سیدنا عبد اللہ بن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اگر میں لوگوں میں سے کسی کو اپنا خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا لیکن اسلامی اخوت بہتر ہے ۔ (3)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 566
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 567
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بے شک مقام علیین والوں کو ان سے نچلے مقام والے اسی طرح دیکھیں گے جیسے تم افق آسمان میں طلوع ہونے والے ستارے کو دیکھتے ہو اور بلاشبہ ابو بکر اور عمر انہی میں سے ہیں اور وہ بڑے اچھے ہیں ۔(1)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 568
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بے شک مقام علیین والوں کو ان سے نچلے مقام والے اسی طرح دیکھیں گے جیسے تم افق آسمان میں طلوع ہونے والے ستارے کو دیکھتے ہو اور بلاشبہ ابو بکر اور عمر انہی میں سے ہیں اور وہ بڑے اچھے ہیں ۔(2)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 569
سیدناعبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : خواب میں میرے پاس دودھ کا پیالہ لایا گیا میں نے وہ پیا یہاں تک کہ اسکی سیرابی میں نے اپنے ناخنوں سے نکلتی ہوئی محسوس کی پھر میں نے بچا ہوا عمر کو دیا اردگرد بیٹھے صحابہ کرام نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ آپ اسکی تعبیر فرماتے ہیں ؟ فرمایا : علم (3)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 570
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 571
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 572
سیدنا ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ صحابہ کرام سے جس کو کوئی اچھا خواب آتا تو اس کے بارے میں سوال کرتے ایک دن نبی کریم ﷺ نے فرمایا تم میں سے کس نے خواب دیکھا ہے ؟ ایک آدمی نے عرض کیا میں نے دیکھا کہ آسمان سے ایک میزان اترا اور اس میں آپ ﷺ کا اور سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا وزن کیا گیا تو آپ ﷺ سیدنا ابو بکر سے وزن میں بھاری رہے پھر سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر کا وزن کا گیا تو سیدنا ابو بکر کا پلڑ اوزنی ہوا پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اورسیدنا عثمان کا ورزن کیا گیا تو سیدنا عمر وزنی ثابت ہوئے پھر وہ میزان اوپر اٹھا لیا گیا ۔ رسول اللہ ﷺ اس خواب سے کبیدہ خاطر ہوئے پھر آپ ﷺ نے فرمایا : یہ نبوت والی خلافت ہے پھر اللہ تعالیٰ جسے چاہے گا باد شاہی عطا کرے گا۔ (1)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 573
محمد بن حنفیہ رحمہ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ میں نے اپنے باپ (سیدنا علی رضی اللہ عنہ) سے پوچھا کہ نبی کریم ﷺ کے بعد افضل کون ہیں ؟ تو انہوں نے فرمایا سیدنا ابو بکر میں نے پوچھا : پھر کون تو فرمایا : تجھے اس کے بارے میں نہیں پتہ ؟ میں نے کہا : نہیں تو فرمایا : وہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ہیں میں نے جزباتی ہو کر کہا انکے بعد تو آپ ہی ہیں ؟ فرمایا نہیں تمہارا باپ تو عام مسلمان ہے (2)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 574
سیدنا عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ جب نبی کریم ﷺ کسی آدمی کو کسی کا پر بھیجنا چاہتے تو اس وقت حالانکہ سیدنا ابو بکر دائیں طر ف اور سیدنا عر بائیں طرف ہوتے تو سیدنا علی سے فرماتے علی ! ان شخصیات کو کسی کام پر کیوں نہیں بھیجتے ؟ تو سیدنا علی فرماتے میں ان کو کس طرح کام بھیج سکتا ہوں ان دونوں کا تو دین اسلام میں مقام ایسے ہی ہے جیسے آنکھ اور کان کا سر میں ہوتا ہے ۔ (3)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 575
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے سیدنا ابو بکر صدیق نے حدیث بیان کی کہ نبی کریم ﷺ نے مجھے فرمایا ہم اس وقت غار میں تھے کہ آپ کا ان دو کے بارے میں کیا خیال ہے جن کے ساتھ تیسرا اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہو۔ (1)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 576
سیدنا عمر سے روایت ہے کہ جب نبی کریم ﷺ دنیا فانی سے رخصت ہوئے تو مہاجرین کا گروہ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پاس اور انصار کا گروہ سقیفہ بنی ساعدہ میں جمع ہو گیا ۔ (2)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 577