Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble

by Musnad Imam Bin Hanble

1,963 Hadith48 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 9

9 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو صَالِحٍ الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ قثنا حُمَيْدُ بْنُ مَالِكٍ اللَّخْمِيُّ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا مُعَاذُ، أَطِعْ كُلَّ أَمِيرٍ، وَصَلِّ خَلْفَ كُلِّ إِمَامٍ، وَلَا تَسُبَّنَّ أَحَدًا مِنْ أَصْحَابِي» .

سید نا معاذ بن جنل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ارشاد فرمایا اے معاذ! ہر امیر کی اطاعت کرو اور ہر امام کے پیچھے نماز پڑھ اور میرے صحابہ کرام میں سے کسی ایک کو بھی گالی ہرگز نہ دینا۔(2)

مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ ← مَكْحُولٌ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ قثنا حُمَيْدُ بْنُ مَالِكٍ اللَّخْمِيُّ، ← أَبُو صَالِحٍ الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Door · Hadith 9

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 10

10 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ قثنا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الضَّبِّيُّ، عَنْ عَطَاءٍ، يَعْنِي: ابْنَ أَبِي رَبَاحٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ حَفِظَنِي فِي أَصْحَابِي كُنْتُ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حَافِظًا، وَمَنْ سَبَّ أَصْحَابِي فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللَّهِ» .

عطاء بن ابی رباح رحمت اللہ علیہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس نے میرے صحابہ کرام کی میری وجہ سے حفاظت کی تو روز قیامت میں اس کا محافظ ہوں گااور جس نے میرے صحابہ کرام کو بُرا بھلا کہا اس پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو (3)

عَطَاءٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي رَبَاحٍ، ← أَبِي، قثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ قثنا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الضَّبِّيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Door · Hadith 10

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 11

11 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قثنا أَبُو عِمْرَانَ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْوَرْكَانِيُّ قَالَ: أنا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْثَرَ أَبِي زُبَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَسُبُّوا أَصْحَابِي، فَمَنْ سَبَّهُمْ فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللَّهِ» .

عطاء بن ابی رباح رحمت اللہ علیہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ﷺنے ارشاد فرمایا : جس نے میرے صحابہ کرام کی میری وجہ سے حفاظت کی تو روز قیامت میں اس کا محافظ ہوں گااور جس نے میرے صحابہ کرام کو بُرا بھلا کہا اس پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو ۔

عَطَاءٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ ← عَبْثَرَ أَبِي زُبَيْدٍ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← عَبْدُ اللَّهِ قثنا أَبُو عِمْرَانَ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْوَرْكَانِيُّ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Door · Hadith 11

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 12

12 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، يَعْنِي: ابْنَ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ عَامِرٍ قَالَ: شَكَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا خَالِدُ مَا لَكَ وَمَا لِرَجُلٍ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ، لَوْ أَنْفَقْتَ مِثْلَ أُحُدٍ ذَهَبًا، لَمْ تُدْرِكْ عَمَلَهُ» .

عامر شعبی رحمتہ اللہ علیہ سے روایت ہےکہ سید نا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کا بارگاہِ اقدس ﷺ میں گلہ کیا تو رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : اے خالد ! تیرا اور مہاجرین میں سے کسی آدمی کا کیا مقابلہ (موازنہ )؟ اگر تو اُحد پہاڑ کے برابر سونا بھی خرچ کردے تو تم ان کے ایک عمل (کے اجرو ثواب) کو نہیں پہنچ سکتا (5)

شَكَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ، خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ ← عَامِرٍ، ← إِسْمَاعِيلَ يَعْنِي: ابْنَ أَبِي خَالِدٍ ← أَبِي، قثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Door · Hadith 12

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 13

13 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَوْنٍ قثنا أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْمُؤَدِّبُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ سُلَيْمَانَ قثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى، وَحَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ ثَعْلَبٍ أَبُو الْفَضْلِ إِمْلَاءً قثنا أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْمُؤَدِّبُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ رَزِينٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى، شَكَى عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ، فَقَالَ: «يَا خَالِدُ، لِمَ تُؤْذِي رَجُلًا مِنْ أَهْلِ بَدْرٍ؟ لَوْ أَنْفَقْتَ مِثْلَ أُحُدٍ ذَهَبًا لَمْ تُدْرِكْ عَمَلَهُ» ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، يَقَعُونَ فِيَّ فَأَرُدُّ عَلَيْهِمْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُؤْذُوا خَالِدًا، فَإِنَّهُ سَيْفٌ مِنْ سُيُوفِ اللَّهِ صَبَّهُ اللَّهُ عَلَى الْكُفَّارِ» .

سیدنا عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سید نا عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ عنہ نے سید نا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کا رسول اکرم ﷺ سے گلہ کیا تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اے خالد ! تم ایک بدری کو رنجیدہ کیوں کرتے ہو؟ اگر تم اُحد پہاڑ کے برابر سونا بھی خرچ کر دو پھر بھی انکے ایک عمل (کے اجر وثواب) کو نہیں پہنچ سکتے ۔ سید نا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے عرض کیا : اللہ کے رسول ﷺ وہ مجھ سے نکتہ چینی کرتے ہیں ،میں تو بس اسکا جواب دیتا ہوں تو رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: خالد کو رنج مت دینا ۔کیونکہ وہ "سیف اللہ " ہے جسے اللہ تعالیٰ نے کفار پر مسلط کیا ہے (1)

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Door · Hadith 13

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 14

14 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا وَكِيعٌ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَا: نا هِشَامٌ يَعْنِي ابْنَ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ: أُمِرُوا بِالِاسْتِغْفَارِ لِأَصْحَابِ مُحَمَّدٍ، فَسَبُّوهُمْ. وَقَالَ أَبُو مُعَاوِيَةَ فِي حَدِيثِهِ: يَا ابْنَ أُخْتِي، أُمِرُوا أَنْ يَسْتَغْفِرُوا لِأَصْحَابِ مُحَمَّدٍ، فَسَبُّوهُمْ.

سید نا عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ لوگوں کو سید نا محمد ﷺ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے لیے التجاؤں کا حکم تھا لیکن یہ انہیں بُرا بھلا کہتے ہیں ۔ابو معاویہ نے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ سے اپنی روایت میں یہ الفاظ بیان کیے ہیں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : بھانجے ! لوگوں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ محمد ﷺ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے لیے بخشش طلب کریں یہ لوگ انکو گالیاں دیتے ہیں(2)

عَائِشَةَ: أُمِرُوا بِالِاسْتِغْفَارِ لِأَصْحَابِ مُحَمَّدٍ، فَسَبُّوهُمْ. ← أَبِيهِ ← هِشَامٌ يَعْنِي ابْنَ عُرْوَةَ ← أَبِي، قثنا وَكِيعٌ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Door · Hadith 14

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 15

15 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا وَكِيعٌ قثنا سُفْيَانُ، عَنْ نُسَيْرِ بْنِ ذُعْلُوقٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: لَا تَسُبُّوا أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ، فَلَمَقَامُ أَحَدِهِمْ سَاعَةً خَيْرٌ مِنْ عَمَلِ أَحَدِكُمْ عُمْرَهُ ".

نسیربن ذعلوق رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے :نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کو برا مت کہو کیونکہ انکا نبی کریم ﷺ کی رفاقت میں گزرا ہوا یک لمحہ تمہاری زندگی بھر کے اعمال سے بہتر ہے (3)

«لَا تَسُبُّوا أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ فَلَمَقَامُ أَحَدِهِمْ سَاعَةً خَيْرٌ مِنْ عَمَلِ أَحَدِكُمْ عُمْرَهُ» ← ابْنِ عُمَرَ ← نُسَيْرِ بْنِ ذُعْلُوقٍ ← أَبِي، قثنا وَكِيعٌ قثنا سُفْيَانُ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Door · Hadith 15

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 16

16 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أنا مَعْمَرٌ، عَمَّنْ سَمِعَ الْحَسَنَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَثَلُ أَصْحَابِي فِي النَّاسِ كَمَثَلِ الْمِلْحِ فِي الطَّعَامِ» . ثُمَّ يَقُولُ الْحَسَنُ: هَيْهَاتَ ذَهَبَ مِلْحُ الْقَوْمِ.

امام حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا :میرے صحابہ کرام لوگوں میں ایسے ہیں جیسے کھانے میں نمک ہوتا ہے پھر امام حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ نے کہا : اس قوم کا کیاحال ہو گا جس کا نمک ہی چلا گیا ۔(4)

الْحَسَنِ، ← معمر عمن ← أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Door · Hadith 16

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 17

17 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ، عَنْ أَبِي مُوسَى يَعْنِي إِسْرَائِيلَ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنْتُمْ فِي النَّاسِ كَمَثَلِ الْمِلْحِ فِي الطَّعَامِ» . قَالَ: يَقُولُ الْحَسَنُ: وَهَلْ يَطِيبُ الطَّعَامُ إِلَّا بِالْمِلْحِ؟ قَالَ: ثُمَّ يَقُولُ الْحَسَنُ: فَكَيْفَ بِقَوْمٍ قَدْ ذَهَبَ مِلْحُهُمْ؟

امام حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اپنے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کو ارشاد فرمایا تم لوگوں میں ایسے ہو جیسے کھانے میں نمک ،راوی نے کہا پھر اما م حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ کہتے تھے کیا نمک کے بغیر کھانا ذائقہ دار ہوتا ہے ؟ مزید راوی نے کہا :پھر امام حسن رحمۃ اللہ علیہ فرمایا کرتے تے : اس قوم کا کیاحال ہو گا کہ جن کا نمک ہی چلا گیا (1)

الْحَسَنِ، ← أَبِي مُوسَى يَعْنِي إِسْرَائِيلَ، ← أَبِي، قثنا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Door · Hadith 17

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 18

18 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ: وَنا رَجُلٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَا تَسُبُّوا أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ، فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ قَدْ أَمَرَ بِالِاسْتِغْفَارِ لَهُمْ، وَهُوَ يَعْلَمُ أَنَّهُمْ سَيُقْتَلُونَ "

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا :محمد کریم ﷺ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کو برا بھلا مت کہو کیونکہ اللہ تعالیٰ نے یہ جانتے ہوئے ان کے حق میں دعا کرنے کا حکم دیا ہے کہ عنقریب اُنھیں شہید کر دیاجائے گا۔(2)

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مُجَاهِدٍ ← رَجُلٌ: ← أَبِي، قثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Door · Hadith 18

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 19

19 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا وَكِيعٌ قثنا جَعْفَرٌ، يَعْنِي: ابْنَ بُرْقَانَ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ قَالَ: ثَلَاثٌ ارْفُضُوهُنَّ: سَبُّ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَالنَّظَرُ فِي النُّجُومِ، وَالنَّظَرُ فِي الْقَدَرِ.

میمون بن مہران رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا : تم تین باتوں کو چھوڑ دو۔ 1۔نبی کریم ﷺ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی تنقیص کرنا۔۔2۔نجومیوں والا کام کرنا۔3۔ مسئلہ تقدیر میں بحث کرنا(3)

ثَلَاثٌ ارْفُضُوهُنَّ: سَبُّ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ وَالنَّظَرُ فِي النُّجُومِ، وَالنَّظَرُ فِي الْقَدَرِ ← مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، ← أَبِي، قثنا وَكِيعٌ قثنا جَعْفَرٌ، يَعْنِي: ابْنَ بُرْقَانَ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Door · Hadith 19

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 20

20 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ نُسَيْرِ بْنِ ذُعْلُوقٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: لَا تَسُبُّوا أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ، فَلَمَقَامُ أَحَدِهِمْ سَاعَةً خَيْرٌ مِنْ عِبَادَةِ أَحَدِكُمْ أَرْبَعِينَ سَنَةً.

نسیر بن ذعلوق رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ علیہ سے سنا وہ فرمایا کرتے تھے: نبی کریم ﷺ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کو برا بھلا مت کہو،کیونکہ ان کا نبی کریم ﷺ کی رفاقت میں گزرا ہو ایک لمحہ تمہاری چالیس سالنہ عبادت سے بہتر ہے ۔(4)

ابْنِ عُمَرَ ← نُسَيْرِ بْنِ ذُعْلُوقٍ ← سُفْيَانَ، ← أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Door · Hadith 20

Sahih

chevron_left Previous
1…150151152…164
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door2. He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him3. He was asked about the words of Ali ibn Abi Talib and others: The best of this nation after its prophet Abu Bakr and Omar4. His saying, may God’s prayers and peace be upon him: “If I had taken people as a friend, I would not have taken a virgin father as a friend5. He, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Pass a virgin father, let him pray to the people.”6. The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.”7. It was not narrated that Abu Bakr was the first to become Muslim8. It was not narrated that a virgin father came to ask permission, so the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Permit him, and give him good tidings of paradise.”9. The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him10. The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him11. And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik.12. The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him13. And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad14. The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him15. His mother's name and genealogy16. A merit upon me, peace be upon him17. And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah18. The Virtue of Abd al-Rahman ibn Awf, may God be pleased with him19. The Virtue of Az-Zubayr Bin Awwam, may God be pleased with him20. Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him21. Fadil Talha Bin Ubaid Allah, may God be pleased with him22. Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him23. Fadil Fatima, the daughter of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him24. The virtues of good, and the good, may God be pleased with them.25. The Virtues of Ansar, may God be pleased with them26. The virtue of Khalid bin Al-Walid, may God have mercy on him27. Fadil Saad bin Muadh, may God have mercy on him28. Fadil Haritha Ibn Nu'man, may God be pleased with him29. Fadil Suhaib, may God be pleased with him30. The virtues of the Arabs31. The virtue of Usama bin Zaid, may God be pleased with him32. Fadil Abdullah bin Masoud, may God be pleased with him33. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with them34. Virtues of Khadija and others35. Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him36. Virtues 0 People of Yemen37. Virtues of the family of the Mother of the Believers, may God be pleased with her, and other things among the people of Yemen38. The virtues of the Banu Ghafar, and Islam and others39. Fadil Jaafar ibn Abi Talib, may God be pleased with him40. Fadil Jarir bin Abdullah, may God be pleased with him41. Fadil Abdullah Bin Omar, may God be pleased with them42. The virtues of a people of the Levant43. The Virtue of the Companions of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him44. The virtue of Amr ibn al-Aas, may God be pleased with him45. The Virtues of Mu`awiyah Bin Abi Sufyan, may God be pleased with them46. The virtues of Abu al-Fadl al-Abbas ibn Abd al-Muttalib, the uncle of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him47. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him