فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ فَاطِمَةَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 1322
1322 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، نا يَعْقُوبُ، نا أَبِي، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ حَدَّثَهُ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَا فَاطِمَةَ ابْنَتَهُ فَسَارَّهَا فَبَكَتْ ثُمَّ سَارَّهَا فَضَحِكَتْ، فَقَالَتْ عَائِشَةُ فَقُلْتُ لِفَاطِمَةَ: مَا هَذَا الَّذِي سَارَّكِ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَبَكَيْتِ، ثُمَّ سَارَّكِ فَضَحِكْتِ؟ قَالَتْ: «سَارَّنِي فَأَخْبَرَنِي بِمَوْتِهِ فَبَكَيْتُ، ثُمَّ سَارَّنِي فَأَخْبَرَنِي أَنِّي أَوَّلُ مَنْ يَتْبَعُهُ مِنْ أَهْلِهِ فَضَحِكْتُ» .
سیّد ہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو بلا کر ان سے کچھ سرگوشی فرمائی تو وہ روپڑیں ۔ پھر کوئی سرگوشی فرمائی تو وہ مسکرا پڑیں، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں : میں نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے کہا : رسول اللہ ﷺ نے آپ سے وہ کون سرگوشی کی تھی کہ آپ روپڑیں ، پھر کوئی سرگوشی کی تو آپ ہنس پڑیں ، انہوں نے کہا : ( پہلی مرتبہ ) سرگوشی کرتے ہوئے اپنی وفات کی خبردی ، تو میں روپڑی ، پھر آپ ﷺ نے مجھے بتایا : میرے اہل بیت میں سب سے پہلے مجھ سے ملاقات کرلوگی میں مسکرا پڑی ۔ (1)
عَائِشَةَ ← أَبِيهِ أَنَّ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ ← أَبِي ← يَعْقُوبُ، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Fatima, the daughter of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him · Hadith 1322
