Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble

by Musnad Imam Bin Hanble

1,963 Hadith48 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ سُئِلَ عَنْ فَضَائِلِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهِ وَرِضْوَانُهُ · حديث 25

25 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ قثنا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا نَفَعَنِي مَالٌ قَطُّ مَا نَفَعَنِي مَالُ أَبِي بَكْرٍ» ، فَبَكَى أَبُو بَكْرٍ وَقَالَ: وَهَلْ أَنَا وَمَالِي إِلَّا لَكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ [ص:66]

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :ابوبکر صدیق کے مال کی طرح کوئی دوسرا مال میرے لیے نافع نہیں ہوا۔ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اس پر اشک بارہوئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ میری جان و مال آپ ﷺ پر ہی نثار ہیں(1)

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← أَبِي، قثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ قثنا الْأَعْمَشُ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him · Hadith 25

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ سُئِلَ عَنْ فَضَائِلِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهِ وَرِضْوَانُهُ · حديث 26

26 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَذَكَرَ مِثْلَهُ وَلَمْ يَذْكُرْ: فَبَكَى أَبُو بَكْرٍ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اسی سابقہ روایت کے مثل فرمایا لیکن اس سند سے مذکور روایت میں "ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ روپڑے " کے الفاظ ذکر نہیں کیے ۔(2)

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← أبو عبد الرحمن محمد بن عبد الله بن نمير ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him · Hadith 26

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ سُئِلَ عَنْ فَضَائِلِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهِ وَرِضْوَانُهُ · حديث 27

27 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو قثنا زَائِدَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ أَنْفَقَ زَوْجَيْنِ مِمَّا يَمْلِكُ، فَكُلُّ خَزَنَةِ الْجَنَّةِ يَدْعُوهُ: يَا عَبْدَ اللَّهِ، يَا مُسْلِمُ، هَذَا خَيْرٌ هَلُمَّ إِلَيْهِ "، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَذَا رَجُلٌ لَا تَوَى عَلَيْهِ، إِنْ تَرَكَ بَابًا دَخَلَ مِنَ الْآخَرِ، فَحَطَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتِفَهُ بِيَدِهِ، ثُمَّ قَالَ: «وَاللَّهِ إِنِّي لَأَطْمَعُ أَنْ تَكُونَ مِنْهُمْ، وَاللَّهِ مَا نَفَعَنِي مَالٌ مَا نَفَعَنِي مَالُ أَبِي بَكْرٍ» ، قَالَ: فَبَكَى أَبُو بَكْرٍ، ثُمَّ قَالَ: وَهَلْ هَدَانِي اللَّهُ وَرَفَعَنِي إِلَّا بِكَ؟

ابو صالح رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جس نے اپنی مملوکہ چیزوں میں سے جوڑا خرچ کیا تو (کل قیامت کے روز) اسے پر خازن ِ جنت آواز لگائے گا: اے اللہ کے بندے ! اے مسلمان ! یہ خوب تر ہے ادھر آؤ پس سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے عرض کیا : یا رسول اللہ ﷺ اسے کوئی نقصان نہیں اگر یہ ایک دروازہ چھوڑ کر دوسر ے میں داخل ہو جائے ۔نبی کریم ﷺ نے آپ رضی اللہ عنہ کے کندھے سے اپنا ہاتھ ہٹایا پھر فرمایا: اللہ کی قسم مجھے بڑی امید ہے کہ تو انہی میں سے ہو گا۔ اللہ کی قسم مجھے ابو بکر کے مال سے زیادہ کسی اور کے مال سے فائدہ نہیں دیا راوی کہتے ہیں کہ پس سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اشک بار ہو گئے ۔ عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ میری من جانب اللہ رفعت و ہدایت آپ ﷺ ہی کے توسط سے ہے (3)

أَبِي صَالِحٍ، رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي، قثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو قثنا زَائِدَةُ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him · Hadith 27

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ سُئِلَ عَنْ فَضَائِلِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهِ وَرِضْوَانُهُ · حديث 28

28 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ قثنا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا نَفَعَنِي مَالٌ مَا نَفَعَنِي مَالُ أَبِي بَكْرٍ» . قَالَ يَحْيَى: فَقَالَ رَجُلٌ لِسُفْيَانَ: سَمِعْتَهُ مِنَ الزُّهْرِيِّ؟ فَقَالَ: حَدَّثَنِي وَائِلٌ.

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا : مجھے ابو بکر رضی اللہ عنہ کے مال سے بڑھ کر کسی اور کے مال نے نفع نہیں دیا۔ (4)

وَائِلٍ ← مِنَ الزُّهْرِيِّ؟ فَقَالَ: ← يَحْيَى: فَقَالَ رَجُلٌ لِسُفْيَانَ: ← ما نفعني مال ما نفعني مال أبي بكر ← النَّبِيِّ ← عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ قثنا سُفْيَانُ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him · Hadith 28

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ سُئِلَ عَنْ فَضَائِلِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهِ وَرِضْوَانُهُ · حديث 29

29 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ قثنا سُفْيَانُ قَالَ: حَفِظْتُ مِنَ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا نَفَعَنَا مَالُ أَحَدٍ مَا نَفَعَنَا مَالُ أَبِي بَكْرٍ» .

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا : مجھے ابو بکر رضی اللہ عنہ کے مال سے بڑھ کر کسی اور کے مال نے نفع نہیں دیا۔ (1)

عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← حَفِظْتُ مِنَ الزُّهْرِيِّ، ← عَبْدُ اللَّهِ قثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ قثنا سُفْيَانُ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him · Hadith 29

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ سُئِلَ عَنْ فَضَائِلِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهِ وَرِضْوَانُهُ · حديث 30

30 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ قثنا الْحُمَيْدِيُّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ قثنا سُفْيَانُ قثنا الزُّهْرِيُّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا نَفَعَنَا مَالُ أَحَدٍ مَا نَفَعَنَا مَالُ أَبِي بَكْرٍ» فَقِيلَ لِسُفْيَانَ: فَإِنَّ مَعْمَرًا يَقُولُهُ عَنْ سَعِيدٍ، فَقَالَ: مَا سَمِعْنَا مِنَ الزُّهْرِيِّ إِلَّا عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ.

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا : کسی مال ہمیں ابوبکر کے امل کی طرح مفید ثابت نہیں ہوا۔ (2)

عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ قثنا الْحُمَيْدِيُّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ قثنا سُفْيَانُ قثنا الزُّهْرِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him · Hadith 30

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ سُئِلَ عَنْ فَضَائِلِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهِ وَرِضْوَانُهُ · حديث 31

31 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ قثنا وُهَيْبٌ قثنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا نَفَعَنِي مَالٌ فِي الْإِسْلَامِ مَا نَفَعَنِي مَالُ أَبِي بَكْرٍ» .

امام حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا مجھے اسلامی ضروریات میں ابوبکر صدیق کا مال سب سے بڑھ کر نفع مند ثابت ہوا۔(3)

الْحَسَنِ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ قثنا وُهَيْبٌ قثنا يُونُسُ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him · Hadith 31

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ سُئِلَ عَنْ فَضَائِلِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهِ وَرِضْوَانُهُ · حديث 32

32 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا مُعَاوِيَةُ، يَعْنِي: ابْنَ عَمْرٍو، قثنا أَبُو إِسْحَاقَ، يَعْنِي الْفَزَارِيَّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ أَنْفَقَ زَوْجًا، أَوْ قَالَ: زَوْجَيْنِ، مِنْ مَالِهِ - أُرَاهُ قَالَ: فِي سَبِيلِ اللَّهِ - دَعَتْهُ خَزَنَةُ الْجَنَّةِ: يَا مُسْلِمُ، هَذَا خَيْرٌ هَلُمَّ إِلَيْهِ "، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: هَذَا رَجُلٌ لَا تَوَى عَلَيْهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا نَفَعَنِي مَالٌ قَطُّ إِلَّا مَالُ أَبِي بَكْرٍ» ، قَالَ: فَبَكَى أَبُو بَكْرٍ وَقَالَ: وَهَلْ نَفَعَنِي اللَّهُ إِلَّا بِكَ، وَهَلْ رَفَعَنِي اللَّهُ إِلَّا بِكَ؟

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے رایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا جس نے جوڑ خرچ کیا اور یا آپ ﷺ نے یہ فرمایا جس نے اپنے مال سےجوڑا خرچ کیا۔راوی کا خیال ہے کہ ساتھ یہ بھی فرمایا: اللہ کی راہ میں۔ تو اس کو دربان جنت آواز دے گا۔ اے مسلمان ! یہ بہتر ہے اس طرح آؤ ، ابو بکر صدیق نے عرض کیا یہ آدمی تو خسارے میں نہیں رہ سکتا ؟ تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا : مجھے کسی بھی شخص کے مال سے ابوبکر صدیق کے مال سے بڑھ کر فائدہ نہیں پہنچایا ۔ راوی کہتے ہیں سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ آب دیدہ ہوئے اور گزارش کی من جانب اللہ میری منفعت و رفعت آپ ﷺ ہی کے توسط سے ہے ۔(4)

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي، قثنا مُعَاوِيَةُ، يَعْنِي: ابْنَ عَمْرٍو، قثنا أَبُو إِسْحَاقَ، يَعْنِي الْفَزَارِيَّ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him · Hadith 32

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ سُئِلَ عَنْ فَضَائِلِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهِ وَرِضْوَانُهُ · حديث 33

33 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قثنا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ قثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُخْتَارِ قثنا إِسْحَاقُ بْنُ رَاشِدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «سُدُّوا هَذِهِ الْأَبْوَابَ الشَّوَارِعَ فِي الْمَسْجِدِ، إِلَّا بَابَ أَبِي بَكْرٍ» .

سید ہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : ابو بکر صدیق کے علاوہ مسجد کی طرف کھلنے والے تمام دروازوں کو بند کردو(1)

عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him · Hadith 33

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ سُئِلَ عَنْ فَضَائِلِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهِ وَرِضْوَانُهُ · حديث 34

34 - قُلْتُ لِأَبِي رَحِمَهُ اللَّهُ إِنَّ سُفْيَانَ بْنَ عُيَيْنَةَ يُحَدِّثُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا نَفَعَنِي مَالٌ مَا نَفَعَنِي مَالُ أَبِي بَكْرٍ» . فَأَنْكَرَهُ وَقَالَ: مَنْ حَدَّثَكَ بِهِ؟ قُلْتُ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ قثنا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَ يَحْيَى: فَقَالَ رَجُلٌ لِسُفْيَانَ: مَنْ ذَكَرَهُ؟ قَالَ: وَائِلٌ، فَقَالَ: أَبِي: نَرَى وَائِلًا لَمْ يَسْمَعْ مِنَ الزُّهْرِيِّ، إِنَّمَا رَوَى وَائِلٌ عَنْ أَبِيهِ، وَقَالَ: هَذَا خَطَأٌ، ثُمَّ قَالَ: [ص:72]

سید ہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا مجھے ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے مال سے بڑھ کر کسی اور کے مال نے اتنا فائدہ نہیں پہنچایا ۔ میرے باپ نے اس سند پر اعتراض کیا اورکہا تجھے یہ حدیث کس نے بیان کی ہے ؟ میں نے کہا : اس واسطے سے کہ ہمیں یحیٰ بن معین نے انہوں نے سفیان سے انہوں نے زہری سے انہوں نے عروہ سے انہوں نے سیدہ عائشہ صدیقہ سے امام یحیٰ نے کہا سفیان کو کسی آدمی نے بیان کیا کہ وائل کہتے ہیں کہ میرے باپ نے کہا: ہمارے نزدیک وائل نے زہری سے نہیں سنا بلکہ وائل نے اپنے باپ سے روایت کیا ہے اور مزید کہا اس سند میں غلطی ہے پھر کہا اصل سندیوں ہے (2)

عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← قُلْتُ لِأَبِي إِنَّ سُفْيَانَ بْنَ عُيَيْنَةَ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him · Hadith 34

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ سُئِلَ عَنْ فَضَائِلِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهِ وَرِضْوَانُهُ · حديث 35

35 - نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.

مذکورہ روایت سعید بن مسیب رحمۃ اللہ علیہ سے ایک دوسری سند کے ساتھ مروی ہے ۔(3)

سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him · Hadith 35

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ سُئِلَ عَنْ فَضَائِلِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهِ وَرِضْوَانُهُ · حديث 36

36 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفُضَيْلِ قثنا حَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَعْيَنَ قثنا مُوسَى يَعْنِي ابْنَ أَعْيَنَ، قثنا إِسْحَاقُ يَعْنِي ابْنَ رَاشِدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مَالُ رَجُلٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ أَنْفَعُ لِي مِنْ مَالِ أَبِي بَكْرٍ، وَمِنْهُ أَعْتَقَ بِلَالًا، وَكَانَ يَقْضِي فِي مَالِ أَبِي بَكْرٍ كَمَا يَقْضِي الرَّجُلُ فِي مَالِ نَفْسِهِ» .

امام سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا ہر مسلمان کے مال سے ابو بکر صدیق کا مال میرے لیے زیادہ نفع مند ہے ۔ اسی میں سے یہ بھی ہے کہ انہوں نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو آزاد کر وایا نیز نبی کریم ﷺ سید نا ابوبکر صدیق کے مال میں یوں تصرف فرماتے جیسے کوئی ذاتی مال میں تصرف کرتا ہے ۔(4)

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him · Hadith 36

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door2. He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him3. He was asked about the words of Ali ibn Abi Talib and others: The best of this nation after its prophet Abu Bakr and Omar4. His saying, may God’s prayers and peace be upon him: “If I had taken people as a friend, I would not have taken a virgin father as a friend5. He, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Pass a virgin father, let him pray to the people.”6. The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.”7. It was not narrated that Abu Bakr was the first to become Muslim8. It was not narrated that a virgin father came to ask permission, so the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Permit him, and give him good tidings of paradise.”9. The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him10. The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him11. And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik.12. The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him13. And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad14. The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him15. His mother's name and genealogy16. A merit upon me, peace be upon him17. And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah18. The Virtue of Abd al-Rahman ibn Awf, may God be pleased with him19. The Virtue of Az-Zubayr Bin Awwam, may God be pleased with him20. Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him21. Fadil Talha Bin Ubaid Allah, may God be pleased with him22. Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him23. Fadil Fatima, the daughter of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him24. The virtues of good, and the good, may God be pleased with them.25. The Virtues of Ansar, may God be pleased with them26. The virtue of Khalid bin Al-Walid, may God have mercy on him27. Fadil Saad bin Muadh, may God have mercy on him28. Fadil Haritha Ibn Nu'man, may God be pleased with him29. Fadil Suhaib, may God be pleased with him30. The virtues of the Arabs31. The virtue of Usama bin Zaid, may God be pleased with him32. Fadil Abdullah bin Masoud, may God be pleased with him33. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with them34. Virtues of Khadija and others35. Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him36. Virtues 0 People of Yemen37. Virtues of the family of the Mother of the Believers, may God be pleased with her, and other things among the people of Yemen38. The virtues of the Banu Ghafar, and Islam and others39. Fadil Jaafar ibn Abi Talib, may God be pleased with him40. Fadil Jarir bin Abdullah, may God be pleased with him41. Fadil Abdullah Bin Omar, may God be pleased with them42. The virtues of a people of the Levant43. The Virtue of the Companions of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him44. The virtue of Amr ibn al-Aas, may God be pleased with him45. The Virtues of Mu`awiyah Bin Abi Sufyan, may God be pleased with them46. The virtues of Abu al-Fadl al-Abbas ibn Abd al-Muttalib, the uncle of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him47. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him