سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بلاشبہ مقام علیین والوں کو ان سے نچلے مقام والے اس طرح دیکھیں گے جس طرح تم آسمان کے افق میں چمکدار ستارے کو دیکھتے ہو اور ابو بکر و عمر ان ہی میں سے ہیں اور وہ بڑے اچھے ہیں ۔(4)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 650
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا آخری زمانے میں کچھ لوگ ہوں گے جن کو رافضہ کہا جائے گا جو کہ اسلام کو چھوڑنے والے ہوں گے اسلام کےدعوے دار بھی ہوں گے پس تم انکو قتل کرو بے شک وہ مشرک ہیں ۔(1)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 651
جعفر بن محمد صادق رحمۃ اللہ علیہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہین کہ جب سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو نہلا کر کفن دیا گیا اور چار پائی پر لٹایا گیا تو سیدنا علی نے وہاں کھڑے ہو کر فرمایا : اللہ کی قسم ! اس زمین پر جو اللہ سے ملنے والے ہیں ان میں کوئی بھی اپنے اعمال سمیت مجھے اس کفن میں ڈھانپے ہوئے شخص سے بڑھ کر محبوب نہیں ہے ۔(2)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 652
شر ھبیل سے روایت ہے کہ میں نے سنا ،سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرما رہے تھے : اگر تمام انسانوں کے ایمان کا ابو بکر کے ایمان سے وزن کیا جائے تو ابو بکر کا ایان سب سے وزنی ہو گا۔ (3)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 653
سید ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا : میرے صحابہ کرام کو بُرا منت کہو اس ذات کی قسم ! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے پس اگر تم میں سے کوئی اُحد پہاڑ کے برابر بھی سونا خرچ کردے تو پھر بھی وہ ان میں سے کسی ایک کے مدبرابر یا نصف مد (دانے خرچ کرنے) کے بھی برابر نہیں پہنچ سکتا ۔ (4)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 654
عروہ بن عبداللہ رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ میں نے امام ابو جعفر محمد بن علی رحمۃ اللہ علیہ کے پاس آکر پوچھا : تلوار کو آراستہ کرنے کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟ انہوں نے نے فرمایا : ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے بلاسبہ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ اپنی تلوار کو آراستہ کرتے تھے ، میں نے تعجب کرتے ہوئے کہا کیا آپ نے انکو "صدیق" کہا ہے ؟ وہ دفعتا اُچھلے اور قبلہ رُخ ہو کر کہا : ہاں ! وہ صدیق ہیں : جی ہاں وہ صڈیق ہیں اور واقعی ہی صدیق ہیں تین بار ان کلمات کو انہوں نے دہرایا ، مزید فرمایا : و انکو صدیق نہیں کہتا تو اللہ تعالیٰ اس کی بات کو دنیا و آخرت میں سچا نہ کرے ۔ (1)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 655
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 656
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 657
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا میں ہر دوست کی دوستی سے بری ہوں اگر میں اپنی امت میں سے کسی کو خلیل بناتا تو ابو بکر کو بناتا۔(4)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 658
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 659
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اپنے صحابہ کرام سے دریافت کیا : آج کے دن تم میں سے کون روزے دار ہے ، سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے عرض کیا میں ، پھر آپ ﷺ نےفرمایا تم میں سے کس نے آج کے دن مریض کی عیادت کی ہے تو سیدنا ابوبکر نے عرض کیا میں پھر فرمایا تم میں سے آج کے دن کون جنازے کے ساتھ گیا سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ نےعرض کیا میں آپ ﷺ نے فرمایا جس شخص میں یہ تمام صفات پوری ہو گئیں تو اللہ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا۔ (1)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 660
امام زہری رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ہر نیکی کے لیے جنت میں الگ الگ دروازہ ہے ہر انسان کو اپنی نیکی کے حساب سے اسی دروازے سے بلایا جائے گا اور روزے داروں کو " ریان " نامی دروازے سے پکارا جائے گا۔ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ کیا مجھے بھی کسی دوازے سے بلایا جائے گا ؟ آپ ﷺ نے فرمایا ہاں آپکو بھی بلایا جائے گا؟آپ ﷺ نے فرمایا ہاں آپ کو بھی بلایا جائے گا اور آپ اپنی پسند کے دروازے سے جاؤ گے۔ (2)
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik. · Hadith 661