Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble

by Musnad Imam Bin Hanble

1,963 Hadith48 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 172

172 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، نا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ قَالَ: أنا أَبُو الْجَحَّافِ، وَكَانَ مَرْضِيًّا، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ: إِنَّمَا هُوَ حُبٌّ وَبُغْضٌ، وَرَضًى وَسُخْطٌ.

ابو لبختری سے روایت ہے کہ سیدنا علی نے فرمایا : بلا شبہ یہ (جنگ جمل کا دن ) محبت و نفرت اور خؤشی و ناراضگی کا تھا ۔(3)

عَلِيٌّ: إِنَّمَا هُوَ حُبٌّ وَبُغْضٌ، وَرَضًى وَسُخْطٌ. ← أَبِي الْبَخْتَرِيِّ ← أَبُو الْجَحَّافِ، وَكَانَ مَرْضِيًّا، ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 172

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 173

173 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ صَبِيحٍ زَحْمَوَيْهِ قَالَ: أنا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي الْجَحَّافِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ فِي الِاحْتِلَامِ.

سیدنا عبد اللہ بن عباس نے فرمایا : احتلام میں پانی کے سبب پانی ہے ۔(یعنی جب نزول ہو گا تو پھر ہی غسل فرض ہو گا)۔(4)

الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ فِي الِاحْتِلَامِ. ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← أَبِي الْجَحَّافِ ← شَرِيکٍ ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ صَبِيحٍ زَحْمَوَيْهِ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 173

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 174

174 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا تَلِيدٌ، عَنْ أَبِي الْجَحَّافِ قَالَ: قَالَ عِكْرِمَةُ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: إِذَا رَأَى الرَّجُلُ كَأَنَّهُ قَدِ احْتَلَمَ وَلَمْ يَرَ مَاءً فَلَا يَغْتَسِلْ.

سیدنا عبد اللہ بن عباس نے فرمایا جب آڈمی یہ خیال کرے کہ اسے احتلام ہوا اور پانی نہ دیکھے تو وہ غسل نہیں کرے گا۔، (5)

عِكْرِمَةَ، ← أَبِي الْجَحَّافِ ← أَبِي، قثنا تَلِيدٌ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 174

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 175

175 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، نا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِي الْجَحَّافِ، عَنْ أَبِي بَشِيرٍ قَالَ: سَمِعَ ابْنُ عُمَرَ رَجُلًا يَقُولُ: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ، فَقَالَ: كَنْزٌ مِنْ كُنُوزِ الْجَنَّةِ.

ابو بشیر سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر نے ایک آدمی کو " لا حول ولا قوۃ الا باللہ " پڑھتے سنا تو اسے فرمایا : یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے ۔(1)

لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ، فَقَالَ: كَنْزٌ مِنْ كُنُوزِ الْجَنَّةِ. ← ابن عمر رَجُلاً ← أَبِي بَشِيرٍ ← أَبِي الْجَحَّافِ ← أَبِي ← عَلِيِّ بْنِ هَاشِمٍ ← عَبْدُ اللَّهِ قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 175

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 176

176 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ قثنا سَالِمٌ، يَعْنِي: ابْنَ أَبِي حَفْصَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ وَجَعْفَرًا عَنْ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ، فَقَالَا لِي: يَا سَالِمُ، تَوَلَّهُمَا وَابْرَأْ مِنْ عَدُوِّهِمَا، فَإِنَّهُمَا كَانَا إِمَامَيْ هُدًى، قَالَ: وَقَالَ لِي جَعْفَرٌ: يَا سَالِمُ، أَبُو بَكْرٍ جَدِّي، أَيَسُبُّ الرَّجُلُ جَدَّهُ؟ قَالَ: وَقَالَ: لَا نَالَتْنِي شَفَاعَةُ مُحَمَّدٍ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِنْ لَمْ أَكُنْ أَتَوَلَّاهُمَا وَأَبْرَأُ مِنْ عَدُوِّهِمَا.

ابو حفصہ ؑ سے روایت ہے کہ مین نے ابو جعفر اور جعفر سے سیدنا ابو بکر صدیق اور سیدنا عمر کے بارے میں سوال کیا تو ان دونوں نے مجھے کہا : اے سالم! تو ان دونوں کو اپنا دوست بنا اور میں ایسے شخص سے اعلان براءت کرتا ہوں جو ان سے دشمنی رکھتا ہے بلاشبہ وہ دونوں امام و رہنما ہیں اور امام جعفر نے مجھے کہا : سالم ! سیدنا ابو بکر صدیق میرے دادا ہیں کیاکوئی شخص اپنے دادا کو بھی گالی دیتا ہے ؟ راوی کہتے ہی: انہوں نے مزید کہا : روز قیامت مجھے سیدنا محمد کریم ﷺ کی شفاعت نصیب نہ ہو اگر میں ان دونوں کو اپنا دوست اور ان کے دشمنوں سے اعلان براء ت نہ کروں ۔(2)

لِي جَعْفَرٌ: يَا سَالِمُ، أَبُو بَكْرٍ جَدِّي، أَيَسُبُّ الرَّجُلُ جَدَّهُ؟ ← لِي: يَا سَالِمُ، تَوَلَّهُمَا وَابْرَأْ مِنْ عَدُوِّهِمَا، فَإِنَّهُمَا كَانَا إِمَامَيْ هُدًى، ← أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ ← سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ وَجَعْفَرًا ← أَبِي، قثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ قثنا سَالِمٌ، يَعْنِي: ابْنَ أَبِي حَفْصَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 176

Hassan

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 177

177 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ قثنا أَبُو بَكْرٍ، يَعْنِي: ابْنَ عَيَّاشٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَا بَكْرٍ عَلَى الْمَوْسِمِ، فَلَمَّا سَارَ بَعَثَ عَلِيًّا فِي أَثَرِهِ بِآيَاتٍ مِنْ أَوَّلِ بَرَاءَةَ، فَرَجَعَ أَبُو بَكْرٍ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا لِي؟ قَالَ: «خَيْرٌ، أَنْتَ صَاحِبِي فِي الْغَارِ، وَصَاحِبِي عَلَى الْحَوْضِ» ، قَالَ: فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: رَضِيتُ.

ابو صالح سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے سیدنا ابو بکر صدیق کو حج کے موقع پر سورت براءت کی چند ابتدائی آیات دے کر بھیجا بعد میں ان کے پیچھے سیدنا علی کو (ان کی جگہ ) بھیج دیا تو سیدنا ابو بکر صدیق نے واپس آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ میرے ساتھ یہ معاملہ کیوں ہوا ؟ آپ ﷺ نے فرمایا تو بہتر ہے کیونکہ تو میرا رفیق غارہے اور اسی طرح حوض پر میرا ساتھی ہے ۔راوی حدیث بیان کرتے ہیں پھر سیدنا ابو بکر صدیق نے عرض کیا میں اب راضی ہوں ۔ (3)

اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي، قثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ قثنا أَبُو بَكْرٍ، يَعْنِي: ابْنَ عَيَّاشٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 177

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 178

178 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ قثنا أَبُو عَقِيلٍ، وَهُوَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَقِيلٍ الثَّقَفِيُّ، قثنا كَثِيرٌ أَبُو إِسْمَاعِيلَ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ قَبِيصَةَ الْأَحْمَسِيِّ، عَنْ أَبِي سَرِيحَةَ، شَيْخٌ مِنْ أَحْمَسَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ: أَلَا إِنَّ أَبَا بَكْرٍ كَانَ أَوَّاهًا مُنِيبَ الْقَلْبِ، أَلَا وَإِنَّ عُمَرَ نَاصِحَ اللَّهَ فَنَصَحَهُ.

ابو سریحہ سے روایت ہے میں نے سنا کہ سیدنا علی المرتضیٰ فرما رہے تھے سیدنا ابو بکر نرم دل اور رجوع الی اللہ کرنے والے تھے یقینا سیدنا عمر فاروق اللہ کے لیے خیر خواہی کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ انکی خیر خؤاہی کی قدر دانی کرتا ہے (4)

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 178

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 179

179 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا عَفَّانُ قثنا هَمَّامٌ قَالَ: أنا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ حَدَّثَهُ قَالَ: قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ فِي الْغَارِ: لَوْ أَنَّ أَحَدَهُمْ يَنْظُرُ، وَقَالَ مَرَّةً: نَظَرَ، إِلَى قَدَمَيْهِ لَأَبْصَرَنَا تَحْتَ قَدَمَيْهِ؟ قَالَ: فَقَالَ: «يَا أَبَا بَكْرٍ، مَا ظَنُّكَ بِاثْنَيْنِ اللَّهُ ثَالِثُهُمَا؟» .

سیدنا انس سے روایت ہے کہ سیدنا ابو بکر صدیق نے مجھے حدیث بیان کی کہ جب ہم (میں اور نبی کریم ﷺ) غار میں تھے ۔میں نے آپ ﷺ سے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ اگر ان میں سے کسی نے ایک مرتبہ بھی اپنے قد موں کی جانب دیکھ لیا تو وہ ہمیں دیکھ لیں گے آپ ﷺ نے فرمایا اے ابو بکر تیرا ان دو آدمیوں کے بارے میں کیا خیال ہے جن کے ساتھ تیسرا اللہ ہو۔(1)

«يَا أَبَا بَكْرٍ، مَا ظَنُّكَ بِاثْنَيْنِ اللَّهُ ثَالِثُهُمَا؟» ← مَرَّةً: نَظَرَ، إِلَى قَدَمَيْهِ لَأَبْصَرَنَا تَحْتَ قَدَمَيْهِ؟ ← قُلْتُ لِلنَّبِيِّ وَنَحْنُ فِي الْغَارِ: لَوْ أَنَّ أَحَدَهُمْ يَنْظُرُ، ← أنس أن أبا بكر ← ثَابِتٍ، ← أَبِي، قثنا عَفَّانُ قثنا هَمَّامٌ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 179

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 180

180 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ قثنا شَرِيكٌ، عَنْ فِرَاسٍ، عَنْ عَامِرٍ رَفَعَهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هَذَانِ سَيِّدَا كُهُولِ أَهْلِ الْجَنَّةِ مِنَ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ، إِلَّا النَّبِيِّينَ وَالْمُرْسَلِينَ» .

عامر شعبی سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یہ دونوں اہل جنت کے اولین ار آخرین کے عمر رسیدہ لوگوں کے سردار ہیں ۔ البتہ انبیا اور رسل اس سے مستثنیٰ ہیں ۔(2)

عَامِرٍ رَفَعَهُ ← فِرَاسٍ، ← أَبِي، قثنا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ قثنا شَرِيكٌ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 180

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 181

181 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ وَرْدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ هُوَ وَأَصْحَابُهُ غَدِيرًا فَفَرَّقَهُمْ فِرْقَتَيْنِ، ثُمَّ قَالَ: " لِيَسْبَحْ كُلُّ رَجُلٍ مِنْكُمْ إِلَى صَاحِبِهِ، فَسَبَحَ كُلُّ رَجُلٍ مِنْهُمْ إِلَى صَاحِبِهِ، حَتَّى بَقِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْرٍ، فَسَبَحَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْهِ حَتَّى احْتَضَنَهُ ثُمَّ قَالَ: «لَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ خَلِيلًا لَاتَّخَذْتُ أَبَا بَكْرٍ، وَلَكِنَّهُ صَاحِبِي كَمَا قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ» .

ابن ابی ملیکہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنے اصحاب کے ساتھ ایک حوض پر تشریف لائے اور ان کو دو ٹولیوں میں تقسیم کر کے فرمایا: ہر ایک اپنے ساتھی کی طرف تیرنا شروع کرے چنانچہ ہر ایک اپنے اساتھی کی طرف تیرے لگا یہاں تک کہ نبی کریم ﷺ اور سیدنا ابو بکر صدیق باقی رہ گئے پس آپ ﷺ سیدنا ابو بکر صدیق کی طرف تیرنے لگے اور فرمایا اگر میں اس امت میں کسی کو اپنا دوست بناتا تو ابو بکر بناتا لیکن یہ میرے ساتھی ہیں جیسا کہ اللہ نے فرمایا ہے (یعنی ہجرت کے ساتھی )(3)

ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَرْدٍ ← أَبِي، قثنا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 181

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 182

182 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، نا وَكِيعٌ، عَنْ نَافِعِ بْنِ عُمَرَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ قَالَ: لَمَّا هَاجَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ مَعَهُ أَبُو بَكْرٍ، فَأَخَذَا طَرِيقَ ثَوْرٍ، فَجَعَلَ أَبُو بَكْرٍ يَمْشِي خَلْفَهُ وَيَمْشِي أَمَامَهُ قَالَ: فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا لَكَ؟» قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَخَافُ أَنْ تُؤْتَى مِنْ خَلْفِكَ فَأَتَأَخَّرُ، وَأَخَافُ أَنْ تُؤْتَى مِنْ أَمَامِكَ فَأَتَقَدَّمُ، قَالَ: فَلَمَّا انْتَهَى إِلَى الْغَارِ قَالَ أَبُو بَكْرٍ: كَمَا أَنْتَ حَتَّى أَقُمَّهُ، قَالَ نَافِعٌ: فَحَدَّثَنِي رَجُلٌ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ رَأَى جُحْرًا فَأَلْقَمَهَا قَدَمَهُ وَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنْ كَانَتْ لَسْعَةٌ أَوْ لَدْغَةٌ كَانَتْ بِي.

ابن ابی ملیکہ سے روایت ہے کہ جب نبی کریم ﷺ سیدنا ابو بکر صدیق کے ساتھ غار ِثور کے راستے کی طرف روانہ ہوئے تو دوران سفر سیدنا ابوبکر صدیق کبھی رسول اللہ ﷺ کے آگے اور کبھی آپ ﷺ کے پیچھے چلتے تو نبی کریم ﷺ نے سیدنا ابو بکر سے وجہ پوچھی تو عرض کیا یا سول اللہ ﷺ مجھے خوف ہوتا ہے کہ دشمن کہیں آپ ﷺ پر کے پیچھے سے حملہ نہ کردے تو میں آپ ﷺ کے پیچھے آ جاتا ہوں تو مجھے خوف لاحق ہوتا ہے کہ دشمن کہیں آپ ﷺ کے آگے سے حملہ نہ کر دے تو میں آگے آجاتا ہوں : فرمایا جب دونوں غار کے پا پہنچے ت سیدنا ابو بکر نے عرض کیا یا رسول ﷺ آپ یہاں رکیے میں پہلے اندرجھاڑ و دیتا ہوں ۔نافع کہتے ہیں کہ مجھے ایک آدمی نے ابن ابی ملیکہ کے حوالے سے بیان کیا کہ سیدنا ابو بکر صدیق نے غار میں ایک سوراخ دیکھا اس پر اپنا پاؤں رکھ دیا اور عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ اگر کوئی چیز ڈسے تو وہ مجھے ہی ڈسے(1)

ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← نَافِعُ بْنُ عُمَرَ، ← وَكِيعٌ، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 182

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 183

183 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةً ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ فَقَالَ: " بَيْنَا رَجُلٌ يَسُوقُ بَقَرَةً إِذْ رَكِبَهَا فَضَرَبَهَا، فَقَالَتْ: إِنَّا لَمْ نُخْلَقْ لِهَذَا، إِنَّمَا خُلِقْنَا لِلْحِرَاثَةِ، فَقَالَ النَّاسُ: سُبْحَانَ اللَّهِ بَقَرَةٌ تَكَلَّمُ "، قَالَ: " فَإِنِّي أُومِنُ بِهَذَا، أَنَا وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ، وَمَا هُمَا ثَمَّ، وَبَيْنَا رَجُلٌ فِي غَنَمِهِ إِذْ عَدَا عَلَيْهَا الذِّئْبُ فَأَخَذَ شَاةً مِنْهَا، فَطَلَبَهُ فَأَدْرَكَهُ فَاسْتَنْقَذَهَا مِنْهُ، قَالَ: يَا هَذَا، اسْتَنْقَذْتَهَا مِنِّي، فَمَنْ لَهَا يَوْمَ السَّبُعِ، يَوْمَ لَا رَاعِيَ لَهَا غَيْرِي؟ فَقَالَ النَّاسُ: سُبْحَانَ اللَّهِ ذِئْبٌ يَتَكَلَّمُ "، قَالَ: «فَإِنِّي أُومِنُ بِذَلِكَ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ، وَمَا هُمَا ثَمَّ» .

سیدنا ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں نماز پڑھائی ،پھر ہماری طرف متوجہ ہو کر فرمایا ایک آدمی بیل پر سوار ہو کر اسے ہانگے ہوئے لے جا رہا تھا جب وہ اس پر سوار ہوا تو ا سےمارا توبیل نے اسے کہا بلا شبہ مجھے بار برداری کے لیے تو پیدا نہیں کیا گیابلکہ مجھے تو کھیتی باڑی کے لیے پیدا کیا گیا ہے ۔ لوگوں نے یہ سن کر تعجب کرتے ہوئے کہا : سبحان الللہ !(بڑی عجیب بات ہے ) کیا بیل بھی کلام کرتا ہے ؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یقیناََ مین اس پر ایمان رکھتا ہوں ابو بکر اور عمر بھی اس پر ایمان رکھتے ہیں حالانکہ اس محفل میں وہ دونوں (ابو بکر صدیق اور عمر فاروق ) موجود نہیں تھے پھر مزید اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے فرمایا :ایک چر واہا اپنی بکریوں میں موجود تھا اسی اثنا میں ایک بھڑیااس ے ریوڑ پر حملہ آور ہوا اور اس نے ان میں سے ایک بکری دبوچ لی۔ چرواہے نے بکری کے حصول کے لیے اس کا تعاقب کیا حتی کہ اس سے اپنی بکری چھڑالی ۔بھیڑیے نے اس کو کہا آج تو تم نے مجھ سے بکری چھین لی ۔درندوں کے دن ان کا محافظ کون ہوگا۔اس دن میرے علاوہ ان کا کوئی چروایا نہیں ہو گا؟ لوگوں نےپھر تعجب کرتے ہوئے کہا سبحان اللہ ! بھیڑیا بھی باتیں کرتا ہے ؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یقیناََ مین اس پر ایمان رکھتا ہوں ابو بکر اور عمر بھی اس پر ایمان رکھتے ہیں حالانکہ اس محفل میں وہ دونوں (ابو بکر صدیق اور عمر فاروق ) موجود نہیں تھے(2)

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← أَبِي، قثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 183

Sahih

chevron_left Previous
1234…164
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door2. He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him3. He was asked about the words of Ali ibn Abi Talib and others: The best of this nation after its prophet Abu Bakr and Omar4. His saying, may God’s prayers and peace be upon him: “If I had taken people as a friend, I would not have taken a virgin father as a friend5. He, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Pass a virgin father, let him pray to the people.”6. The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.”7. It was not narrated that Abu Bakr was the first to become Muslim8. It was not narrated that a virgin father came to ask permission, so the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Permit him, and give him good tidings of paradise.”9. The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him10. The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him11. And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik.12. The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him13. And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad14. The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him15. His mother's name and genealogy16. A merit upon me, peace be upon him17. And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah18. The Virtue of Abd al-Rahman ibn Awf, may God be pleased with him19. The Virtue of Az-Zubayr Bin Awwam, may God be pleased with him20. Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him21. Fadil Talha Bin Ubaid Allah, may God be pleased with him22. Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him23. Fadil Fatima, the daughter of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him24. The virtues of good, and the good, may God be pleased with them.25. The Virtues of Ansar, may God be pleased with them26. The virtue of Khalid bin Al-Walid, may God have mercy on him27. Fadil Saad bin Muadh, may God have mercy on him28. Fadil Haritha Ibn Nu'man, may God be pleased with him29. Fadil Suhaib, may God be pleased with him30. The virtues of the Arabs31. The virtue of Usama bin Zaid, may God be pleased with him32. Fadil Abdullah bin Masoud, may God be pleased with him33. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with them34. Virtues of Khadija and others35. Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him36. Virtues 0 People of Yemen37. Virtues of the family of the Mother of the Believers, may God be pleased with her, and other things among the people of Yemen38. The virtues of the Banu Ghafar, and Islam and others39. Fadil Jaafar ibn Abi Talib, may God be pleased with him40. Fadil Jarir bin Abdullah, may God be pleased with him41. Fadil Abdullah Bin Omar, may God be pleased with them42. The virtues of a people of the Levant43. The Virtue of the Companions of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him44. The virtue of Amr ibn al-Aas, may God be pleased with him45. The Virtues of Mu`awiyah Bin Abi Sufyan, may God be pleased with them46. The virtues of Abu al-Fadl al-Abbas ibn Abd al-Muttalib, the uncle of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him47. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him