ابو جعد ؒ اپنےباپ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بیت المال میں بکریوں کو آوازیں نکالتے ہوئے دیکھا جو کہ انہوں نے تقسیم کیں ۔ (4)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 914
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 915
امام اعمش بن مہران ؒ ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں جب سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیت المال کا سب کچھ تقسیم کر لیتے تو اسے صا ف کرا کر اس میں دو رکعت نماز ادا کرتے ۔(1)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 915
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 916
صالح ؒ اپنی دادی سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو ایک درہم کی کھجوریں خریدتے دیکھاجن کو اہ اپنے کندھوں پر اٹھا کر لا رہے تھے لوگوں نےکہا امیر المومنین ! ہمیں اٹھانے دیجیے ! تو فرمایا : نہیں ! بچوں کا باپ زیادہ حقدار ہے کہ وہ خود اٹھائے ۔ (2)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 916
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 917
اسماعیل ؒ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی خادمہ ام موسی سے پوچھا کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا لباس کس طرح کا تھا تو وہ کہنے لگیں : کھردراکپڑا تھا ۔ (3)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 917
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 918
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 918
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 919
ابو خریم باہلی ؒ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے باپ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو شط الکلاء (جگہ کانام ہے ) میں دیکھا وہاں وہ نرخ (ریٹ) کے بارے میں پوچھ رہے تھے ۔ (5)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 919
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 920
کریمہ بنت ہمام ؑ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کوفہ میں ہمیں رنگ دار کپڑے تقسیم کرتے تھے ، فضالہ کہتے ہیں : آپ کے انصاف کی بدولت ہمیں یہ حاصل ہوا ۔ (6)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 920
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 921
سفیان بن عیینہ ؒ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : تم لوگ مجھ سے اپنے جوتوں کی آہٹ دور کرو ، کیونکہ یہ آواز بے وقوف انسان کے دلوں کو خراب کرتی ہے ۔ (1)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 921
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 922
عمرو بن حبشی ؒ سے روایت ہے کہ سیدنا حسن رضی اللہ عنہ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد ہمیں خطبہ دیا اور فرمایا ؛ یقینا تم سے کل وہ شخص جدا ہو گیا جس سے علم میں اولون (قدیم علمائے کرام ) آگے نہیں تھے اور نہ ہی بعد میں آنے والے انکا مقام پائیں گے۔ ۔یقینا رسول اللہ ﷺ! انکو جھڈا دیتے اور جہاد کے لیے روانہ کرتے وہ تب لوٹتے جب ان کو فتح ملتی اور انہوں نے اپنے اہل و عیال کے لیے سوائے 700 درہم کے کچھ نہیں چھوڑا تاکہ اس سے گھر والوں کے لیے خادم کا بندوبست کیا جائے ۔ (2)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 922
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 923
عمرو بن قیس ؒ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پیوند شدہ کپڑوں کو دیکھ کر کسی نے اعتراض کیا تو فرمایا : مسلمان اس کی پیروی کرتے ہیں اور یہ دل میں خشیت الہی پیدا کرتا ہے ۔ (3)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 923
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 924
زید بن وہب ؒ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے لباس کو دیکھ کر کسی نے اعتراض کیا تو انہوں نے فرمایا : مسلمان اس کی پیروی کرتے ہیں اور ہ دل میں خوف پیدا کرتا ہے ۔ (4)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 924
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ · حديث 925
ابو رجا ء رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ اپنی تلوار لے کر (بیچنے کے لیے ) بازار کی طرف نکلے تو انہوں نے فرمایا مجھ سے یہ کون خریدے گا ؟ اور اگر میرے پاس شلوار خریدنے کے پیسے ہوتے تو میں اس (تلوار) کو کبھی بھی فروخت نہ کرتا ، میں نے کہا : امیر المومنین ! میں فی الحال آپ کو شلوار فروخت کررہا ہوں : البتہ باقی معاملہ عطیات آنے تک مؤ خر کرتا ہوں۔(1)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him · Hadith 925