فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ بَقِيَّةُ قَوْلِهِ: «مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» · حديث 107
107 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا تَلِيدٌ قَالَ: سَمِعْتُ مَنْصُورًا يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَصْبَحَ مِنْكُمُ الْيَوْمَ صَائِمًا؟» قَالَ الصِّدِّيقُ: أَنَا، قَالَ: «مَنْ تَصَدَّقَ مِنْكُمُ الْيَوْمَ عَلَى سَائِلٍ بِشَيْءٍ؟» قَالَ: قَالَ الصِّدِّيقُ: أَنَا، قَالَ: " مَنْ عَادَ مِنْكُمُ الْيَوْمَ مَرِيضًا؟ قَالَ: قَالَ الصِّدِّيقُ: أَنَا، قَالَ: «مَنْ شَيَّعَ مِنْكُمُ الْيَوْمَ جِنَازَةً؟» قَالَ: قَالَ الصِّدِّيقُ: أَنَا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا كَانَ اللَّهُ لِيَجْمَعَ هَذِهِ الْخِصَالَ إِلَّا لِرَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ» .
منصور ؑ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا آج کے دن تم میں سے کون روزہ دار ہے ؟ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے عرض کیا میں آپ ﷺ نے دریافت فرمایا تم میں سے آج کس نے کسی سائل پر کوئی چیز صدقہ کی ہے ؟ سیدنا ابو بکر نے عرض کیا : میں نے فرمایا تم میں سے کس نے آج مریض کی عیادت کی ہے ؟ سیدنا ابو بکر صدیق نے عرض کیا میں نے فرمایا تم میں سے کون آج جنازے کے ساتھ گیا ہے ؟ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا : میں اس پر آپ ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ یہ تمام صفات صرف جنتی آدمی میں جمع فرماتا ہے ۔(4)
مَنْصُورًا ← أَبِي، قثنا تَلِيدٌ، ← عَبْدُ اللَّهِ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › The remainder of his saying: “Show a first-born father who prays to people.” · Hadith 107
