Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble

by Musnad Imam Bin Hanble

1,963 Hadith48 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1301

1301 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَ: أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أنا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ سَعْدٍ قَالَتْ: «أَنَا بِنْتُ الْمُهَاجِرِ الَّذِي فَدَاهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ بِالْأَبَوَيْنِ» .

عائشہ بنت سعد رحمتہ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ میں اس مہاجر شخص ک بیٹی ہوں جس پر رسول اللہ ﷺ نےاُ حد کے دن اپنے والدین کو قربان کیا ۔(1)

بِنْتُ الْمُهَاجِرِ الَّذِي فَدَاهُ رَسُولُ اللَّهِ يَوْمَ أُحُدٍ بِالْأَبَوَيْنِ» ← عائشة بنت سعد ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him · Hadith 1301

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1302

1302 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، قثنا أَبِي، قثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قثنا يَحْيَى قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ قَالَ: سَمِعْتُ سَعْدًا يَقُولُ: «جَمَعَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَوَيْهِ يَوْمَ أُحُدٍ» .

سیّد نا سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اُحد کے دن میرے لئے اپنے والدین کو جمع کیا تھا۔( یعنی آپ ﷺ نے ان کو فرمایا تھا : سعد ! تجھ پر میرے ماں باپ قربان ہوں )(2)

جَمَعَ لِي رَسُولُ اللهِ أَبَوَيْهِ يَوْمَ أُحُدٍ. ← سَعْدًا، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← عَبْدُ اللَّهِ، قثنا أَبِي، قثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قثنا يَحْيَى

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him · Hadith 1302

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1303

1303 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، قثنا أَبِي، قثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ الْمَاجِشُونَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَتْ: «لَقَدْ مَكَثَ أَبِي يَوْمًا إِلَى اللَّيْلِ، وَإِنَّ لَهُ لَثُلُثَ الْإِسْلَامِ» .

عائشہ بنت سعد رحمتہ اللہ علیہا سے روایت ہے کہ میرے والد کا ایک دن رات تک اسلام میں گزار نا وہ ان کے لیے ثلث اسلام کے برابر ہے ۔ (3)

«لَقَدْ مَكَثَ أَبِي يَوْمًا إِلَى اللَّيْلِ، وَإِنَّ لَهُ لَثُلُثَ الْإِسْلَامِ» ← عَائِشَةَ بِنْتِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ اللَّهِ، قثنا أَبِي، قثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ الْمَاجِشُونَ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him · Hadith 1303

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1304

1304 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قثنا أَبِي، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ: مَا سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَجْمَعُ أَبَاهُ وَأُمَّهُ لِأَحَدٍ غَيْرُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ فَإِنِّي سَمِعْتُهُ يَوْمَ أُحُدٍ يَقُولُ: «ارْمِ يَا سَعْدُ فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي» .

سیّد نا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سیّد نا سعد بن وقاص رضی اللہ عنہ کے علاوہ کسی صحابی کے لیے اپنے والدین کو جمع نہیں فرمایا ِ،میں نے اُحد کے دن رسول اللہ ﷺ سے سنا ، آپ ﷺ فرمارہے تھے : سعد ! تیر چلاؤ تجھ پر میرے ماں باپ قربان ہوں ۔(4)

«ارْمِ يَا سَعْدُ فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي» ← يَوْمِ أُحُدٍ ← النَّبِيَّ يَجْمَعُ أَبَاهُ وَأُمَّهُ لِأَحَدٍ غَيْرَ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ فَإِنِّي ← مَا ← عَلِيًّا ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، ← أَبِيهِ ← أَبِي، قثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قثنا أَبِي، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him · Hadith 1304

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1305

1305 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ: أنا يَحْيَى قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ، يُحَدِّثُ أَنَّ عَائِشَةَ كَانَتْ تُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَهِرَ ذَاتَ لَيْلَةٍ وَهِيَ إِلَى جَنْبِهِ قَالَتْ: فَقُلْتُ: مَا شَأْنُكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: فَقَالَ: «لَيْتَ رَجُلًا صَالِحًا مِنْ أَصْحَابِي يَحْرُسُنِي اللَّيْلَةَ» قَالَتْ: فَبَيْنَا أَنَا عَلَى ذَلِكَ إِذْ سَمِعْتُ صَوْتَ السِّلَاحِ، فَقَالَ: «مَنْ هَذَا؟» فَقَالَ: سَعْدُ بْنُ مَالِكٍ قَالَ: «مَا جَاءَ بِكَ؟» قَالَ: جِئْتُ لِأَحْرُسَكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَتْ: فَسَمِعْتُ غَطِيطَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَوْمِهِ

سیّد ہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں ایک رات رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھی ، آپ ﷺ جاگتے رہے ، میں نے عرض کیا : یا رسول اللہ ﷺ ! کیا بات ہے ؟فرمایا :کاش آج میرے صحابہ میں سے کوئی نیک انسان میری حفاظت کرتا ، سیّد ہ عائشہ رضی اللہ عنہ کہتی ہیں : پس اچانک میں نے ہتھیار کی آواز سنی ، آپ ﷺ نے فرمایا : کون ؟ عرضی کیا : سعد بن مالک ، فرمایا : سعد! کیوں آئے ہو ؟ کہنے لگے : یا رسول اللہ ﷺ میں آپ کی حفاظت کی خاطر آیا ہوں ، اس کے بعد رسول اللہ ﷺ سو گئے یہاں تک کہ میں نے آپ کی نیند کی آواز سنی ۔(1)

أَنَّ عَائِشَةَ كَانَتْ تُحَدِّثُ: ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ← يَحْيَى ← أَبِي، قثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him · Hadith 1305

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1306

1306 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا إِسْمَاعِيلُ قَالَ: أنا أَيُّوبُ قَالَ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ بِنْتَ سَعْدٍ تَقُولُ «أَبِي وَاللَّهِ الَّذِي جَمَعَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَبَوَيْنِ يَوْمَ أُحُدٍ» .

عائشہ بنت سعد رحمتہ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ میرے باپ فرمارہے تھے: اللہ کی قسم ! رسول اللہ ﷺ نے اُحد کے دن میرے لئے اپنے والدین کو جمع کیا تھا ۔ ( یعنی آپ ﷺ نے ان کو فرمایا تھا : سعد! تجھ پر میرے ماں باپ قربان ہوں )(2)

أَيُّوبَ، ← أَبِي، قثنا إِسْمَاعِيلُ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him · Hadith 1306

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1307

1307 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قثنا إِسْمَاعِيلُ قثنا قَيْسٌ قَالَ: سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ: «إِنِّي لَأَوَّلُ الْعَرَبِ رَمَى بِسَهْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَلَقَدْ رَأَيْتُنَا نَغْزُوا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَمَا لَنَا طَعَامٌ نَأْكُلُهُ إِلَّا وَرَقُ الْحُبْلَةِ وَهَذَا السَّمُرَ حَتَّى إِنَّ أَحَدَنَا يَضَعُ كَمَا تَضَعُ الشَّاةُ مَا لَهُ خِلْطٌ، ثُمَّ أَصْبَحَتْ بَنُو أَسَدٍ يُعَزِّرُونِي عَلَى الدِّينِ لَقَدْ خِبْتُ إِذًا وَضَلَّ عَمَلِي»

قیس بن سعد رحمتہ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیّد نا سعد بن مالک رضی اللہ عنہ فرما رہے تھے : میں پلا عربی ہوں جس نے اللہ کیراہ میں تیر پھینکا ہے ، ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ جہاد میں جاتے ، ہمارے پاس کھانے کے لیے کچھ نہیں ہوتا تو ہم کیکر درخت کے پتے کھاتے تھے ، یہاں تک کہ ہمارا براز بھی بکری کی مینگنیوں کی طرح ہوتا ، مگر اب وقت یہ آگیا ہے کہ بنواسد مجھے دین کے بارے میں ملامت کرتے ہیں ، تب تو یقیناً میں خسارے میں ہوں اور میراعمل ضائع ہوگا ۔ (3)

سَعْدِ بْنِ مَالِکٍ ← أَبِي، قثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قثنا إِسْمَاعِيلُ قثنا قَيْسٌ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him · Hadith 1307

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1308

1308 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا يَحْيَى، عَنْ إِسْمَاعِيلَ قثنا قَيْسٌ قَالَ: أُخْبِرْتُ. أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِسَعْدٍ: «اللَّهُمَّ اسْتَجِبْ لَهُ إِذَا دَعَاكَ» .

قیس بن سعد رحمتہ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سیّد نا سعد رضی اللہ عنہ کے لیے یہ دعا فرمائی تھی : اے اللہ ! اس کی دعا قبول فرما جب بھی دعا مانگے ۔(4)

إِسْمَاعِيلَ قثنا قَيْسٌ ← أَبِي، قثنا يَحْيَى، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him · Hadith 1308

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1309

1309 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا أَبُو سَعِيدٍ قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ قثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَامِرُ بْنُ سَعْدٍ، " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَوْمَ أُحُدٍ: انْثُلُوا سَعْدًا، اللَّهُمَّ ارْمِ لَهُ، ارْمِ فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي ".

عامر بن سعد رحمتہ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے اُحد کے دن فرمایا : سعد کو تیر نکال کر دو پھر دعا فرمائی : اے اللہ ! سعد کی تیری اندازی درست فرما ، سعد ! تیر ماروتجھ پر یرے ماں باپ قربان ہوں ۔ (1)

عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ← أَبِي، قثنا أَبُو سَعِيدٍ قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ قثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him · Hadith 1309

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1310

1310 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا أَبُو سَعِيدٍ قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ قثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ سَعْدٌ «لَقَدْ شَهِدْتُ بَدْرًا وَمَا فِي وَجْهِي غَيْرُ شَعْرَةٍ وَاحِدَةٍ أَمَسُّهَا بِيَدِي، ثُمَّ أَكْثَرَ اللَّهُ لِي بَعْدُ اللِّحَى» .

عامر بن سعد رحمتہ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیّد نا سعد رضی اللہ عنہ نے فرمایا : جب میں بدر کی جنگ میں شریک تھا اس وقت میرے چہرے پر صرف ایک بال تھا جسے میں اپنے ہاتھ سے چوا کرتا تھا ، اس کے بعد اللہ نے میر ڈاڑھی کو زیادہ کر دیا ۔ (2)

عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ← أَبِي، قثنا أَبُو سَعِيدٍ قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ قثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him · Hadith 1310

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1311

1311 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: نا شُعْبَةُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ: سَمِعْتُ طَارِقَ بْنَ شِهَابٍ قَالَ: وَكَانَ بَيْنَ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ، وَبَيْنِ سَعْدٍ كَلَامٌ، وَقَالَ: فَتَنَاوَلَ رَجُلٌ خَالِدًا قَالَ: عَبْدُ الرَّحْمَنِ عِنْدَ سَعْدٍ. قَالَ: فَقَالَ: سَعْدٌ «إِنَّ مَا بَيْنَنَا لَمْ يَبْلُغْ دِينَنَا» .

طارق بن شہاب رحمتہ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیّد نا خالد بن ولید اور سیّد نا سعد رضی اللہ عنہ کے درمیان کچھ تلخ کلامی ہوئی ، کسی آدمی نے سیّد نا سعد رضی اللہ عنہ کے سامنےسیّد نا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو برا کہا تو سیّد نا سعد رضی اللہ عنہ نے کہا : ہمارے درمیان جو کچھ ہے اس سے ہمارے دین کو نقصان نہیں ہو رہا ۔ (3)

فَقَالَ: سَعْدٌ «إِنَّ مَا بَيْنَنَا لَمْ يَبْلُغْ دِينَنَا» ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ عِنْدَ سَعْدٍ. ← وَكَانَ بَيْنَ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ، وَبَيْنِ سَعْدٍ كَلَامٌ، وَقَالَ: فَتَنَاوَلَ رَجُلٌ خَالِدًا ← طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← يَحْيَی بْنِ حُصَيْنٍ ← شُعْبَةُ، ← شُعْبَةَ، وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ ← أَبِي، قثنا وَكِيعٌ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him · Hadith 1311

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1312

1312 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا يَحْيَى، عَنْ مُجَالِدٍ قثنا عَامِرٌ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَاءَ سَعْدٍ فَقَالَ: «هَذَا خَالِي» .

سیّد نا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں بنی کریم ﷺ کے پاس بیٹھا ہوا تھا تو سیّد نا سعد رضی اللہ عنہ آئے ، بنی کریم ﷺ نے فرمایا : یہ میرے ماموں ہیں ۔ (4)

كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ فَجَاءَ سَعْدٍ فَقَالَ: «هَذَا خَالِي» ← جَابِرٍ ← مُجَالِدٍ قثنا عَامِرٌ، ← أَبِي، قثنا يَحْيَى، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him · Hadith 1312

Hassan

chevron_left Previous
12
Next chevron_right

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
All Chapters
1. Book
    1. Door2. He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him3. He was asked about the words of Ali ibn Abi Talib and others: The best of this nation after its prophet Abu Bakr and Omar4. His saying, may God’s prayers and peace be upon him: “If I had taken people as a friend, I would not have taken a virgin father as a friend5. He, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Pass a virgin father, let him pray to the people.”6. The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.”7. It was not narrated that Abu Bakr was the first to become Muslim8. It was not narrated that a virgin father came to ask permission, so the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Permit him, and give him good tidings of paradise.”9. The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him10. The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him11. And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik.12. The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him13. And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad14. The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him15. His mother's name and genealogy16. A merit upon me, peace be upon him17. And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah18. The Virtue of Abd al-Rahman ibn Awf, may God be pleased with him19. The Virtue of Az-Zubayr Bin Awwam, may God be pleased with him20. Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him21. Fadil Talha Bin Ubaid Allah, may God be pleased with him22. Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him23. Fadil Fatima, the daughter of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him24. The virtues of good, and the good, may God be pleased with them.25. The Virtues of Ansar, may God be pleased with them26. The virtue of Khalid bin Al-Walid, may God have mercy on him27. Fadil Saad bin Muadh, may God have mercy on him28. Fadil Haritha Ibn Nu'man, may God be pleased with him29. Fadil Suhaib, may God be pleased with him30. The virtues of the Arabs31. The virtue of Usama bin Zaid, may God be pleased with him32. Fadil Abdullah bin Masoud, may God be pleased with him33. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with them34. Virtues of Khadija and others35. Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him36. Virtues 0 People of Yemen37. Virtues of the family of the Mother of the Believers, may God be pleased with her, and other things among the people of Yemen38. The virtues of the Banu Ghafar, and Islam and others39. Fadil Jaafar ibn Abi Talib, may God be pleased with him40. Fadil Jarir bin Abdullah, may God be pleased with him41. Fadil Abdullah Bin Omar, may God be pleased with them42. The virtues of a people of the Levant43. The Virtue of the Companions of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him44. The virtue of Amr ibn al-Aas, may God be pleased with him45. The Virtues of Mu`awiyah Bin Abi Sufyan, may God be pleased with them46. The virtues of Abu al-Fadl al-Abbas ibn Abd al-Muttalib, the uncle of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him47. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him