فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلَامُ · حديث 1020
1020 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مُوسَى الْجُهَنِيِّ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى فَاطِمَةَ بِنْتِ عَلِيٍّ، فَقَالَ رَفِيقِي أَبُو مَهْلٍ: كَمْ لَكِ؟ قَالَتْ: سِتٌّ وَثَمَانُونَ سَنَةً، قَالَ: مَا سَمِعْتِ مِنْ أَبِيكِ شَيْئًا؟ قَالَتْ: حَدَّثَتْنِي أَسْمَاءُ بِنْتُ عُمَيْسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِعَلِيٍّ: «أَنْتَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى، إِلَّا أَنَّهُ لَيْسَ بَعْدِي نَبِيُّ»
موسیٰ جہنی ؒ سے روایت ہے کہ میں سدہ فاطمہ بنت علی رضی اللہ عنہما کے پاس آیاتو میرے دوست ابومہل نے ان سے کہا:آپ کی کتنی عمر ہے توکہا:86 سال تو انہوں نے پوچھا: کیا آپ نے اپنے والدگرامی کےبارے میں کچھ سنا؟تو وہ فرمانے لگیں: مجھے سیدہ اسماہ بنت عمیس رضی اللہ عنہما نےبیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: تمہاری میرے ساتھ نسبت وہی ہے جو (سیدنا) ہارون ؑ کو سیدنا موسیٰ ؑ کے ساتھ تھی مگر میرے بعدکوئی نبی نہیں۔(3)
حَدَّثَتْنِي أَسْمَاءُ بِنْتُ عُمَيْسٍ ← مِنْ أَبِيكِ شَيْئًا؟ ← مَا ← سِتٌّ وَثَمَانُونَ سَنَةً ← دَخَلْتُ عَلَى فَاطِمَةَ بِنْتِ عَلِيٍّ، فَقَالَ رَفِيقِي أَبُو مَهْلٍ: كَمْ لَكِ؟ ← مُوسَى الْجُهَنِيَّ، ← أَبِي، قثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › A merit upon me, peace be upon him · Hadith 1020
