فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 411
411 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: نا أَبُو بَكْرٍ خَلَّادُ بْنُ أَسْلَمَ قَالَ: أنا النَّضْرُ، يَعْنِي: ابْنُ شُمَيْلٍ، قَالَ أنا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، أَنَّ عَلِيًّا قَالَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ النَّاسِ بَعْدَ نَبِيِّهِمْ؟ قَالُوا: بَلَى، قَالَ: أَبُو بَكْرٍ، ثُمَّ قَالَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ النَّاسِ بَعْدَ أَبِي بَكْرٍ؟ قَالُوا: بَلَى، قَالَ: عُمَرُ، ثُمَّ قَالَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ النَّاسِ؟ قَالُوا: بَلَى، قَالَ: فَسَكَتَ.
سیدنا ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ یقیناََ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : کیا میں تم کو اس بات کی خبر نہ دوں کہ اس امت میں سب سے افضل نبی کریم ﷺ کے بعد کون ہیں ؟ لوگوں نے عرض کیا : کیوں نہیں ۔ تو فرمایا: سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ ہیں پھر فرمایا : کیا میں تم کو خبر نہ دوں کہ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کے بعد لوگوں میں سب سے زیادہ کون افضل ہیں ؟ لوگوں نے عرض کیا : کیوں نہیں ، فرمایا : سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پھر فرمایا : کیا میں تمہیں ان کے بعد سب سے افضل شخص کے بارے میں خبر دوں ؟ لوگوں نے عرض کیا : کیوں نہیں ، راوی کہتے ہیں : مگر آپ رضی اللہ عنہ خاموش ہو گئے ۔ (1)
فَسَكَتَ. ← بَلٰی ← أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ النَّاسِ؟ ← عُمَرَ ثُمَّ ← بَلٰی ← أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ النَّاسِ بَعْدَ أَبِي بَكْرٍ؟ ← أبو بكر ثم ← بَلٰی ← أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ النَّاسِ بَعْدَ نَبِيِّهِمْ؟ ← أَبِي جُحَيْفَةَ أَنَّ عَلِيًّا ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← النَّضْرُ، يَعْنِي ابْنَ شُمَيْلٍ، ← أَبُو بَكْرٍ خَلَّادُ بْنُ أَسْلَمَ ← عَبْدُ اللَّهِ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 411
