فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا · حديث 1555
1555 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أنا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: قَالَ الْمُهَاجِرُونَ لِعُمَرَ أَلَا تَدْعُو أَبْنَاءَنَا كَمَا تَدْعُو ابْنَ عَبَّاسٍ؟ قَالَ: «ذَاكَ فَتَى الْكُهُولِ، إِنَّ لَهُ لِسَانًا سَئُولًا، وَقَلْبًا عَقُولًا» .
امام زہری ؒ سے روایت ہے کہ مہاجرین نے سید عمررضی اللہ عنہ سے کہا کہ کاش آپ ہمارے بیٹوں کو بھی (امورِمملکت یا مشاورت) کے لیے بلاتے جیسے سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کو بلاتے ہیں تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یہ تو بوڑھوں میں وہ نوجوان ہے جس کی زبان زیادہ سوال کرنے والی اور سمجھداار دل والا ہے۔ (1)
«ذَاكَ فَتَى الْكُهُولِ، إِنَّ لَهُ لِسَانًا سَئُولًا، وَقَلْبًا عَقُولًا» ← الْمُهَاجِرُونَ لِعُمَرَ أَلَا تَدْعُو أَبْنَاءَنَا كَمَا تَدْعُو ابْنَ عَبَّاسٍ؟ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ← عَبْدُ اللَّهِ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with them · Hadith 1555
