الاعتقاد والهداية إلى سبيل الرشاد · کتاب ‹ بَابُ اجْتمَاعِ الْمُسْلِمِينَ عَلَى بَيْعَةِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ وَانْقيَادِهُمْ لِإِمَامَتِهِ · حديث 342
مِنْهَا مَا أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَرْزُوقٍ، ثنا شَبَابَةُ بْنُ سِوَارٍ، ثنا شُعَيْبُ بْنُ مَيْمُونٍ، ثنا حُصَيْنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ قَالَ: قِيلَ لِعَلِيٍّ: اسْتَخْلِفْ عَلَيْنَا، فَقَالَ: مَا اسْتَخْلَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَسْتَخْلِفَ، وَلَكِنْ إِنْ يُرِدِ اللَّهُ بِالنَّاسِ خُيْرًا جَمَعَهُمْ عَلَى خَيْرِهِمْ كَمَا جَمَعَهُمْ بَعْدَ نَبِيِّهِمْ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى خَيْرِهِمْ
خلافت کے متعلق حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اپنا قول فیصل: ابو الحسین بن بشران نے ہمیں خبر دی کہا ابو جعفر الرزاز نے ہمیں خبر دی کہا عبدالرحمٰن ابن مرزوق نے ہم سے بیان کیا کہا شبابہ بن سوار نے ہم سے بیان کیا کہا شعیب بن میمون نے ہم سے بیان کیا کہ حصین بن عبدالرحمٰن نے ہم سے بیان کیاوہ شعبی سے وہ شقیق بن سلمہ سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا گیا: کیا آپ ہم پر خلیفہ بنائے گئے؟ آپ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی کو خلیفہ نہیں بنایا تو میں کیسے خلیفہ بنایا جاتا اگر اللہ تعالیٰ لوگوں سے بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو انہیں ان کے افضل پر جمع کر دیتا ہے جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعدلوگوں کو ان کے فضل پر جمع کیا تھا۔
قِيلَ لِعَلِيٍّ اسْتَخْلِفْ عَلَيْنَا. ← شَقِيقُ بْنُ سَلَمَةَ ← الشَّعْبِيِّ، ← حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← شُعَيْبُ بْنُ مَيْمُونٍ ← شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ ← عبد الرحمن بن مرزوق ← أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ← منها ما
Hadith 342
