Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble

by Musnad Imam Bin Hanble

1,963 Hadith48 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ 0 أَهْلِ الْيَمَنِ · حديث 1607

1607 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ قثنا عِمْرَانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اطَّلَعَ قِبَلَ الْيَمَنِ، فَقَالَ: " اللَّهُمَّ أَقْبِلْ بِقُلُوبِهِمْ، وَاطَّلَعَ مِنْ قِبَلِ كَذَا، فَقَالَ: اللَّهُمَّ أَقْبِلْ بِقُلُوبِهِمْ وَبَارِكْ لَنَا فِي صَاعِنَا وَمُدِّنَا ".

سید زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے یمن کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا: اے اللہ!اہل یمن کے دلوں کو قبول فرما، پھر اسی طرح متوجہ ہوئے اور دعا کی: اے اللہ ! اہل یمن کے دلوں کو قبول فرما اور ہمارے صاع (پیمانے) اور مد (مخصوص وزن) میں برکت ڈال دے۔ (1)

زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي، قثنا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ قثنا عِمْرَانُ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues 0 People of Yemen · Hadith 1607

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ 0 أَهْلِ الْيَمَنِ · حديث 1608

1608 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا يَحْيَى، عَنْ إِسْمَاعِيلَ قثنا قَيْسٌ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ: أَشَارَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ نَحْو الْيَمَنِ فَقَالَ: «الْإِيمَانُ هَهُنَا، الْإِيمَانُ هَهُنَا، وَإِنَّ الْقَسْوَةَ وَغِلْظَ الْقُلُوبِ فِي الْفَدَّادِينَ عِنْدَ أُصُولِ أَذْنَابِ الْإِبِلِ، حَيْثُ يَطْلُعُ قَرْنَا الشَّيْطَانِ فِي رَبِيعَةَ، وَمُضَرَ» .

سیدنا ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے ہاتھ سے یمن کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا: ایمان یہاں ہے، ایمان یہاں ہے، یقیناً سخت دلی اور ترش مزاجی ہل چلانے والوں میں ہے جو گائے اور اونٹوں کی دموں کے پیچھے لگنےوالے ہیں یہاں ربیعہ اور مضر قبیلے سے شیطان کے سینگ نکلیں گے(2)

أَشَارَ رَسُولُ اللَّهِ بِيَدِهِ نَحْوَ الْيَمَنِ ← أَبِي مَسْعُودٍ، ← إِسْمَاعِيلَ قثنا قَيْسٌ ← أَبِي، قثنا يَحْيَى، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues 0 People of Yemen · Hadith 1608

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ 0 أَهْلِ الْيَمَنِ · حديث 1609

1609 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَتَاكُمْ أَهْلُ الْيَمَنِ هُمْ أَرَقُّ أَفْئِدَةً، الْإِيمَانُ يَمَانٍ وَالْفِقْهُ يَمَانٍ، وَالْحِكْمَةُ يَمَانِيَةٌ» .

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ابو القاسم ﷺ سے فرمایا: تم پر اہل یمن آنے والے ہیں جو کہ دلوں کے لحاظ سے بہت نرم ہیں اورایمان یمن میں ، فقہ ، دین اور حکمت بھی یمن میں ہے۔ (3)

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدٍ ← ابْنِ عَوْنٍ ← أَبِي، قثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues 0 People of Yemen · Hadith 1609

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ 0 أَهْلِ الْيَمَنِ · حديث 1610

1610 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا إِسْمَاعِيلُ قَالَ: أنا الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ أَبِي مُصْعَبٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَنَحَا بِيَدِهِ نَحْوَ الْيَمَنِ «الْإِيمَانُ يَمَانٍ، الْإِيمَانُ يَمَانٍ، الْإِيمَانُ يَمَانٍ، رَأْسُ الْكُفْرِ الْمَشْرِقُ، وَالْكِبْرُ وَالْفَخْرُ فِي الْفَدَّادِينَ أَصْحَابِ الْوَبَرِ» .

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے یمن کی طرف اپنے مبارک ہاتھوں سے اشارہ کیا اور فرمایا: ایمان یمن میں ہے، ایمان یمن میں ہے، کفر کا سر مشرق میں ہے، تکبر اور فخر ہل چلانے والوں میں ہے اور اونٹ کی اون کے خیموں میں رہنے والے ہیں۔ (1)

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي مُصْعَبٍ ← الْجُرَيْرِيِّ، ← أَبِي، قثنا إِسْمَاعِيلُ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues 0 People of Yemen · Hadith 1610

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ 0 أَهْلِ الْيَمَنِ · حديث 1611

1611 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا رَوْحٌ قثنا ابْنُ جُرَيْجٍ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَارِثِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ فِي حَدِيثِهِ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ «غِلْظُ الْقُلُوبِ وَالْجَفَاءُ فِي أَهْلِ الْمَشْرِقِ، وَالْإِيمَانُ فِي أَهْلِ الْحِجَازِ» .

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسو ل اللہﷺ سے سنا آپﷺ فرما رہے تھے: سخت مزاجی اور سخت دلی اہل مشرق میں پائی جاتی ہے اور اہل ایمان حجاز میں ہے (2)

غلظ القلوب والجفاء في أهل المشرق والإيمان في أهل الحجاز ← النَّبِيِّ ← عَبْدُ اللَّهِ فِي حَدِيثِهِ: ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← أَبِي، قثنا رَوْحٌ قثنا ابْنُ جُرَيْجٍ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَارِثِ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues 0 People of Yemen · Hadith 1611

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ 0 أَهْلِ الْيَمَنِ · حديث 1612

1612 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أنا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَالِسًا فِي أَصْحَابِهِ يَوْمًا فَقَالَ: «اللَّهُمَّ أَنْجِ أَصْحَابَ السَّفِينَةِ» ، ثُمَّ مَكَثَ سَاعَةً فَقَالَ: «قَدِ اسْتَمَرَّتْ» ، فَلَمَّا دَنَوْا مِنَ الْمَدِينَةِ قَالَ: «قَدْ جَاءُوا يَقُودُهُمْ رَجُلٌ صَالِحٌ» وَالَّذِينَ كَانُوا فِي السَّفِينَةِ الْأَشْعَرِيُّونَ كَانُوا أَرْبَعِينَ رَجُلًا، وَالَّذِي قَادَهُمْ عَمْرُو بْنُ الْحَمِقِ الْخُزَاعِيُّ.

قتادہ ؒ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ ایک دن صحابی کرام کے پاس تشریف فرما تھے تو فرمانے لگے: اے اللہ ! کشتی والوں کی حفاظت فرما پھر تھوڑی دیر بعد فرمادن صحابی کرام کے پاس تشریف فرما تھے تو فرمانےسخت مزاجی اور سخت دلی اہل مشرق میں پائی جاتی ہے اوریا : بلا شبہ وہ گزر گئے ہیں جب وہ لوگ مدینہ کے قریب پہنچے تو فرمانے لگے: وہ آگئے ہیں ان کو ایک نیک شخص کی قیادت حاصل ہے، کشتی میں چالیس (40) اشہر قبیلے کے لوگ سوار تھے اور عمرو بن حمق خزاعی ؒ ان کے قائد تھے(3)

«قَدِ اسْتَمَرَّتْ» فَلَمَّا دَنَوْا مِنَ الْمَدِينَةِ ← «اللَّهُمَّ أَنْجِ أَصْحَابَ السَّفِينَةِ» ثُمَّ مَكَثَ سَاعَةً ← كَانَ النَّبِيُّ جَالِسًا فِي أَصْحَابِهِ يَوْمًا ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues 0 People of Yemen · Hadith 1612

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ 0 أَهْلِ الْيَمَنِ · حديث 1613

1613 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ: أنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: بَيْنَا نَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِطَرِيقِ مَكَّةَ إِذْ قَالَ: «يَطْلُعُ عَلَيْكُمْ أَهْلُ الْيَمَنِ، كَأَنَّهُمُ السَّحَابُ هُمْ خِيَارُ مَنْ فِي الْأَرْضِ» ، فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ: وَلَا نَحْنُ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ فَسَكَتَ قَالَ: وَلَا نَحْنُ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ فَسَكَتَ قَالَ: وَلَا نَحْنُ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: فِي الثَّالِثَةِ كَلِمَةٌ ضَعِيفَةٌ: «إِلَّا أَنْتُمْ» .

محمد بن جبیرؒ اپنے باپ سے نقل کرتے ہیں کہ رسو ل اللہ ﷺ کے ساتھ مکہ کے راستے میں تھے، آپﷺ نے فرمایا: تم پر اہل یمن آنے والے ہیں جو بادل جیسے ہیں اس زمین میں یہ اللہ کے برگزیدہ لوگ ہیں تو ایک انصاری آدمی نے عرض کیا: یا رسول اللہﷺ ! کیا ہم ان جیسے نہیں ہیں؟ نبی کریم ﷺ خاموش ہوگئے، پھر اس نے عرض کیا : یا رسو ل اللہﷺ ! کیا ہم ان جیسے نہیں ہیں؟ نبی کریم ﷺ پھر خاموش ہوگئے ، جب تیسری مرتبہ اس کیا : یا رسو ل اللہﷺ ! کیا ہم ان جیسے نہیں ہیں؟ نبی کریم ﷺ پھر خاموش ہوگئے ، جب تردا ہم ان جیسے نہیں ہیں؟ نبی کر نے عرض کیا : یا رسول اللہﷺ ! کیا ہم ان جیسے نہیں ہیں؟ تو نبی کریمﷺ نے دھیمی آواز میں فرمایا : ہاں مگر (صرف) تم ان جیسے ہو۔(4)

رَجُلٌ مِنْ الْأَنْصَارِ وَلَا نَحْنُ ← يطلع عليكم أهل اليمن كأنهم السحاب هم خيار من في الأرض ← بَيْنَا نَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ بِطَرِيقِ مَكَّةَ إِذْ ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ← الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَبِي، قثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues 0 People of Yemen · Hadith 1613

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ 0 أَهْلِ الْيَمَنِ · حديث 1614

1614 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ قَالَ: أنا حَيْوَةُ قَالَ: أَخْبَرَنِي بَكْرُ بْنُ عَمْرٍو، أَنَّ مِشْرَحَ بْنَ هَاعَانَ، أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «أَهْلُ الْيَمَنِ أَرَقُّ قُلُوبًا، وَأَلْيَنُ أَفْئِدَةً، وَأَبْخَعُ طَاعَةً» .

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہﷺ سے سنا آپ ﷺ فرما رہے تھے: اہل یمن دل کے لحاظ سے بہت نرم مزاج اور بہت اطاعت کرنے والے ہیں ۔(1)

«أَهْلُ الْيَمَنِ أَرَقُّ قُلُوبًا، وَأَلْيَنُ أَفْئِدَةً، وَأَبْخَعُ طَاعَةً» ← رَسُولِ اللَّهِ ← عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← أَنَّهُ ← بَكْرُ بْنُ عَمْرٍو أَنَّ مِشْرَحَ بْنَ هَاعَانَ ← حَيْوَةُ، ← أَبِي، قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues 0 People of Yemen · Hadith 1614

Hassan

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ 0 أَهْلِ الْيَمَنِ · حديث 1615

1615 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ قثنا سَعِيدٌ قَالَ: حَدَّثَنِي شُرَحْبِيلُ بْنُ شَرِيكٍ الْمَعَافِرِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ رَبَاحٍ اللَّخْمِيَّ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ مَثَلَ الْأَشْعَرِيِّينَ فِي النَّاسِ كَصِرَارِ الْمِسْكِ» .

علی بن رباح لخمی ؒ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اشعری قبیلے کی مثال لوگوں میں کستوری کی خشبو جیسی ہے۔ (2)

عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ اللَّخْمِيِّ ← شُرَحْبِيلُ بْنُ شَرِيکٍ الْمَعَافِرِيُّ ← أَبِي، قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ قثنا سَعِيدٌ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues 0 People of Yemen · Hadith 1615

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ 0 أَهْلِ الْيَمَنِ · حديث 1616

1616 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ لَهِيعَةَ بْنِ عُقْبَةَ الْحَضْرَمِيُّ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ هُبَيْرَةَ السَّبَائِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَعْلَةَ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ: إِنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ سَبَأٍ مَا هُوَ أَرَجُلٌ أَمِ امْرَأَةٌ أَمْ أَرْضٌ؟ فَقَالَ: «لَا بَلْ هُوَ رَجُلٌ وَلَدَ عَشَرَةً فَسَكَنَ الْيَمَنَ مِنْهُمْ سِتَّةٌ، وَبِالشَّامِ مِنْهُمْ أَرْبَعَةٌ، فَأَمَّا الْيَمَانُونَ فَمَذْحِجٌ، وَكِنْدَةُ، وَالْأَزْدُ، وَالْأَشْعَرُونَ، وَأنْمَارٌ، وَحِمْيَرُ غَيْرُ مَاكلها. وَأَمَّا الشَّامِيَّةُ فَلَخْمٌ، وَجُذَامٌ، وَعَامِلَةُ، وَغَسَّانُ» .

سیدنا عبد اللہ بن عبااس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہﷺ سے سبا کے بارے میں پوچھا کی یہ کوئی مرد تھے یا کوئی عورت یا کسی زمین کا نام ہے تو رسول اللہﷺ نے فرمایا: نہیں یہ ایک آدمی تھے جس کے دس بیٹے تھے۔ ان میں چھ یمن میں رہنے لگے اور چار شام چلے گئے، پس یمنیوں میں سے حج، کندہ، ازد، اشعرون اور انمار قبائل ہیں اور حمیر قبیلہ ان کے علاوہ اور شام میں سے لخم، جزام، عاملہ اور غسان ہیں۔ (3)

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues 0 People of Yemen · Hadith 1616

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ 0 أَهْلِ الْيَمَنِ · حديث 1617

1617 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قثنا مَعْمَرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي هَمَّامٍ الشَّعْبَانِيِّ قَالَ: حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ خَثْعَمٍ قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ فَوَقَفَ ذَاتَ لَيْلَةٍ، وَاجْتَمَعَ إِلَيْهِ أَصْحَابُهُ، فَقَالَ: «إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ أَعْطَانِي اللَّيْلَةَ الْكَنْزَيْنِ كَنْزَ فَارِسَ وَالرُّومَ وَأَمَدَّنِي بِالْمُلُوكِ مُلُوكِ حِمْيَرَ وَلَا مُلْكَ إِلَّا لِلَّهِ، يَأْتُونَ فَيَأْخُذُونَ مَالَ اللَّهِ، وَيُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، قَالَهَا ثَلَاثًا» .

ابو ہمام ؒ ایک خشعمی شخص سے نقل کرتے ہیں کہ یم غزوہ تبوک کے موقع پر رسول اللہﷺ کے ساتھ تھے ۔ ایک رات آپﷺ نے توقف فرمایا، صحابہ کرام کو جمع کیا، اللہ تعالیٰ نے مجھے آج رات خزانہ فارس او رخزانہ روم دو خزانے دیے ہیں اور اللہ تعالیمجھے آج رات خزانہ فارس او رخزانہ روم رسول اللہﷺ کے ساتھ تھے ۔ ایک رات آپﷺ نے توقف فرمایا، صحابہ کرام نے میری مدد حمیر کے بادشاہوں کے ذریعے کی ہے۔ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی بادشاہ نہیں ہے۔ یہ آئیں گے اور اللہ کے مال و دولت کو لے کر جہاد کریں گے۔ آپ ﷺ نے اس بات کو تین مرتبہ ارشاد فرمایا۔(4)

رجل من خثعم ← أَبِي هَمَّامٍ الشَّعْبَانِيِّ، ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قثنا مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues 0 People of Yemen · Hadith 1617

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ 0 أَهْلِ الْيَمَنِ · حديث 1618

1618 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قثنا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَتَاكُمْ أَهْلُ الْيَمَنِ هُمْ أَرَقُّ قُلُوبًا، الْإِيمَانُ يَمَانٍ، وَالْحِكْمَةُ يَمَانِيَةٌ، وَالْفِقْهُ يَمَانٍ» .

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: تمہارے پاس اہل یمن ہیں جو دلوں کے لحاظ سے بہت نرم ہیں ، ایمان یمن میں، حکمت اور فقہ دین یمن میں ہے۔ (1)

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قثنا مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues 0 People of Yemen · Hadith 1618

Sahih

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door2. He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him3. He was asked about the words of Ali ibn Abi Talib and others: The best of this nation after its prophet Abu Bakr and Omar4. His saying, may God’s prayers and peace be upon him: “If I had taken people as a friend, I would not have taken a virgin father as a friend5. He, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Pass a virgin father, let him pray to the people.”6. The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.”7. It was not narrated that Abu Bakr was the first to become Muslim8. It was not narrated that a virgin father came to ask permission, so the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Permit him, and give him good tidings of paradise.”9. The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him10. The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him11. And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik.12. The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him13. And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad14. The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him15. His mother's name and genealogy16. A merit upon me, peace be upon him17. And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah18. The Virtue of Abd al-Rahman ibn Awf, may God be pleased with him19. The Virtue of Az-Zubayr Bin Awwam, may God be pleased with him
20. Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him
21. Fadil Talha Bin Ubaid Allah, may God be pleased with him
22. Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him
23. Fadil Fatima, the daughter of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him
24. The virtues of good, and the good, may God be pleased with them.
25. The Virtues of Ansar, may God be pleased with them
26. The virtue of Khalid bin Al-Walid, may God have mercy on him
27. Fadil Saad bin Muadh, may God have mercy on him
28. Fadil Haritha Ibn Nu'man, may God be pleased with him
29. Fadil Suhaib, may God be pleased with him
30. The virtues of the Arabs
31. The virtue of Usama bin Zaid, may God be pleased with him
32. Fadil Abdullah bin Masoud, may God be pleased with him
33. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with them
34. Virtues of Khadija and others
35. Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him
36. Virtues 0 People of Yemen
37. Virtues of the family of the Mother of the Believers, may God be pleased with her, and other things among the people of Yemen
38. The virtues of the Banu Ghafar, and Islam and others
39. Fadil Jaafar ibn Abi Talib, may God be pleased with him
40. Fadil Jarir bin Abdullah, may God be pleased with him
41. Fadil Abdullah Bin Omar, may God be pleased with them
42. The virtues of a people of the Levant
43. The Virtue of the Companions of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him
44. The virtue of Amr ibn al-Aas, may God be pleased with him
45. The Virtues of Mu`awiyah Bin Abi Sufyan, may God be pleased with them
46. The virtues of Abu al-Fadl al-Abbas ibn Abd al-Muttalib, the uncle of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him
47. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him