فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 1732
1732 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا هُشَيْمٌ قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا دَخَلْتُ الْجَنَّةَ إِلَّا سَمِعْتُ خَشْفَةَ بِلَالٍ بَيْنَ يَدَيَّ» فَقِيلَ لِبِلَالٍ فِي ذَلِكَ، قِيلَ: بِمَ أَدْرَكْتَ ذَاكَ؟ قَالَ: إِنِّي لَمْ أَتَوَضَّأَ قَطُّ إِلَّا صَلَّيْتُ رَكْعَتَيْنِ.
ابو زرعہ رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں جب بھی جنت میں داخل ہوا تو بلال کے قدموں کی آہٹ اپنے آگے سنی ، سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے اس کے بارے میں دریافت کیا گیا کہ آپ نے ہ مقام کیسے پالیا تو انہوں نے فرمایا : جب بھی میں بے وضو ہوتا ہوں تو وضو کر کے دور کعت ضرور پڑھتا ہوں۔(1)
أَبِي زُرْعَةَ ← الْحَارِثِ ← مُغِيرَةَ، ← أَبِي، قثنا هُشَيْمٌ ← عَبْدُ اللَّهِ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Virtue of the Companions of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him · Hadith 1732
