فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1919
1919 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: نا سُرَيْجٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ قَالَ: أنا مُجَالِدٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ الْعَبَّاسَ بْنَ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ قَالَ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ " إِنِّي أَرَى هَذَا الرَّجُلَ قَدْ أَكْرَمَكَ وَأَدْنَاكَ فَاحْفَظْ عَنِّي ثَلَاثَ خِصَالٍ: لَا تُفْشِيَنَّ لَهُ سِرًّا، وَلَا تَكْذِبَنَّهُ، وَلَا تَغْتَابَنَّ عِنْدَهُ أَحَدًا "، يَعْنِي عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ.
امام عامر شبعی رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیدنا عباس رضی اللہ عنہ نے اپنے صاحبزادے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے فرمایا : بیٹے ! میں دیکھ رہاں ہوں کہ یہ آدمی ( یعنی امیر المومنین سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ) تمہاری عزت کرتے ہیں تو تین چیزوں کو مجھ سے یاد کر و : راز کی باتوں کو مت ظاہر کرنا ، کبھی ان سے جھوٹ مت بولنا اور ان کے پاس کبھی بھی کسی کی غیبت نہ کرنا ۔ (2)
الشَّعْبِيِّ، أَنَّ الْعَبَّاسَ بْنَ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، ← مجالد ← هُشَيْمٌ ← سُرَيْجٌ ← عَبْدُ اللَّهِ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1919
