Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble

by Musnad Imam Bin Hanble

1,963 Hadith48 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1931

1931 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَشَّارٍ الْوَاسِطِيُّ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ طَاوُسٍ قَالَ: «جَالَسْتُ خَمْسِينَ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَوْ أَكْثَرَ مِنْ خَمْسِينَ مَا فِيهِمْ أَحَدٌ خَالَفَ ابْنَ عَبَّاسٍ فِي شَيْءٍ، فَفَارَقَهُ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَيْهِ» .

امام طاؤس رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہےکہ میں پچاس یا اس سے زیادہ صحابہ کرام کی مجالس مین بیٹھا ہوں ان میں اگر کسی نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کے ساتھ کسی مسئلہ میں اختلاف کیا ہے تو ان سے الگ رائے قائم کرنے کے بعد آخرکار وہ شخص ان سے موافقت کیے بغیر وہاں سے نہ جاتا۔ (3)

طَاوْسٍ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ، ← الْاَعْمَشِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَشَّارٍ الْوَاسِطِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1931

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1932

1932 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ التِّرْمِذِيُّ إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَصْرٍ، نا هُشَيْمٌ قَالَ: أنا خَالِدُ بْنُ صَفْوَانَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ: جَرَى بَيْنَ ابْنِ عَبَّاسٍ وَبَيْنَ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ كَلَامٌ، فَقَالَ: طَلْحَةُ لِابْنِ عَبَّاسٍ هَلْ لَكَ فِي الْمُنَاحَبَةِ وَتَرْفَعُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: فَاجْعَلْ بَيْنِي وَبَيْنَكَ مَنْ شِئْتَ، فَقَالَ: بَيْنِي وَبَيْنَكَ كَعْبٌ، فَأَتَوْا كَعْبًا فَذَكَرُوا ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ كَعْبٌ: «أَمَّا أَنْتُمْ مَعَاشِرَ قُرَيْشٍ فَأَنْتُمْ أَعْلَمُ بِأَنْسَابِكُمْ، وَأَمَّا نَحْنُ فَنَجِدُ فِي الْكُتُبِ أَنَّ اللَّهَ لَمْ يَبْعَثْ نَبِيًّا إِلَّا مِنْ خَيْرِ أَهْلِ زَمَانِهِ» فَقَضَى لِابْنِ عَبَّاسٍ عَلَى طَلْحَةَ.

زید بن علی رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ اور سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ، سیدنا طلحہ رضی اللہ عنہ نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے کہا : کیاہم نبی کریم ﷺ کوچھوڑ کر ایک دوسرے پر فخر کریں ؟انہوں نے کہا : ہاں ! سیدنا طلحہ رضی اللہ عنہ نے کہا : جیسے آپ چاہیں میرے اور اپنے درمیان قاضی بنا لیں ، انہوں نے کہا : میر ے اور آپ کے درمیان سیدنا اُ بی بن کعب رضی اللہ عنہ فیصلہ کریں گے ، پس ان دونوں نے سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے پاس آکر اپنا معاملہ ذکر کیا ، سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے دونوں سے کہا : اے قریش کے گروہ ! تم اپنے حسب و نست کو بہتر جاننے والے ہو، البتہ ہم کتابوں میں یہ پاتے ہیں کہ بلا شبہ اللہ تعالیٰ اپنے زمانے کے بہترین لوگوں میں سے شخص کو نبی منتخب کرتا ہے چنانچہ انہوں نے فیصلہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کے حق میں دیا ۔ (4)

بَيْنِي وَبَيْنَكَ كَعْبٌ، فَأَتَوْا كَعْبًا فَذَكَرُوا ذَلِكَ لَهُ، ← فَاجْعَلْ بَيْنِي وَبَيْنَكَ مَنْ شِئْتَ، ← نَعَمْ ← طَلْحَةُ لِابْنِ عَبَّاسٍ هَلْ لَكَ فِي الْمُنَاحَبَةِ وَتَرْفَعُ النَّبِيَّ ← جَرَى بَيْنَ ابْنِ عَبَّاسٍ وَبَيْنَ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ كَلَامٌ، ← زَيْدِ بْنِ عَلِيٍّ ← خَالِدِ بْنِ صَفْوَانَ، ← هُشَيْمٌ ← أَبُو إِسْحَاقَ التِّرْمِذِيُّ إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَصْرٍ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1932

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1933

1933 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: قثنا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، نا مُؤَمَّلٌ، نا سُفْيَانُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ عُمَرَ جَمَعَ النَّاسَ فَسَأَلَهُمْ لِمَ أُنْزِلَتْ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ {إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ} [النصر: 1] حَتَّى انْتَهَى إِلَيَّ، فَقَالَ: مَا تَقُولُ؟ قُلْتُ: {إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ} [النصر: 1] ، {وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا} [النصر: 2] ، {فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا} [النصر: 3] «أَيْ إِنَّكَ مَيِّتٌ» ، فَقَالَ: مَا أَرَاكَ إِلَّا قَدْ صَدَقْتَ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو جمع کیا اور ان سے سوال کیا کہ (اذا جاء نصر اللہ ،،،) یہ سورت نبی کریم ﷺ پر کیوں نازل کی گئی ؟ یہاں تک کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ مجھ (سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ) پر آ کر رک گئے (یعنی سب سے آخر میں مجھ سے سوا ل کیا ) تو فرمایا : ابن عباس اس کے بار ےمیں تم کیا کہتے ہو تو میں نے کہا (سورۃ نصر پڑھی) سے مراد رسول اللہ ﷺ کی وفات کی خبر ہے ۔ یہ سن کر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میر ا بھی یہی خیال ہے کہ تم بالکل سچ کہتے ہو ۔ (1)

سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← سُفْيَانَ، ← مُؤَمَّلٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ: قثنا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1933

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1934

1934 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَشَّارٍ الْوَاسِطِيُّ قثنا مُحَاضِرُ بْنُ الْمُوَرِّعِ قثنا الْأَعْمَشُ، عَنْ شَقِيقٍ قَالَ: " كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ عَلَى الْمَوْسِمِ فَخَطَبَ فَافْتَتَحَ سُورَةَ النُّورِ، فَجَعَلَ يَقْرَأُ، ثُمَّ يُفَسِّرُ، فَقَالَ شَيْخٌ مِنَ الْحَيِّ: سُبْحَانَ اللَّهِ مَا رَأَيْتُ كَلَامًا يَخْرُجُ مِنْ رَأْسِ رَجُلٍ لَوْ سَمِعَتْهُ التُّرْكُ لَأَسْلَمَتْ ".

شفیق بن عبداللہ رحمۃ اللہ علیہ سے روایت کہ سیدنا عبدا للہ بن عابس رضی اللہ عنہ نے حج کے موقع پر سورۃ نور کی تفسیر شروع کی پہلے تلاوت کرتے پھر تفسیر بیان کر تے تو قبیلے سے ایک شیخ کہنے لگا : سبحان اللہ ! اس طرح کی بات میں نے آج تک نہیں سنی اگر ترک لوگ بھی اس کو سنیں گے تو ضرور ایمان لائیں گے۔ (2)

شَقِيقٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَشَّارٍ الْوَاسِطِيُّ قثنا مُحَاضِرُ بْنُ الْمُوَرِّعِ قثنا الْأَعْمَشُ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1934

Hassan

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1935

1935 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قثنا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: «كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ إِذَا فَسَّرَ الشَّيْءَ رَأَيْتُ عَلَيْهِ نُورًا» .

امام مجاہد رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا : سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ جب تفسیر بیان کرتے تو مجھے ان سے نور نظر آتا ۔ (3)

«كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ إِذَا فَسَّرَ الشَّيْءَ رَأَيْتُ عَلَيْهِ نُورًا» ← مُجَاهِدٍ ← مَنْصُورٌ، ← شُعْبَةُ، ← هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قثنا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1935

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1936

1936 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو جَعْفَرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَيُّوبَ قثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ: شَهِدْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ بِالْمَوْسِمِ قَرَأَ سُورَةً فَفَسَّرَهَا، فَقَالَ: «إِنِّي لَأَظُنُّ أَنَّ التُّرْكَ لَوْ شَهِدَتْ يَوْمَئِذٍ تَفَقُّهَ مَا تَقُولُ لَأَسْلَمَتْ» .

ابو وائل رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے حج کے موقع پر سورۃ نور کی تلاوت کرنے کے بعد تفسیر بیان کی ، میں وہاں موجوتھا ، ابو وائل نے کہا : میرا خیال ہے کہ اگر ترک لوگ اس دن حاضر ہوتے اور جو آپ نے فرمایا : اس جو سمجھ لیتے تو ضرور اسلام قبول کرتے ۔ (4)

شَهِدْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ بِالْمَوْسِمِ قَرَأَ سُورَةً فَفَسَّرَهَا، ← أَبِي وَائِلٍ ← عَاصِمٍ، ← أَبُو جَعْفَرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَيُّوبَ قثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1936

Hassan

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1937

1937 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو مَعْمَرٍ، نا هُشَيْمٌ قَالَ: أنا أَبُو جَمْرَةَ قَالَ: «كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ إِذَا سُئِلَ عَنْ شَيْءٍ مِنْ تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ تَمَضْمَضَ، ثُمَّ فَسَّرَ» .

ابو جمرہ رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ جب سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے تفسیر کے متعلق سوال ہوتا تو وہ پہلے کلی کرتے پھر تفسیر بیان کرتے ۔ (1)

شَيْءٍ مِنْ تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ تَمَضْمَضَ، ثُمَّ فَسَّرَ» ← كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ إذَا سُئِلَ ← أَبُو جَمْرَةَ، ← هُشَيْمٌ ← أَبُو مَعْمَرٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1937

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1938

1938 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو مَعْمَرٍ، نا هُشَيْمٌ، وَعَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ قَالَ هُشَيْمٌ:، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ: «كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ إِذَا سُئِلَ عَنْ شَيْءٍ مِنْ إِعْرَابِ الْقُرْآنِ قَالَ الشِّعْرَ كَذَلِكَ» .

عبید اللہ رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ جب سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے قرآنی اعراب کے متعلق سوال ہوتا تو وہ کہتے : فلاں شعر اس طرح ہے ۔ (اہل عرب لغوی بحث کے دروان مستند شعرا کے کلام کو بطور دلیل پیش کرتے ہیں )۔ (2)

الشِّعْرَ كَذَلِكَ» ← شَيْءٍ مِنْ إِعْرَابِ الْقُرْآنِ ← كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ إذَا سُئِلَ ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← حُصَيْنٍ ← هُشَيْمٌ ← هُشَيْمٌ، وَعَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ← أَبُو مَعْمَرٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1938

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1939

1939 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: قثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ قثنا أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: سَأَلْنَا ابْنَ عَبَّاسٍ، عَنَ الْعَزْلِ فَقَالَ: «قَدْ أَجَّلْتُكُمْ فِيهَا عَشْرًا» قَالَ: فَذَهَبْنَا ثُمَّ رَجَعْنَا إِلَيْهِ، فَقَالَ: «مَا قَالُوا لَكُمْ؟» قَالَ: قُلْنَا: كَمَا كَانُوا يَقُولُونَ قَالَ: «فَقَرَأَ عَلَيْنَا آيَاتٍ كَأَنَّا كُنَّا عَنْهُنَّ نِيَامًا» {وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ مِنْ سُلَالَةٍ مِنْ طِينٍ} [المؤمنون: 12] حَتَّى بَلَغَ {فَتَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ} [المؤمنون: 14] ، {ثُمَّ إِنَّكُمْ بَعْدَ ذَلِكَ لَمَيِّتُونَ} [المؤمنون: 15] .

مجاہد رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ ہم نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے عزل کے بارے میں پوچھا ، انہوں نے کہا : دس دن بعد آنا ، ہم چلے گئے ، پھر دوبارہ آئے ، انہوں نے کہا : لوگوں نے کیا کہا ؟ ہم نے کہا : وہ پہلے والی بات کرتے ہیں ، پھر سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے یہ آیت پڑھی گوایا کہ ہم ا سے غافل تھے ،(ولقد خلقنا الانسان من سلالۃ من طین ) ترجمہ : یقینا ہم نے ان کو نچوڑ شدہ مٹی سے بنایا ہے ) یہاں تک پہنچے (فتبارک اللہ احسن الخالقین ثم انم بعد ذلک لمیتون ) ترجمہ: ( اللہ با برکت ہے جو سب سے بہترین خالق ہے اور تم موت کے بعد اٹھائے جاؤ گے ۔) (3)

قُلْنَا: كَمَا كَانُوا يَقُولُونَ ← لَكُمْ؟» ← مَا ← فَذَهَبْنَا ثُمَّ رَجَعْنَا إِلَيْهِ، ← «قَدْ أَجَّلْتُكُمْ فِيهَا عَشْرًا» ← الْعَزْل ← سَأَلْنَا ابْنَ عَبَّاسٍ ← مُجَاهِدٍ ← الْاَعْمَشِ ← عَبْدُ اللَّهِ: قثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ قثنا أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارُ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1939

Hassan

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1940

1940 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: قثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَدِينِيُّ، عَنْ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ قَالَ: كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَسْأَلُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنِ الشَّيْءِ مِنَ الْقُرْآنِ ثُمَّ يَقُولُ: «غُصْ غَوَّاصُ» .

عبداللہ بن دینا رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تفیسر کے متعلق سیدنا عبدللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے دریافت کرتے تھے ، پھر کہتے : یہ غوطہ زن ہے ۔ (4)

«غُصْ غَوَّاصُ» ← الشَّيْءِ مِنَ الْقُرْآنِ ثُمَّ ← كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَسْأَلُ ابْنَ عَبَّاسٍ ← عبد الله بن دينار ← عَبْدُ اللَّهِ: قثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَدِينِيُّ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1940

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1941

1941 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ قثنا سُفْيَانُ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ شَابُورَ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: " كُنَّا نَفْخَرُ عَلَى النَّاسِ بِأَرْبَعَةٍ: فَقِيهِنَا ابْنِ عَبَّاسٍ، وَقَارِئِنَا عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ، وَقَاصِّنَا عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، وَمُؤَذِّنِنَا يَعْنِي أَبَا مَحْذُورَةَ ".

مجاہد رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا : ہم اہل مکہ دوسروں پر ان چار علما کی وجہ سے فخر کرتے تھے : ابن عباس ہمارے فقیہ ، عبدللہ بن سائب ہمارے قاری ، عبیدبن عمیر تاریخ دان اور ابو مخدورہ ہمارے معوذن تھے ۔ (5)

مُجَاهِدٍ ← دَاوُدَ بْنِ شَابُورَ ← سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ قثنا سُفْيَانُ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1941

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1942

1942 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: قثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ قثنا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ قثنا زَائِدَةُ بْنُ قُدَامَةَ عَمَّنْ حَدَّثَهُ قَالَ: كَانَ عُمَرُ يَوْمًا جَالِسًا وَعِنْدَهُ الْعَبَّاسُ فَسُئِلَ عُمَرُ عَنْ مَسْأَلَةٍ فَقَالَ فِيهَا، فَقَامَ إِلَيْهِ ابْنُ عَبَّاسٍ فَسَارَّهُ فَقَالَ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، لَيْسَ الْأَمْرُ هَكَذَا، فَأَقْبَلَ عُمَرُ عَلَى الْعَبَّاسِ، فَقَالَ: «يَا أَبَا الْفَضْلِ بَارَكَ اللَّهُ لَكَ فِي عَبْدِ اللَّهِ إِنِّي قَدْ أَمَّرْتُهُ عَلَى نَفْسِي، فَإِذَا أَخْطَأْتُ فَلْيَأْخُذْ عَلَيَّ» .

زائدہ رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس ایک دن سیدنا عباس رضی اللہ عنہ تشریف فرما تھے تو سیدنا عمر سے کسی نے کوئی مسئلہ پوچھا ، انہوں نے جواب دیا تو سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ اٹھے اور انکے کان میں کہا: امیر المومنین مسئلہ ایسے نہیں ہے توسیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کو کہا: اے ابو الفضل ! اللہ آپ کے بیٹے عبداللہ کو برکت دے ، میں نے اسے اپنا پیشوا بنایا ہے تاکہ جب میں غلطی کروں تو مجھے درست کرے۔ (1)

فِيهَا، فَقَامَ إِلَيْهِ ابْنُ عَبَّاسٍ فَسَارَّهُ ← مَسْأَلَةٍ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1942

Daif

chevron_left Previous
1…891011
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door2. He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him3. He was asked about the words of Ali ibn Abi Talib and others: The best of this nation after its prophet Abu Bakr and Omar4. His saying, may God’s prayers and peace be upon him: “If I had taken people as a friend, I would not have taken a virgin father as a friend5. He, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Pass a virgin father, let him pray to the people.”6. The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.”7. It was not narrated that Abu Bakr was the first to become Muslim8. It was not narrated that a virgin father came to ask permission, so the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Permit him, and give him good tidings of paradise.”9. The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him10. The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him11. And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik.12. The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him13. And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad14. The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him15. His mother's name and genealogy16. A merit upon me, peace be upon him17. And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah18. The Virtue of Abd al-Rahman ibn Awf, may God be pleased with him19. The Virtue of Az-Zubayr Bin Awwam, may God be pleased with him
20. Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him
21. Fadil Talha Bin Ubaid Allah, may God be pleased with him
22. Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him
23. Fadil Fatima, the daughter of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him
24. The virtues of good, and the good, may God be pleased with them.
25. The Virtues of Ansar, may God be pleased with them
26. The virtue of Khalid bin Al-Walid, may God have mercy on him
27. Fadil Saad bin Muadh, may God have mercy on him
28. Fadil Haritha Ibn Nu'man, may God be pleased with him
29. Fadil Suhaib, may God be pleased with him
30. The virtues of the Arabs
31. The virtue of Usama bin Zaid, may God be pleased with him
32. Fadil Abdullah bin Masoud, may God be pleased with him
33. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with them
34. Virtues of Khadija and others
35. Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him
36. Virtues 0 People of Yemen
37. Virtues of the family of the Mother of the Believers, may God be pleased with her, and other things among the people of Yemen
38. The virtues of the Banu Ghafar, and Islam and others
39. Fadil Jaafar ibn Abi Talib, may God be pleased with him
40. Fadil Jarir bin Abdullah, may God be pleased with him
41. Fadil Abdullah Bin Omar, may God be pleased with them
42. The virtues of a people of the Levant
43. The Virtue of the Companions of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him
44. The virtue of Amr ibn al-Aas, may God be pleased with him
45. The Virtues of Mu`awiyah Bin Abi Sufyan, may God be pleased with them
46. The virtues of Abu al-Fadl al-Abbas ibn Abd al-Muttalib, the uncle of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him
47. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him