فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ خَدِيجَةَ وَغَيْرِهَا · حديث 1575
1575 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا رَجُلٌ سَقَطَ مِنْ كِتَابِ ابْنِ مَالِكٍ قَالَ: نا حَمَّادٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " حَسْبُكَ مِنْ نِسَاءِ الْعَالَمِينَ بِأَرْبَعٍ: مَرْيَمُ ابْنَةُ عِمْرَانَ، وَآسِيَةُ امْرَأَةُ فِرْعَوْنَ، وَفَاطِمَةُ ابْنَةُ مُحَمَّدٍ، وَخَدِيجَةُ ابْنَةُ خُوَيْلِدٍ ".
امام حسن بصری ؒ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: تجھے جہان کی عورتوں میں سے چار عورتیں (مقام ق مرتبے کے لحاظ سے) کافی ہیں: مریم بنت عمران ، آسیہ ایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: تجھے جہان کی عورتوں میں سے چار عورتیں (مقام ق مرتبے کے لحاظ سے) کافی ہیں: مریم ب فرعون کی بیوی، فاطمہ بنت محمد اور خدیجہ بنت خویلد۔ (5)
الْحَسَنِ، ← حُمَيْدٍ ← حَمَّادٌ، ← أَبِي، قثنا رَجُلٌ سَقَطَ مِنْ كِتَابِ ابْنِ مَالِكٍ ← عَبْدُ اللَّهِ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Virtues of Khadija and others · Hadith 1575
