سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺ ان کے گھر تشریف لائے میں بستر پر سو رہا تھا ،سیدنا حسن اور حسین پانی مانگنے لگے نبی کریم ﷺ ہماری کم دودھ دینے والی بکری کی طرف اٹھے ، اس سے دودھ نکالا تو اس نے زیادہ دودھ دیا ، سیدنا حسن رضی اللہ عنہ پاس آئے ، انہیں پیچھے کر دیا ، سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نے پوچھا : یا رسول اللہ ﷺ ان دونوں (سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہم ) میں یہ زیادہ آپ کو محبوب ہے؟ تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا نہیں ! بلکہ اس نے پہلے پانی مانگا تھا پھر فرمایا : فاطمہ ! میں تم اور یہ سونے والا ( یعنی سیدنا علی رضی اللہ عنہ) قیامت کے دن ایک ہی جگہ پر ہوں گے۔،(2)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah · Hadith 1183
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ غَيْرِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1184
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دفعہ رسول اللہ ﷺ رات کے وقت ان کے گھر تشریف لائے اور فرمایا : کیا تم دونوں تہجد نہیں پڑھتے تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ ہماری جان اللہ کے ہاتھ میں ہے جب چاہے وہ ہمیں اٹھا ئے گا ، یہ سن کر آپ ﷺ چلے گئے ، میں نے سنا آپ ﷺ جاتے ہوئے اپنی مبارک ران پر مارتے ہوئے یہ آیت تلاوت کر رہے تھے (کان الانسان اکثر شی جدلا) کہ انسان ہر چیز میں جھگڑتا ہے ۔ (سورۃ کہف :54)(3)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah · Hadith 1184
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ غَيْرِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1185
علی بن حسین رحمۃ اللہ علیہ اپنے باپ دادا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے حسنین کریمین رضی اللہ عنہا کا ہاتھ پکڑ ا اور فرمایا : جو مجھ سے ان دونوں سے ان دونوں کے ماں باپ سے بھی محبت کرتا ہے تو وہ قیامت کے دن میرے ساتھ ہوگا۔ (1)
جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، ← أَبِيهِ ← أبيه جعفر بن محمد ← أَخِي مُوسَى بْنُ جَعْفَرٍ ← عَلِيُّ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ ← نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah · Hadith 1185
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ غَيْرِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1186
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دفعہ رسول اللہ ﷺ رات کے وقت ان کے گھر تشریف لائے اور فرمایا : کیا تم دونوں تہجد نہیں پڑھتے تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ ہماری جان اللہ کے ہاتھ میں ہے جب چاہے وہ ہمیں اٹھا ئے گا ، یہ سن کر آپ ﷺ چلے گئے ، میں نے سنا آپ ﷺ جاتے ہوئے اپنی مبارک ران پر مارتے ہوئے یہ آیت تلاوت کر رہے تھے (کان الانسان اکثر شی جدلا) کہ انسان ہر چیز میں جھگڑتا ہے ۔ (سورۃ کہف :54)(2)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah · Hadith 1186
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ غَيْرِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1187
سیدنا فضالہ بن ابو فضالہ انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا فضالہ رضی اللہ بدری صحابی تھے ، میں اپنے باپ سیدنا ابو فضالہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی بیمار پرسی کرنے کے لیے گیا ، جو بیماری ان پر بوجھل ہو گئی تھی وہاں جا کر میرے والد نے ان سے کہا : گھر میں آپ کو کس نے بند کیا ہوا ہے ؟اگر یہاں آپ کا وقت آخر آگیا تو کچھ بنی جہینہ کے دیہاتی لوگ ہی آپ ( کے دفن ، کفن اور جنازہ وغیرہ کا ) انتظام کریں گے، یہ سن کر سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے وصیت فرمائی تھی : مجھے اس وقت تک موت نہیں آئے گی جب تک میرے خلاف سازش نہ ہو گی جس سے میری ڈاڑھی میرے سر سے نکلنے والے خون سے رنگی جائے گی اور ایسا ہی ہوا کہ سیدبا عکئ رضی اللہ عنہ کو شہید کیا گیا اور سیدنا ابو فضالہ رضی اللہ عنہ جنگ صفین میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی معیت میں لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔ (3)
كان أبو فضالة من أهل بدر ← فضالة بن أبي فضالة الأنصاري ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ قثنا مُحَمَّدٌ، يَعْنِي: ابْنَ رَاشِدٍ، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah · Hadith 1187
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ غَيْرِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1188
سیدناعلی سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺ جب نماز شروع کرتے تو تکبیر کہتے پھر یہ دعا پڑھتے: میں اپنے چہرے کو الله تعالی کے سامنے کرتا ہوں جو خالق ہے زمین آسمان کا میں پاک ہوں اور مشرکین میں سے نہیں ہوں، یقینا میری نماز میری قربانی میرا جینا اور میرا مرنا سب الله وحده لاشریک کے لیے ہے، مجھے مسلمان بننےکاحکم دیا گیا ہے۔ اے اللہ تو بادشاہ ہے، تیرے بغیر کوئی معبود برحق نہیں ہے تو میرا رب ہے، میں تیرا بندہ ہوں ، میں نے اپنی جان پر ظلم کیا ہے اور گناہوں کا اقرار کرتا ہوں۔ پس میرے تمام گناہوں کو بخش دے اور گناہوں کو بخشنے والا ہے، اے اللہ مجھے اچھے اخلاق کا مالک بنا، بے شک توہی اچھے اخلاق سے نوازتا ہے مجھے سے برائیوں کو دور فرما بے شک تو ہی برائیوں کو دور کرنے والا ہے، میں حاضر ہوں بار بار حاضر ہوں، میرے ہاتھ میں اچھائیاں ہیں اور برائیوں سے پاک ہے، میں تیرا ہوں تیری طرف لوٹنے والا ہوں توبابرکت اور اونچا ہے، میں تیری بخشش کا طلب گار ہوں توبہ کرتا ہوں اور جب رکوع کرتے تو یہ دعا پڑھتے : اے اللہ تیرے لیے میں نے رکوع کیا تجھ پر ایمان لایا میرے کان ، آنکھ دماغ، ہڈیاں اور پٹھے سب تیرے لیے جھکے ہوئے ہیں اور جب رکوع سے اٹھتے تو یہ دعا پڑھتے : اللہ حمد کرنے والوں کی سنتا ہے، رب ہمارا ، اے اللہ تیرے لیے زمین و آسمان کے برابر اور جوان کے درمیان ہے اس کے برابر اور جتنا تو چاہے اس کے برابر تیرے لیے حمد ہے اور جب سجدہ کرتے تو یہ دعا پڑھتے : اے اللہ میں تیرے لیے سجدہ کرتا ہوں مجھ پر ایمان لاتا ہوں ، تیرے لیے جھکتا ہوں ، میرے چہرے سے اس ذات کو سجد ہ کیا جس نے اس چہرے کو بنایا اور اچھی صورت سے نوازا، مجھے آنکھ اور کان عطا کیے۔ بابرکت ہے جو سب سے اچھا پیدا کرنے والا ہے۔ جب نماز سے فارغ ہوتے تو یہ دعا کرتے : اے اللہ بخش دے مجھے جو گناہ گزشتہ کیے ہیں، جو آنے والے ہیں، جو ظاہری طور اور جو پوشیدہ کیے ہیں، جو تومیرے بارے میں جانتا ہے تو ہی سب سے مقدم اور موخر ہے (رہنے والا) بھی ہے، تیر ے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے۔ (1)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah · Hadith 1188
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ غَيْرِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1189
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah · Hadith 1189
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ غَيْرِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1190
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب جب نماز شروع کرتے تو اللہ اکبر کہتے پھر یہ دعا پڑھتے ( وجھت وجھی ۔۔۔۔۔میں اپنا چہرہ اللہ کے سامنے کرتا ہوں ۔ ۔۔۔۔۔ پھر آگے اسی سابقہ رویت کی مثل بیان کیا مگر اس روایت میں یہ الفاظ ہیں : مجھ سے برائیاں دور کرے۔ (2)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah · Hadith 1190
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ غَيْرِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1191
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah · Hadith 1191
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ غَيْرِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1192
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں بیمار تھا تو رسول اللہ ﷺ کا میرے پاس سے گزر ہوا اور میں یہ کہہ رہا تھا : اے اگر میری موت قریب ہے تو مجھے اٹھا لے اور اگر دور ہے تو مجھے شفا دے دے اور اگر آزمائش ہے تو مجھے صبر عطا کر دے تو رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا : دوبارہ کہو جو کچھ تم نے پہلے کہا ہے میں نے اپنی بات دوبارہ دہراتی تو رسول اللہ ﷺ نے مجھے پاؤں مارا اور فرمایا : اے اللہ ! اسے عافیت دے یا اسے شفا عطا کر دے (راوی شعبہ کو شک ہوا ہے ) اسکے بعد وہ درد مجھے کبھی نہیں ہوا۔ (4)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah · Hadith 1192
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ غَيْرِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1193
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah · Hadith 1193
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ غَيْرِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1194
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی بیٹی سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو جہیز میں ایک لوٹا ، ایک چادر، ایک مشکیزہ اور کھجور کی چھالوں سے بھرا ہوا ایک تکیہ عطا کیا ۔ (2)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah · Hadith 1194