Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble

by Musnad Imam Bin Hanble

1,963 Hadith48 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ خَدِيجَةَ وَغَيْرِهَا · حديث 1563

1563 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، وَوَكِيعٌ قَالَا: نا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ جَعْفَرٍ، حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيًّا وَقَالَ وَكِيعٌ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ ابْنُ بِشْرٍ فِي حَدِيثِهِ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «خَيْرُ نِسَائِهَا مَرْيَمُ بِنْتُ عِمْرَانَ - لَمْ يَقُلْ وَكِيعٌ ابْنَةُ عِمْرَانَ - وَخَيْرُ نِسَائِهَا خَدِيجَةُ» .

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے آپﷺ فرمارہے تھے: دنیا کی بہترین عورت مریم بن عمران ہے۔ مگر امام وکیع ؒ نے بنت عمران کت الفاظ نہیں کہے اور دنیا کی بہترین عورت خدیجہ ہے۔ (1)

رَسُولِ اللَّهِ ← ابْنُ بِشْرٍ فِي حَدِيثِهِ ← عَلِيٍّ، ← وَكِيعٌ، ← عَلِيًّا ← أَنَّهُ ← أَبِيهِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ جَعْفَرٍ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← أَبِي، قثنا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، وَوَكِيعٌ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues of Khadija and others · Hadith 1563

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ خَدِيجَةَ وَغَيْرِهَا · حديث 1564

1564 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قثنا وَحَجَّاجٌ قَالَ: حَدَّثَنِي شُعْبَةُ قَالَ: سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أُمِّ سُلَيْمٍ أَنَّهَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنَسٌ خَادِمُكَ أَدَعُ اللَّهَ لَهُ، فَقَالَ: «اللَّهُمَّ أَكْثِرْ مَالَهُ، وَوَلَدَهُ، وَبَارِكْ لَهُ فِيمَا أَعْطَيْتَهُ» . قَالَ حَجَّاجٌ فِي حَدِيثِهِ قَالَ: فَقَالَ أَنَسٌ أَخْبَرَنِي بَعْضُ وَلَدِي أَنَّهُ قَدْ دُفِنَ مِنْ وَلَدِي، وَوَلَدِ وَلَدِي أَكْثَرُ مِنْ مِائَةٍ. [ص:848]

سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ ! انس آپ کا خادم ہے، اس کے لیے دعا فرمائیں تو آپﷺ نے فرمایا: اے اللہ! اس کے مال اور اولاد میں اضافہ اور عطا کردہ مال میں برکت فرما۔ حجاجؒ نے اپنی روایت میں یہ بیان فرمایا کہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میرے کسی بیٹے نے مجھے بتایا کہ آپ کے (فلاں) بیٹے کو دفن کردیا گیا ہے۔ (یعنی کثیر اولاد ہونے کی وجہ سے ان کو پتہ ہی مہ چل سکا کہ ان کا بیٹا فو نے مجھے بتایا کہ آپ کے (فلاں) بیٹے کوت ہوگیا ہے) اور میرے پوتے سو سے زیادہ ہیں۔ (2)

أُمِّ سُلَيْمٍ، أَنَّهَا ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قثنا وَحَجَّاجٌ ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues of Khadija and others · Hadith 1564

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ خَدِيجَةَ وَغَيْرِهَا · حديث 1565

1565 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا مُحَمَّدٌ قَالَ: نا شُعْبَةُ، وَحَجَّاجٌ قَالَ: حَدَّثَنِي شُعْبَةُ قَالَ: سَمِعْتُ هِشَامَ بْنَ زَيْدٍ قَالَ حَجَّاجٌ: ابْنُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسٍ مِثْلَ ذَلِكَ

حجاج نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے اسی کی مثل روایت کی ہے۔ (3)

أَنَسٍ مِثْلَ ذَلِكَ ← حَجَّاجٌ: ابْنُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، ← هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ ← شُعْبَةُ، ← شُعْبَةُ وَحَجَّاجٌ ← أَبِي، قثنا مُحَمَّدٌ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues of Khadija and others · Hadith 1565

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ خَدِيجَةَ وَغَيْرِهَا · حديث 1566

1566 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا يَحْيَى قثنا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " دَخَلْتُ الْجَنَّةَ فَسَمِعْتُ خَشْفَةً بَيْنَ يَدِي، فَقُلْتُ: مَا هَذَا؟ فَقَالُوا: الْغُمَيْصَاءُ بِنْتُ مِلْحَانَ ".

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے اپنے آگے (قدموں کی) آہٹ سنی تو میں نے پوچھا یہ کیا ہے؟ فرشتوں نے جواب دیا: یہ غمیصا ءبنت ملحان ہے۔ (1)

الْغُمَيْصَاءُ بِنْتُ مِلْحَانَ ← خَشْفَةً بَيْنَ يَدِي، فَقُلْتُ: مَا هَذَا؟ ← دَخَلتُ الْجَنَّةَ ← النَّبِيِّ ← أَنَسٍ، ← أَبِي، قثنا يَحْيَى قثنا حُمَيْدٌ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues of Khadija and others · Hadith 1566

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ خَدِيجَةَ وَغَيْرِهَا · حديث 1567

1567 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ أَبُو طَلْحَةَ يَرْمِي بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ مِنْ خَلْفِهِ يَنْظُرُ إِلَى مَوَاقِعِ نَبْلِهِ قَالَ: فَيَتَطَاوَلُ أَبُو طَلْحَةَ بِصَدْرِهِ يَقِي بِهِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ: «يَا رَسُولَ اللَّهِ، نَحْرِي دُونَ نَحْرِكَ» .

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ رسول اللہﷺ کے سامنے دشمنوں پرتیر پھینکتے تھے اور رسول اللہﷺ ان کے پیچھے سے تیر لگنے کا مشاہدہ کرتے تھے اور سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ اپنا سینہ اُبھار کر رسول اللہﷺ کا دفاع کررہے تھے اور انہوں نے عرض کیا : یا رسول اللہﷺ ! میرا سینہ آپﷺ کے مبارک سینے پرقربان ہے۔ (2)

أَنَسٍ، ← حُمَيْدٍ ← أَبِي، قثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues of Khadija and others · Hadith 1567

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ خَدِيجَةَ وَغَيْرِهَا · حديث 1568

1568 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا هُشَيْمٌ قثنا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «دَخَلْتُ الْجَنَّةَ فَرَأَيْتُ خَشْفَةً بَيْنَ يَدَيْ فَإِذَا هِيَ الْغُمَيْصَاءُ ابْنَةُ مِلْحَانَ أُمُّ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ» .

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے اپنے آگے (قدموں کی) آہٹ سنی ، جب دیکھا تو وہ یہ غمیصا ٰء بنت ملحان تھیں۔ غمیصا ء بنت ملحان سیدنا انس رضی اللہ عنہ کی والدہ تھیں۔ (3)

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← أَبِي، قثنا هُشَيْمٌ قثنا حُمَيْدٌ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues of Khadija and others · Hadith 1568

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ خَدِيجَةَ وَغَيْرِهَا · حديث 1569

1569 - قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: قَالَ أَبِي: قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ الْعِبَادِيُّ، الْغُمَيْصَاءُ هِيَ أُمُّ حَرَامٍ بِنْتُ مِلْحَانَ، وَهِيَ أُخْتُ أُمِّ سُلَيْمٍ، وَتَزَوَّجَهَا عُبَادَةُ يُرِيدُ أُمَّ حَرَامٍ

ابو اسحاق عبادی ؒ نے فرمایا: یہ غمیصاءام حرام بنت ملحان سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہ کی بہن تھیں اور ان کا نکاح سیدہ عبادہ رضی اللہ عنہما سے ہوا تھا۔

أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues of Khadija and others · Hadith 1569

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ خَدِيجَةَ وَغَيْرِهَا · حديث 1570

1570 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قثنا شُعْبَةُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ يَعْنِي ابْنَ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْهُمْ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ أَنَّهُ قَالَ لِرَجُلٍ: «مِمَّنْ أَنْتَ؟» قَالَ: مِنْ أَحْمَسَ. قَالَ: «مَا حَيٌّ بَعْدَ قُرَيْشٍ، وَالْأَنْصَارِ، أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَكُونَ مِنْهُمْ مِنْ أَحْمَسَ» .

سیدنا ابوالدرداءرضی اللہ عنہ نے ایک آدمی سے پوچھا: تم کہاں کے ہو؟ اس نے کہا: میں احمسی ہوں، سیدنا ابوالدردا رضی اللہ عنہ نے فرمایا: قریش اور انصار کے بعد سب سے زیادہ احمس قبیلہ مجھے پسند ہے۔ (5)

«مَا حَيٌّ بَعْدَ قُرَيْشٍ، وَالْأَنْصَارِ، أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَكُونَ مِنْهُمْ مِنْ أَحْمَسَ» ← مِنْ أَحْمَسَ. ← لِرَجُلٍ: «مِمَّنْ أَنْتَ؟» ← أَبِي الدَّرْدَاءِ أَنَّهُ ← رَجُلٍ مِنْهُمْ، ← إِسْمَاعِيلَ يَعْنِي: ابْنَ أَبِي خَالِدٍ ← أبي قثنا محمد بن جعفر قثنا شعبة ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues of Khadija and others · Hadith 1570

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ خَدِيجَةَ وَغَيْرِهَا · حديث 1571

1571 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قثنا وَحَجَّاجٌ قَالَ: أنا شُعْبَةُ قَالَ: سَأَلْتُ سَعْدَ بْنَ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ بَنِي نَاجِيَةَ، فَقَالَ: هُمْ مِنَّا وَقَالَ سَعْدٌ: يَرْوُونَ، وَقَالَ حَجَّاجٌ: يُرْوَى عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «هُمْ حَيٌّ مِنِّي» . قَالَ شُعْبَةُ: وَأَحْسَبُهُ قَالَ: «وَأَنَا مِنْهُمْ» قَالَ: وَأَهْدَوْا إِلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ رِحَالًا عِلَافِيَّةً قَالَ حَجَّاجٌ: عِلَافِيَّةً

سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا: قبیلہ بنونا جیحہ مجھ سے ہے اور امام شعبیؒ کہتے ہیں میرے خیال میں آپﷺ نے یہ بھی فرمایا: میں ان میں سے ہوں، انہوں نے سیدنا عبد الرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ کو کجاوہ یا پالان بطور تحفہ دیا تھا۔ حجاج کہتے ہیں کہ پالان تھا۔(1)

حَجَّاجٌ: عِلَافِيَّةً ← وَأَهْدَوْا إِلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ رِحَالًا عِلَافِيَّةً ← «وَأَنَا مِنْهُمْ» ← شُعْبَةُ وَأَحْسِبُهُ ← هم حي مني ← النَّبِیِّ اَنَّہٗ ← سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← بَنِي نَاجِيَةَ، فَقَالَ: هُمْ مِنَّا وَقَالَ سَعْدٌ: يَرْوُونَ، وَقَالَ حَجَّاجٌ: يُرْوَى ← سألت سعد بن إبراهيم ← شُعْبَةُ، ← أَبِي، قثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قثنا وَحَجَّاجٌ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues of Khadija and others · Hadith 1571

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ خَدِيجَةَ وَغَيْرِهَا · حديث 1572

1572 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا رَوْحٌ قثنا شُعْبَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ طَارِقَ بْنَ شِهَابٍ قَالَ: جَاءَتْ بُنَانَةُ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَقَالُوا: نَحْنُ مِنْكَ وَأَنْتَ مِنَّا، فَقَالَ: «مَا سَمِعْتُ أَحَدًا مِنْ آبَائِي يَذْكُرُ ذَلِكَ» .

طارق بن شہاب ؒ سے روایت ہے کہ بنانہ قبیلہ کے لوگ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور کہنے لگے: کہ ہم آپ سے ہیں اور آپ ہم سے ہو (یعنی آپ کا اور ہمارا اخاندان ایک ہی ہے) سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یہ مجھے میرے آباؤاجداد نے نہیں بتایا۔ (2)

أَحَدًا مِنْ آبَائِي يَذْكُرُ ذَلِكَ» ← مَا ← نَحْنُ مِنْكَ وَأَنْتَ مِنَّا، ← جَاءَتْ بُنَانَةُ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ← طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ ← أَبِي، قثنا رَوْحٌ قثنا شُعْبَةُ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues of Khadija and others · Hadith 1572

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ خَدِيجَةَ وَغَيْرِهَا · حديث 1573

1573 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا ابْنُ نُمَيْرٍ قَالَ: أنا هِشَامٌ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «كَانَ يَذْبَحُ الشَّاةَ، فَيَتَتَبَّعُ بِهَا صَدَائِقَ خَدِيجَةَ» .

ہشام ؒ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ بکری ذبح فرما رکر سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہ کو تلاش کرکے انہیں حصے بھیجتے تھے۔ (3)

أَبِيهِ ← هِشَامٍ ← أَبِي، قثنا ابْنُ نُمَيْرٍ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues of Khadija and others · Hadith 1573

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ خَدِيجَةَ وَغَيْرِهَا · حديث 1574

1574 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أنا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، قَالَ: تُوُفِّيَتْ خَدِيجَةُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أُرِيتُ لِخَدِيجَةَ بَيْتًا مِنْ قَصَبٍ لَا صَخَبَ فِيهِ، وَلَا نَصَبَ» . قَالَ: وَهُوَ قَصَبُ اللُّؤْلُؤِ

عروۃ ؒ سے روایت ہے کہ جب سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہ وفات پاگئیں تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مجھے خواب میں خدیجہ کا موتیوں سے بنا ہوا جنت میں گھر دکھایا گیا جو کہ شور اور تکلیف سے خالی تھا۔ راوی نے کہا: وہ موتی ہیروں کے ہوں گے۔ (4)

وَهُوَ قَصَبُ اللُّؤْلُؤِ ← النَّبِيُّ «أُرِيتُ لِخَدِيجَةَ بَيْتًا مِنْ قَصَبٍ لَا صَخَبَ فِيهِ، وَلَا نَصَبَ» ← تُوُفِّيَتْ خَدِيجَةُ ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues of Khadija and others · Hadith 1574

Sahih

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door2. He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him3. He was asked about the words of Ali ibn Abi Talib and others: The best of this nation after its prophet Abu Bakr and Omar4. His saying, may God’s prayers and peace be upon him: “If I had taken people as a friend, I would not have taken a virgin father as a friend5. He, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Pass a virgin father, let him pray to the people.”6. The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.”7. It was not narrated that Abu Bakr was the first to become Muslim8. It was not narrated that a virgin father came to ask permission, so the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Permit him, and give him good tidings of paradise.”9. The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him10. The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him11. And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik.12. The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him13. And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad14. The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him15. His mother's name and genealogy16. A merit upon me, peace be upon him17. And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah18. The Virtue of Abd al-Rahman ibn Awf, may God be pleased with him19. The Virtue of Az-Zubayr Bin Awwam, may God be pleased with him
20. Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him
21. Fadil Talha Bin Ubaid Allah, may God be pleased with him
22. Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him
23. Fadil Fatima, the daughter of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him
24. The virtues of good, and the good, may God be pleased with them.
25. The Virtues of Ansar, may God be pleased with them
26. The virtue of Khalid bin Al-Walid, may God have mercy on him
27. Fadil Saad bin Muadh, may God have mercy on him
28. Fadil Haritha Ibn Nu'man, may God be pleased with him
29. Fadil Suhaib, may God be pleased with him
30. The virtues of the Arabs
31. The virtue of Usama bin Zaid, may God be pleased with him
32. Fadil Abdullah bin Masoud, may God be pleased with him
33. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with them
34. Virtues of Khadija and others
35. Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him
36. Virtues 0 People of Yemen
37. Virtues of the family of the Mother of the Believers, may God be pleased with her, and other things among the people of Yemen
38. The virtues of the Banu Ghafar, and Islam and others
39. Fadil Jaafar ibn Abi Talib, may God be pleased with him
40. Fadil Jarir bin Abdullah, may God be pleased with him
41. Fadil Abdullah Bin Omar, may God be pleased with them
42. The virtues of a people of the Levant
43. The Virtue of the Companions of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him
44. The virtue of Amr ibn al-Aas, may God be pleased with him
45. The Virtues of Mu`awiyah Bin Abi Sufyan, may God be pleased with them
46. The virtues of Abu al-Fadl al-Abbas ibn Abd al-Muttalib, the uncle of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him
47. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him