Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble

by Musnad Imam Bin Hanble

1,963 Hadith48 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1859

1859 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ قثنا وَرْقَاءُ قَالَ: سَمِعْتُ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَلَاءَ فَوَضَعْتُ لَهُ وَضُوءًا، فَلَمَّا خَرَجَ قَالَ: «مَنْ وَضَعَ ذَا؟» قَالَ: ابْنُ عَبَّاسٍ قَالَ: «اللَّهُمَّ فَقِّهْهُ» .

سیدنا عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ قضائے حاجت کے لیے بیت الخلا گئے ، میں نے آپ ﷺ کے لیے وضو کاپانی رکھا ، جب باہر تشریف لائے تو دریافت کیا : پانی کس نے رکھاہے ؟ سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہ نے کہا : عبدا للہ بن عباس نے تو آپ ﷺ نے دعا فرمائی : اے اللہ اسے دین کی سمجھ عطا فرما۔(2)

«اللَّهُمَّ فَقِّهْهُ» ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مَنْ وَضَعَ ذَا ← أَتَى النَّبِيُّ الْخَلَاءَ، فَوَضَعْتُ لَهُ وُضُوءًا، فَلَمَّا خَرَجَ، ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ1 بْنِ أبي يزيد، ← أَبِي، قثنا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ قثنا وَرْقَاءُ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1859

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1860

1860 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ قَالَ: حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ، عَنْ أَبِي الضُّحَى قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: «نِعْمَ تُرْجُمَانٌ ابْنُ عَبَّاسٍ لِلْقُرْآنِ» .

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا : ابن عباس قرآن کے بہترین ترجمان (مفسر ) ہیں ۔ (3)

عَبْدُ اللَّهِ: «نِعْمَ تُرْجُمَانٌ ابْنُ عَبَّاسٍ لِلْقُرْآنِ» ← أَبِي الضُّحَى، ← سُلَیْمَانَ ← سُفْيَانَ، ← أَبِي، قثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1860

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1861

1861 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ قَالَ: حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: «لَوْ أَدْرَكَ ابْنُ عَبَّاسٍ أَسْنَانَنَا مَا عَشَرَهُ مِنَّا رَجُلٌ» .

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اگر ابن عباس ہماری عمر پاتے تو ہم میں سے ایک شخص ان کے دسویں حصے کے برابر نہ ہوتا ۔ (4)

«لَوْ أَدْرَكَ ابْنُ عَبَّاسٍ أَسْنَانَنَا مَا عَشَرَهُ مِنَّا رَجُلٌ» ← عَبْدُ اللَّهِ ← مَسْرُوقٍ ← مُّسْلِمٍ ← سُلَیْمَانَ ← سُفْيَانَ، ← أَبِي، قثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1861

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1862

1862 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي مُجَالِدٌ، عَنْ عَامِرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ لِي أَبِي: يَا بُنَيَّ أَرَى أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ يَقْرِبُكَ وَيَخْلُو بِكَ وَيَسْتَشِيرُكَ مَعَ نَاسٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاحْفَظْ عَنِّي ثَلَاثًا: «اتَّقِ اللَّهَ، لَا تُفْشِيَّنَ لَهُ سِرًّا، وَلَا يُجَرِّبَنَّ عَلَيْكَ كَذْبَةً، وَلَا تَغْتَابَنَّ عِنْدَهُ أَحَدًا» قَالَ عَامِرٌ: فَقُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ: يَا أَبَا عَبَّاسٍ كُلُّ وَاحِدَةٍ خَيْرٌ مِنْ أَلْفٍ. قَالَ: «نَعَمْ، وَمِنْ عَشَرَةِ آلَافٍ» .

سیدنا عبدا للہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مجھ سے میرے باپ نے کہا : اے بیٹے میں دیکھ رہا ہوں کہ باقی صحابہ کرام چھوڑ کر امیر المومنین (سیدنا عمر رضی اللہ عنہ) تم سے قریبی تعلق رکھتے ہیں تجھ سے اپنے راز کی باتیں کرتے ہیں اور تم سے مشورہ لیتے ہیں تو تین چیزوں کو مجھ سے یاد کرلے :۔ 1۔ اللہ سے ڈرنا اور راز کی باتوں کو مت ظاہر کرنا۔ 2۔ کبھی (ان کے سامنے جھوٹ مت بولنا ) یہ کہ وہ کبھی تمہاری جھوٹ پر آزمائش بھی نہ کریں ( یعنی اس قدر ان کےہاں اپنے اعتماد کوقائم رکھنا ۔ 3۔ ان کے پاس کبھی بھی کسی کی غیبت نہ کرنا ۔ امام عامر شبعی رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں : میں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے کہا یہ ہر بات آپ کے لیے ہزار (دینا یا درہم ) سے بہتر ہے سیدنا عبدا للہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا : بلکہ دس ہزار (دینار یا درہم ) سے بھی بہتر ہے۔ (1)

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَامِرٍ، ← مجالد ← أَبِي، قثنا أَبُو أُسَامَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1862

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1863

1863 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ قَالَ: أنا الْأَعْمَشُ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ، «نِعْمَ تُرْجُمَانُ الْقُرْآنِ ابْنُ عَبَّاسٍ، لَوْ أَدْرَكَ أَسْنَانَنَا مَا عَشَرَهُ مِنَّا رَجُلٌ» .

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا : ابن عباس قرآن کے بہترین ترجمان (مفسر ) ہیں ۔ اور اگر ابن عباس ہماری عمر یا پالیتے تو ہم میں سے ایک شخص ان کے دسویں حصے کے برابر نہ ہوتا ۔(2)

مَسْرُوقٍ ← مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي، قثنا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1863

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1864

1864 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا ابْنُ نُمَيْرٍ قثنا مَالِكٌ، يَعْنِي: ابْنَ مِغْوَلٍ، عَنْ سَلَمَةَ، يَعْنِي: ابْنَ كُهَيْلٍ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: «نِعْمَ تُرْجُمَانُ الْقُرْآنِ ابْنُ عَبَّاسٍ» .

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا : ابن عباس قرآن کے بہترین ترجمان (مفسر ) ہیں ۔ (3)

عَبْدُ اللهِ نِعْمَ تُرْجُمَانُ الْقُرْآنِ ابْنُ عَبَّاسٍ. ← سَلَمَةَ يَعْنِي ابْنَ كُهَيْلٍ، ← أَبِي، قثنا ابْنُ نُمَيْرٍ قثنا مَالِكٌ، يَعْنِي: ابْنَ مِغْوَلٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1864

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1865

1865 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، نا هُشَيْمٌ قَالَ: أنا حُصَيْنٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ قَالَ: «شَهِدْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، وَهُوَ يُسْأَلُ عَنْ عَرَبِيَّةِ الْقُرْآنِ، فَيُنْشِدُ الشَّعْرَ» وَقَالَ هُشَيْمٌ مَرَّةً: «رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ إِذَا سُئِلَ عَنْ عَرَبِيَّةِ الْقُرْآنِ مِمَّا يَسْتَعِينُ بِالشِّعْرِ» .

عبید اللہ بن عبداللہ بن عتبہ رضی رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہےکہ میں سیدنا عبدا للہ بن عباس رضی اللہ عنہ کےپاس موجود تھا کہ جب ان سے قرآن کی تفسیر کے بارے میں سوال کیا جاتا تو عربی اشعار کو بطور تائید پیش کرتے ۔ ہشیم رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ جب ان سے قرآن کی تفسیر کے بارے میں سوال کیا جاتا تو وہ عربی اشعار کی مدد بھی لیتے ۔ (4)

عَرَبِيَّةِ الْقُرْآنِ مِمَّا يَسْتَعِينُ بِالشِّعْرِ» ← عَرَبِيَّةِ الْقُرْآنِ، فَيُنْشِدُ الشَّعْرَ» وَقَالَ هُشَيْمٌ مَرَّةً: «رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ إِذَا سُئِلَ ← «شَهِدْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، وَهُوَ يُسْأَلُ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ← حُصَيْنٍ ← هُشَيْمٌ ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1865

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1866

1866 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا أَبُو نُعَيْمٍ قثنا شِبْلُ بْنُ عَبَّادٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: «عَرَضْتُ الْقُرْآنَ عَلَى ابْنِ عَبَّاسٍ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ» .

امام مجاہد رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا : مجھے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کےپاس دو یا تین مرتبہ مکمل قرآن (تفسیر کے ساتھ ) پڑھنے کا موقعہ ملا ہے۔ (5)

«عَرَضْتُ الْقُرْآنَ عَلَى ابْنِ عَبَّاسٍ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ» ← مُجَاهِدٍ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← أَبِي، قثنا أَبُو نُعَيْمٍ قثنا شِبْلُ بْنُ عَبَّادٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1866

Hassan

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1867

1867 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ: قُلْتُ لِشَرِيكٍ: أَيُّ الرَّجُلَيْنِ كَانَ أَعْلَمَ بِالتَّفْسِيرِ مُجَاهِدٍ أَوْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ: كَانَ مُجَاهِدٌ ثُمَّ ذَكَرَ عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: «عَرَضْتُ الْقُرْآنَ عَلَى ابْنِ عَبَّاسٍ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ» .

امام مجاہد رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا : مجھے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کےپاس دو یا تین مرتبہ مکمل قرآن (تفسیر کے ساتھ ) پڑھنے کا موقعہ ملا ہے۔ (1

«عَرَضْتُ الْقُرْآنَ عَلَى ابْنِ عَبَّاسٍ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ» ← مُجَاهِدٍ ← خُصَيْفٍ ← كَانَ مُجَاهِدٌ ثُمَّ ← قُلْتُ لِشَرِيكٍ: أَيُّ الرَّجُلَيْنِ كَانَ أَعْلَمَ بِالتَّفْسِيرِ مُجَاهِدٍ أَوْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَبِي، قثنا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1867

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1868

1868 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ قثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ يَعْنِي أَبَا سَعِيدٍ الْمُؤَدِّبَ، عَنْ خُصَيْفٍ قَالَ: قَالَ لِي مُجَاهِدٌ:، «قَرَأْتُ الْقُرْآنَ عَلَى ابْنِ عَبَّاسٍ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ أَقِفُهُ عَلَى كُلِّ آيَةٍ» .

امام مجاہدرحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا میں نے تین مرتبہ سیدنا عبد اللہ بن عباس کے پاس پورا قران ( تفسیر کے ساتھ ) پڑھا ہے اور ہر آیت کو ان سے سمجھاہے ۔ (2)

الْقُرْآنَ عَلَى ابْنِ عَبَّاسٍ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ أَقِفُهُ عَلَى كُلِّ آيَةٍ» ← لِي مُجَاهِدٌ:، ← خُصَيْفٍ ← أَبِي، قثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ قثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ يَعْنِي أَبَا سَعِيدٍ الْمُؤَدِّبَ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1868

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1869

1869 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ قثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: «كَانَ أَبُو سَلَمَةَ يَسْأَلُ ابْنَ عَبَّاسٍ فَكَانَ يُحَدِّثُ عَنْهُ، وَكَانَ عُبَيْدُ اللَّهِ يُلْطِفُهُ فَكَانَ يَغُرُّهُ غَرًّا» .

امام زہری رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہےکہ ابو سلمہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے سوال پوچھتے اور حدیث روایت کرتے تھے عبید اللہ رحمۃ اللہ علیہ ان سے نرمی کرتے اور وہ انکی بہت عزت کرتے تھے ۔ (3)

عَنْهُ، وَكَانَ عُبَيْدُ اللَّهِ يُلْطِفُهُ فَكَانَ يَغُرُّهُ غَرًّا» ← «كَانَ أَبُو سَلَمَةَ يَسْأَلُ ابْنَ عَبَّاسٍ فَكَانَ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← أَبِي، قثنا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ قثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1869

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1870

1870 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، نا أَبُو كَامِلٍ، وَعَفَّانُ الْمَعْنِيُّ قَالَا: نا حَمَّادٌ قَالَ: أنا عَمَّارُ بْنُ أَبِي عَمَّارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كُنْتُ مَعَ أَبِي عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدَهُ رَجُلٌ يُنَاجِيهِ قَالَ عَفَّانُ وَهُوَ كَالْمُعْرِضِ عَنِ الْعَبَّاسِ فَخَرَجْنَا مِنْ عِنْدِهِ، فَقَالَ: أَلَمْ تَرَ إِلَى ابْنِ عَمِّكَ كَالْمُعْرِضِ عَنِّي؟ فَقُلْتُ لَهُ: إِنَّهُ كَانَ عِنْدَهُ رَجُلٌ يُنَاجِيهِ، قَالَ عَفَّانُ: فَقَالَ: أَوَ كَانَ عِنْدَهُ أَحَدٌ؟ قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ: فَرَجَعَ إِلَيْهِ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلْ كَانَ عِنْدَكَ أَحَدٌ؟ فَإِنَّ عَبْدَ اللَّهِ أَخْبَرَنِي أَنَّ عِنْدَكَ رَجُلًا تُنَاجِيهِ قَالَ: «هَلْ رَأَيْتَهُ يَا عَبْدَ اللَّهِ؟» قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ: «ذَاكَ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ فَهُوَ الَّذِي شَغَلَنِي عَنْكَ» ، قَالَ عَفَّانُ: إِنَّهُ كَانَ عِنْدَكَ رَجُلٌ يُنَاجِيكَ.

سیدنا عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ میں اپنے باپ کے ساتھ رسول اللہ ﷺ کے پاس تھا آپ ﷺ کسی آدمی سے سرگوشی فرما رہے تھے عفان رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں : گویا کہ آپ ﷺ نے سیدنا عباس سے منہ موڑا پس ہم آپ ﷺ کے پاس سے نکلے انہوں ( میرے باپ سیدنا عباس رضی اللہ عنہ ) نے کہا تم اپنے چچا کے بیٹے کودیکھتے نہیں ؟ انہوں نے مجھ (سیدنا عباس رضی اللہ عنہ ) سے اعراض کیا ہے ۔ میں نےکہا : آپ ﷺ کے پاس ایک شخص تھا ، اس سے آپ ﷺ سرگوشی فرما رہے تھے عفان راوی کہتے ہیں : سیدنا عباس رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا : کیا آپ کےپاس کوئی تھا ؟ میں نے کہا جی ہاں سیدنا عباس پھر نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ پس بے شک مجھے عبدا للہ بن عباس نے بتایا کہ آپ ﷺ کے پاس کوئی آدمی تھا جس سے آپ ﷺ سرگوشی فرما رہے تھے آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا : اے عبداللہ ! تم نے اسکو دیکھا تھا ؟ میں نے عرض کیا :جی ہاں ! فرمایا: وہ جبرائیل تھے انہوں نے مجھے تم سے غافل رکھا ۔ عفان رحمۃ اللہ علیہ نےکہا بے شک آپ ﷺ کےپاس ایک شخص تھا جو آپ ﷺ سے سرگوشی کررہا تھا۔۔(4)

أَلَمْ تَرَ إِلَى ابْنِ عَمِّكَ كَالْمُعْرِضِ عَنِّي؟ فَقُلْتُ لَهُ: ← الْعَبَّاسِ فَخَرَجْنَا مِنْ عِنْدِهِ ← عَفَّانُ وَهُوَ كَالْمُعْرِضِ ← كُنْتُ مَعَ أَبِي عِنْدَ النَّبِيِّ وَعِنْدَهُ رَجُلٌ يُنَاجِيهِ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ ← حَمَّادٌ، ← أَبُو كَامِلٍ وَعَفَّانُ الْمَعْنَى ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1870

Hassan

chevron_left Previous
1234…11
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door2. He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him3. He was asked about the words of Ali ibn Abi Talib and others: The best of this nation after its prophet Abu Bakr and Omar4. His saying, may God’s prayers and peace be upon him: “If I had taken people as a friend, I would not have taken a virgin father as a friend5. He, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Pass a virgin father, let him pray to the people.”6. The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.”7. It was not narrated that Abu Bakr was the first to become Muslim8. It was not narrated that a virgin father came to ask permission, so the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Permit him, and give him good tidings of paradise.”9. The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him10. The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him11. And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik.12. The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him13. And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad14. The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him15. His mother's name and genealogy16. A merit upon me, peace be upon him17. And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah18. The Virtue of Abd al-Rahman ibn Awf, may God be pleased with him19. The Virtue of Az-Zubayr Bin Awwam, may God be pleased with him
20. Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him
21. Fadil Talha Bin Ubaid Allah, may God be pleased with him
22. Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him
23. Fadil Fatima, the daughter of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him
24. The virtues of good, and the good, may God be pleased with them.
25. The Virtues of Ansar, may God be pleased with them
26. The virtue of Khalid bin Al-Walid, may God have mercy on him
27. Fadil Saad bin Muadh, may God have mercy on him
28. Fadil Haritha Ibn Nu'man, may God be pleased with him
29. Fadil Suhaib, may God be pleased with him
30. The virtues of the Arabs
31. The virtue of Usama bin Zaid, may God be pleased with him
32. Fadil Abdullah bin Masoud, may God be pleased with him
33. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with them
34. Virtues of Khadija and others
35. Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him
36. Virtues 0 People of Yemen
37. Virtues of the family of the Mother of the Believers, may God be pleased with her, and other things among the people of Yemen
38. The virtues of the Banu Ghafar, and Islam and others
39. Fadil Jaafar ibn Abi Talib, may God be pleased with him
40. Fadil Jarir bin Abdullah, may God be pleased with him
41. Fadil Abdullah Bin Omar, may God be pleased with them
42. The virtues of a people of the Levant
43. The Virtue of the Companions of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him
44. The virtue of Amr ibn al-Aas, may God be pleased with him
45. The Virtues of Mu`awiyah Bin Abi Sufyan, may God be pleased with them
46. The virtues of Abu al-Fadl al-Abbas ibn Abd al-Muttalib, the uncle of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him
47. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him