فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1907
1907 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو هَاشِمٍ زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قثنا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ قثنا بَسَّامٌ الصَّيْرَفِيُّ قَالَ: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَامِينٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: " لَمَّا مَاتَ ابْنُ عَبَّاسٍ شَهِدْتُ جَنَازَتَهُ، فَلَمَّا أَلْحَدْنَا بِهِ الْوَادِيَ رَأَيْتُ طَائِرًا أَبْيَضَ يُقَالُ لَهُ: الْغُرْنُوقُ جَاءَ حَتَّى دَخَلَ فِي نَعْشِهِ، فَيَرَوْنَ أَنَّهُ عِلْمُهُ ذَهَبَ مَعَهُ ".
عبداللہ بن یامین رحمۃ اللہ علیہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ جب سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فوت ہوئے ، میں ان کے جنازے میں حاضر تھا جب ہم ان کو لحد میں اترنے لگے تو میں نے ایک سفید پرندے کو دیکھا جس کو غرنوق کہا جاتا تھا وہ آکر ان کے کفن میں داخل ہو گیا ، اس پر لوگوں نے یہ خیال کیا کہ اس پرندے سے مرد سیدنا عبدللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کا علم ہے جو ان کے ساتھ ہی چلا گیا۔ (3)
أَبِيهِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَامِينَ، ← أَبُو هَاشِمٍ زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قثنا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ قثنا بَسَّامٌ الصَّيْرَفِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1907
