Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble

by Musnad Imam Bin Hanble

1,963 Hadith48 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1596

1596 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا وَكِيعٌ، قثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي لَيْلَى الْكِنْدِيِّ قَالَ: جَاءَ خَبَّابٌ إِلَى عُمَرَ فَقَالَ لَهُ عُمَرُ: «ادْنُ فَمَا أَحَدٌ أَحَقُّ بِهَذَا الْمَجْلِسِ مِنْكَ إِلَّا عَمَّارٌ» قَالَ: فَجَعَلَ خَبَّابٌ يُرِيهِ آثَارًا فِي ظَهْرِهِ مِمَّا عَذَّبَهُ الْمُشْرِكُونَ "

ابو لیلیٰ کندیؒ سے روایت ہے کہ سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے (تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ان کو اپنے پاس بیٹھنے کا کہا ) اور فرمانے لگے: عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے بعد اس مجلس کا آپ کے علاوہ کوئی حق دار نہیں پھر سیدنا خباب رضی اللہ عنہ نے اپنی کمر کے وہ زخم دکھائے جو مشرکین نے انکو پہنچائے تھے۔ (1)

لَهُ عُمَرُ: «ادْنُ فَمَا أَحَدٌ أَحَقُّ بِهَذَا الْمَجْلِسِ مِنْكَ إِلَّا عَمَّارٌ» ← جَاءَ خَبَّابٌ إِلَى عُمَرَ ← أَبِي لَيْلَى الْكِنْدِيِّ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبِي، قثنا وَكِيعٌ قثنا سُفْيَانُ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him · Hadith 1596

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1597

1597 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا وَكِيعٌ قَالَ: قَالَ سُفْيَانُ: وَقَالَ أَبُو قَيْسٍ، عَنِ الْهُزَيْلِ، قَالَ: أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقِيلَ: إِنَّ عَمَّارًا وَقَعَ عَلَيْهِ حَائِطٌ فَمَاتَ قَالَ: «مَا مَاتَ عَمَّارٌ» .

ہزیل ؒ سے روایت ہے کہ میں نبی کریم ﷺ کے پاس آیا تو کسی نے رسول الل (1)ہ سے عرض کیا کہ عمار رضی اللہ عنہ دیوار کے نیچے آکر وفات پاگئے ہیں، رسول اللہﷺ نے فرمایا: نہیں !عمار! ابھی فوت نہیں ہوئے ۔ (کیونکہ نبی کریمﷺ سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ پیشن گوئی فرما چکے تھے کہ عمار کو ایک باغی قتل کرے گا۔(2)

مَا مَاتَ عَمَّارٌ. ← أَتَى النَّبِيَّ فَقِيلَ: إِنَّ عَمَّارًا وَقَعَ عَلَيْهِ حَائِطٌ فَمَاتَ ← الْهُزَيْلِ ← سُفْيَانُ: وَقَالَ أَبُو قَيْسٍ، ← أَبِي، قثنا وَكِيعٌ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him · Hadith 1597

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1598

1598 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، قثنا أَبِي، قثنا وَكِيعٌ قثنا سُفْيَانُ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا لَهُمْ وَلِعَمَّارٍ يَدْعُوهُمْ إِلَى الْجَنَّةِ، وَيَدْعُونَهُ إِلَى النَّارِ وَذَاكَ دَأَبُ الْأَشْقِيَاءِ الْفُجَّارِ» .

مجاہد ؒ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا " عمار اور ان لوگوں کو کیا ہوا؟ وہ ان جنت کی طرف دعوت دے رہے ہیں مگر وہ لوگ ان کوآگ کی طرح بلا رہے ہیں، بد بختوں اور فاجروں کا یہی حال ہوتا ہے۔(3)اللہﷺ نے فرمایا " عمار اور ان لوگوں کو کیا ہوا؟ وہ ان جنت کی طرف دعوت دے رہے ہیں مگر وہ لوگ ان کوآگ کی طرح بلا رہے ہ

مُجَاهِدٍ ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ، قثنا أَبِي، قثنا وَكِيعٌ قثنا سُفْيَانُ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him · Hadith 1598

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1599

1599 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا وَكِيعٌ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَا: نا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ وَكِيعٌ، وَأَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ هَانِئِ بْنِ هَانِئٍ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَاءَ عَمَّارٌ فَاسْتَأْذَنَ، فَقَالَ: «ائْذَنُوا لَهُ، مَرْحَبًا بِالطَّيِّبِ الْمُطَيَّبِ» .

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں رسول اللہﷺ کے پاس بیٹھا ہوا تھا تو سیدنا عمار رضی اللہ عنہ آئے اور اجازت مانگی۔آپﷺ نے فرمایا: اجازت ہے اور فرمایا: اے پاک و پاکیزہ(یا طاہرو مطہر) آپ کو خوش آمدید۔ (4)

«ائْذَنُوا لَهُ مَرْحَبًا بِالطَّيِّبِ الْمُطَيَّبِ» ← كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ النَّبِيِّ فَجَاءَ عَمَّارٌ فَاسْتَأْذَنَ ← عَلِيٍّ، ← هَانِئِ بْنِ هَانِئٍ، ← وَكِيعٌ، وَأَبُو إِسْحَاقَ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانَ، ← أَبِي، قثنا وَكِيعٌ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him · Hadith 1599

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1600

1600 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا وَكِيعٌ قَالَ: قَالَ سُفْيَانُ: وَقَالَ الْأَعْمَشُ:، عَنْ أَبِي عَمَّارٍ الْهَمْدَانِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عَمَّارٌ مُلِئَ إِيمَانًا إِلَى مُشَاشِهِ» .

سیدنا عمر بن شرجیل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: یقیناً عمار بن یاسر اپنی ہڈیوں تک ایمان سے بھرے ہوئے ہیں۔ (1)

عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ، ← أَبِي عَمَّارٍ الْهَمْدَانِيِّ ← سُفْيَانُ: وَقَالَ الْأَعْمَشُ:، ← أَبِي، قثنا وَكِيعٌ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him · Hadith 1600

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1601

1601 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا وَكِيعٌ قَالَ: قَالَ سُفْيَانَ، وَقَالَ الْأَعْمَشُ:، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَمَةَ قَالَ: جَاءَ رَجُلَانِ قَدْ خَرَجَا مِنَ الْحَمَّامِ مُتَزَلِّقِينَ، مُتَدَهِّنِينَ إِلَى عَلِيٍّ، فَقَالَ: «مَنْ أَنْتُمَا؟» قَالَا: نَحْنُ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ، فَقَالَ: عَلِيٌّ «الْمُهَاجِرُ عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ» .

عبد اللہ بن سلمہ ؒ سے روایت ہے کہ دو آدمی سروں پر تیل لگائے حمام سے نکل کر دوڑے ہوئے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس آئے ، انہوں نے دریافت کیا : تم کون ہو؟ کہنے لگے : ہم مہاجرین میں سے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: حقیقی مہاجر تو عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ ہیں (2)

عَلِيٌّ «الْمُهَاجِرُ عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ» ← نَحْنُ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ، ← «مَنْ أَنْتُمَا؟» ← جَاءَ رَجُلَانِ قَدْ خَرَجَا مِنَ الْحَمَّامِ مُتَزَلِّقِينَ، مُتَدَهِّنِينَ إِلَى عَلِيٍّ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَمَةَ، ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانَ، ← أَبِي، قثنا وَكِيعٌ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him · Hadith 1601

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1602

1602 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ قثنا لَيْثٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: {مَا لَنَا لَا نَرَى رِجَالًا كُنَّا نَعُدُّهُمْ مِنَ الْأَشْرَارِ} [ص: 62] قَالَ: يَقُولُ أَبُو جَهْلٍ فِي النَّارِ: أَيْنَ عَمَّارٌ أَيْنَ بِلَالٌ؟

امام مجاہد ؒ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان : ( مالنا لا نری رجالا کنا نعدھم من الاشرار ) جہنمی کہیں گے کہ کیا بات ہے کہ وہ لوگ ہمیں نظر نہیں آرہے جن کو ہم (دنیا میں ) برے لوگمالنا لا نری رجالا کنا نعدھم من الاشرار ) جہنمی کہیں گے کہ کیا بات ہے کہ وہ لوگ ہمیں نظر نہ میں شمار کیا کرتے تھے۔ سورۃ ص : 62) کی تفسیر میں کہتے ہیں: ابو جہل جہنم میں کہے گا کہ بلال اور عمار کہاں ہیں۔ (3)

أَبُو جَهْلٍ فِي النَّارِ: أَيْنَ عَمَّارٌ أَيْنَ بِلَالٌ؟ ← مُجَاهِدٍ،فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: ← أَبِي، قثنا الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ قثنا لَيْثٌ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him · Hadith 1602

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1603

1603 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، نا الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ «لِعَمَّارٍ مُلِئَ مِنْ كَعْبَيْهِ إِلَى قَرْنِهِ إِيمَانًا» .

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: عمار اپنی ایڑیوں سے لے کر سر کی چوٹی تک ایمان سے بھرے ہوئے ہیں۔ (4)

عَائِشَةُ «لِعَمَّارٍ مُلِئَ مِنْ كَعْبَيْهِ إِلَى قَرْنِهِ إِيمَانًا» ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him · Hadith 1603

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1604

1604 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قثنا شُعْبَةُ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ الْأَشْتَرِ قَالَ: كَانَ بَيْنَ عَمَّارٍ، وَخَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ كَلَامٌ فَشَكَاهُ عَمَّارٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ مَنْ يُعَادِ عَمَّارًا يُعَادِهِ اللَّهُ، وَمَنْ يُبْغِضْهُ يُبْغِضْهُ اللَّهُ، وَمَنْ يَسُبَّهُ يَسُبَّهُ اللَّهُ» قَالَ سَلَمَةُ هَذَا أَوْ نَحْوَهُ.

اشتر نخفعی ؒ سے روایت ہے کہ سیدنا عمار اور سیدنا خالد بن ولیدرضی اللہ عنہ کے درمیان کچھ چپقلش ہوئی، سیدنا عمار رضی اللہ عنہ نے اس کی خبر رسول اللہ ﷺ کو دی تو نبی کریمﷺ نے فرمایا: جو عمار کا دشمن ہے، اللہ کا دشمن ہے، جو عمار سے بغض رکھتاہے اللہ اس سے بغض رکھے گے گا اور جو عمار کو برا بھلا کہتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے اپنی رحمت سے محروم کرے گا۔ سلمہ ؒ کہتے ہیں کہ اسی طرح یا اس کی مثل الفاظ بیان کیے۔(1)

سَلَمَةُ هَذَا أَوْ نَحْوَهُ ← كَانَ بَيْنَ عَمَّارٍ، وَخَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ كَلَامٌ فَشَكَاهُ عَمَّارٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ ← الأَشْتَرِ ← عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← أبي قثنا محمد بن جعفر قثنا شعبة ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him · Hadith 1604

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1605

1605 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، قثنا أَبِي، قثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، نا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ هَانِئِ بْنِ هَانِئٍ، عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ عَمَّارًا اسْتَأْذَنَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «الطَّيِّبُ الْمُطَيَّبُ ائْذَنْ لَهُ» .

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ نے آپ ﷺ کے پاس آنے کی اجازت طلب کی تو آپﷺ نے فرمایا:پاک و پاکیزہ (یا طاہرومطہر) کو اندر آنے کی اجازت دو۔ (2)

عَلِيٍّ أَنَّ عَمَّارًا اسْتَأْذَنَ عَلَى النَّبِيِّ فَقَالَ الطَّيِّبُ الْمُطَيَّبُ ائْذَنْ لَهُ ← هَانِئِ بْنِ هَانِئٍ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ اللَّهِ، قثنا أَبِي، قثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him · Hadith 1605

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1606

1606 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، قثنا أَبِي، قثنا أَزْهَرُ قَالَ: أنا ابْنُ عَوْنٍ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: قَالَ عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ، «مَا كُنَّا نَرَى أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَاتَ وَهُوَ يُحِبُّ رَجُلًا فَيُدْخِلُهُ اللَّهُ النَّارَ» ، فَقِيلَ لَهُ: قَدْ كَانَ يَسْتَعْمِلُكَ، فَقَالَ: «اللَّهُ أَعْلَمُ أَحُبِّي أَمْ تَأَلُّفِي وَلَكِنَّهُ كَانَ يُحِبُّ رَجُلًا» ، فَقَالُوا: مَنْ هُوَ؟ قَالَ: «عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ» ، قِيلَ لَهُ: ذَاكَ قَتِيلُكُمْ يَوْمَ صِفِّينَ، قَالَ: «قَدْ وَاللَّهِ قَتَلْنَاهُ» .

سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہمارا نہیں خیال کہ جس شخص سے رسول اللہ ﷺوفات تک بہت محبت کرتے رہے، اسے اللہ جہنم میں ڈالے گا۔ کسی نے کہا نبی کریم ﷺ آپ کو ذمہ داری سونپا کرتے تھے، انہوں نے کہا: اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے کہ آپﷺ مجھ سے کس وجہ سے محبت کی وجہ سے ایسا کرتے تھے یا پھر تالیف قلب کےس وجہ سے محبت کہوں نے کہا:سے رسول اللہ ﷺت طلب کی تو آپﷺ نے فرمایا:پاک و پاکیزہ (یا طاہ لیے ، لیکن آپ اس آدمی سے محبت کرتے تھے، لوگوں نے پوچھا : وہ کون ہے؟ انہوں نے کہا: وہ سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ ہیں، کسی نے پوچھا : ان کو تو آپ ہی نے صفین کے موقع پر شہید کیا تھا؟ سیدنا عمر بن العاص نے کہا رضی اللہ عنہ نے کہا:بلاشبہ اللہ کی قسم! ہم نے ہی ان کو قتل کیا ہے۔(3)

عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ: «مَا كُنَّا نَرَى ← الْحَسَنِ، ← ابْنِ عَوْنٍ ← عَبْدُ اللَّهِ، قثنا أَبِي، قثنا أَزْهَرُ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him · Hadith 1606

Daif

All Chapters
1. Book
    1. Door2. He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him3. He was asked about the words of Ali ibn Abi Talib and others: The best of this nation after its prophet Abu Bakr and Omar4. His saying, may God’s prayers and peace be upon him: “If I had taken people as a friend, I would not have taken a virgin father as a friend5. He, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Pass a virgin father, let him pray to the people.”6. The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.”7. It was not narrated that Abu Bakr was the first to become Muslim8. It was not narrated that a virgin father came to ask permission, so the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Permit him, and give him good tidings of paradise.”9. The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him10. The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him11. And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik.12. The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him13. And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad14. The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him15. His mother's name and genealogy16. A merit upon me, peace be upon him17. And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah18. The Virtue of Abd al-Rahman ibn Awf, may God be pleased with him19. The Virtue of Az-Zubayr Bin Awwam, may God be pleased with him
20. Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him
21. Fadil Talha Bin Ubaid Allah, may God be pleased with him
22. Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him
23. Fadil Fatima, the daughter of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him
24. The virtues of good, and the good, may God be pleased with them.
25. The Virtues of Ansar, may God be pleased with them
26. The virtue of Khalid bin Al-Walid, may God have mercy on him
27. Fadil Saad bin Muadh, may God have mercy on him
28. Fadil Haritha Ibn Nu'man, may God be pleased with him
29. Fadil Suhaib, may God be pleased with him
30. The virtues of the Arabs
31. The virtue of Usama bin Zaid, may God be pleased with him
32. Fadil Abdullah bin Masoud, may God be pleased with him
33. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with them
34. Virtues of Khadija and others
35. Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him
36. Virtues 0 People of Yemen
37. Virtues of the family of the Mother of the Believers, may God be pleased with her, and other things among the people of Yemen
38. The virtues of the Banu Ghafar, and Islam and others
39. Fadil Jaafar ibn Abi Talib, may God be pleased with him
40. Fadil Jarir bin Abdullah, may God be pleased with him
41. Fadil Abdullah Bin Omar, may God be pleased with them
42. The virtues of a people of the Levant
43. The Virtue of the Companions of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him
44. The virtue of Amr ibn al-Aas, may God be pleased with him
45. The Virtues of Mu`awiyah Bin Abi Sufyan, may God be pleased with them
46. The virtues of Abu al-Fadl al-Abbas ibn Abd al-Muttalib, the uncle of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him
47. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him