فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 462
462 - قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ: أُخْبِرْتُ أَنَّ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ ذَكَرَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فَقَالَ: كَانَ وَاللَّهِ أَفْضَلَ مَنْ أَنْ يَخْدَعَ، وَأَعْقَلَ مِنْ أَنْ يُخْدَعَ.
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو یاد کرتے ہوئے فرمایا : اللہ کی قسم ! وہ افضل تھے کون انکو دھوکہ دے سکتا تھا ؟ وہ سب سے زیادہ عقل مند تھے ، کون انہیں دھوکہ دے سکتا تھا ؟(3)
عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، ← ((أَنَّ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him · Hadith 462
