Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
الاعتقاد والهداية إلى سبيل الرشاد

Al Etaqad w Al Hidayah Ilah Sabeel Al Reshad

by Imam Baihaqee

359 Hadith39 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

الاعتقاد والهداية إلى سبيل الرشاد · کتاب ‹ بَابٌ الْقَوْلُ فِي الْآجَالِ وَالْأَرْزَاقِ · حديث 128

أَخْبَرَنَا السَّيِّدُ أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ دَاوُدَ الْحُسَيْنِيُّ رَحِمَهُ اللَّهُ قَالَ، أنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْحَافِظُ، قَالَ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ، قَالَ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ، عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ أَسِيدٍ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " يُوَكَّلُ الْمُوكَّلُ عَلَى النُّطْفَةِ بَعْدَمَا تَسْتَقِرُّ فِي الرَّحِمِ بِأَرْبَعِينَ أَوْ خَمْسٍ وَأَرْبَعِينَ لَيْلَةً فَيَقُولُ: أَيْ رَبِّ مَاذَا أَشَقِيٌّ هُوَ أَوْ سَعِيدٌ؟ فَيَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فَيَكْتُبَانِ، ثُمَّ يَقُولُ: أَيْ رَبِّ أَذَكَرٌ أَمْ أُنْثَى؟ فَيَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فَيَكْتُبَانِ، وَيُكْتَبُ عَمَلُهُ وَأَجَلُهُ وَرِزْقُهُ وَعُمْرُهُ ثُمَّ تُرْفَعُ الصُّحُفُ فَلَا يُزَادُ فِيهَا وَلَا يُنْقَصُ "

السید ابو الحسن محمد بن حسین بن داؤد الحسینی رحمہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں خبر دی کہا ہمیں احمد بن محمد بن حسن حافظ نے خبر دی کہا عبدالرحمٰن بن بشر بن الحکم نے ہمیں خبر دی کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا وہ عمرو بن دینار سے ابو الطفیل سے وہ حذیفہ بن اسید سے راوی وہ اسے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچاتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ” نطفے کے رحم مادر میں چالیس یا پینتالیس راتیں قرار پکڑنے کے بعد اس پر ایک فرشتہ مقرر کیا جاتا ہے وہ کہتا ہے اے رب ! کیا یہ شقی ہے یا سعید ؟ پس اللہ عزوجل جو فرماتا ہے وہ دونوں لکھے جاتے ہیں، پھر وہ کہتا ہے: اے رب ! یہ مذکر ہے یا مؤنث ؟ اللہ عزوجل جو فرماتا ہے یہ دونوں اس کے لیے لکھیں جائیں گے اور(پھر) اس کی عمل ، زندگی ،رزق اور عمر لکھ دی جاتی ہے پھر صحیفے اٹھا لیے جاتے ہیں چنانچہ اس میں نہ کوئی اضافہ ہو گا نہ کمی‘‘۔

حُذَيْفَةَ بْنِ أَسِيدٍ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ ← أَبِي الطُّفَيْلِ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْحَافِظُ ← السَّيِّدُ أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ دَاوُدَ الْحُسَيْنِيُّ

Al Etaqad w Al Hidayah Ilah Sabeel Al Reshad · Book › Chapter of saying in the future and in the future · Hadith 128

الاعتقاد والهداية إلى سبيل الرشاد · کتاب ‹ بَابٌ الْقَوْلُ فِي الْآجَالِ وَالْأَرْزَاقِ · حديث 129

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، قَالَ أنا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ قَالَ، نا أَبُو الْمُثَنَّى، قَالَ، نا مُسَدَّدٌ، قَالَ، نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ جَدِّهِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى ذِكْرُهُ وَكَّلَ بِالرَّحِمِ مَلَكًا فَيَقُولُ: يَا رَبِّ، عَلَقَةٌ يَا رَبِّ، مُضْغَةٌ فَإِذَا أَرَادَ اللَّهُ خَلْقَهُ قَالَ: رَبِّ، أَذَكَرٌ أَمْ أُنْثَى، شَقِيٌّ أَمْ سَعِيدٌ؟ فَمَا الرِّزْقُ؟ فَمَا الْأَجَلُ؟ فَيُكْتَبُ ذَلِكَ فِي بَطْنِ أُمِّهِ "

محمد بن عبداللہ الحافظ نے ہمیں خبر دی کہا ابو بکر احمد بن اسحاق نے ہمیں خبر دی کہا ہم سے ابو المثنی نے بیان کیا کہا ہم سے مسدد نے بیان کیا کہا ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا وہ عبیداللہ بن ابو بکر سے وہ اپنے دادا حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’بے شک اللہ(جس کا ذکر بہت بلند ہے) نے رحم مادر پر ایک فرشتہ مقرر فرمایا ہے وہ کہتا ہے : اے رب! یہ جما ہوا خون ہے، اے رب(اب) یہ لوتھڑا ہے جب اللہ تعالیٰ اس کی تخلیق کا ارادہ فرماتا ہے تو فرشتہ کہتا ہے : اے رب ! یہ مذکر ہے یا مؤنث؟ بد بخت ہے یا سعادت مند ؟ اس کا رزق کتنا ہے؟ اس کی زندگی کتنی ہے؟ یہ سب ماں کے پیٹ میں لکھ دیا جاتا ہے‘‘۔

جَدِّهِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَکْرٍ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← مُسَدَّدٌ ← أَبُو الْمُثَنَّى ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Al Etaqad w Al Hidayah Ilah Sabeel Al Reshad · Book › Chapter of saying in the future and in the future · Hadith 129

الاعتقاد والهداية إلى سبيل الرشاد · کتاب ‹ بَابٌ الْقَوْلُ فِي الْآجَالِ وَالْأَرْزَاقِ · حديث 130

أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ جَنَاحُ بْنُ نَذِيرِ بْنِ جَنَاحٍ الْقَاضِي بِالْكُوفَةِ قَالَ، أنا [ص:173] أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ دُحَيْمٍ قَالَ: نا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمِ بْنِ أَبِي غَرْزَةَ، قَالَ: ثنا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، قَالَ، أنا مِسْعَرٌ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْيَشْكُرِيِّ، عَنِ الْمَعْرُورِ بْنِ سُوَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ هُوَ ابْنُ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَتْ أُمُّ حَبِيبَةَ: اللَّهُمَّ أَمْتِعْنِي بِزَوْجِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبِأَبِي أَبِي سُفْيَانَ وَبِأَخِي مُعَاوِيَةَ، فَقَالَ لَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَدْ دَعَوْتِ اللَّهَ لِآجَالٍ مَعْلُومَةٍ وَأَرْزَاقٍ مَقْسُومَةٍ وَآثَارٍ مَبْلُوغَةٍ لَا يُعَجَّلُ شَيْءٌ مِنْهَا قَبْلَ حِلِّهَا، وَلَا يُؤَخَّرُ شَيْءٌ مِنْهَا بَعْدَ حِلِّهَا فَلَوْ دَعَوْتِ اللَّهَ أَنْ يُعَافِيَكِ أَوْ سَأَلْتِ اللَّهَ أَنْ يُعِيذَكِ أَوْ يُعَافِيَكِ مِنْ عَذَابٍ فِي النَّارٍ أَوْ عَذَابٍ فِي الْقَبْرِ لَكَانَ خَيْرًا أَوْ لَكَانَ أَفْضَلَ "

حضرت سیدہ اُم حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی دعا اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جواب: ابو محمد جناح بن نذیر بن جناح قاضی نے کوفہ میں ہمیں خبر دی کہا ہم سے ابو جعفر محمد بن علی ابن دحیم نے بیان کیا کہا ہم سے احمد بن حازم بن ابو غرزہ نے بیان کیا کہا ہم سے جعفر بن عون نے بیان کیا کہا ہم سے مسعر نے بیان کیا وہ علقمہ بن مرثد سے وہ مغیرہ بن عبداللہ الیشکری سے وہ معرور بن سوید سے وہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے راوی ، آپ فرماتے ہیں کہ حضرت اُم حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا: اے اللہ ! مجھے میرے زوج رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے میرے باپ ابو سفیان اور میرے بھائی معاویہ سے نفع عطافرما !تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں فرمایا: تو نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی معلوم مدتوں کی، تقسیم شدہ رزق کی اور پہنچائے ہوئے آثار کی ان میں سے کوئی چیز اپنے وقت آنے سے پہلے جلدی نہیں کرتی اور ان کے وقت آنے کے بعد ان میں سے کوئی چیز مؤخر نہیں ہوتی جب تو اللہ تعالیٰ سے اپنی عافیت کی دعا کرتی یا اللہ سے سوال کرتی کہ وہ تجھے اپنی پناہ دے یا جہنم کی آگ سے عافیت دے یا قبر کے عذاب سے عافیت دے یہ بہتر تھا یا یہ افضل تھا۔

أُمُّ حَبِيبَةَ: اللهُمَّ أَمْتِعْنِي بِزَوْجِي رَسُولِ اللهِ وَبِأَبِي أَبِي سُفْيَانَ، وَبِأَخِي مُعَاوِيَةَ، ← عَبْدِ اللَّهِ هُوَ ابْنُ مَسْعُودٍ ← الْمَعْرُورِ بْنِ سُوَيْدٍ ← الْمُغِيرَةِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْيَشْكُرِيِّ، ← عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ← مِسْعَرٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← أَحْمَدُ بْنُ حَازِمِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ ← [ص:173] أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ دُحَيْمٍ ← أَبُو مُحَمَّدٍ جَنَاحُ بْنُ نَذِيرِ بْنِ جَنَاحٍ الْقَاضِي بِالْكُوفَةِ

Al Etaqad w Al Hidayah Ilah Sabeel Al Reshad · Book › Chapter of saying in the future and in the future · Hadith 130

الاعتقاد والهداية إلى سبيل الرشاد · کتاب ‹ بَابٌ الْقَوْلُ فِي الْآجَالِ وَالْأَرْزَاقِ · حديث 131

أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، رَحِمَهُ اللَّهُ قَالَ: نا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، قَالَ: أنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مِلْحَانَ، قَالَ: ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ الثَّقَفِيِّ، عَنْ يُونُسَ بْنِ كَثِيرٍ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَسْتَبْطِئَنَّ أَحَدٌ مِنْكُمْ رِزْقَهُ فَإِنَّ جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ أَلْقَى فِي رَوْعِي أَنَّ أَحَدًا مِنْكُمْ لَنْ يَخْرُجَ مِنَ الدُّنْيَا حَتَّى يَسْتَكْمِلَ رِزْقَهُ فَاتَّقُوا اللَّهَ أَيُّهَا النَّاسُ وَأَجْمِلُوا فِي الطَّلَبِ» . وَرَوَاهُ أَيْضًا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَغَيْرُهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ابو عبداللہ الحافظ رحمہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں خبر دی کہا ابو بکر بن اسحاق نے ہمیں خبر دی کہا احمد بن ابراہیم بن صلحان نے ہمیں خبر دی کہا ابن بکیر نے ہمیں خبر دی کہا لیث بن سعد نے مجھ سے بیان کیادہ خالد بن یزید سے وہ سعید بن ابی ہلال سے وہ سعید بن ابی امیہ الثقفی سے وہ یونس بن کثیر سے وہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’ہرگز تم میں سے کسی ایک کا بھی رزق پیچھے نہیں رہ جاتا کیونکہ حضرت جبریل علیہ السلام نے میرے دل میں یہ بات ڈالی کہ تم میں سے کوئی ایک بھی دنیا سے ہرگز نہیں نکلتا جب تک کہ وہ اپنا رزق مکمل نہ کر لے پس اے لوگو! اللہ سے ڈرو! اور طلب(رزق) میں اختصار اختیار کرو!‘‘۔ اسے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ وغیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے بھی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا ہے۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← يُونُسَ بْنِ كَثِيرٍ، ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ الثَّقَفِيِّ، ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ ← خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← ابْنُ بُکَيْرٍ ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مِلْحَانَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Al Etaqad w Al Hidayah Ilah Sabeel Al Reshad · Book › Chapter of saying in the future and in the future · Hadith 131

All Chapters
1. Book
    3. The door of the names of Allah and His attributes attributed His names Almighty exalted God Almighty said: {And Allah the Most Beautiful Names, invite them and leave who is notably in the names Sadzon what they do} [norms: 180], and said: {Say claimed God4. Chapter on the meanings of names that we have narrated by means of brevity5. Chapter for self-description, adjective, verb6. Chapter: Remembrance of verses and news mentioned in the attributes that the righteous deserve to be glorified and glorified by himself except for what we mentioned in the chapter7. The chapter on the mention of verses and news mentioned in the attributes of superfluous ones8. Chapter on Recalling Verses and News Came in the Proof of the Attribute of a Face, Hands and an Eye9. Chapter on stating the form of the verb10. The chapter on saying in the Qur’an11. Chapter of saying in the straight case12. Chapter of the saying in affirming the vision of God, glory and glory in the Hereafter13. Chapter on Saying on Faith in Destiny14. The chapter on saying in the creation of verbs15. Chapter on saying about guidance and misguidance16. Chapter on the saying about the actions of a servant taking place according to the will of God, glory and majesty17. Chapter on the saying of children that they are born due to the nature of Islam18. Chapter of saying in the future and in the future19. The chapter on words in faith20. Chapter on the words of those committing major commands21. Chapter on intercession and the invalidity of the saying of those who say to immortalize the believers in Hell22. The door of faith Tell him what, the Messenger of Allah peace be upon him in the angels of God and his books and his messengers and resurrection after death and the account balance and Heaven and Hell and they Makhluguetan Mdan to their parents and tell h
23. Chapter of faith in the torment of the grave We seek refuge with God from the torment of the grave and from the torment of the fire
24. Chapter of observing the Sunnah and avoiding heresy
25. Chapter forbidding sitting with people of innovation and calling them
26. Chapter: The Governor does not take into account the matter of the flock
27. The door to obedience to rulers, to the necessity of congregation, to denial of the denounced by his tongue or to his hatred of his heart and patience in his heart
28. Chapter: Knowing what the believers are entrusted with reasoning, doing, and giving from themselves, their money, and their dependence on them
29. Chapter on Saying Proof of the Prophethood of Muhammed the Al-Mustafa, may God bless him and grant him peace
30. Season:
31. Chapter on the words of dignities of guardians
32. Chapter about the Companions of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him, his family, and my satisfaction with them
33. Chapter of Saying About the People of the House of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him, his family and his wives
34. Chapter of naming the ten people for whom the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him, testified about what was narrated in Heaven
35. Chapter of naming the caliphs whom the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him, had warned against their succession after him and over the period of time
36. Door alert the Messenger of Allah peace be upon him on the succession of Abu Bakr after him, and the statement in the book of significance to the health of his Imamate and the Imamate after him from the Caliphs
37. Chapter of the Muslims meeting on the pledge of allegiance to Abu Bakr al-Siddiq and their restriction of his imamate
38. Chapter: Abi Bakr Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with them
39. Chapter of the depreciation of Othman bin Affan, may God be pleased with him
40. Chapter: Abi al-Hassan’s Istiklaf Ali ibn Abi Talib ibn Abd al-Muttalib ibn Hashem, may God be pleased with him