فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1272
1272 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا مُعَاوِيَةُ قثنا زَائِدَةُ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ قَالَ: اسْتَأْذَنُ ابْنُ جُرْمُوزٍ عَلَى عَلِيٍّ، وَأَنَا عِنْدَهُ فَقَالَ: عَلِيٌّ بَشِّرْ قَاتِلَ ابْنِ صَفِيَّةَ بِالنَّارِ، ثُمَّ قَالَ عَلِيٌّ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لِكُلِّ نَبِيٍّ حَوَارِيٌّ، وَحَوَارِيَّ الزُّبَيْرُ» .
زُربن حبیثں رحمتہ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ ابن جرموز نے سیّد نا علی رضی اللہ عنہ کے پاس آنے کی اجازت مانگی اور میں اس وقت ان کے پاس بیٹھا تو سیّد نا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : ابن صفیہ کے قاتل کو آگ کی بشارت دے دو ، پھر سیّد نا علی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آ پ ﷺ نے فرمایا تھا : ہر نبی کا ایک حواری ہوتا ہے میرا حواری زبیر ہے ۔ (3)
لِكُلِّ نَبِيٍّ حَوَارِيٌّ وَحَوَارِيَّ الزُّبَيْرُ. ← رَسُولِ اللَّهِ ← عَلِيٍّ، ← عَلِيٌّ بَشِّرْ قَاتِلَ ابْنِ صَفِيَّةَ بِالنَّارِ ثُمَّ ← عِنْدَهُ ← استأذن ابن جرموز على علي ← زِرٍّ ← عَاصِمٍ، ← أَبِي، قثنا مُعَاوِيَةُ قثنا زَائِدَةُ ← عَبْدُ اللَّهِ
Hadith 1272
