الاعتقاد والهداية إلى سبيل الرشاد · کتاب ‹ بَابٌ الْقَوْلُ فِي الشَّفَاعَةِ وَبُطْلَانِ قَوْلِ مَنْ قَالَ بِتَخْلِيدِ الْمُؤْمِنِينَ فِي النَّارِ · حديث 168
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، ثنا يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا أَبُو بَكْرٍ الْجَارُودِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَعْنِي قَوْلَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ «أَخْرِجُوا مِنَ النَّارِ مَنْ ذَكَرَنِي يَوْمًا أَوْ خَافَنِي فِي مَقَامٍ»
ابو عبداللہ الحافظ نے ہمیں خبر دی کہا یحییٰ بن منصور نے ہم سے بیان کیا کہا ہم سے ابو بکر الجارودی نے بیان کیا کہا ہم سے اسحاق بن منصور نے بیان کیا کہا ہم سے ابو داؤد نے بیان کیا کہا ہم سے مبارک بن فضالہ نے بیان کیا وہ عبیداللہ بن ابو بکر سے وہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا(قیامت کے دن) اللہ تعالیٰ فرمائے گا : ” جس نے ایک دن(بھی) میرا ذکر کیا یا کسی مقام میں مجھ سے ڈرا اسے (بھی) جہنم کی آگ سے نکالو!‘‘۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَکْرٍ ← مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ← أَبُو بَكْرٍ الْجَارُودِيُّ، ← يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Al Etaqad w Al Hidayah Ilah Sabeel Al Reshad · Book › Chapter on intercession and the invalidity of the saying of those who say to immortalize the believers in Hell · Hadith 168
