فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلَامُ · حديث 1032
1032 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، نا شَرِيكٌ، عَنِ الرُّكَيْنِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنِّي تَارِكٌ فِيكُمْ خَلِيفَتَيْنِ: كِتَابَ اللَّهِ، حَبْلٌ مَمْدُودٌ مَا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ، أَوْ مَا بَيْنَ السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ، وَعِتْرَتِي أَهْلَ بَيْتِي، وَإِنَّهُمَا لَنْ يَتَفَرَّقَا حَتَّى يَرِدَا عَلَيَّ الْحَوْضَ ".
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں تم میں دو چیزوں کو چھوڑ کر جارہا ہوں، ایک تو کتاب اللہ ہے ، وہ اللہ تعالیٰ کی رسی جو آسمان اور زمین کے درمیان لٹکی ہوئی ہے یا (یہ فرمایا) جو آسمان اور زمین کے درمیان ہے (یعنی قرآن) دوسرے میرے اہل بیت ہیں، یہ دونوں چیزیں آپس میں جڑی ہوئی ہیں، یہاں تک کہ یہ ہ فرمایا) جو آسمان اور زمین کے درمیان ہے (یعنی قرآن) دوسرے دونوں حوض کوثر میں مجھے ملیں گے۔(3)
زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، ← الْقَاسِمِ بْنِ حَسَّانَ، ← الرُّکَيْنَ ← شَرِيکٍ ← أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › A merit upon me, peace be upon him · Hadith 1032
