Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble

by Musnad Imam Bin Hanble

1,963 Hadith48 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1276

1276 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ صِلَةَ بْنِ زُفَرَ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: جَاءَ الْعَاقِبُ وَالسَّيِّدُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَا: أَرْسِلْ مَعَنَا رَجُلًا أَمِينًا أَمِينًا أَمِينًا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " سَأُرْسِلُ مَعَكُمْ رَجُلًا أَمِينًا أَمِينًا أَمِينًا، قَالَ: فَجَثَا لَهَا أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الرُّكَبِ: قَالَ: فَبَعَثَ أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ الْجَرَّاحِ ".

سیّد نا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عاقب اور سید نامہ دو شخص نبی کریم ﷺ کے پاس آئے اور کہا : ہمارے ساتھ ایک امین ، امین ،امین شخص کو بھیج دیں ، بنی کریم ﷺ نے فرمایا : میں یقیناً تمہارے ساتھ ایک امین ، امین ، امین شخص کو بھیجنے والا ہوں ، اس وقت آپ کے تمام صحابہ کرام گھٹنوں کے بل بیٹھ گئے ، توآپ ﷺ نے سیّدناابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کو بھیجا۔(1)

فَبَعَثَ أَبَا عُبَيْدةَ بْنَ الْجَرَّاحِ ← فَجَثَا لَهَا أَصْحَابُ النَّبِيِّ عَلَى الرُّكَبِ: ← النَّبِيُّ سَأُرْسِلُ مَعَكُمْ رَجُلًا أَمِينًا أَمِينًا أَمِينًا ← أَرْسِلْ مَعَنَا رَجُلًا أَمِينًا أَمِينًا أَمِينًا، ← جَاءَ الْعَاقِبُ وَالسَّيِّدُ إِلَى النَّبِيِّ ← حُذَيْفَةَ ← صِلَۃَ بْنَ زُفَرَ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانَ، ← أَبِي، قثنا وَكِيعٌ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him · Hadith 1276

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1277

1277 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ، «أَخِلَّائِي مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ ثَلَاثَةٌ، أَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ، وَأَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ» .

سیدّنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اس امت میں سے تین بندے میرے دوست ہیں : ابوبکر ، عمر اور ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ۔(2)

أَبِي عُبَيْدَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانَ، ← أَبِي، قثنا وَكِيعٌ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him · Hadith 1277

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1278

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، قثنا أَبِي، قثنا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ: اسْتَعْمَلَ عُمَرُ أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ الْجَرَّاحِ عَلَى الشَّامِ وَعَزَلَ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ قَالَ: فَقَالَ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ: بَعَثَ عَلَيْكُمْ أَمِينَ هَذِهِ الْأُمَّةِ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: خَالِدٌ سَيْفٌ مِنْ سُيُوفِ اللَّهِ، وَنِعْمَ فَتَى الْعَشِيرَةِ»

عبدالملک بن عمیر رحمتہ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیّد نا عمر رضی اللہ عنہ نے شام سے سیّد نا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو معزول کیا اور ان کی جگہ سیّد نا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کو والی بنایا ، سیّد نا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے کہا : تم پر اس امت کے امین کو والی بنایا گیا ہے ۔ اور میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا تھا کہ خالد اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار ہے اور قبیلے کا کتنا اچھا جوان ۔ (3)

خَالِدٌ سَيْفٌ مِنْ سُيُوفِ اللَّهِ، وَنِعْمَ فَتَى الْعَشِيرَةِ» ← رَسُولِ اللَّهِ ← فَقَالَ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ: بَعَثَ عَلَيْكُمْ أَمِينَ هَذِهِ الْأُمَّةِ، ← اسْتَعْمَلَ عُمَرُ أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ الْجَرَّاحِ عَلَى الشَّامِ وَعَزَلَ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← زَائِدَۃَ، ← عَبْدُ اللَّهِ، قثنا أَبِي، قثنا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him · Hadith 1278

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1279

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ: أنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، إِنَّ أَهْلَ الْيَمَنِ لَمَّا قَدِمُوا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سَأَلُوهُ أَنْ يَبْعَثَ مَعَهُمْ رَجُلًا يُعَلِّمُهُمْ، فَبَعَثَ أَبَا عُبَيْدَةَ وَقَالَ: «هُوَ أَمِينُ هَذِهِ الْأُمَّةِ» .

سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اہل یمن نے بنی کریم ﷺ کے پاس آ کر عرض کیا :ہمارے ساتھ آپ کسی عالم کو بھیجیں تو آپ ﷺ نے سیّد نا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کو بھیجا اور فرمایا : یہ اس امت کے امین ہیں ۔ (1)

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبِي، قثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him · Hadith 1279

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1280

1280 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ قثنا حَيْوَةُ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو صَخْرٍ أَنَّ زَيْدَ بْنَ أَسْلَمَ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَنَّهُ قَالَ يَوْمًا لِمَنْ حَوْلَهُ: تَمَنَّوْا، فَقَالَ بَعْضُهُمْ: أَتَمَنَّى لَوْ أَنَّ هَذِهِ الدَّارَ مَمْلُوءَةٌ ذَهَبًا فَأَنْفِقُهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ثُمَّ قَالَ: تَمَنَّوْا، فَقَالَ رَجُلٌ: أَتَمَنَّى لَوْ أَنَّهَا مَمْلُوءَةٌ لَؤْلُؤًا أَوْ زَبَرْجَدًا أَوْ جَوَهِرًا، فَأَنْفِقُهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَأَتَصَدَّقُ، ثُمَّ قَالَ عُمَرُ: تَمَنَّوْا، فَقَالُوا: مَا نَدْرِي يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، قَالَ عُمَرُ: «أَتَمَنَّى لَوْ أَنَّهَا مَمْلُوءَةٌ رِجَالًا مِثْلَ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ، وَمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، وَسَالِمٍ مَوْلَى أَبِي حُذَيْفَةَ، وَحُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ» .

زیدبن اسلم سے روایت ہے کہ سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ایک دن صحابہ کرام سے کہا کہ کسی کی کوئی خواہش ہے تو وہ کرے ایک نے کہا : کاش میرے پاس اس گھر کے برابرسونا ہوتا تو میں اللہ کی راہ میں خرچ کرتا پھر سیّد نا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا : کسی کی کوئی خواہش ہے تو ہ کرے تو ایک شخص نے کہا : کاش میرے پاس موتی اور جواہرات ہوتے ، میں اللہ کی راہ میں خرچ کرتا سیّد نا عمر رضی اللہ عنہ نے پھر کہا : کسی کی کوئی خواہش ہے تو وہ کرے تو لوگوں نے کہا : ہم نہیں جانتے کہ کیسی خواہش کرنی ہے سیّد نا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا : میری خواہش ہے کہ یہ گھر سیّد ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ، سیّد نا معاذ رضی اللہ عنہ سالم مولیٰ ، سیّد نا حذیفہ رضی اللہ عنہ اور سیّد نا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ جیسے لوگوں سے بھرا ہو اہو ۔ (2)

أَبُو صَخْرٍ، ← أَبِي، قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ قثنا حَيْوَةُ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him · Hadith 1280

Hassan

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1281

1281 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا عَفَّانُ قثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، أَنَّ عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ النَّاسِ أَحَبُّ إِلَيْكَ؟ قَالَ: «عَائِشَةُ» قَالَ: مِنَ الرِّجَالِ؟ قَالَ: «أَبُوهَا» قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: «أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ» .

عبداللہ بن شقیق رحمتہ اللہ علیہ سے روایت ہے سیّد نا عمر و بن العاص رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا : آپ ﷺ کو سب سے زیادہ محبوب کون ہے تو بنی کریم ﷺ نے فرمایا : عائشہ میں نے پھر پوچھا : آپ ﷺ نے فرمایا : ان کے باپ ، میں نے پھر پوچھا : ان کے علاوہ آپ ﷺ نے فرمایا : ابوعبیدہ بن جراح ۔ (3)

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ أَنَّ عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ ← سَعِیْدٍ الْجُرَیْرِیِّ، ← أَبِي، قثنا عَفَّانُ قثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him · Hadith 1281

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1282

1282 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا حَسَنُ بْنُ مُوسَى قثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، وَيُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، وَحُمَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ. قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ لِمُعَاذٍ رَتْوَةً بَيْنَ يَدَيِ الْعُلَمَاءِ» .

امام حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : یقیناً معاذ علما میں بلند مقام کے حامل ہیں ۔(4)

الْحَسَنِ، ← ثَابِتٍ، وَيُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، وَحُمَيْدٍ، ← أَبِي، قثنا حَسَنُ بْنُ مُوسَى قثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him · Hadith 1282

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1283

1283 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا حَسَنٌ قثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، وَزِيَادٍ الْأَعْلَمِ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ أَحَدٍ مِنْ أَصْحَابِي إِلَّا لَوْ شِئْتُ آخُذُ عَلَيْهِ خُلُقَهُ إِلَّا أَخَذْتُ، لَيْسَ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ» .

امام حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اگر میں چاہوں تو صحابہ کرام میں سے سوائے ابوعبیدہ کے ہر ایک کی اس کے اخلاق میں گرفت کر سکتا ہوں ۔(1)

الْحَسَنِ، ← حُمَيْدٍ، وَزِيَادٍ الْأَعْلَمِ، ← أَبِي، قثنا حَسَنٌ قثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him · Hadith 1283

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1284

1284 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ قثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ سُمَيْعٍ، عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ قَالَ: قَالَ عُمَرُ لِأَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ: ابْسُطْ يَدَكَ حَتَّى أُبَايِعَكَ، فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «أَنْتَ أَمِينُ هَذِهِ الْأُمَّةِ» ، فَقَالَ أَبُو عُبَيْدَةَ: " مَا كُنْتُ لِأَتَقَدَّمَ بَيْنَ يَدَيْ رَجُلٍ أَمَرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنْ يَؤُمَّنَا فَأَمَّنَا حَتَّى مَاتَ ".

ابو بختری رحمتہ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیّد نا عمر رضی اللہ عنہ نے سیّد نا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ سے کہا : اپنے ہاتھ پھیلاؤ ک،میں آپ کے ساتھ پر بیعت کرنا چاہتا ہوں کیونکہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے کہ آپ اس امت کے امین ہیں ۔ سیّد نا ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ نے کہا : میں اس شخص ( سیدّنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ)سے کیسے آگے بؔڑھوں ، جسے رسول اللہ ﷺ نے ہمیں امامت کرانے کا حکم دیا اور وہ آپ ﷺ کی وصال مبارک تک ہماری امامت کرتے رہے ۔ (2)

أَنْتَ أَمِينُ هَذِهِ الْأُمَّةِ ← رَسُولِ اللَّهِ ← عُمَرُ لِأَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ ابْسُطْ يَدَكَ حَتَّى أُبَايِعَكَ فَإِنِّي ← أَبِي الْبَخْتَرِيِّ ← مُسْلِمٍ الْبَطِينِ ← أَبِي، قثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ قثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ سُمَيْعٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him · Hadith 1284

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1285

1285 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ قثنا جَعْفَرٌ قَالَ: نا ثَابِتُ بْنُ الْحَجَّاجِ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ: " لَوْ أَدْرَكْتُ أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ الْجَرَّاحِ فَاسْتَخْلَفْتُهُ وَمَا شَاوَرْتُ فِيهِ فَإِنْ سُئِلْتُ عَنْهُ، قُلْتُ: اسْتَخْلَفْتُ أَمِينَ اللَّهِ وَأَمِينَ رَسُولِهِ ".

ثابت بن حجاج رحمتہ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اگر سیّدنا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ زندہ ہوتے تو میں کسی سے مشورہ لیے بغیر ان کو خلیفہ بنا دیتا ،اگر مجھے سے پوچھا جاتا ، میں کہتا:میں نے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے امین کو خلیفہ بنایا ہے ۔ (3)

بلغني أن عمر بن الخطاب ← ثَابِتُ بْنُ الْحَجَّاجِ ← أَبِي، قثنا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ قثنا جَعْفَرٌ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him · Hadith 1285

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1286

1286 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، قثنا أَبِي، قثنا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ قَالَ: أنا أَبُو عُمَيْسٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ قَالَ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ وَسُئِلَتْ مَنْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُسْتَخْلِفًا لَوِ اسْتَخْلَفَ؟ قَالَتْ: " أَبُو بَكْرٍ. قِيلَ لَهَا: مَنْ بَعْدَ أَبِي بَكْرٍ؟ قَالَتْ: عُمَرُ، ثُمَّ قِيلَ لَهَا: مَنْ بَعْدَ عُمَرَ؟ قَالَتْ: أَبُو عُبَيْدَةَ ". قَالَ: ثُمَّ انْتَهَتْ إِلَى ذَا

اب ابی ملیکہ رحمتہ اللہ علیہ سے روایت ہے میں نے سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا جب ان سے پوچھا گیا کہ اگر رسول اللہ ﷺ کسی کو خلیفہ بناتے تو کس کا بناتے تو انہوں نے فرمایا : سیّد نا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو پھر پوچھاگیا سیّد نا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے بعد تو وہ فرمانے لگیں : سیّد نا عمر رضی اللہ عنہ کو پھر پوچھاگیا سیّد نا عمر رضی اللہ عنہ کے بعد تو انہوں نے فرمایا : سیّد نا ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ کو پھر وہ رک گئیں ۔ (4)

ثُمَّ انْتَهَتْ إِلَى ذَا ← أَبُو عُبَيْدَةَ ← عُمَرُ ثُمَّ قِيلَ لَهَا مَنْ بَعْدَ عُمَرَ ← أَبُو بَكْرٍ. قِيلَ لَهَا: مَنْ بَعْدَ أَبِي بَكْرٍ؟ ← عَائِشَةَ وَسُئِلَتْ مَنْ كَانَ رَسُولُ اللهِ مُسْتَخْلِفًا لَوِ اسْتَخْلَفَ؟ ← ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← أَبُو عُمَيْسٍ ← عَبْدُ اللَّهِ، قثنا أَبِي، قثنا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him · Hadith 1286

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1287

1287 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى أَبِي هَذَا الْحَدِيثَ، نا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ قثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ قَالَ: سَمِعْتُ شَهْرَ بْنَ حَوْشَبٍ يَقُولُ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ: لَوِ اسْتَخْلَفْتُ أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ الْجَرَّاحِ فَسَأَلَنِي عَنْهُ رَبِّي: مَا حَمَلَكَ عَلَى ذَلِكَ؟ لَقُلْتُ: " رَبِّ سَمِعْتُ نَبِيَّكَ وَهُوَ يَقُولُ: إِنَّهُ أَمِينُ هَذِهِ الْأُمَّةِ "، وَلَوِ اسْتَخْلَفْتُ سَالِمًا مَوْلَى حُذَيْفَةَ فَسَأَلَنِي عَنْهُ رَبِّي: مَا حَمَلَكَ عَلَى ذَلِكَ؟ لَقُلْتُ: " رَبِّ سَمِعْتُ نَبِيَّكَ وَهُوَ يَقُولُ: إِنَّهُ يُحِبُّ اللَّهَ حَقًّا مِنْ قَلْبِهِ "، وَلَوِ اسْتَخْلَفْتُ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ فَسَأَلَنِي عَنْهُ رَبِّي مَا حَمَلَكَ عَلَى ذَلِكَ؟ لَقُلْتُ: " رَبِّ سَمِعْتُ نَبِيَّكَ وَهُوَ يَقُولُ: إِنَّ الْعُلَمَاءَ إِذَا حَضَرُوا رَبَّهِمْ كَانَ بَيْنَ أَيْدِيهِمْ رَتْوَةً بِحَجَرٍ ".

شہر بن حوشب رحمتہ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیّد نا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اگر میں سیّد نا ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ کو خلیفہ بنا دیتا تو اس کے متعلق اللہ مجھ سے سوال کرتا کہ تمہیں اس کام پر کس نے ابھار تھا ؟ میں اپنے رب سے عرض کرتا کہ میں نے تیرے نبی سے سنا ہے کہ وہ فرمارہے تھے : یہ ( سیّد نا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ )میری امت کے امین ہیں ، اگر میں سیّد نا سالم مولیٰ سیّد نا حذیفہ رضی اللہ عنہ کو خلیفہ بناتا تو میرا رب مجھ سے اس کے متعلق پوچھتا ؟ کہ تمہیں اس کا م پر کس نے ابھاراتھا ؟ میں اپنے رب سے عرض کرتا کہ میں نے تیرے نبی سے سنا ہے کہ وہ فرما رہے تھے : سالم اپنے اللہ تعالیٰ سے دلی محبت کرتا ہے اور اگر میں سیّد نا معاذ رضی اللہ عنہ کو خلیفہ باتا ، میرا رب اس کے بارے میں مجھے سے سوال کرتا کہ تمہیں اس کا م پر کس نے ابھارا تھا ؟ میں اپنے رب سے عرض کرتا : میں نے تیرے نبی سے سنا ہے کہ وہ فرما رہے تھے: جب علما کو رب کے سامنے جمع کیا جائے گا تو معاذ پتھر پھینکنے کی مسافت تک ان سب سے آگے ہوگا ۔ (1)

شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ قثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ← عَلَى أَبِي هَذَا الْحَدِيثَ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him · Hadith 1287

Daif

All Chapters
1. Book
    1. Door2. He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him3. He was asked about the words of Ali ibn Abi Talib and others: The best of this nation after its prophet Abu Bakr and Omar4. His saying, may God’s prayers and peace be upon him: “If I had taken people as a friend, I would not have taken a virgin father as a friend5. He, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Pass a virgin father, let him pray to the people.”6. The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.”7. It was not narrated that Abu Bakr was the first to become Muslim8. It was not narrated that a virgin father came to ask permission, so the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Permit him, and give him good tidings of paradise.”9. The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him10. The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him11. And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik.12. The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him13. And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad14. The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him15. His mother's name and genealogy16. A merit upon me, peace be upon him17. And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah18. The Virtue of Abd al-Rahman ibn Awf, may God be pleased with him19. The Virtue of Az-Zubayr Bin Awwam, may God be pleased with him20. Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him21. Fadil Talha Bin Ubaid Allah, may God be pleased with him22. Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him23. Fadil Fatima, the daughter of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him24. The virtues of good, and the good, may God be pleased with them.25. The Virtues of Ansar, may God be pleased with them26. The virtue of Khalid bin Al-Walid, may God have mercy on him27. Fadil Saad bin Muadh, may God have mercy on him28. Fadil Haritha Ibn Nu'man, may God be pleased with him29. Fadil Suhaib, may God be pleased with him30. The virtues of the Arabs31. The virtue of Usama bin Zaid, may God be pleased with him32. Fadil Abdullah bin Masoud, may God be pleased with him33. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with them34. Virtues of Khadija and others35. Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him36. Virtues 0 People of Yemen37. Virtues of the family of the Mother of the Believers, may God be pleased with her, and other things among the people of Yemen38. The virtues of the Banu Ghafar, and Islam and others39. Fadil Jaafar ibn Abi Talib, may God be pleased with him40. Fadil Jarir bin Abdullah, may God be pleased with him41. Fadil Abdullah Bin Omar, may God be pleased with them42. The virtues of a people of the Levant43. The Virtue of the Companions of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him44. The virtue of Amr ibn al-Aas, may God be pleased with him45. The Virtues of Mu`awiyah Bin Abi Sufyan, may God be pleased with them46. The virtues of Abu al-Fadl al-Abbas ibn Abd al-Muttalib, the uncle of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him47. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him