Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble

by Musnad Imam Bin Hanble

1,963 Hadith48 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1943

1943 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو حَفْصٍ الصَّيْرَفِيُّ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ قَالَ: سَمِعْتُ الْأَعْمَشَ يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ طَاوُسٍ قَالَ: «جَلَسْتُ إِلَى خَمْسِينَ شَيْخًا، أَوْ سَبْعِينَ شَيْخًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مَا مِنْهُمْ أَحَدٌ يُخَالِفُ ابْنَ عَبَّاسٍ، فَيَقُومُ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَى قَوْلِهِ، أَوْ يَقُولُ بِقَوْلِهِ» .

امام طاؤس رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ میں پچاس یا ستر صحابہ کرام کی مجالس میں بیٹھا ہوں ان میں اگر کسی نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کے ساتھ کسی مسئلہ میں اختلاف کیا ہے تو اس نے ان سے الگ رائے قائم کرنے کے بعد آخر کار انہی کی بات کی طرف رجوع کیا ہے ، یا ان کی مثل بات کرتے ۔ (2)

طَاوْسٍ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو حَفْصٍ الصَّيْرَفِيُّ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1943

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1944

1944 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو مَعْمَرٍ قثنا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ طَاوُسٍ قَالَ: «أَدْرَكْتُ خَمْسِينَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اخْتَلَفُوا فِي الشَّيْءِ رَدُّوهُ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ» .

امام طاؤس رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ میں پچاس یا ستر صحابہ کرام کی مجالس میں بیٹھا ہوں تو جب وہ کسی بات میں اختلاف کرتے تو سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی طرف رجوع کرتے ۔ (3)

طَاوْسٍ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مَعْمَرٍ قثنا أَبُو أُسَامَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1944

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1945

1945 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذِ بْنِ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ قثنا أَبِي قثنا قُرَّةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ: «تُوُفِّيَ ابْنُ عَبَّاسٍ بِالطَّائِفِ فَجَاءَ كَهَيْئَةِ الطَّائِرِ الْأَبْيَضِ، فَدَخَلَ بَيْنَ السَّرِيرِ وَبَيْنَ الثَّوْبِ الَّذِي عَلَيْهِ» . قَالَ مَرَّةً فَبَلَغَنِي أَنَّهُ الْحِكْمَةُ

عمروبن دینا رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ جب سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ طائف کی سر زمین میں فوت ہوئے تو ایک سفید پرندہ آیا کفن اور ان کے اوپر والے کپڑے کے درمیان میں داخل ہو گیا ۔ مرہ کہتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ اس سے مراد سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کا فہم دین تھا۔ (4)

مَرَّةً فَبَلَغَنِي أَنَّهُ الْحِكْمَةُ ← بَيْنَ الثَّوْبِ الَّذِي عَلَيْهِ» ← «تُوُفِّيَ ابْنُ عَبَّاسٍ بِالطَّائِفِ فَجَاءَ كَهَيْئَةِ الطَّائِرِ الْأَبْيَضِ، فَدَخَلَ بَيْنَ السَّرِيرِ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذِ بْنِ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ قثنا أَبِي قثنا قُرَّةُ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1945

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1946

1946 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي خَلْفٍ قثنا عُثْمَانُ، يَعْنِي الْحَرَّانِيَّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ عَلِيٍّ، قَالَ: حَمَلَتْ أُمُّ الْفَضْلِ فِي الشِّعْبِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنِّي لَأَرْجُو أَنْ يُبَيِّضَ اللَّهُ وُجُوهَنَا بِغُلَامٍ، فَوَلَدَتْ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ» .

داؤ د بن علی رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ جب سیدہ ام الفضل رضی اللہ عنہا شعب ابی طالب میں اُمید سے ہوئیں تورسول اللہ ﷺ نے فرمایا ۔ مجھے امید ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بچے کے ساتھ ہمارے چہروں کو روشن کرے گا تو سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ پیدا ہوئے ۔ (1)

حَمَلَتْ أُمُّ الْفَضْلِ فِي الشِّعْبِ ← دَاوُدَ بْنِ عَلِي، ← سَعِیْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیْزِ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي خَلْفٍ قثنا عُثْمَانُ، يَعْنِي الْحَرَّانِيَّ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1946

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1947

1947 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: نا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ الضَّبِّيُّ قثنا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ قثنا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ قَالَ: «خَرَجَ مُعَاوِيَةُ حَاجًّا، وَخَرَجَ مَعَهُ ابْنُ عَبَّاسٍ فَكَانَ لِمُعَاوِيَةَ مَوْكِبٌ، وَلِابْنِ عَبَّاسٍ مَوْكِبٌ مِمَّنْ يَسْأَلُ عَنِ الْفِقْهِ» .

یزید بن اصم رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ حج پر نکلے تو ان کے ساتھ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بھی روانہ ہوئے پس سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا ایک قافلہ تھا ، سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کا بھی ایک الگ قافلہ تھا جس میں فقہی سوالات کیے جا رہے تھے ۔ (2)

يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ← عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ الضَّبِّيُّ قثنا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ قثنا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1947

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1948

1948 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ فُضَيْلٍ، مِنْ أَهْلِ رَأْسِ الْعَيْنِ قَالَ: حَدَّثَنِي مُعَافَى بْنُ سُلَيْمَانَ قثنا مُوسَى بْنُ أَعْيُنَ، عَنِ ابْنِ كَاسِبٍ الْكُوفِيِّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ قَالَ: " سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ وَكَانَ عَلَى الْمَوْسِمِ فَخَطَبَ النَّاسَ ثُمَّ قَرَأَ سُورَةَ النُّورِ فَجَعَلَ يُفَسِّرُهَا {اللَّهُ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ مَثَلُ نُورِهِ كَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ الْمِصْبَاحُ فِي زُجَاجَةٍ الزُّجَاجَةُ كَأَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّيٌّ} ، ثُمَّ قَالَ: النُّورُ فِي قَلْبِ الْمُؤْمِنِ وَفِي سَمْعِهِ وَبَصَرِهِ مِثْلُ ضَوْءِ الْمِصْبَاحِ كَضَوْءِ الزُّجَاجَةِ، كَضَوْءِ الزَّيْتِ {أَوْ كَظُلُمَاتٍ فِي بَحْرٍ لُجِّيٍّ} [النور: 40] وَالظُّلُمَاتُ فِي قَلْبِ الْكَافِرِ كَظُلْمَةِ الْمَوْجِ كَظُلْمَةِ الْبَحْرِ كَظُلُمَاتِ السَّحَابِ. فَقَالَ صَاحِبِي: مَا رَأَيْتُ كَلَامًا يَخْرُجُ مِنْ رَأْسِ رَجُلٍ لَوْ سَمِعَتْ هَذَا التُّرْكُ لَأَسْلَمَتْ ".

شفیق بن عبد اللہ رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے سنا آپ ﷺ حج کے موسم میں لوگوں کو خطبہ دے رہے تھے پھر انہوں نے سورۃ نور کی تلاوت فرمائی اور اس کی تفسیر شروع کی: ( اللہ نور السماوات والارض مثل نورہ کمشکاۃ فیھا مصباح فی زجا جۃ الزجاجۃ کانھا کوکب دری ۔۔۔۔۔۔)پھر فرمایا : نور مومن کے دل ، کان اور آنکھوں میں چراغ کی مانند ہے ، اس کی روشنی شیشے اور تیل کی روشنی کی طرح ہے ۔ اوکظلمات۔ظلمات سے مراد کافر کا دل ہے ، وہ موج ، سمندر اور بادل کی طرح اندھیرا ہے میرے ساتھی نے کہا : میں نے کوئی بات نہیں دیکھی ، جو اس شخص کے دماغ سے نکلی ، اگر ترکی والے یہ (تفسیر ) سنتے تو اسلام قبول کرلیتے۔ (3)

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1948

Hassan

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1949

1949 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو عَامِرٍ الْعَدَوِيُّ يَعْنِي حَوْثَرَةَ قَالَ: أنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ بَحِيرٍ أَبِي عُبَيْدٍ «أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ مَاتَ بِالطَّائِفِ فَلَمَّا دُلِّيَ فِي لَحْدِهِ، جَاءَ طَائِرٌ عَظِيمٌ أَبْيَضُ مِنْ قِبَلِ وَجٍّ حَتَّى خَالَطَ أَكْفَانَهُ» .

ابو عبید رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ جب سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ طائف کی سرزمین میں فوت ہوئے اور ان کو لحد میں اتارنے لگے تو وج جگہ سے ایک سفید رنگ کا بڑا پرندہ آکر کفن میں داخل ہو گیا ۔ (4)

يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو عَامِرٍ الْعَدَوِيُّ يَعْنِي حَوْثَرَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1949

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1950

1950 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو هَاشِمٍ زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ: أنا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كُنْتُ مَعَ أَبِي عِنْدَ مُعَاوِيَةَ ذَاتَ لَيْلَةٍ، فَأَتَاهُ الْمُؤَذِّنُونَ يُؤَذِّنُونَ لِصَلَاةِ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ، فَضَنَّ بِحَدِيثِ أَبِي، فَأَمَرَ رَجُلًا أَنْ يُصَلِّيَ بِالنَّاسِ، ثُمَّ تَحَدَّثْنَا حَتَّى إِذَا فَرَغْنَا مِنْ حَدِيثِهِمَا، قَامَ مُعَاوِيَةُ فَصَلَّى " وَلَيْسَ خَلْفَهُ غَيْرِي وَغَيْرُ أَبِي، وَذَلِكَ بَعْدَ مَا أُصِيبَ ابْنُ عَبَّاسٍ فِي بَصَرِهِ، فَلَمَّا سَلَّمَ قَامَ مُعَاوِيَةُ فَصَلَّى رَكْعَةً، ثُمَّ انْصَرَفَ، فَقُلْتُ لِأَبِي: «يَا أَبَتِ أَمَا رَأَيْتَ مَا صَنَعَ؟» قَالَ: وَمَا صَنَعَ؟ قُلْتُ: «أَوْتَرَ بِرَكْعَةٍ» قَالَ: أَيْ بُنَيَّ هُوَ أَعْلَمُ مِنْكَ.

علی بن عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں ایک رات اپنے والد سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کے ساتھ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس تھا ، میر ے والد اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ گفتگو کررہے تھے ۔ موذن عشا کی آذان دینے آیا سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ میرے والد سے گفتگو میں مشغول ہو گئے اور ایک شخص کا نماز پڑھانے کاحکم دیا۔ جب دونوں باتوں سے فارغ ہو ئے تو سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے ہمیں نماز پڑھائی ، ان کے پیچھے میں اور میرے والد تھے ، یہ اس وقت کی بات ہے کہ جب سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نابینا ہو گئے تھے نماز کے بعد سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ ایک رکعت وتر پڑھ کر فارغ ہوئے تو میں نے اپنے والد کو بتایا :آپ کو پتہ ہے ، انہوں نے کیا کہاہے ؟ انہوں نے دریافت کیا : بتاؤ کیا کیا ہے ؟ میں نے بتایا کہ انہوں نے ایک رکعت وتر پڑھا ہے ۔ انہوں نے کہا : اے بیٹے ! وہ تم سے بڑے عالم ہیں ۔ (1)

عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ ← يَعْلَی بْنِ مُسْلِمٍ ← سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ ← أَبُو هَاشِمٍ زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1950

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1951

1951 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: قثنا أَبُو الْأَحْوَصِ مُحَمَّدُ بْنُ حَيَّانَ الْبَغَوِيُّ قَالَ: أنا هُشَيْمٌ قَالَ: أنا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنْ دَاوُدَ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صُومُوا يَوْمَ عَاشُورَاءَ، وَخَالِفُوا فِيهِ الْيَهُودَ، وَصُومُوا قَبْلَهُ يَوْمًا أَبُو بَعْدَهُ يَوْمًا»

سیدنا عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : عاشورا کے دن کا روزہ رکھو اور یہود کی مخالفت کرو ایک دن پہلے یا ایک دن بعد روزہ رکھو۔ (2)

جَدِّهِ ابْنِ عَبَّاسٍ ← أَبِيهِ ← دَاوُدَ بْنِ عَلِي، ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← هُشَيْمٌ ← عَبْدُ اللَّهِ: قثنا أَبُو الْأَحْوَصِ مُحَمَّدُ بْنُ حَيَّانَ الْبَغَوِيُّ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1951

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1952

1952 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: قثنا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ قثنا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُلَيْمَانَ النَّوْفَلِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَحِبُّوا اللَّهَ لِمَا يَغْذُوكُمْ بِهِ مِنْ نِعْمَةٍ، وَأَحِبُّونِي لِحُبِّ اللَّهِ، وَأَحِبُّوا أَهْلَ بَيْتِي لِحُبِّي» .

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ سے محبت کرو، ان نعمتوں کے بدلے میں جو وہ تمہیں دے رہا ہے اور مجھ سے اللہ کی وجہ سے محبت کرو اور میرے اہل بیت سے میری وجہ سے محبت کرو۔(3)

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ ← عبد الله بن سليمان النوفلي ← عَبْدُ اللَّهِ: قثنا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ قثنا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ،

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1952

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1953

1953 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ قثنا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ أَنْعُمَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَاشِدٍ الدِّمَشْقِيِّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَلِيٍّ، أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُمْ حَجُّوا أَوِ اعْتَمَرُوا مَعَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ وَمَعَهُ كَعْبُ الْأَحْبَارِ فَأَصَابَهُمْ فِي سَفَرٍ مَطَرٌ وَرَعْدٌ وَبَرْدٌ، فَتَفَرَّقَ النَّاسُ، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ فَكُنْتُ مَعَ كَعْبٍ فَقَالَ لِي كَعْبٌ:، " إِنَّهُ لَيْسَ مِنْ أَحَدٍ يَقُولُ: سُبْحَانَ مَنْ سَبَّحَ الرَّعْدُ بِحَمْدِهِ، وَالْمَلَائِكَةُ مِنْ خَشْيَتِهِ، ثَلَاثَ مِرَارٍ حِينَ يَرَى سَحَابًا يَتَخَوَّفُ مِنْهُ إِلَّا وَقَاهُ اللَّهُ شَرَّ ذَلِكَ السَّحَابَ فَقُلْنَا ذَلِكَ فَعُوفِينَا لَيْلَتَنَا، ثُمَّ أَصْبَحَ النَّاسُ وَقَدْ أَصَابَهُمْ مِنْ ذَلِكَ، وَأَصَابَ يَوْمَئِذٍ عُمَرُ عَلَى أَنْفِهِ أَصَابَتْهُ بَرَدَةٌ، فَلَمَّا رَآنَا قَالَ: أَيْنَ كُنْتُمَا؟ فَوَاللَّهِ مَا أُرَاكُمَا إِلَّا قَدْ سَلِمْتُمَا، لَقَدْ كُنْتُمَا فِي كُنٍّ، فَقَالَ: ابْنُ عَبَّاسٍ فَأَخْبَرْتُهُ قَوْلَ كَعْبٍ فَقَالَ عُمَرُ فَهَلَّا أَخْبَرْتُمَانِي بِذَلِكَ ".

علی بن عبداللہ بن عباس رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ میرے والد (سیدنا عبداللہ بن عباس) اور کعب الاحبار نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ حج اور عمرہ کیا ۔ واپسی پر ان کو راستے میں شدید بارش کا سامنا کرنا پڑا ۔ جس کی گرج اور چمک بھی بہت تیز تھی تو سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ کعب الاحبار کے ساتھ تھا ،کعب نے مجھ سے کہا : یہاں کوئی ایسا شخص نہیں ہے جو یہ دعا تین مرتبہ پڑھے (سبحآن من سبح الرعد بحمدہ والملائکۃ من خشیہ) پاک ہے وہ جس کی رعد ( فرشتے کا نام ) اور باقی فرشتے ڈر کی وجہ سے پاکی بیان کرتے ہیں۔ جب کوئی خوفناک بادل دیکھے تو اللہ تعالیٰ اسے بادل کے نقصان سے بچا لیتا ہے ۔ ہم نے اس وظیفہ کو پڑھا تو عافیت سے رات گزری ، جب کہ لوگوں نے اس حال میں صبح کی کہ ان کو تکلیف پہنچی تھی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی ناک کواولے لگے جب انہوں نے ہمیں دیکھا تو دریافت کیا: میں دیکھ رہاہوں کہ تم صحیح سالم ہو تم رات کہاں تھے ، شاید تم دونوں کسی غار یا محفوظ پناہ گاہ میں تھے ؟ تو سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے وہ دعا بتائی جو کعب نے مجھے سکھائی تھی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا : تم نےمجھے کیوں نہیں بتائی تھی ۔1)

سليمان بن علي ← مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ الدِّمَشْقِيُّ ← ابْنُ أَنْعَمَ، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ قثنا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1953

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1954

1954 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: نا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ قَالَ مَرْوَانُ بْنُ شُجَاعٍ: أنا قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي عَبْلَةَ يَقُولُ: دَخَلَ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ عَلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَوْمًا فَلَمَّا خَرَجَ مِنْ عِنْدَهُ قَالَ عُمَرُ: «لَوْ كَانَ إِلَيَّ مِنَ الْخِلَافَةِ شَيْءٌ، لَقَمَّصْتُهَا هَذَا الْخَارِجَ» .

ابن ابو عبلہ رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کے پوتے محمدبن علی بن عبداللہ بن عباس ایک مرتبہ عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کے پاس گئے تو جب ان کےپاس سے واپس آئے تو عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ نے کہا : اگر خلافت میں میری مرضی چلتی تو میں انہیں خلافت کا تاج پہنا دیتا ۔ (2)

ابْنِ أَبِي عَبْلَةَ ← مَرْوَانُ بْنُ شُجَاعٍ ← مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him · Hadith 1954

Hassan

chevron_left Previous
1…891011
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door2. He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him3. He was asked about the words of Ali ibn Abi Talib and others: The best of this nation after its prophet Abu Bakr and Omar4. His saying, may God’s prayers and peace be upon him: “If I had taken people as a friend, I would not have taken a virgin father as a friend5. He, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Pass a virgin father, let him pray to the people.”6. The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.”7. It was not narrated that Abu Bakr was the first to become Muslim8. It was not narrated that a virgin father came to ask permission, so the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Permit him, and give him good tidings of paradise.”9. The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him10. The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him11. And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik.12. The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him13. And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad14. The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him15. His mother's name and genealogy16. A merit upon me, peace be upon him17. And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah18. The Virtue of Abd al-Rahman ibn Awf, may God be pleased with him19. The Virtue of Az-Zubayr Bin Awwam, may God be pleased with him20. Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him21. Fadil Talha Bin Ubaid Allah, may God be pleased with him22. Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him23. Fadil Fatima, the daughter of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him24. The virtues of good, and the good, may God be pleased with them.25. The Virtues of Ansar, may God be pleased with them26. The virtue of Khalid bin Al-Walid, may God have mercy on him27. Fadil Saad bin Muadh, may God have mercy on him28. Fadil Haritha Ibn Nu'man, may God be pleased with him29. Fadil Suhaib, may God be pleased with him30. The virtues of the Arabs31. The virtue of Usama bin Zaid, may God be pleased with him32. Fadil Abdullah bin Masoud, may God be pleased with him33. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with them34. Virtues of Khadija and others35. Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him36. Virtues 0 People of Yemen37. Virtues of the family of the Mother of the Believers, may God be pleased with her, and other things among the people of Yemen38. The virtues of the Banu Ghafar, and Islam and others39. Fadil Jaafar ibn Abi Talib, may God be pleased with him40. Fadil Jarir bin Abdullah, may God be pleased with him41. Fadil Abdullah Bin Omar, may God be pleased with them42. The virtues of a people of the Levant43. The Virtue of the Companions of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him44. The virtue of Amr ibn al-Aas, may God be pleased with him45. The Virtues of Mu`awiyah Bin Abi Sufyan, may God be pleased with them46. The virtues of Abu al-Fadl al-Abbas ibn Abd al-Muttalib, the uncle of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him47. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him