فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ خَدِيجَةَ وَغَيْرِهَا · حديث 1587
1587 - قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ: قُلْتُ لِأَبِي: إِنَّ يَحْيَى بْنَ مَعِينٍ يَطْعُنُ عَلَى عَامِرِ بْنِ صَالِحٍ هَذَا قَالَ: يَقُولُ: مَاذَا؟ قُلْتُ رَآهُ يَسْمَعُ مِنْ حَجَّاجٍ؟ قَالَ: قَدْ رَأَيْتُ أَنَا حَجَّاجًا يَسْمَعُ مِنْ هُشَيْمٍ وَهَذَا عَيْبٌ يَسْمَعُ الرَّجُلُ مِمَّنْ هُوَ أَصْغَرُ مِنْهُ وَأَكْبَرُ؟
(عبد اللہ بن احمد) ابو عبد الرحمٰن ؒ کہتے ہیں میں نے اپنے والد (احمد بن حنبل ) سے کہا :امام یحییٰ بن معینؒ عامر بن صالح پر جرح کرتے ہیں، انہوں نے پوچھا: اس سلسلے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ میں نے کہا: میرا خیال ہے کہ اُس نے حجاج سے حدیث کا سماع کیا ہے۔ میرے والد نے کہا: میری رائے کے مطابق حجاج نے ہیشم سے سماع کیا ہے اور یہ عیب ہے کہ انسان اپنے چھوٹے سے چھوٹے اور بڑے (جس سے سماع ممکن نہ ہو) سے سماع کرے۔ (3)بن حنبل ) سے کہا :امام یحییٰ بن معینؒ عامر بن صالح پر جرح
قَدْ رَأَيْتُ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues of Khadija and others · Hadith 1587
