فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ حَارِثَةَ بْنِ النُّعْمَانِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1507
1507 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أنا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " نِمْتُ فَرَأَيْتُنِي فِي الْجَنَّةِ فَسَمِعْتُ صَوْتَ قَارِئٍ يَقْرَأُ، فَقُلْتُ: مَنْ هَذَا؟ " فَقَالُوا: هَذَا حَارِثَةُ بْنُ النُّعْمَانِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَذَلِكَ الْبِرُّ، كَذَلِكَ الْبِرُّ، وَكَانَ أَبَرَّ النَّاسِ بِأُمِّهِ» .
سید ہ عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : میں سوگیا چنانچہ میں نے خواب میں جنت دیکھی وہاں مجھے کسی قاری کی تلاوت کرنے کی آواز آیئ ، میں نے پوچھا : یہ کون ہے ؟ انہوں نے کہا : یہ حارثہ بن نعمان ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : یہی نیکی ہے ، یہی نیکی ہے وہ (حارثہ) سب سے زیادہ اپنی ماں سے نیکی کرنے والے تھے ۔ (1)
عَائِشَةَ ← عَمْرَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ← عَبْدُ اللَّهِ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Haritha Ibn Nu'man, may God be pleased with him · Hadith 1507
