Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble

by Musnad Imam Bin Hanble

1,963 Hadith48 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 845

845 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ قثنا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ قثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَوَالَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَهْجُمُونَ عَلَى رَجُلٍ يُبَايِعُ النَّاسَ مُعْتَجِرٌ بِبُرْدِ حِبَرَةٍ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ» ، فَهَجَمْنَا عَلَى عُثْمَانَ وَهُوَ مُعْتَجِرٌ بِبُرْدِ حِبَرَةٍ يُبَايِعُ النَّاسَ.

ابن حوالہ رضی اللہ ُعنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :ایک آدمی پر لوگ ہجوم کی شکل میں لپکیں گے ،جو خوب صورت چادر اوڑھے لوگوں سے بیعت لے رہے تھے (یعنی بہت بعد کے زمانہ میں اپنی خلافت کی بیعت لے رہے تھے۔)(1)

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَوَالَةَ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، ← الْجُرَيْرِيِّ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ قثنا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ قثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 845

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 846

846 - حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ قثنا مُحَمَّدُ بْنُ السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ قثنا ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَوْذَبٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ كَثِيرٍ مَوْلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ الْقُرَشِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: جَاءَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ، وَهُوَ يَتَجَهَّزُ إِلَى غَزْوَةِ تَبُوكَ، وَفِي كُمِّهِ أَلْفُ دِينَارٍ، فَصَبَّهَا فِي حِجْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ وَلَّى، قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَلِّبُهَا بِيَدِهِ فِي حِجْرِهِ وَيَقُولُ: «مَا ضَرَّ عُثْمَانَ مَا عَمِلَ بَعْدَ هَذَا أَبَدًا» . [ص:516]

سیّد نا عبدالرحمن بن سمرۃ رضی اللہ ُعنہ سے روایت ہے کہ غزوہ تبوک کی تیاری کے موقع پر جب نبی کریم ﷺ نے اعانت کا اعلان کیا تو سیّدنا عثمان رضی اللہ ُعنہ نے اپنے استین میں ایک ہزار دینار لاکر نبی کریم ﷺ کی جھولی میں ڈال دئے ۔سیّد نا عبدالرحمن بن سمرۃ رضی اللہ ُعنہ کہتے ہیں :میں نے دیکھا کہ آپ ﷺ ان کو اپنی گوس میں رکھ کر اُلٹ پلٹ کرتے ہوئے فرمارہے تھے :اگر آج کے بعد عثمان بن عفان رضی اللہ ُعنہ کو ئی بھی نہ کرے تو اسے کچھ نقصان نہ ہو گا (2)

عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ ← كَثِيرٍ مَوْلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ الْقُرَشِيِّ، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْقَاسِمِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَوْذَبٍ، ← جَعْفَرٌ قثنا مُحَمَّدُ بْنُ السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ قثنا ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 846

Hassan

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 847

847 - حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ قَالَ: وَحَدَّثَنِي أَبُو عُمَيْرِ بْنُ النَّحَّاسِ الرَّمْلِيُّ، نا ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَوْذَبٍ، فَذَكَرَ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ.

عبداللہ بن شوذب سے بھی اسی طرح روایت آتی ہے۔(3)

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَوْذَبٍ، فَذَكَرَ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ. ← ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ، ← وَحَدَّثَنِي أَبُو عُمَيْرِ بْنُ النَّحَّاسِ الرَّمْلِيُّ، ← جَعْفَرٌ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 847

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 848

848 - حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ قثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُزَيْزٍ الْأَيْلِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي سَلَامَةُ بْنُ رَوْحٍ، عَنْ عُقَيْلِ بْنِ خَالِدٍ قَالَ: قَالَ ابْنُ شِهَابٍ الزُّهْرِيُّ: حَمَلَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ عَلَى تِسْعِمِائَةٍ وَأَرْبَعِينَ بَعِيرًا، ثُمَّ جَاءَ بِسِتِّينَ فَرَسًا فَأَتَمَّ بِهَا الْأَلْفَ.

شہباب زہری رضی اللہ ُعنہ سے روایت ہے کہ سیّد نا عثمان رضی اللہ ُعنہ نے غزوہ تبوک کے موقع پر ہزار سوار یوں کا انتظام کیا تھا ۔جن میں 940اونٹ اور 60گھوڑے تھے۔(4)

عُقَيْلِ بْنِ خَالِدٍ، ← سلامة بن روح ← جَعْفَرٌ قثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُزَيْزٍ الْأَيْلِيُّ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 848

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 849

849 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ قثنا أَبُو نَصْرٍ التَّمَّارُ قثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، وَهُوَ الرَّقِّيُّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ قَالَ: لَمَّا حُصِرَ عُثْمَانُ وَأُحِيطَ بِدَارِهِ، أَشْرَفَ عَلَى النَّاسِ فَقَالَ: أَنْشُدُكُمْ بِاللَّهِ، هَلْ تَعْلَمُونَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حِينَ انْتَفَضَ حِرَاءٌ: «اثْبُتْ حِرَاءُ، فَمَا عَلَيْكَ إِلَّا نَبِيُّ، أَوْ صِدِّيقٌ، أَوْ شَهِيدٌ» ؟ قَالُوا: اللَّهُمَّ نَعَمْ، قَالَ: أَنْشُدُكُمْ بِاللَّهِ، هَلْ تَعْلَمُونَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي غَزْوَةِ الْعُسْرَةِ: «مَنْ يُنْفِقُ نَفَقَةً مُتَقَبَّلَةً؟» وَالنَّاسُ يَوْمَئِذٍ مُعْسِرُونَ مُجْهَدُونَ، فَجَهَّزْتُ ثُلُثَ ذَلِكَ الْجَيْشِ مِنْ مَالِي؟ قَالُوا: اللَّهُمَّ نَعَمْ، قَالَ: أَنْشُدُكُمْ بِاللَّهِ، هَلْ تَعْلَمُونَ أَنَّ رُومَةَ لَمْ يَكُنْ يُشْرَبُ مِنْهَا إِلَّا بِثَمَنٍ، فَابْتَعْتُهَا بِمَالِي فَجَعَلْتُهَا لِلْغَنِيِّ وَالْفَقِيرِ وَابْنِ السَّبِيلِ؟ قَالُوا: اللَّهُمَّ نَعَمْ فِي أَشْيَاءَ حَدَّثَهَا.

سیّدنا ابوعبدالرحمن سلمی رضی اللہ ُعنہا سے روایت ہے کہ جب سیّدنا عثمان کو دولت کدہ میں محصور کردیا گیا اوران کے گھر کو گھیرے میں لے لیا گیا تو انہوں نے ایک دن لوگوں کی طرف جھانکا اور کہنے لگے :الے لوگو! میں تمہیں اللہ کی قسم دلاکر پوچھتا ہوں ،کیا تم جانتے ہو کہ جب حرا پہاڑ نے ہلنا شروع کردیا تھا تو آپ ﷺ نے فرمایا تھا :اے حرا ٹھہر جا تجھ پر بنی،صدیق اور شہید کے علاوہ اور کوئی نہیں ،لوگوں نے کہا :جی ہاں۔اے لوگوں! میں تمہیں اللہ کی قسم دلاکر پوچھتا ہوں کہ کیا تم جانتے ہو ،غزوہ تبوک کی تیاری کے موقع پر فرمایا تھا :کون آج مقبول مال کو کرچ کے گا اور کوگ اس وقت تنگ دستی اور سخی کا شکار تھے تو میں نے ایک تہائی لشکر کو اپنے مال سے تیا ر کیا تھا ،لوگوں نےکہا جی ہاں ۔مزید کہا :میں تمہیں اللہ کی قسم دلاکر پوچھتا ہو ں کہ کیا تم جانتے ہو،جب بئر رومہ کا پانی قیمت ادا کیے بغیر کو ئی نہیں پی سکتا تھا تو میں نے اپنے مال سے اسے خرید کر غنی ،فقیر اور مسافر کے لیے وقف کیا تھا ؟لوگوں نے جواب دیا :جی ہا ں !ان اشیا میں جنھیں سیّد نا نے بیان کیا ۔(1)

أنشدكم بالله هل تعلمون ← لَمَّا حُصِرَ عُثْمَانُ وَأُحِيطَ بِدَارِهِ، أَشْرَفَ عَلَى النَّاسِ، ← أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 849

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 850

850 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قثنا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى، نا صَدَقَةُ، نا يَحْيَى بْنُ الْحَارِثِ، وَهُوَ الذِّمَارِيُّ، عَنِ الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: كَانَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ يَفْتَتِحُ لَيْلَةَ الْجُمُعَةِ بِالْبَقَرَةِ إِلَى الْمَائِدَةِ، وَبِالْأَنْعَامِ إِلَى هُودٍ، وَيُوسُفَ إِلَى مَرْيَمَ، وَبِطَهَ إِلَى طسم فِرْعَوْنَ وَبِالْعَنْكَبُوتِ إِلَى ص، وَتَنْزِيلَ إِلَى الرَّحْمَنِ، ثُمَّ يَخْتَتِمُ، فَيَفْتَتِحُ لَيْلَةَ الْجُمُعَةِ وَيَخْتِمُ لَيْلَةَ الْخَمِيسِ.

قاسم ابوعبدالرحمٰن رضی اللہ ُعنہ سے روایت ہے کہ سید نا عثمان رضی اللہ ُعنہ جمعہ کی رات قرآن کی تلاوت شروع کرتے (پہلی رات ) سورۃالبقرہ سے لے کر سورۃ مائدہ تک (دوسری رات )سورۃانعام سے لےکرسورۃھود تک ،(تیسری رات ) سورۃ یوسف سے لے کر سورۃ مریم تک (چوتھی رات )سورۃ طہٰ سے لے کر سورۃ طسم تک ۔(پانچویں رات )سورۃعنکبوت سے لے کر سورۃ ص تک (چھٹی رات )سورۃالم سجدہ سے لے کر سورۃرحمٰن تک اور جمعرات کی رات پورا قرآن ختم کر دیتے تھے ۔(2)

الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← يَحْيَى بْنُ الْحَارِثِ، وَهُوَ الذِّمَارِيُّ، ← صَدَقَةُ، ← أَحْمَدُ، قثنا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 850

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 851

851 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قثنا التَّرْجُمَانِيُّ قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمُّ عَمْرِو ابْنَةُ حَسَّانَ بْنِ زَيْدٍ أَبِي الْغُصْنِ قَالَتْ: سَمِعْتُ أَبَا الْغُصْنِ يَقُولُ: دَخَلْتُ الْمَسْجِدَ الْأَكْبَرَ يَعْنِي مَسْجِدَ الْكُوفَةِ وَعَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ يَخْطُبُ النَّاسَ قَائِمًا عَلَى الْمِنْبَرِ، فَنَادَى ثَلَاثَ مِرَارٍ بِأَعْلَى صَوْتِهِ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، نُبِّئْتُ أَنَّكُمْ تُكْثِرُونَ فِيَّ وَفِي عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، وَإِنَّ مَثَلِي وَمَثَلُهُ كَمَا قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: {وَنَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِمْ مِنْ غِلٍّ إِخْوَانًا عَلَى سُرُرٍ مُتَقَابِلِينَ} [الحجر: 47] ، وَقَالَتْ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: إِنَّ عُثْمَانَ جَهَّزَ جَيْشَ الْعُسْرَةِ، مَرَّتَيْنِ.

ابو غصن سے روایت ہے کہ میں مسجد کو فہ میں داخل ہوا تو سیّد نا علی رضی اللہ عنہ خطبہ ارشاد فرما رہے تھے اور انہوں نے تین مرتبہ بآواز بلند فرمایا: اے لوگو! تم میرے اور عثمان کے بارے میں بہت باتیں کرتے ہو ، جبکہ میری اوران کی مثال یہ آیت ہے : (ونز عنا فی صدور ہم من گل اخوانا علی سرر متقابلین) اور ہم وہ ساری کدورت باہر کھینچ لیں گے جو (ان میں ) ان کے سینوں میں (مغالطہ کے باعث ایک دوسرے سے ) تھی ، وہ (جنت میں )بھائی بھائی بن کر آمنے سامنے تختوں پر بیٹھے ہوں گے ۔ام عمر وکہتی ہیں : میں نے اپنے باپ سے سنا ، وہ کہ رہے تھے : سیّد نا عثمان رضی اللہ عنہ نے دو مرتبہ جیش العسرۃ کے لیے تعاون کیا ۔(1)

أَحْمَدُ قثنا التَّرْجُمَانِيُّ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 851

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 852

852 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ شَرِيكٍ الْكُوفِيُّ، نا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الْكِسَائِيُّ قثنا إِسْحَاقُ بْنُ الْوَزِيرِ قَالَ نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَضَعَ يَدَهُ عَلَى كَتِفِ عُثْمَانَ وَقَالَ: «كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا قَتَلْتُمْ إِمَامَكُمْ، وَتَجَالَدْتُمْ بِأَسْيَافِكُمْ، وَوَرِثَ دُنْيَاكُمْ شِرَارُكُمْ؟ فَبُؤْسٌ لِأُمَّتِي، فَبُؤْسٌ إِذَا فَعَلُوهُ» .

سیّد نا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سیّد نا عثمان رضی اللہ عنہ کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر فرمایا :اس وقت تمہارا کیا بنے گا ، جب تم اپنے حکمران کو قتل کرو گے ، تلواروں سے نبردآزما ہو جاؤ گے اور برے لوگ دنیا کے وارث ہوں گے ، جب میری اُ مت یہ کام کرتے گی تو ان کے لیے رسوائی ہو گی ۔(2)

رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ وَضَعَ يَدَهُ عَلَى كَتِفِ عُثْمَانَ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الْكِسَائِيُّ قثنا إِسْحَاقُ بْنُ الْوَزِيرِ ← إبراهيم بن شريك الكوفي

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 852

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 853

853 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى قثنا أَبُو إِبْرَاهِيمَ مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ الْأَسَدِيُّ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ عَطِيَّةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «غَفَرَ اللَّهُ لَكَ يَا عُثْمَانُ مَا قَدَّمْتَ وَمَا أَخَّرْتَ، وَمَا أَسْرَرْتَ وَمَا أَعْلَنْتَ، وَمَا أَخْفَيْتَ وَمَا أَبْدَيْتَ، وَمَا هُوَ كَائِنٌ وَمَا يَكُونُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ» .

سیّد نا حسان بن عطیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : عثمان !اللہ تعالیٰ نے تیری پہلے کی ، بعد والی ، پوشدہ ، اعلانیہ ، مخفی اور ظاہری قیامت تک ہونے والی تمام لغزشیں معاف کردی ہیں ۔(3)

حَسَّانُ بْنُ عَطِیَّۃَ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← إِبْرَاهِيمُ قثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى قثنا أَبُو إِبْرَاهِيمَ مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ الْأَسَدِيُّ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 853

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 854

854 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى، نا سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ زَادَ بَيْتًا فِي الْمَسْجِدِ فَلَهُ الْجَنَّةُ، وَمَنْ جَهَّزَ جَيْشَ الْعُسْرَةِ فَلَهُ الْجَنَّةُ» ، قَالَ: فَفَعَلَ ذَلِكَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا ضَرَّ عُثْمَانَ مَا عَمِلَ، غَفَرَ اللَّهُ لَكَ يَا عُثْمَانُ» . ثُمَّ ذَكَرَ مِثْلَ حَدِيثِ أَبِي إِبْرَاهِيمَ.

سیّد نا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جو شخص اس ہماری مسجد کی توسیع کرے گااس کے لیے جنت ہے اور جو شخص تبوک کے لیے لشکر تیار کرے گا اس کے لیے بھی جنت ہے یہ کام سیّد نا عثمان رضی اللہ عنہ نے کیا تو آپﷺ نے فرمایا :آج کے بعد اگر عثمان کوئی بھی عمل نہ کرے تو اس کو کچھ نقصان نہیں ہو گا ۔ عثمان !اللہ نے تجھ کو بخش دیا ہے ، پھر آگے روای نے ابوابراہیم کی مثل روایت بیان کی ۔(4)

ابْنِ عُمَرَ ← عبد الله بن دينار ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ، ← إِبْرَاهِيمُ قثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 854

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 855

855 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ شَرِيكٍ قثنا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ قثنا سَلَمَةُ بْنُ رَجَاءٍ قثنا عِيسَى بْنُ فَرْوَةَ الْأَنْصَارِيُّ قثنا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: وَأنا سَعِيدُ بْنُ عُقْبَةَ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ: اطَّلَعَ عُثْمَانُ مِنَ الْكُوَّةِ الَّتِي نَاجَى مِنْهَا جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِطَلْحَةَ: نَشَدْتُكَ بِاللَّهِ، هَلْ سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ وَأَنَا مَعَهُ، وَأَنْتَ مَعَهُ جَالِسٌ: «إِنَّ لِكُلِّ نَبِيٍّ رَفِيقًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ، وَرَفِيقِي عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ» ؟ قَالَ، يَعْنِي طَلْحَةَ: أَمَا إِذْ نَشَدْتَنِي بِاللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فَقَدْ كَانَ ذَلِكَ.

سیّدنا سعد بن عقبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم پر سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ اس روشن دان سے نمودار ہوئے جہاں سے سیّدنا جبریل علیہ سلام نبی کریم ﷺ کے پاس آیا کرتے تھے تو انہوں نے سیّدنا طلحہ رضی اللہ عنہ کو مخاطب ہو کر فرمایا (اے طلحہ !)میں آپ سے اللہ کی قسم دلا کر پوچھتا ہوں کہ کیا تم نے نہیں سنا کہ جب آپ ﷺ فرما رہے تھے اور میں آپ ﷺ کے ساتھ تھا اور آپ ﷺ کے ساتھ تم بھی بیٹھے ہوئے تھے کہ (آپﷺ نے فرمایا تھا )ہر نبی کارزِ قیامت کوئی رفیق ہو گا اور میرا رفیق عثمان بن عفان ہے ۔سیّد نا طلحہ رضی اللہ عنہ نے کہا:میں حلفاً کہتا ہون کہ واقع ایساہی تھا ۔(1)

لِطَلْحَةَ: نَشَدْتُكَ بِاللَّهِ، هَلْ ← اطَّلَعَ عُثْمَانُ مِنَ الْكُوَّةِ الَّتِي نَاجَى مِنْهَا جِبْرِيلُ رَسُولَ اللَّهِ ← سَعِيدُ بْنُ عُقْبَةَ الْأَنْصَارِيُّ ← أَبِيهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 855

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ وَمِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ سِوَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ · حديث 856

856 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اللَّيْثِ الْبَزَّازُ قثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى قثنا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ هَارُونَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ عُثْمَانُ، إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَوَّجَنِي ابْنَتَيْهِ إِحْدَاهُمَا بَعْدَ الْأُخْرَى ثُمَّ قَالَ: «أَلَا أَبُو أَيِّمٍ، أَلَا أَخُو أَيِّمٍ، يُزَوِّجُهَا عُثْمَانَ، لَوْ كَانَ عِنْدَنَا شَيْءٌ زَوَّجْنَاهُ» .

عبدالملک بن ہارون اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ سیّد نا عثمان رضی اللہ عنہ فرمایا :رسول اللہ ﷺ ! نے یکے بعد دیگرے اپنی دو صاجنرادیوں کی شادی مجھ سے کی ، پھر فرمایا :خبردار ! کنواری کا باپ ، کنواری کا سرپرست عثمان رضی اللہ عنہ کی شادی کرائے ، اگر میرے پاس کوئی اور بیٹی بھی ہوتی تو میں عثمان کے ساتھ ان کا نکاح کر دیتا ۔(2)

عُثْمَانَ، ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad · Hadith 856

Daif

chevron_left Previous
12345
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door2. He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him3. He was asked about the words of Ali ibn Abi Talib and others: The best of this nation after its prophet Abu Bakr and Omar4. His saying, may God’s prayers and peace be upon him: “If I had taken people as a friend, I would not have taken a virgin father as a friend5. He, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Pass a virgin father, let him pray to the people.”6. The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.”7. It was not narrated that Abu Bakr was the first to become Muslim8. It was not narrated that a virgin father came to ask permission, so the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Permit him, and give him good tidings of paradise.”9. The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him10. The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him11. And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik.12. The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him13. And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad14. The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him15. His mother's name and genealogy16. A merit upon me, peace be upon him17. And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah18. The Virtue of Abd al-Rahman ibn Awf, may God be pleased with him19. The Virtue of Az-Zubayr Bin Awwam, may God be pleased with him
20. Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him
21. Fadil Talha Bin Ubaid Allah, may God be pleased with him
22. Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him
23. Fadil Fatima, the daughter of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him
24. The virtues of good, and the good, may God be pleased with them.
25. The Virtues of Ansar, may God be pleased with them
26. The virtue of Khalid bin Al-Walid, may God have mercy on him
27. Fadil Saad bin Muadh, may God have mercy on him
28. Fadil Haritha Ibn Nu'man, may God be pleased with him
29. Fadil Suhaib, may God be pleased with him
30. The virtues of the Arabs
31. The virtue of Usama bin Zaid, may God be pleased with him
32. Fadil Abdullah bin Masoud, may God be pleased with him
33. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with them
34. Virtues of Khadija and others
35. Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him
36. Virtues 0 People of Yemen
37. Virtues of the family of the Mother of the Believers, may God be pleased with her, and other things among the people of Yemen
38. The virtues of the Banu Ghafar, and Islam and others
39. Fadil Jaafar ibn Abi Talib, may God be pleased with him
40. Fadil Jarir bin Abdullah, may God be pleased with him
41. Fadil Abdullah Bin Omar, may God be pleased with them
42. The virtues of a people of the Levant
43. The Virtue of the Companions of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him
44. The virtue of Amr ibn al-Aas, may God be pleased with him
45. The Virtues of Mu`awiyah Bin Abi Sufyan, may God be pleased with them
46. The virtues of Abu al-Fadl al-Abbas ibn Abd al-Muttalib, the uncle of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him
47. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him