فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1690
1690 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا يَزِيدُ قَالَ: أنا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: أَرْسَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى امْرَأَةِ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَنِ ابْعَثِي إِلَيَّ بِبَنِي جَعْفَرٍ، فَأُتِيَ بِهِمْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اللَّهُمَّ إِنَّ جَعْفَرًا قَدْ قَدَّمَ إِلَيْكَ أَحْسَنَ الثَّوَابِ، فَأَخْلُفْهُ فِي ذُرِّيَّتِهِ بِخَيْرِ مَا خَلَفْتَ عَبْدًا مِنْ عِبَادِكَ الصَّالِحِينَ» .
سیدنا عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سیدنا جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی بیوی کو پیغام بھیجا کہ ان کے بچوں کو آپ ﷺ کے پاس بھیج دیں، جب وہ بچے لائے گئے ، آپ ﷺ نے دعا فرمائی : اے اللہ ! جعفر تیرے پاس آچکا ہے پس تو اس کا اجر اچھا فرما ، ان کے بچوں کو ان کا بہترین جانشین بنا ، جس طرح تو کسی نیک بندے کا جانشین بنا تا ہے ۔ (1)
عَامِرٍ، ← إِسْمَاعِيلُ ← أَبِي، قثنا يَزِيدُ ← عَبْدُ اللَّهِ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Jaafar ibn Abi Talib, may God be pleased with him · Hadith 1690
