الاعتقاد والهداية إلى سبيل الرشاد · کتاب ‹ بَابُ النَّهْيِ عَنْ مُجَالَسَةِ أَهْلِ الْبِدَعِ وَمُكَالَمَتِهِمْ · حديث 230
أَخْبَرَنَا أَبُو عُثْمَانَ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدَانَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْعَبَّاسِ الْأَصَمَّ يَقُولُ: سَمِعْتُ الرَّبِيعَ بْنَ سُلَيْمَانَ يَقُولُ: سَمِعْتُ الشَّافِعِيَّ يَقُولُ: لَأَنْ يَلْقَى اللَّهُ الْعَبْدَ بِكُلِّ ذَنْبٍ مَا خَلَا الشِّرْكَ خَيْرٌ مِنْ أَنْ يَلْقَاهُ بِشَيْءٍ مِنَ الْهَوَى
بدعت کی مذمت امام شافعی علیہ الرحمہ کی زبانی : ابو عثمان بن سعيد بن محمد بن محمد بن عبدان نے ہمیں خبر دی کہا میں نے ابو العباس الاصم کو کہتے ہوئے سنا کہ میں نے ربیع بن سلیمان کو کہتے ہوئے سنا کہ میں نے امام شافعی رحمہ اللہ تعالیٰ کو کہتے ہوئے سنا: اللہ تعالیٰ بندے کو شرک کے علاوہ کسی بھی گناہ میں ڈال دے یہ بہتر ہے اس سے کہ اسے بدعت کی کسی چیز میں ڈالے۔
الشَّافِعِیُّ ← الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبَا الْعَبَّاسِ الْأَصَمَّ ← أَبُو عُثْمَانَ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدَانَ
Al Etaqad w Al Hidayah Ilah Sabeel Al Reshad · Book › Chapter forbidding sitting with people of innovation and calling them · Hadith 230
