سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے حجۃ الوداع سے ایک سے پہلے دوران حج سیدنا ابو بکر کو سب کا میر الحج بنایا اور فرمایا تھا کہ لوگوں میں یہ اعلان کردیں آئندہ کوئی مشرک حج نہیں کر سکے گا اور نہ ہی کوئی برہنہ حالت طواف کرے گا۔ (2)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 542
سیدنا عبد اللہ بن عمر سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ مرض وفات میں مبتلا ہو ئے تو انہوں نے فرمایا ابوبکر کو چاہیے کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا یا رسول ﷺ اورہ تو بہت نرم دل انسان ہیں۔ قرآن پڑھتے وقت روتے رہتے ہیں آپ سیدنا عمر کو حکم دیجیے کہ وہ نماز پڑھائیں تو آپ ﷺ نے پھر فرمایا ابو بکر کو چاہیے کہ لوگوں کو نمازپڑھائیں پھر سیدنا عائشہ نے اسی طرح کہا پھر آپ نے وہی بات دہرائی اور فرمایا کہ تم صواحبات یوسف کی طرح کرنا چاہتی ہو سیدنا عائشہ فرماتی ہیں مجھے اس اصرار پر صرف اس بات نے اُبھارا کہ لوگ نبی کریم ﷺ کےپہلے قائم مقام بننے والے شخص سے بدشگون نہ ہو جائیں اور مجھے خیال نہ تھا کہ لوگ نبی کریم ﷺ کے بعد کسی کو انکے مقام پرکبھی کھڑے ہونے کےلیے پسند کریں گے۔ (3)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 543
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 544
سیدنا ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرما رہے تھے : کیا میں تمہیں اس امت میں نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے افضل شخص کے بارے میں خبر نہ دوں ؟ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ ان کے بعد سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پھر ایک اور شخص ہیں ۔ (2)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 545
سیدنا ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرما رہے تھے : کیا میں تمہیں اس امت میں نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے افضل شخص کے بارے میں خبر نہ دوں ؟ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ ان کے بعد سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پھر ایک اور شخص ہیں ۔ (3)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 546
سیدنا ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرما رہے تھے : کیا میں تمہیں اس امت میں نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے افضل شخص کے بارے میں خبر نہ دوں ؟ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ ان کے بعد سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پھر ایک اور شخص ہیں ۔ (4)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 547
عبدخیر رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ سے سنا وہ فرما رہے تھے : نبی کریم ﷺ کے بعد اس امت میں نبی کریم ﷺ کے بعدسب سے افضل شخص سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ اور ان کے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ہیں اگر میں چاہوں تو تیسرے شخص کا بھی نام لے سکتا ہے ۔ (5)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 548
سیدنا عبد اللہ بن سلمہ رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہےکہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ بر سر منبر فرما رہے تھے کیا میں تم کو اس بات کی خبر نہ دوں کہ نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے افضل کون ہیں ؟ وہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں پھرفرمایا : کیا میں تمہیں خبر نہ دوں کہ سیدنا ابو بکر کے بعد لوگوں میں سب سے زیادہ افضل ہیں ؟ وہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ہیں ۔(1)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 549
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 550
عبد الخیر رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے فرمایا نبی کریم ﷺ نے اپنے بعد سب سے افضل شخص سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کو چھوڑا ہے پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ہیں اور البتہ میں تیسرے شخص کا نام بھی جانتا ہوں۔(3)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 551
محمد بن حنفیہ رحمۃاللہ علیہ سے روایت ہے کہ میں اپنے باپ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا نبی کریم ﷺ کے بعد افضل انسان کون ہے ۔ انہوں نے فرمایا سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ میں نےکہا ان کےبعد کون ہیں َ تو فرمایا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ہیں۔(4)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 552
محمد بن حنفیہ رحمۃاللہ علیہ سے روایت ہے کہ میں اپنے باپ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا نبی کریم ﷺ کے بعد افضل انسان کون ہے ۔ انہوں نے فرمایا سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ میں نےکہا ان کےبعد کون ہیں َ تو فرمایا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ہیں۔(5)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 553