فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ مَا رُوِيَ أَنَّ أَوَّلَ مَنْ أَسْلَمَ أَبُو بَكْرٍ · حديث 261
261 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: نا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْمَاجِشُونُ أَبُو سَلَمَةَ قَالَ: أَدْرَكْتُ مَشْيَخَتَنَا وَمَنْ نَأْخُذُ عَنْهُ، مِنْهُمْ رَبِيعَةُ بْنُ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، وَعُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَخْنَسِيُّ، يَقُولُونَ: أَبُو بَكْرٍ أَوَّلُ الرِّجَالِ أَسْلَمَ.
ابو سلمہ سے روایت ہے کہ میں اپنے کئی مشائخ سے ملا ہوں۔ میں نے ان سے استفادہ کیا ہے اور وہ ربیعہ بن عبد الرحمن ،محمد بن منکدر ،عثمان بن محمد اخنسی ہیں وہ کہا کرتے تھے : مردوں میں سے سب سے پہلے مسلمان سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ ہیں ۔ (4)
يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْمَاجِشُونُ أَبُو سَلَمَةَ ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › It was not narrated that Abu Bakr was the first to become Muslim · Hadith 261
