فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 119
119 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو مَعْمَرٍ قثنا الْهَيْثَمُ بْنُ عَدِيٍّ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: أَوَّلُ مَنْ صَلَّى أَبُو بَكْرٍ، ثُمَّ تَمَثَّلَ بِأَبْيَاتِ حَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ إِذَا تَذَكَّرْتَ شَجْوًا مِنْ أَخِي ثِقَةٍ فَاذْكُرْ أَخَاكَ أَبَا بَكْرٍ بِمَا فَعَلَا خَيْرَ الْبَرِيَّةِ أَتْقَاهَا وَأَعْدَلَهَا إِلَّا النَّبِيُّ وَأَوْفَاهَا بِمَا حَمَلَا وَالثَّانِي التَّالِي الْمَحْمُودُ مَشْهَدُهُ وَأَوَّلُ النَّاسِ مِنْهُمْ صَدَّقَ الرُّسُلَا "
سیدنا عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ سیدنا ابو بکر صدیق نے سب سے پہلے نماز پڑھنے کی سعادت حاصل کی پھر انہو نے بطور دلیل سیدنا حسان بن ثابت کے یہ اشعار پڑھے۔ حسان بن ثابت جب تجھے اپنے بااعتماد بھائی کا غم لاحق ہو تو اپنے بھائی ابوبکر کے کارنامے یاد کر لیا کر ، وہ نبی کریم ﷺ کے بعد ساری مخلوق میں سب سے زیادہ متقی ، عادل اور اپنی ذمہ داری سب سے بڑھ کر پوری کرنے والے تھے وہ( غار ثور میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ ) دوسرے تھے ، ان کی حاضری قابل ستائش تھی اور انہوں نے سب سے پہلے انبیائے کرام کی تصدیق کی (1)
الشَّعْبِيِّ، ← مجالد ← أَبُو مَعْمَرٍ قثنا الْهَيْثَمُ بْنُ عَدِيٍّ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← عَبْدُ اللَّهِ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 119
