Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble

by Musnad Imam Bin Hanble

1,963 Hadith48 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 340

340 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: إِذَا ذُكِرَ الصَّالِحُونَ فَحَيَّهَلَا بِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ.

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا : نیک لوگوں کا تذکرہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ (2)

الصَّالِحُونَ فَحَيَّهَلَا بِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ. ← عَبْدُ اللهِ إذَا ← طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، ← قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، ← شُعْبَةُ، ← أبي قثنا محمد بن جعفر ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 340

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 341

341 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قثنا شُعْبَةُ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ قَالَ: كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَنْطِقُ عَلَى لِسَانِهِ مَلَكٌ.

امام طارق بن شہاب ؑ نے فرمایا : ہم (علمائے کرام ) کہا کرتے تھے : کوی فرشتہ سیدنا عمر کی زبان پر گفتگو کرتا ہے۔ (3)

كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَنْطِقُ عَلَى لِسَانِهِ مَلَكٌ. ← طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، ← قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، ← أبي قثنا محمد بن جعفر قثنا شعبة ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 341

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 342

342 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، نا شُعْبَةُ، عَنْ سَيَّارٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: إِذَا اخْتَلَفُوا فِي شَيْءٍ فَانْظُرُوا إِلَى قَوْلِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ.

امام شبعی ؑ نے فرمایا : جب تمہارا کسی چیز میں اختلاف ہو جائے تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا قوم دیکھو۔(4)

إِذَا اخْتَلَفُوا فِي شَيْءٍ فَانْظُرُوا إِلَى قَوْلِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ. ← الشَّعْبِيِّ، ← سَيَّارٍ، ← شُعْبَةُ، ← أبي قثنا محمد بن جعفر ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 342

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 343

343 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قثنا إِسْمَاعِيلُ أَبُو مَعْمَرٍ قثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الْهُذَلِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ عُبَيْدَةَ قَالَ: بَلَغَ عَلِيًّا أَنَّ رَجُلًا يَنَالُ مِنْ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ، فَأُتِيَ بِهِ فَجَعَلَ يُعَرِّضُ بِذِكْرِهِمَا، وَفَطَنَ الرَّجُلُ فَأَمْسَكَ، فَقَالَ لَهُ عَلِيٌّ: أَمَا لَوْ أَقْرَرْتَ بِالَّذِي بَلَغَنِي عَنْكَ لَأَلْقَيْتُ أَكْثَرَكَ شَعَرًا.

عبیدہ ؑ سے رایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو خبر ہوئی کہ کوئی شخص سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ر تنقید کرتا ہے۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اسکو بلا کر پوچھا تو وہ شخص خاموش ہو گیا۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اگر اس چیز کا اقرار کرتے جس کی مجے اطلاع ملی ہے تو میں (سزا کے طور پر ) تمہارے زیادہ تر بالوں کو گرا دیتا ۔ (5)

عُبَيْدَةُ ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← أَبِي بَكْرٍ الْهُذَلِيِّ، ← عَبْدُ اللَّهِ قثنا إِسْمَاعِيلُ أَبُو مَعْمَرٍ قثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 343

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 344

344 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ: سَمِعْتُ سُفْيَانَ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِعَلِيٍّ إِنْ أَرَدْتَ أَنْ تَكُونَ مِثْلَ عُمَرَ فَاخْصِفْ نَعْلَكَ، وَشَمِّرْ ثَوْبَكَ، وَكُلْ دُونَ الشِّبَعِ.

امام سفیان ؑ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ایک شخص سے کہا : اگر تم عمر جیسا بننا چاہتے ہو تو اپنے جوتوں کی خود سلائی کرو، کپڑوں کو لپیٹو اور پیٹ بھر کر نہ کھا ؤ۔(6)

سُفْيَانَ، ← إِسْمَاعِيلُ أَبُو مَعْمَرٍ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 344

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 345

345 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ قثنا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ قثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ لَمَّا أُصِيبَ أَرْسَلَ إِلَى الْمُهَاجِرِينَ فَقَالَ: عَنْ مَلَأٍ مِنْكُمْ كَانَ هَذَا؟ فَقَالَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ: إِنِّي وَاللَّهِ لَوَدِدْتُ أَنَّ اللَّهَ نَقَصَ مِنْ آجَالِنَا فِي أَجَلِكَ، ثُمَّ أَتَى سَرِيرَهُ وَقَدْ سُجِّيَ عَلَيْهِ بِثَوْبٍ فَقَالَ: مَا مِنْ أَحَدٍ الْيَوْمَ أَحَبَّ إِلَيَّ أَنْ أَلْقَى اللَّهَ بِمَا فِي صَحِيفَتِهِ مِنْ هَذَا الْمُسَجَّى عَلَيْهِ.

محمد بن سیرین ؑ اپنے والد سے روایت کرتےہیں کہ جب عمر رضی اللہ کو نیزہ مارا گیا تو مہاجرین کے پاس بھیجا گیا تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : یہ سب کچھ تمہارے سامنے ہو گیا ؟ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے فرمایا :اللہ کی قسم ! میری خواہش ہے کہ اللہ ہماری عمر آپ کی وجہ سے کم کر دے (یعنی ہماری عمر بھی آپ کو مل جائے اور آپ کی عمر لمبی ہو جائ ے) پھر چار پائی لائی گئی اور کپڑوں میں لپیٹا گیا اور پھر سیدنا علی علی نے فرمایا : آج کے دن کپڑوں میں ڈھانپے جانے والا یہ آدمی اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب ہے ۔ (1)

مَلَأٍ مِنْكُمْ كَانَ هَذَا؟ ← أَبِيهِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ لَمَّا أُصِيبَ أَرْسَلَ إِلَى الْمُهَاجِرِينَ ← هَيْبُ بْنُ خَالِدٍ قثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ قثنا ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 345

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 346

346 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ قثنا وُهَيْبٌ قثنا أَبُو جَهْضَمٍ مُوسَى بْنُ سَالِمٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ لَمَّا غُسِّلَ وَكُفِّنَ وَوُضِعَ عَلَى سَرِيرِهِ، وَسُجِّيَ عَلَيْهِ بِثَوْبٍ، قَالَ عَلِيٌّ: مَا عَلَى الْأَرْضِ أَحَدٌ أَحَبَّ إِلَيَّ أَنْ أَلْقَى اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ بِمَا فِي صَحِيفَتِهِ مِنْ هَذَا الْمُسَجَّى.

امام ابو جعفر ؑ سے روایت ہے کہ جب سیدنا عمررضی اللہ عنہ کو غسل دیا گیا ،کفن پہنا کر چار پائی پر لٹایا گیا او کپڑوں سے ڈھانپا گیا ، اس وقت سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا اس زمین پر جو اپنے اعمال کے ساتھ اللہ سے ملنے والے ہیں ، مجھے ان میں اس کفن میں ڈھانپے ہوئے شخص سے زیادہ کوئی محبوب نہیں ہے۔ (2)

هَيْبٌ قثنا أَبُو جَهْضَمٍ مُوسَى بْنُ سَالِمٍ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ قثنا ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 346

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 347

347 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ قثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَأَيُّوبَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ حَمَّادٌ: وَسَمِعْتُ عَمْرًا يَذْكُرُهُ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ حَمَّادٌ: وَسَمِعْتُهُ مِنْ أَبِي جَهْضَمٍ، قَالَ: لَمَّا طُعِنَ عُمَرُ وَغُسِّلَ وَكُفِّنَ وَسُجِّيَ ثَوْبًا، فَدَخَلَ عَلَيْهِ عَلِيٌّ فَتَرَحَّمَ عَلَيْهِ، وَقَالَ: مَا عَلَى الْأَرْضِ الْيَوْمَ أَحَدًا أَحَبَّ إِلَيَّ أَنْ أَلْقَى اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ عَلَى مَا فِي صَحِيفَتِهِ مِنْ هَذَا الْمُسَجَّى.

ابو جہضم ؑ سے روایت ہے کہ جب سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو نیزہ ماراگیا ،غسل اور کفن پہنانے ک بعد کپڑوں میں لپیٹا گیا اس وقت سیدنا علی رضی اللہ عنہ تشریف لائے اور ان کے لیے دعا خیر کی اور فرمایا : آج کے دن روئے زمین پر اس شخص سے بڑھ کر اللہ کو کوئی پسند نہیں جو اپنے نامہ اعمال کے ساتھ اپنے رب و ملنے والا ہے۔ (3)

لَمَّا طُعِنَ عُمَرُ وَغُسِّلَ وَكُفِّنَ وَسُجِّيَ ثَوْبًا، فَدَخَلَ عَلَيْهِ عَلِيٌّ فَتَرَحَّمَ عَلَيْهِ، ← مِنْ أَبِي جَهْضَمٍ، ← حَمَّادٌ، ← أَبِي جَعْفَرٍ، ← عَمْرًا يَذْكُرُهُ ← حَمَّادٌ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَأَيُّوبَ، ← أَيُّوبَ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ قثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 347

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 348

348 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قثنا يُونُسُ بْنُ أَبِي الْيَعْفُورِ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ عُمَرَ وَهُوَ مُسَجًّى بِثَوْبِهِ قَدْ قَضَى نَحْبَهُ، فَجَاءَ عَلِيٌّ فَكَشَفَ الثَّوْبَ عَنْ وَجْهِهِ ثُمَّ قَالَ: رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْكَ يَا أَبَا حَفْصٍ، فَوَاللَّهِ مَا بَقِيَ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَدٌ أَحَبُّ إِلَيَّ أَنْ أَلْقَى اللَّهَ بِصَحِيفَتِهِ مِنْكَ.

سیدنا ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں سیدنا عمر کے پاس تھا جب وہ کفن کے کپڑوں میں لپٹنے گئے تھے ۔ اس وقت سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ان کے چہرے سے کپڑا ہٹا یا اور فرمایا : اے ابو حفص! اللہ آپ پر رحم فرمائے ۔ اللہ کی قسم ! رسول اللہ ﷺ کے بعد اللہ تعالیٰ کو آپ سے زیادہ محبوب شخص کوئی نہیں تھا ۔ جو اپنے نامہ اعمال کے ساتھ اپنے رب سے ملنے والا ہے ۔ (4)

أَبِيهِ ← عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، ← سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قثنا يُونُسُ بْنُ أَبِي الْيَعْفُورِ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 348

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 349

349 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، نا هُشَيْمٌ قَالَ: أنا الْعَوَّامُ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: إِذَا اخْتَلَفَ النَّاسُ فِي شَيْءٍ، فَانْظُرُوا مَا صَنَعَ عُمَرُ فَخُذُوا بِهِ.

امام مجاہد نے فرمایا : جب لوگ کسی چیز کے بارے میں اختلاف کریں تو تم دیکھو سیدنا عمر رضی اللہ نے کیا کیا ، تم بھی وہی کرو جو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کیا ۔(1)

إِذَا اخْتَلَفَ النَّاسُ فِي شَيْءٍ، فَانْظُرُوا مَا صَنَعَ عُمَرُ فَخُذُوا بِهِ. ← مُجَاهِدٍ ← العوام ← هُشَيْمٌ ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 349

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 350

350 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، نا أَبُو شِهَابٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: كَانَ لَا يُعْدَلُ بِقَوْلِ عُمَرَ وَعَبْدِ اللَّهِ إِذَا اجْتَمَعَا.

امام ابراہیم ؑ نے فرمایا : جب سیدنا عمر اور سیدنا عبد اللہ کسی بات پر اتفاق کر لیں تو کوئی ان کا مقابلہ نہیں کر سکتا ۔ (2)

كَانَ لَا يُعْدَلُ بِقَوْلِ عُمَرَ وَعَبْدِ اللَّهِ إِذَا اجْتَمَعَا. ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو شِهَابٍ، ← أَبِي، قثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 350

Hassan

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 351

351 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الْأَزْرَقُ، مَوْلَى زَائِدَةَ بْنِ مَعْنِ بْنِ زَائِدَةَ الشَّيْبَانِيِّ، قثنا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو بُرْدَةَ، وَآخَرُ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ أَنَّهُ قَالَ: رَأَيْتُ فِي الْمَنَامِ كَأَنَّ النَّاسَ جُمِعُوا، فَكَأَنِّي بِرَجُلٍ قَدْ فَرَعَهُمْ فَوْقَهُمْ بِثَلَاثَةِ أَذْرُعٍ، قَالَ: قُلْتُ: مَنْ هَذَا؟ قَالُوا: عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ، قَالَ: قُلْتُ: لِمَ؟ إِنَّهُ لَا تَلُومُهُ فِي اللَّهِ لَوْمَةُ لَائِمٍ، وَإِنَّهُ خَلِيفَةٌ مُسْتَخْلَفٌ، وَشَهِيدٌ مُسْتَشْهَدٌ، قَالَ: فَأَتَيْتُ أَبَا بَكْرٍ فَقَصَصْتُهَا عَلَيْهِ، قَالَ: فَأَرْسَلَ إِلَى عُمَرَ يُبَشِّرُهُ، فَقَالَ لِي: اقْصُصْ رُؤْيَاكَ، فَلَمَّا بَلَغَ إِلَى خَلِيفَةٍ قَالَ: زَبَرَنِي عُمَرُ وَانْتَهَرَنِي قَالَ: تَقُولُ هَذَا وَأَبُو بَكْرٍ حَيٌّ؟ قَالَ: فَسَكَتُّ، فَلَمَّا وَلِيَ عُمَرُ كَانَ بَعْدُ بِالشَّامِ مَرَرْتُ بِهِ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ، فَدَعَانِي فَقَالَ لِي: اقْصُصْ رُؤْيَاكَ، قَالَ: فَلَمَّا بَلَغْتُ لَا يَخَافُ فِي اللَّهِ لَوْمَةَ لَائِمٍ قَالَ: إِنِّي لَأَرْجُو أَنْ يَجْعَلَنِي اللَّهُ مِنْهُمْ، وَأَمَّا خَلِيفَةٌ مُسْتَخْلَفٌ فَقَدْ وَاللَّهِ اسْتَخْلَفَنِي، فَأَسْأَلُهُ أَنْ يُعِينَنِي عَلَى مَا وَلَّانِي، قَالَ: فَلَمَّا بَلَغْتُ: وَشَهِيدٌ مُسْتَشْهَدٌ قَالَ: وَأَنَّى الشَّهَادَةُ وَأَنَا فِي جَزِيرَةِ الْعَرَبِ وَحَوْلِي يَغْزُونَ، ثُمَّ قَالَ: يَأْتِي اللَّهُ بِهَا أَنَّى شَاءَ، مَرَّتَيْنِ.

سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے خواب دیکھا کہ تمام لوگ جمع ہوئے ہیں ان میں سے ایک آدمی سب سے تین ہاتھ زیادہ بلندی پر ہے ۔ میں نے پوچھا : یہ کون ہیں ؟ لوگوں نے کہا : یہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ہیں ۔ اور وہ خلیفہ تھے جو اللہ کے بارے میں کسی ملامت کرنے والے سے خوف زدہ نہ ہوتے تھے ،نیز وہ شہید بھی تھے ۔ میں نے اپنا خؤاب سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو سنایا ۔ انہوں نے سیدنا عمر کی بشارت دینے کے لیے کسی کو بھیجا ۔انہوں نے مجھے فرمایا تم یہ خواب انہیں سنانا ، جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تشریف لائے ، انہوں نے مجھے (خواب بیان کرنے سے ) روکا اور ڈریا پھر فرمایا : تم سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کے ہوتے ہوئے اس طرح کہتے ہو ، یہ سن کر میں خاموش ہو گیا پھر جب سیدنا عمر فاروق خلیفہ بنے اور شام میں منبر پر کھڑے تھے تو مجھے بلا کر فرمایا :(وہ خوا ب) اب سناؤ (یعنی اب سیدناابو بکر صدیق وفات پا چکے ہیں اور اس وقت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ واقعی ہی لوگوں سے تین ہاتھ زیادہ بلند کھڑے تھے )میں سناتے ہوئے جہاں تک پہنچا : وہ اللہ کے بارے میں کسی ملامت کرنے والے سے خوفزہ نہیں ہوتے تو انہوں نے فرمایا : میں اللہ سے اس چیز کا سوال کرتا وہں ۔جب میں نے کہا : وہ جانیشن خلیفہ بنیں گے تو انہوں نے فرمایا : اللہ مجھے جب خلیفہ بنائے گا میں الہ سے سوال کرتا ہوں کہ وہ میری مدد فرمائے جب میں نے کہا وہ شہید ہوں گے تو فرمایا جزیرہ عرب میں کہاں سے میرے لیے شہادت آئے گی ، جہاد سی طرف ہو رہا ہے پھر انہوں نے دو مرتبہ فرمایا اللہ تعالیٰ مجھے ان شاء اللہ شہادت دے گا۔ (3)

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 351

Sahih

chevron_left Previous
1…141516…164
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door2. He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him3. He was asked about the words of Ali ibn Abi Talib and others: The best of this nation after its prophet Abu Bakr and Omar4. His saying, may God’s prayers and peace be upon him: “If I had taken people as a friend, I would not have taken a virgin father as a friend5. He, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Pass a virgin father, let him pray to the people.”6. The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.”7. It was not narrated that Abu Bakr was the first to become Muslim8. It was not narrated that a virgin father came to ask permission, so the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Permit him, and give him good tidings of paradise.”9. The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him10. The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him11. And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik.12. The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him13. And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad14. The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him15. His mother's name and genealogy16. A merit upon me, peace be upon him17. And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah18. The Virtue of Abd al-Rahman ibn Awf, may God be pleased with him19. The Virtue of Az-Zubayr Bin Awwam, may God be pleased with him20. Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him21. Fadil Talha Bin Ubaid Allah, may God be pleased with him22. Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him23. Fadil Fatima, the daughter of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him24. The virtues of good, and the good, may God be pleased with them.25. The Virtues of Ansar, may God be pleased with them26. The virtue of Khalid bin Al-Walid, may God have mercy on him27. Fadil Saad bin Muadh, may God have mercy on him28. Fadil Haritha Ibn Nu'man, may God be pleased with him29. Fadil Suhaib, may God be pleased with him30. The virtues of the Arabs31. The virtue of Usama bin Zaid, may God be pleased with him32. Fadil Abdullah bin Masoud, may God be pleased with him33. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with them34. Virtues of Khadija and others35. Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him36. Virtues 0 People of Yemen37. Virtues of the family of the Mother of the Believers, may God be pleased with her, and other things among the people of Yemen38. The virtues of the Banu Ghafar, and Islam and others39. Fadil Jaafar ibn Abi Talib, may God be pleased with him40. Fadil Jarir bin Abdullah, may God be pleased with him41. Fadil Abdullah Bin Omar, may God be pleased with them42. The virtues of a people of the Levant43. The Virtue of the Companions of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him44. The virtue of Amr ibn al-Aas, may God be pleased with him45. The Virtues of Mu`awiyah Bin Abi Sufyan, may God be pleased with them46. The virtues of Abu al-Fadl al-Abbas ibn Abd al-Muttalib, the uncle of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him47. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him