فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل · کتاب ‹ فَضَائِلُ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلَامُ · حديث 1008
1008 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أنا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْطَبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِوَفْدِ ثَقِيفٍ حِينَ جَاءُوهُ: " وَاللَّهِ لَتُسْلِمُنَّ أَوْ لَأَبْعَثَنَّ إِلَيْكُمْ رَجُلًا مِنِّي، أَوْ قَالَ: مِثْلَ نَفْسِي، فَلَيَضْرِبَنَّ أَعْنَاقَكُمْ، وَلَيَسْبِيَنَّ ذَرَارِيَّكُمْ، وَلَيَأْخُذَنَّ أَمْوَالَكُمْ "، قَالَ عُمَرُ: فَوَاللَّهِ مَا اشْتَهَيْتُ الْإِمَارَةَ إِلَّا يَوْمَئِذٍ، جَعَلْتُ أَنْصِبُ صَدْرِي لَهُ رَجَاءَ أَنْ يَقُولَ: هَذَا، فَالْتَفَتَ إِلَى عَلِيٍّ فَأَخَذَ بِيَدِهِ ثُمَّ قَالَ: «هُوَ هَذَا، هُوَ هَذَا» مَرَّتَيْنِ
مطلب بن عبداللہ بن حنطب ؒ سے روایت ہے کہ رسولاللہﷺ کے پاس بنی ثقیت کا وفد آیا تو ان سے فرمایا: اللہ کی قسم! تم لوگ مسلمان ہوجاؤ، ورنہ میں تمہاری طرف ایسے شخص کو بھیجوں گا جو مجھے میرے نفس کی مانند ہے، جو تمہاری گردن مارے گا، تمہارے بچوں کو قیدی بناۓ گا، تم سے مال کو حاصل کرلے گا، سیدنا عمرؓ فرماتے ہیں: مجھے کبھی امارت کی خواہش نہیں ہوئی، صرف اسی دن میں نے اپنے سینے کو اس اُمید سے ابھارا کہ شاید نبی کریمﷺ مجھے کہیں گے لیکن آپ ﷺ سیدنا علیؓ کی طرف متوجہ ہوۓ اور ان کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا: یہ ہے وہ، یہ ہے وہ۔ دو مرتبہ فرمایا۔(4)
الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ حَنْطَبِ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← مَعْمَرٌ، ← أَبِي، قثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ← عَبْدُ اللَّهِ
Fazail Al Sahaba Al Ahmad Bin Hanble · Book › A merit upon me, peace be upon him · Hadith 1008
