Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble

by Musnad Imam Bin Hanble

1,963 Hadith48 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1895

1895 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: قَالَ نا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، نا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنْ طَلْحَةَ الْأَيَامِيِّ قَالَ: كَانَ يُقَالُ: «بُغْضُ بَنِي هَاشِمٍ نِفَاقٌ» .

طلحہ ایامی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا : کہا جاتا تھا کہ بنی ہاشم سے بغض رکھنا منافقت ہے ۔ (1)

كَانَ يُقَالُ: «بُغْضُ بَنِي هَاشِمٍ نِفَاقٌ» ← طَلْحَةَ الْأَيَامِيِّ ← حجاج بن أرطاة ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1895

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1896

1896 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ الْكَوْسَجُ قثنا يَحْيَى، يَعْنِي: ابْنَ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَيْفٍ قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ، «مَنِ اسْتُعْمِلَ عَلَى الْمَوْسِمِ؟» قَالُوا: ابْنُ عَبَّاسٍ قَالَتْ: «هُوَ أَعْلَمُ النَّاسِ بِالْحَجِّ» .

عبداللہ بن سیف رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ نے پوچھا :حج کا امیرکون ہے ؟ لوگوں نے بتایا : سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ تو وہ کہنے لگیں : وہ لوگوں میں مسائل حج کےبارے میں سب سے بڑے عالم ہیں ۔ (2)

هُوَ أَعْلَمُ النَّاسِ بِالْحَجِّ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَائِشَةُ مَنِ اسْتُعْمِلَ عَلَى الْمَوْسِمِ؟ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ سَيْفٍ ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← سُفْيَانَ، ← إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ الْكَوْسَجُ قثنا يَحْيَى، يَعْنِي: ابْنَ سَعِيدٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1896

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1897

1897 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو مَعْمَرٍ قثنا سُفْيَانُ، عَنْ سَالِمٍ، يَعْنِي: ابْنَ أَبِي حَفْصَةَ، عَنْ مُنْذِرٍ قَالَ: لَمَّا مَاتَ ابْنُ عَبَّاسٍ قَالَ ابْنُ الْحَنَفِيَّةِ: «الْيَوْمَ مَاتَ رَبَّانِيُّ هَذِهِ الْأُمَّةِ» .

منذر رحمۃ اللہ علیہ سے رویت ہےکہ جب سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فوت ہوئے تو محمدبن حنفیہ رحمۃ اللہ علیہ نےکہا : آض اس امت کے عالم ربانی فوت ہو گئے ہیں ۔ (3)

ابْنُ الْحَنَفِيَّةِ: «الْيَوْمَ مَاتَ رَبَّانِيُّ هَذِهِ الْأُمَّةِ» ← لَمَّا مَاتَ ابْنُ عَبَّاسٍ ← مُنْذِرٍ ← سَالِمٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي حَفْصَةَ، ← أَبُو مَعْمَرٍ قثنا سُفْيَانُ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1897

Hassan

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1898

1898 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو مَعْمَرٍ قثنا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: «لَقَدْ مَاتَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَوْمَ مَاتَ وَهُوَ حَبْرُ هَذِهِ الْأُمَّةِ» .

ابن ابی نجیح رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ جس دن سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فوت ہوئے تو مجاہد رحمۃ اللہ علیہ نےکہا : وہ حبرالامہ (اُمت کے بڑے عالم ) تھے ۔ (4)

«لَقَدْ مَاتَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَوْمَ مَاتَ وَهُوَ حَبْرُ هَذِهِ الْأُمَّةِ» ← مُجَاهِدٍ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← أَبُو مَعْمَرٍ قثنا سُفْيَانُ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1898

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1899

1899 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ، نا حَجَّاجٌ، أنا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ عَطَاءٌ: «كَانَ نَاسٌ يَأْتُونَ ابْنَ عَبَّاسٍ لِلشِّعْرِ، وَنَاسٌ لِلْأَنْسَابِ، وَنَاسٌ لِأَيَّامِ الْعَرَبِ وَوَقَائِعِهَا، فَمَا مِنْهُمْ مِنْ صِنْفٍ إِلَّا يُقْبِلُ عَلَيْهِمْ بِمَا شَاءُوا» .

ابن جریح رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ امام عطاء رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا : لوگ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی مجلس میں (مختلف لوگ مختلف مقصد سے ) آتے تھے ، کچھ لوگ شعر ، کچھ عربوں کے حالات وحواد ثات کے بارے میں پوچھنے آتے، چنانچہ آپ رضی اللہ عنہ ہر گروہ کی طرف متوجہ ہو کر اپنی چاہت کے مطابق جواب دیتے۔ (5)

ابْنُ جُرَيْجٍ، ← حجاج، ← إِبْرَاھِیمُ بْنُ سَعِیدٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1899

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1900

1900 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ قثنا حَجَّاجٌ قَالَ: أنا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ «كَانَ إِذَا أَخَذَ ابْنُ عَبَّاسٍ فِي الْحَلَالِ وَالْحَرَامِ أَخَذَ النَّاسُ مَعَهُ، وَإِذَا أَخَذَ فِي الْقُرْآنِ لَمْ يَتَعَلَّقِ النَّاسُ مِنْهُ بِشَيْءٍ» .

ابن ابی ملیکہ رحمۃاللہ علیہ سے روایت ہے کہ جب حلال و حرام کی بات ہوئی تو لوگ بھی سیدنا عبدا للہ بن عباس رضی اللہ عنہ کے ساتھ گفتگو میں شریک ہوتے مگر جب قرآن کی تفسیر کے بارے میں گفتگو ہوتی تو لوگ ان سے گفتگو میں شریک نہیں ہوتے تھے ۔ (یعنی پھرصرف انہی کی گفتگو کو خاموشی سے سماعت کرتے )(6)

ابْنُ جُرَيْجٍ، ← إِبْرَاهِيمُ قثنا حَجَّاجٌ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1900

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1901

1901 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو السَّائِبِ سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ بْنِ سَلمِ بْنِ خَالِدِ بْنِ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ عُمَرَ لَمَّا قَالَ لِابْنِ عَبَّاسٍ تَكَلَّمْ، قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ: لَوْ عَلِمْنَا جِئْنَا بِأَبْنَائِنَا مَعَنَا، فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ: «إِنَّهُ مِنْ حَيْثُ تَعْلَمُ» .

سعید بن جبیر رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے کچھ کہنے کو کہا تو سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ علیہ کہنے لگے : اگر ہمیں پتہ ہوتا تو ہم اپنے بچوں کو بھی ساتھ لاتے تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا یقینا اس کو تم جانتے ہو۔ (یعنی ان کی علمی قابلیت کو )(1)

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1901

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1902

1902 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: قثنا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّيُّ قثنا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَامِينٍ، أَنَّ طَائِرًا دَخَلَ فِي ثِيَابِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَلَى سَرِيرِهِ، فَلَمْ يُرَ خَرَجَ حَتَّى دُفِنَ ". لَا أَدْرِي رَآهُ عَبْدُ اللَّهِ أَوْ أُخْبِرَ بِهِ عَنْ أَبِيهِ.

عبداللہ بن یامین رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ جب سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی نعش چار پائی پر پڑئی ہوئی تھی تو ان کے کفن میں اک سفید رنگ کا پرندہ داخل ہو گیا مگر ہم نے اس کو نکلتے ہوئے نہیں دیکھا یہاں تک کہ ہم نے ان کو دفن کر دیا ، راوی کہتے ہیں کہ مجھے معلوم نہیں ہے کہ منظر عبداللہ بن یاین رحمۃ اللہ علیہ نے خؤد دیکھا تھا پھر انہوں نے اس خبر کو اپنے باپ سے بیان کیا ہے ۔ (2)

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَامِينَ، ← عَبْدُ اللَّهِ: قثنا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّيُّ قثنا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1902

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1903

1903 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: قثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قثنا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ قَالَ: قِيلَ لِابْنِ عَبَّاسٍ كَيْفَ أَصَبْتَ هَذَا الْعِلْمَ؟ قَالَ: «بِلِسَانٍ سَؤُولٍ، وَقَلْبٍ عَقُولٍ» .

مغیرہ رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا : اس قدر علم آپ کو کیسے حاصل ہوا ؟ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے جواب دیا : بار بار پوچھنے والی زبان اور عقلمنددل سے ۔ (3

«بِلِسَانٍ سَؤُولٍ، وَقَلْبٍ عَقُولٍ» ← قِيلَ لِابْنِ عَبَّاسٍ كَيْفَ أَصَبْتَ هَذَا الْعِلْمَ؟ ← مُغِيرَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ: قثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قثنا جَرِيرٌ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1903

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1904

1904 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو مَعْمَرٍ قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ قثنا عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ عُمَرُ يَسْأَلُنِي مَعَ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَ يَقُولُ لِي: " لَا تَكَلَّمْ حَتَّى يَتَكَلَّمُوا، فَإِذَا تَكَلَّمْتُ قَالَ: غَلَبْتُمُونِي أَنْ تَأْتُوا بِمَا جَاءَ بِهِ هَذَا الْغُلَامُ الَّذِي لَمْ تَجْتَمِعْ شُئُونُ رَأْسِهِ ". قَالَ ابْنُ إِدْرِيسَ شُئُونَ رَأْسِهِ يَعْنِي الشُّعَبَ الَّتِي تَكُونُ فِي الرَّأْسِ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے صحابہ کرام کے ساتھ مجھ سے بھی سوال کرتے اور مجھے کہا کرتے تھے : تم اس وقت تک نہ بات کرنا جب تک لوگ اپنی گفتگو نہیں کر لیتے ۔ جب میں بولتا تو صحابہ کرام سے کہتے : اس نوجوان کے بارے تم مجھ سے جھگڑا کرتے ہو ، مگر تم اس لڑکے کی مانند جواب دینے سے قاصر ہو ۔ جس کے سر کی رگین ابھی تک نا پختہ ہیں ۔ ابن ادریس رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں : شوون لفظ سے مراد سرکی رگیں ہیں ۔ (4)

غَلَبْتُمُونِي ← لِي: لَا تَكَلَّمْ حَتَّى يَتَكَلَّمُوا، فَإِذَا تَكَلَّمْتُ ← كَانَ عُمَرُ يَسْأَلُنِي مَعَ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ فَكَانَ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِيهِ ← أَبُو مَعْمَرٍ قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ قثنا عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1904

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1905

1905 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: قثنا أَبُو هِشَامٍ قثنا أَبُو أُسَامَةَ قثنا مُجَالِدٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ لِيَ الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ: إِنِّي أَرَى هَذَا الرَّجُلَ قَدْ أَكْرَمَكَ يَعْنِي ابْنَ الْخَطَّابِ فَاحْفَظْ عَنِّي ثَلَاثًا «لَا تَغْتَابَنَّ عِنْدَهُ أَحَدًا، وَلَا تُفْشِيَنَّ لَهُ سِرًّا، وَلَا يَتَعَلَّقَنَّ عَلَيْكَ كَذِبَةً» .، فَقُلْتُ لِلشَّعْبِيِّ: كُلُّ كَلِمَةٍ خَيْرٌ مِنْ أَلْفٍ قَالَ: نَعَمْ وَخَيْرٌ مِنْ عَشَرَةِ آلَافٍ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مجھ سے میرے والد گرامی سیدنا عباس بن عبدالمطلب نے کہا : اے بیٹے میں دیکھ رہا ہوں کہ یہ آڈمی ( یعنی امین المومینن سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ) تمہاری عزت کرتے ہیں تو تین چیزوں کو مجھ سے یاد کر لے ان کے پاس کبھی بھی کسی کی غیبت نہ کرنا ، راز کی باتوں کو مت ظاہر کرنا ،(کبھی ان کے سامنے جھوٹ مت بولنا ) یہ کہ وہ کبھی تمہیں جھوٹ پر پکڑ نہ کریں ( یعنی اس قدر ان کے ہاں اپنے اعتماد کو قائم رکھنا ) میں نے عامر شبعی رحمۃ اللہ علیہ سے کہا کہ یہ ہر بات آپ کے لیے ہزار (دینار یا درہم ) سے بہتر ہے تو انہوں نے کہا : ہاں ! بلکہ دس ہزار (دینار یا درہم ) سے بھی بہتر ہے ۔ (1

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← الشَّعْبِيِّ، ← عَبْدُ اللَّهِ: قثنا أَبُو هِشَامٍ قثنا أَبُو أُسَامَةَ قثنا مُجَالِدٌ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1905

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1906

1906 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: قثنا أَبُو هِشَامٍ قثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ قثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ قَالَ: «مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَعْلَمَ بِالسُّنَّةِ، وَلَا أَجْلَدَ رَأْيًا، وَلَا أَثْقَبَ نَظَرًا حِينَ يَنْظُرُ مِنَ ابْنِ عَبَّاسٍ» .

عبید اللہ بن عبداللہ بن عتبہ رحمۃ اللہ علیہ فرمایا : میں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے زیادہ سنت کو جاننے والا ، مضبوط رائے والے اور دور اندیش کسی کو نہیں دیکھا۔ (2)

عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ← أَبِيهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1906

Sahih

chevron_left Previous
1…567…11
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door2. He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him3. He was asked about the words of Ali ibn Abi Talib and others: The best of this nation after its prophet Abu Bakr and Omar4. His saying, may God’s prayers and peace be upon him: “If I had taken people as a friend, I would not have taken a virgin father as a friend5. He, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Pass a virgin father, let him pray to the people.”6. The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.”7. It was not narrated that Abu Bakr was the first to become Muslim8. It was not narrated that a virgin father came to ask permission, so the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Permit him, and give him good tidings of paradise.”9. The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him10. The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him11. And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik.12. The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him13. And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad14. The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him15. His mother's name and genealogy16. A merit upon me, peace be upon him17. And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah18. The Virtue of Abd al-Rahman ibn Awf, may God be pleased with him19. The Virtue of Az-Zubayr Bin Awwam, may God be pleased with him
20. Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him
21. Fadil Talha Bin Ubaid Allah, may God be pleased with him
22. Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him
23. Fadil Fatima, the daughter of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him
24. The virtues of good, and the good, may God be pleased with them.
25. The Virtues of Ansar, may God be pleased with them
26. The virtue of Khalid bin Al-Walid, may God have mercy on him
27. Fadil Saad bin Muadh, may God have mercy on him
28. Fadil Haritha Ibn Nu'man, may God be pleased with him
29. Fadil Suhaib, may God be pleased with him
30. The virtues of the Arabs
31. The virtue of Usama bin Zaid, may God be pleased with him
32. Fadil Abdullah bin Masoud, may God be pleased with him
33. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with them
34. Virtues of Khadija and others
35. Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him
36. Virtues 0 People of Yemen
37. Virtues of the family of the Mother of the Believers, may God be pleased with her, and other things among the people of Yemen
38. The virtues of the Banu Ghafar, and Islam and others
39. Fadil Jaafar ibn Abi Talib, may God be pleased with him
40. Fadil Jarir bin Abdullah, may God be pleased with him
41. Fadil Abdullah Bin Omar, may God be pleased with them
42. The virtues of a people of the Levant
43. The Virtue of the Companions of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him
44. The virtue of Amr ibn al-Aas, may God be pleased with him
45. The Virtues of Mu`awiyah Bin Abi Sufyan, may God be pleased with them
46. The virtues of Abu al-Fadl al-Abbas ibn Abd al-Muttalib, the uncle of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him
47. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him