فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 220
220 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قثنا صَالِحُ بْنُ مَالِكٍ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ قثنا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ أَبِي الْمُسَاوِرِ قثنا زِيَادُ بْنُ عِلَاقَةَ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ عَرْفَجَةَ الْأَشْجَعِيِّ قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الْفَجْرِ، ثُمَّ انْفَتَلَ إِلَيْنَا فَقَالَ: «وُزِنَ أَصْحَابُنَا اللَّيْلَةَ، وُزِنَ أَبُو بَكْرٍ فَوَزَنَ، ثُمَّ وُزِنَ عُمَرُ فَوَزَنَ، ثُمَّ وُزِنَ عُثْمَانُ فَخَفَّ، وَهُوَ صَالِحٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» .
عرفجہ اشجعی سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں فجر کی نماز پڑھائی اور ہماری طرف متوجہ ہو کر فرمایا : رات کو میرے صحابہ کا وزن کیا گیا ۔ ابو بکر کا وزن کیا گیا پس وہ بھاری بھر کم تھے ، پھر عمر فاروق کا وزن ہوا وہ بھی وزنی تھے اور ان کے بعد عثمان کا وزن ہوا پس وہ قدر خفیف تھے حالانکہ وہ نیک شخص ہے، اللہ ان سے راضی ہوا ہے ۔(1)
عرفجة الأشجعي ← قُطْبَةَ بْنِ مَالِکٍ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 220
