Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل

Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble

by Musnad Imam Bin Hanble

1,963 Hadith48 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 414

414 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ شُعَيْبٌ الصَّرِيفِينِيُّ قثنا أَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، عَنْ أَبِي جَنَابٍ الْكَلْبِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ خَيْرٍ الْهَمْدَانِيُّ، وَأَبُو جُحَيْفَةَ السُّوَائِيُّ، وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ، وِزْرُ بْنُ حُبَيْشٍ، وَسُوَيْدُ بْنُ غَفَلَةَ، وَعَمْرُو بْنُ مَعْدِي كَرِبَ، كَذَا. قَالَ الشَّيْخُ: قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ: وَإِنَّمَا هُوَ مَعْدِي كَرِبَ، قَالُوا: سَمِعْنَا عَلِيًّا يَقُولُ: خَيْرُ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا أَبُو بَكْرٍ، ثُمَّ عُمَرُ، وَلَوْ شِئْتُ أَنْ أُخْبِرَكُمْ بِالثَّالِثِ لَفَعَلْتُ.

سیدنا معد یکرب رضی اللہ سے روایت ہے کہ ہم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے سنا وہ فرما رہے تھے : اس امت میں نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے افضل سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ ہیں پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اگر میں چاہتا تو تیسر ے کا نام بھی لیتا ۔ (4)

عَلِيًّا ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ: وَإِنَّمَا هُوَ مَعْدِي كَرِبَ، ← الشَّيْخُ ← عَمْرُو بْنُ مَعْدِي كَرِبَ، كَذَا. ← سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ ← كَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ، وِزْرُ بْنُ حُبَيْشٍ، ← أَبُو جُحَيْفَةَ السُّوَائِيُّ، ← عَبْدَ خَيْرٍ الْهَمْدَانِيَّ ← الشَّعْبِيِّ، ← أَبِي جَنَابٍ الْكَلْبِيِّ، ← أَبُو بَكْرٍ شُعَيْبٌ الصَّرِيفِينِيُّ قثنا أَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Hadith 414

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 415

415 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قثنا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَرَوِيُّ قثنا شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي حَيَّةَ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا؟ أَبُو بَكْرٍ، وَالثَّانِي عُمَرُ، وَأَحْدَثْنَا أَشْيَاءَ يَفْعَلُ اللَّهُ فِيهَا مَا شَاءَ.

عبدخیر ؑ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : کیا میں تم کو اس بات کی خبر نہ دوں کہ اس امت میں نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے افضل کون ہیں ؟ وہ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور دوسرے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ہیں ۔ اس کے بعد ہم انکا ٹذکرہ کرتے ہں جن کا اللہ تعالیٰ چاہتا ہے ۔(1)

عَلِيٍّ، ← عبد خير ← أَبِي حَيَّةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← عَبْدُ اللَّهِ قثنا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَرَوِيُّ قثنا شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ،

Hadith 415

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 416

416 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ مَرَّةً أُخْرَى قثنا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي حَيَّةَ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ، عَنْ عَلِيٍّ، مِثْلَهُ، وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ أَبَا إِسْحَاقَ.

سیدنا علی رضی اللہ اسی کے مثل روایت مروی ہے اور اس میں ابو اسحاق کا ذکر نہیں ہے ۔ (2)

عَلِيٍّ، مِثْلَهُ، وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ أَبَا إِسْحَاقَ. ← عبد خير ← أَبِي حَيَّةَ ← سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ مَرَّةً أُخْرَى قثنا شَرِيكٌ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Hadith 416

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 417

417 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي الصَّبِيُّ بْنُ الْأَشْعَثِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا أَبُو بَكْرٍ، وَالثَّانِي عُمَرُ، وَلَوْ شِئْتُ سَمَّيْتُ الثَّالِثَ. قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ: فَتَهَجَّاهَا عَبْدُ خَيْرٍ لِكَيْلَا يَمْتَرُوا فِيمَا قَالَ عَلِيٌّ.

عبد خیر ؑ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : کیا میں تمہیں نبی کریم ﷺ کے بعد افضل شخص کے بارے میں نہ بتاؤں ؟ فرمایا : سیدنا ابو بکر ہیں ،دوسے نمبر پر سینا عمر ہیں اگر میں چاہتا تو تیسرے کا بھی نام لیتا ، ابو اسحاق کہتے ہیں : پھر عبد اخیر نے الگ الگ کر کے (سیدنا ابو بکر ، سیدنا عمر اور سیدنا علی رضی اللہ عنہم کے اسما کی ) وضاحت کی تاکہ لوگ شک نہ کریں فرمایا : وہ سیدنا علی رضی اللہ ہیں ۔( 3)

عَلِيٍّ، ← أَبُو إِسْحَاقَ: فَتَهَجَّاهَا عَبْدُ خَيْرٍ لِكَيْلَا يَمْتَرُوا فِيمَا ← الثَّانِي عُمَرُ وَلَوْ شِئْتُ سَمَّيْتُ الثَّالِثَ» ← أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا أَبُو بَكْرٍ، ← عَلِيٍّ، ← عبد خير ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الصُّبَيُّ بْنُ الْأَشْعَثِ، ← سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ← عَبْدُ اللَّهِ

Hadith 417

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 418

418 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْفُرَاتِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ قَالَ: كَانَ عَلِيٌّ إِذَا صَعِدَ الْمِنْبَرَ سَلَّمَ قَالَ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، مَا قُلْتُ لَكُمْ قَالَ اللَّهُ، أَوْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ، أَوْ فِي كِتَابِ اللَّهِ، فتَعَلَّقُوا بِهِ، فَوَاللَّهِ لَأَنْ أَخِرَّ مِنَ السَّمَاءِ فَتَخْطَفَنِي الطَّيْرُ، أَوْ تَهْوِي بِيَ الرِّيحُ فِي مَكَانٍ سَحِيقٍ، أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَكْذِبَ عَلَى اللَّهِ، أَوْ عَلَى رَسُولِهِ، أَوْ عَلَى كِتَابِهِ، وَمَا قُلْتُ لَكُمْ مِنْ تِلْقَاءِ نَفْسِي فَرَاجِعُونِي، خَيْرُ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا أَبُو بَكْرٍ، وَمِنْ بَعْدِ أَبِي بَكْرٍ عُمَرُ، وَالثَّالِثُ لَوْ شِئْتُ أَنْ أُسَمِّيَهُ لَسَمَّيْتُهُ، ثُمَّ يَخْطُبُ.

امام حارث ؑ سے روایت ہے کہ جب سیدنا علی رضی اللہ عنہ منبر پر تشریف لائے ، سلام کیا پھر فرمایا : اے لوگوں ! میں نے ابھی قال اللہ (اللہ نے فرمایا ) یا قال رسول اللہ (رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ) یافی کتاب اللہ (قرآن مجید میں ہے ) نہیں کہا کہ تم اس سے چمٹ جاؤ گے ، اللہ کی قسم ! آسمان سے گرنا اس کے بعد مجھے پرندے کھا جائیں یا ہوائیں مجھے دور صحرا میں پھینک دیں یہ مجھے اللہ اور اس کے رسول ﷺ پر یا پھرقرآن پر جھوٹ باندھنے سے زیادہ پسند ہے ۔ میں نے کوئی بات اپنی طرف سے نہیں کہی ، بے شک ! تم میری بات رد کر سکتے ہو۔ سب سے افضل اس امت میں نبی کریم ﷺ کے بعد سیدنا ابو بکر ہیں اان کے بعد سید نا عمر ہیں اگر میں تیسر ے شخص کا نام بتا نا چاہوں تو بتا دوں (یہ کہہ کر ) پھر اپناخطبہ ارشاد فرماتے۔(4)

اللَّهُ، أَوْ ← يَا أَيُّهَا النَّاسُ، مَا قُلْتُ لَكُمْ ← كَانَ عَلِيٌّ إِذَا صَعِدَ الْمِنْبَرَ سَلَّمَ ← الْحَارِثِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْفُرَاتِ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Hadith 418

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 419

419 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَوْنٍ الْخَرَّازُ، وَكَانَ ثِقَةً، قثنا مُبَارَكُ بْنُ سَعِيدٍ أَخُو سُفْيَانَ، عَنْ أَبِيهِ وَهُوَ سَعِيدُ بْنُ مَسْرُوقٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ الْهَمْدَانِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ عَلَى الْمِنْبَرِ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا؟ قَالَ: فَذَكَرَ أَبَا بَكْرٍ، ثُمَّ قَالَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِالثَّانِي؟ قَالَ: فَذَكَرَ عُمَرَ، ثُمَّ قَالَ: لَوْ شِئْتُ لَأَنْبَأْتُكُمْ بِالثَّالِثِ، قَالَ: وَسَكَتَ، قَالَ: فَرَأَيْنَا أَنَّهُ يَعْنِي نَفْسَهُ، فَقُلْتُ: أَنْتَ سَمِعْتَهُ يَقُولُ هَذَا؟ قَالَ: نَعَمْ، وَرَبِّ الْكَعْبَةِ.

عبد خیر ہمدانی ؑ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا علی رضی اللہ سے بر سر منبر سنا وہ فرما رہے تھے : کیا میں تم کو اس بات کی خبر نہ دوں کہ اس امت میں سب سے افضل نبی کیرم ﷺ کے بعد کون ہیں ؟ آپ نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا تذکرہ کیا ، دوسرے نمبر سیدنا عمر کا ذکر کیا اگر میں چاہتا تیسر شخص کا نام بھی بتا دیتا ، پھر خاموش ہو گئے ، ہمارے خیال کے مطابق تیسرے شخص سے مراد انکی اپنی ذات ہے ۔ عبد خیر ؑ سے کسی نے پوچھا : یہ آپ نے خود سنا تھا ؟ انہوں نے کعبہ کے رب کی قسم اٹھا کر کہا کہ میں نے خود سنا تھا ۔ (1)

عَلِيًّا ← عَبْدَ خَيْرٍ الْهَمْدَانِيَّ ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← أَبِيهِ وَهُوَ سَعِيدُ بْنُ مَسْرُوقٍ، ← كَانَ ثِقَةً، قثنا مُبَارَكُ بْنُ سَعِيدٍ أَخُو سُفْيَانَ، ← عبد الله بن عون الخراز ← عَبْدُ اللَّهِ

Hadith 419

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 420

420 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَزْدِيُّ قَالَ أنا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا؟ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ.

عبدخیر ؑ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے میں نے سنا کہ وہ فرما رہے تھے : کیا میں تم کو اس بات کی خبر نہ دوں کہ اس امت میں سب سے افضل نبی کریم کے بعد کون ہیں ؟ وہ سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہم ہیں ۔ (2)

«أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا؟ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ» ← عَلِيًّا ← عبد خير ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← شُعْبَةُ، ← بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ← نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الأَزْدِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ

Hadith 420

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 421

421 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، وَشُعْبَةَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: أَلَا أُنَبِّئُكُمْ خَيْرَ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا أَبُو بَكْرٍ، ثُمَّ عُمَرُ.

عبدخیر ؑ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے میں نے سنا کہ وہ فرما رہے تھے : کیا میں تم کو اس بات کی خبر نہ دوں کہ اس امت میں سب سے افضل نبی کریم کے بعد کون ہیں ؟ وہ سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہم ہیں ۔ (3)

أَلَا أُنَبِّئُكُمْ خَيْرَ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا أَبُو بَكْرٍ، ثُمَّ عُمَرُ. ← عَلِيٍّ، ← عبد خير ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← سُفْیَانَ، وَشُعْبَۃَ، ← أَبِي، قثنا وَكِيعٌ ← عَبْدُ اللَّهِ

Hadith 421

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 422

422 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قثنا سُفْيَانُ، عَنْ خَالِدِ بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ: خَيْرُ هَذِهِ الْأُمَّةِ نَبِيُّهَا، وَخَيْرُ النَّاسِ بَعْدَ نَبِيِّهَا أَبُو بَكْرٍ، ثُمَّ عُمَرُ، ثُمَّ أَحْدَثْنَا أَحْدَاثًا يَقْضِي اللَّهُ فِيهَا مَا أَحَبَّ.

عبدخیر ؑ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرما رہے تھے : اس امت اور تمام لوگوں میں نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے افضل سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہم ہیں پھر اس کا تذکرہ کرتے ہیں کہ جس کے بارے میں اللہ رب العز ت نے فیصلہ کر دیا ہے جو اسے ان کے بعد سب سے زیادہ محبوب ہے ۔ (4)

عَلِيًّا ← عبد خير ← خَالِدِ بْنِ عَلْقَمَةَ ← أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قثنا سُفْيَانُ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Hadith 422

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 423

423 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو بَحْرٍ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ الْبَصْرِيُّ قثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ لَمَّا فَرَغَ مِنْ أَهْلِ الْبَصْرَةِ: إِنَّ خَيْرَ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا أَبُو بَكْرٍ، وَبَعْدَ أَبِي بَكْرٍ عُمَرُ، وَأَحْدَثْنَا أَحْدَاثًا يَصْنَعُ اللَّهُ فِيهَا مَا شَاءَ.

عبد خیر ؑ سے روایت ہے کہ جب سیدنا علی رضی اللہ عنہ اہل بصرہ سے فارغ ہوئے تو فرمایا :بلا شبہ اس امت میں نبی کیرم ﷺ کے بعد سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ سب سے افضل ہیں ، سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کے بعد سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ہیں پھر ہم اس کا تذکرہ کرتے ہیں جس کا اللہ تعالی چاہتا ہے۔ (1)

عبد خير ← خَالِدِ بْنِ عَلْقَمَةَ ← أَبُو بَحْرٍ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ الْبَصْرِيُّ قثنا أَبُو عَوَانَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Hadith 423

Sahih

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 424

424 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو صَالِحٍ الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى قثنا شِهَابُ بْنُ خِرَاشٍ قَالَ: حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ خَبَّابٍ، عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ عَبْدِ خَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ: إِنَّ خَيْرَ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا أَبُو بَكْرٍ، ثُمَّ عُمَرُ.

عبدخیر ؑ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرما رہے تھے : اس امت میں نبی کریم ﷺ کے بعد ابو بکر سب سے افضل ہیں او انکے بعد سیدنا عمر ہیں۔(2)

«إِنَّ خَيْرَ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا أَبُو بَكْرٍ ثُمَّ عُمَرُ» ← عَلِيًّا ← عبد خير ← الْمُسَيَّبِ بْنِ عَبْدِ خَيْرٍ ← يُونُسَ بْنِ خَبَّابٍ ← أَبُو صَالِحٍ الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى قثنا شِهَابُ بْنُ خِرَاشٍ ← عَبْدُ اللَّهِ

Hadith 424

Daif

فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 425

425 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ قَالَ نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ عَبْدِ خَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَامَ عَلِيٌّ فَقَالَ: خَيْرُ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ، وَإِنَّا قَدْ أَحْدَثْنَا بَعْدَهُمَا أَحْدَاثًا يَقْضِي اللَّهُ فِيهَا مَا شَاءَ.

عبدخیر ؑ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور فرمایا : اس امت میں نبی کریم ﷺکے بعد سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سب سےافضل ہیں ان کے بعد سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ہیں ۔پھر ہم اس کاتذکرہ کرتے ہیں کہ جس کے بارے میں الللہ رب العزت نے فیصلہ کر دیا ہے ،جو اسے ان کے بعد سب سے زیادہ محبوب ہے۔ (3)

خير هذه الأمة بعد نبيها أبو بكر وعمر ← قَامَ عَلِيٌّ ← أَبِيهِ ← الْمُسَيَّبِ بْنِ عَبْدِ خَيْرٍ ← حُصَيْنٍ ← خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Hadith 425

Sahih

chevron_left Previous
1…456…10
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door2. He was asked about the virtues of Abu, the first-born of al-Siddiq, the mercy and pleasure of God be upon him3. He was asked about the words of Ali ibn Abi Talib and others: The best of this nation after its prophet Abu Bakr and Omar4. His saying, may God’s prayers and peace be upon him: “If I had taken people as a friend, I would not have taken a virgin father as a friend5. He, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Pass a virgin father, let him pray to the people.”6. The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.”7. It was not narrated that Abu Bakr was the first to become Muslim8. It was not narrated that a virgin father came to ask permission, so the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, said: “Permit him, and give him good tidings of paradise.”9. The Virtue of the Commander of the Believers, Omar Ibn Al-Khattab, may God be pleased with him10. The Islam of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him11. And among the virtues of Omar bin Al-Khattab from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik, on the authority of his sheikhs other than Abd Allah bin Ahmed, and from the hadith of Abu Bakr bin Malik.12. The virtue of Othman bin Affan, may God be pleased with him13. And from the merits of Othman, from the hadeeth of Abu Bakr bin Malik on the authority of his sheikhs except for Abdullah bin Ahmad14. The news of the Prince of the Believers, Ali bin Abi Talib, and his asceticism, may God be pleased with him15. His mother's name and genealogy16. A merit upon me, peace be upon him17. And from the merits of me, may God be pleased with him, from the hadeeth of Abu Bakr Ibn Malik on the authority of his sheikhs other than Abdullah18. The Virtue of Abd al-Rahman ibn Awf, may God be pleased with him19. The Virtue of Az-Zubayr Bin Awwam, may God be pleased with him
20. Fadil Abi Ubaidah Ibn Al Jarrah, may God be pleased with him
21. Fadil Talha Bin Ubaid Allah, may God be pleased with him
22. Fadil Saad bin Abi Waqas, may God be pleased with him
23. Fadil Fatima, the daughter of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him
24. The virtues of good, and the good, may God be pleased with them.
25. The Virtues of Ansar, may God be pleased with them
26. The virtue of Khalid bin Al-Walid, may God have mercy on him
27. Fadil Saad bin Muadh, may God have mercy on him
28. Fadil Haritha Ibn Nu'man, may God be pleased with him
29. Fadil Suhaib, may God be pleased with him
30. The virtues of the Arabs
31. The virtue of Usama bin Zaid, may God be pleased with him
32. Fadil Abdullah bin Masoud, may God be pleased with him
33. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with them
34. Virtues of Khadija and others
35. Fadil Ammar ibn Yasser, may God be pleased with him
36. Virtues 0 People of Yemen
37. Virtues of the family of the Mother of the Believers, may God be pleased with her, and other things among the people of Yemen
38. The virtues of the Banu Ghafar, and Islam and others
39. Fadil Jaafar ibn Abi Talib, may God be pleased with him
40. Fadil Jarir bin Abdullah, may God be pleased with him
41. Fadil Abdullah Bin Omar, may God be pleased with them
42. The virtues of a people of the Levant
43. The Virtue of the Companions of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him
44. The virtue of Amr ibn al-Aas, may God be pleased with him
45. The Virtues of Mu`awiyah Bin Abi Sufyan, may God be pleased with them
46. The virtues of Abu al-Fadl al-Abbas ibn Abd al-Muttalib, the uncle of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him
47. Fadil Abdullah bin Abbas, may God be pleased with him