقَهُ مِنْهُ وَرُبَّ حَامِلِ فِقْهٍ لَيْسَ بِفَقِيهٍ، ثَلَاثٌ لَا يَغِلُّ عَلَيْهِنَّ قَلْبُ مُسْلِمٍ: إِخلَاصُ الْعَمَلِ [ص:246] لِلَّهِ، وَمنَاصَحَةُ وُلَاةِ الْأَمْرِ، وَلُزُومُ الْجَمَاعَةِ فَإِنَّ دَعْوَتَهُمْ تُحِيطُ مَنْ وَرَاءَهُمْ "

جماعت کو لازم پکڑو: ابو بکر محمد بن حسن بن فورک رحمہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں خبر دی کہا عبداللہ بن جعفر نے ہمیں خبر دی کہا یونس بن حبیب نے ہم سے بیان کیا کہا ہم سے ابو داؤد نے بیان کیا کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا وہ عمر بن سلیمان سے وہ عبدالرحمٰن بن ابان سے وہ اپنے باپ سے راوی کہا میں نے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’اللہ اس آدمی کو خوش وخرم رکھے جس نے کوئی حدیث سنی پھر اسے یادکیا یہاں تک کہ دوسرے تک اسے پہنچایا بہت سے فقہ کو اس کی طرف اٹھانے والے ہوتے ہیں جو اس سے زیادہ فقیہ ہوتا ہے اور بہت سے فقہ اٹھانے والے فقیہ نہیں ہوتے ،تین چیزوں کی کھوٹ کسی مسلمان کے دل میں داخل نہیں ہو سکتی(1) اللہ تعالیٰ کے لیے خالص عمل کرنا(2)لوگوں کے امور پر والیوں کو نصیحت کرنا(3) جماعت کو لازم پکڑنا کیونکہ جو جماعت کیساتھ رہتا ہے لوگوں کی دعائیں اسے گھیرے رہتی ہیں‘‘۔

نَضَّر الله امْرأً ← رَسُولِ اللَّهِ ← زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبَانٍ، ← عُمَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ

Al Etaqad w Al Hidayah Ilah Sabeel Al Reshad · Book › The door to obedience to rulers, to the necessity of congregation, to denial of the denounced by his tongue or to his hatred of his heart and patience in his heart · Hadith 241

All Chapters
1. Book
    3. The door of the names of Allah and His attributes attributed His names Almighty exalted God Almighty said: {And Allah the Most Beautiful Names, invite them and leave who is notably in the names Sadzon what they do} [norms: 180], and said: {Say claimed God4. Chapter on the meanings of names that we have narrated by means of brevity5. Chapter for self-description, adjective, verb6. Chapter: Remembrance of verses and news mentioned in the attributes that the righteous deserve to be glorified and glorified by himself except for what we mentioned in the chapter7. The chapter on the mention of verses and news mentioned in the attributes of superfluous ones8. Chapter on Recalling Verses and News Came in the Proof of the Attribute of a Face, Hands and an Eye9. Chapter on stating the form of the verb10. The chapter on saying in the Qur’an11. Chapter of saying in the straight case12. Chapter of the saying in affirming the vision of God, glory and glory in the Hereafter13. Chapter on Saying on Faith in Destiny14. The chapter on saying in the creation of verbs15. Chapter on saying about guidance and misguidance16. Chapter on the saying about the actions of a servant taking place according to the will of God, glory and majesty17. Chapter on the saying of children that they are born due to the nature of Islam18. Chapter of saying in the future and in the future19. The chapter on words in faith20. Chapter on the words of those committing major commands21. Chapter on intercession and the invalidity of the saying of those who say to immortalize the believers in Hell22. The door of faith Tell him what, the Messenger of Allah peace be upon him in the angels of God and his books and his messengers and resurrection after death and the account balance and Heaven and Hell and they Makhluguetan Mdan to their parents and tell h
23. Chapter of faith in the torment of the grave We seek refuge with God from the torment of the grave and from the torment of the fire
24. Chapter of observing the Sunnah and avoiding heresy
25. Chapter forbidding sitting with people of innovation and calling them
26. Chapter: The Governor does not take into account the matter of the flock
27. The door to obedience to rulers, to the necessity of congregation, to denial of the denounced by his tongue or to his hatred of his heart and patience in his heart
28. Chapter: Knowing what the believers are entrusted with reasoning, doing, and giving from themselves, their money, and their dependence on them
29. Chapter on Saying Proof of the Prophethood of Muhammed the Al-Mustafa, may God bless him and grant him peace
30. Season:
31. Chapter on the words of dignities of guardians
32. Chapter about the Companions of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him, his family, and my satisfaction with them
33. Chapter of Saying About the People of the House of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him, his family and his wives
34. Chapter of naming the ten people for whom the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him, testified about what was narrated in Heaven
35. Chapter of naming the caliphs whom the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him, had warned against their succession after him and over the period of time
36. Door alert the Messenger of Allah peace be upon him on the succession of Abu Bakr after him, and the statement in the book of significance to the health of his Imamate and the Imamate after him from the Caliphs
37. Chapter of the Muslims meeting on the pledge of allegiance to Abu Bakr al-Siddiq and their restriction of his imamate
38. Chapter: Abi Bakr Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with them
39. Chapter of the depreciation of Othman bin Affan, may God be pleased with him
40. Chapter: Abi al-Hassan’s Istiklaf Ali ibn Abi Talib ibn Abd al-Muttalib ibn Hashem, may God be pleased with him